Set a reminder for my upcoming Space! xitter.gq/i/spaces/1evmznpYlnvEa…
جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ عمران خان صاحب معافیاں مانگ رہے ہیں اور وہ چاہتے کہ انہیں ریلیف ملے۔ انکے لیے یہ کہنا چاہتا ہوں کہ جیسے ڈٹا ہوا خان اس سسٹم کی موت ہے تو دوسری طرف سمجھوتہ کیا ہوا اس سسٹم کے لیے سونے کا پہاڑ ہے اگر عمران خان سمجھوتہ کر لے تو یہ انہیں سر پر اٹھائیں گے 👇
اور خود اقتدار کی کرسی پر بٹھائیں گےاور وہ ہر چیز لا کےعمران خان کےقدموں میں ڈال دیں گےجو وہ چاہیں بسمیت ان گھٹیا لوگوں کےجواس وقت حکومت پر قابض ہیں۔وہ ذرا سوچیں کہ اگر عمران خان نے یہ کہہ دیا کہ میں تمھاری باتوں کو مانتا ہوں بس صرف ان سےمجھے دو دو ہاتھ کرنےدو تو جواب کیا ملے گا؟
50
Rectifier retweeted
26 نومبر کے شہداء کو سلام
عبدالقادر، عبدالرشید، انیس ستی، عمران عباسی، محمد علی، مبین ملک، محمد الیاس، ملک صدر علی، شفیق خان، طارق خان، احمد ولی، ادریس ملک، یہ نام نہیں، یہ تاریخ ہیں۔
ایک ایک چہرہ گواہی دے رہا ہے،یہ لوگ اپنے نظریے، اپنے لیڈر، اور اپنے ملک کے لیے اپنی جان دے گئے۔ان کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ان کی قربانی تاریخ کے صفحوں میں ہمیشہ زندہ رہے گی۔
Rectifier retweeted
گر عمران خان اتنی بڑی تعداد میں پریس کانفرنسوں، دباؤ اور دھمکیوں کے باوجود نہیں ڈرا تو آج بھی نہیں ڈرے گا!
9 مئی 2023 کے بعد پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے یا علیحدگی کا اعلان کرنے والے نمایاں رہنماؤں کے مکمل نام:
مرکزی اور پنجاب کی قیادت:
#ImranKhanZindabad
Rectifier retweeted
اسے کہنا قسم لے لو...
تمہارے بعد اگر ہم نے...
کسی کا خواب دیکھا ہو...
کسی کو ہم نے چاہا ہو...
کسی کی جستجو کی ہو...
کسی کی راہ دیکھی ہو...
کسی کو ہم نے سوچا ہو...
کسی کی آرزو کی ہو...
— گلوکار: عمر ملک (@Mr_OmarMalik )
#ReleaseImranKhan
#ActNowSaveImranKhan
عمران خان ناحق سزا کاٹ رہاہے پھر بھی کہہ رہا ہے کہ مجھے عدالت سے انصاف چاہیے۔ یہ اسکو بھی پتہ ہے کہ عدالتیں اور انمیں بیٹھے ججکیا کررہے ہیں ا۔ لیکن وہ یہی چاہتا ہے کہ اب اصول بن جائےکہ جو جیل میں جائے وہ due process of law کے ذریعے ہی آزاد ہو۔









