
📺 Official Twitter Pak Tv24 YouTube Channel 🔥 2M Subscribers 🚀 📰 Breaking News & Ground Reports 🎥 📱 WhatsApp +966561779983 #paktv24
Saudi Arabia
Joined June 2018
- Tweets19.5K
- Following413
- Followers21.3K
- Likes5K
تمام عہدوں اور اسمبلیوں سے استعفیٰ دو۔
غیر معینہ مدت تک الیکشن اور سیاست کا بائیکاٹ کرو۔
عمران خان کو فوری بچاؤ۔(چاہے اس کی رضا مندی نہ ہو)
تمام کارکنان کو رہا کرواؤ،تمام لیڈران کے کاروبار بحال کرواؤ۔
جب عوام کو انقلاب کی ضرورت ہوئی۔ سیاست کا بائیکاٹ ختم کر دینا۔ورنہ گھر رہو۔
Pak tv24 retweeted
🚨 نادیہ خٹک کے ساتھ دوران پریس کانفرنس ایسا کیا ہوا، نادیہ خٹک رو پڑیں
جب کوئی نہیں آتا میں آتی ہوں، جب یہ سب آتے ہیں خاتون کو پیچھے چھڑکتے ہیں، میں عمران خان کے لیے آئی تھی مجھے دھکے دے کہ پیچھے کیا گیا، مردوں کو بھی سب خواتین کی عزت کرنی چاہیے، نادیہ خٹک
Pak tv24 retweeted
Israel has drastically escalated its deadly attacks on besieged Gaza in the five weeks since halting its joint US bombing of Iran, according to a report by conflict monitor ACLED.
Read here aje.news/awcmj0
Pak tv24 retweeted
اس سے بڑا احسن اقدام کوئی ہو ہی نہیں سکتا 👏 ۔۔۔۔کینسر کے مریض کتنی تکلیف میں ہوتے ہیں خاص طور پر ادویات کے حوالے سے ۔۔۔اور اگر مڈل کلاس کی فیملی کا کوئی بھی شخص کینسر میں مبتلا ہو جائے تو ان کی معاشی کمر ہی ٹوٹ جاتی ہے
Pak tv24 retweeted
ساٹھ ہجری کے یزید اور 1447 کے یزید کے طریقہ واردات اور مظالم ایک جیسے ہیں۔ اس نے بھی حکومت چھینی اور آج کے یزید نے بھی حکومت چھین کر اپنے لوگوں کو ہم پر مسلط کر دیا۔ اس نے بیعت نہ کرنے پر پانی بند کر دیا اور پورے خاندان کے ساتھ جو کیا اس کا موازنہ کسی بھی ظلم کے ساتھ نہیں کیا جا سکتا۔
آج کے یزید نے بیعت نہ کرنے پر ۹ مئی کروایا، قاتلانہ حملے کروائے، بہنوں اور وکلاء کی ملاقاتیں بند کروائیں، علاج کی بنیادی سہولیات سے محروم رکھ کر آنکھ کو نقصان پہنچایا، بندوق اور پیسے سے لوگوں کو اپنی حمایت میں کیا۔۔۔ ہر دور میں یزید ہوں گے اور ہر دور میں امام حسین کی سنت پر عمل کرنے والے اللہ کے بندے ہوں گے۔ اللہ کے حکم سے جیت ہمیشہ حسینیت کی ہی ہو گی۔
#May9th_FalseFlag
Pak tv24 retweeted
انتہائی اہم
بعض عناصر کی جانب سے دانستہ طور پر حکومتِ خیبر پختونخوا اور وزیر اعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی کے خلاف فیک اور جعلی نیوز پھیلائی جا رہی ہے۔
ان جھوٹی خبروں میں وزیر اعلیٰ اور کابینہ میں تبدیلی کی من گھڑت اطلاعات کے ساتھ ساتھ اب یہ پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے کہ پشاور پولیس نے احمد خان نیازی اور عامر سالار وزیر کو گرفتار کر لیا ہے۔
یہ تمام ٹی وی ٹکرز اور پوسٹرز مصنوعی ذہانت (AI) کے ذریعے تیار کیے گئے ہیں اور ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔
پارٹی کارکنان سے گزارش ہے کہ ایسی گمراہ کن مہم کا حصہ بننے سے گریز کریں اور ہر خبر کو پھیلانے سے پہلے اس کی تصدیق ضرور کریں۔
کچھ شرپسند عناصر پارٹی کے اندر اختلافات پیدا کرکے اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں، لیکن ان شاء اللہ انہیں ہمیشہ کی طرح ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
Pak tv24 retweeted
سہیل آفریدی نے مانسہرہ میں جلسہ اناؤنس کر دیا ہے ، ورکرز سوال پوچھ رہے ہیں کہ آپ نے مردان میں جلسہ کیا اس سے کیا اثر پڑا۔۔؟
اصل مقصد عمران خان کی رہائی اور عمران خان کے لیے ریلیف لینا ہے، جس میں آپ ابھی تک ناکام نظر آ رہے ہیں
سید ذیشان عزیز
Pak tv24 retweeted
جو عزت اس شخص نے چند لمحوں میں کمائی ہے
اقرار 20 سال سرعام جھوٹ بول کر بھی نہیں کما سکا
Pak tv24 retweeted
Replying to @BrSalmanSafdar
سوشل میڈیا پہ لوگوں کو پتہ ہے کہ ویوز کیسے انے ہیں اور اپنی واہ واہ کیسے کروانی ہے ہر بندہ غدار ہر بندہ مشکوک پہلے دن بندے کی واہ واہ کرتے ہیں دوسرے دن اسکو مشکوک بنا دیتے ہیں ہر کسی کو اپنی مرضی کا بیان چاہیے مرضی کے مطابق بیان نہ ہو تو وہ غدار بھی ہے اور دھوکے باز بھی 🙄
Pak tv24 retweeted
Replying to @Paktv24
Look at the luxuries they indulge in with fans everywhere while poor Imran Khan is partially blind and confined to darkness and isolation in a death cell.
Pak tv24 retweeted
"سر پریشان نا ہوں ۔۔۔۔ ایسا ہوتا ہے میرے اکاؤنٹ سے بھی زبردستی کافی پوسٹ ڈیلیٹ کی گئی تھیں"
@OfficialShehr
Pak tv24 retweeted
جب تک سوشل میڈیا کے تمام خوشامدی اکاؤنٹس اس بزدل لیڈرشپ کی تمام ایکٹیوٹیز کا بائیکاٹ نہیں کریں گے ۔۔۔اس وقت تک خان صاحب کے ساتھ نا ہی رسائی ہوگی اور نا ان کی رہائی ہوگی اور نہ ان کے علاج کے لیے یہ لوگ کچھ کریں گے ۔۔سوشل میڈیا اس بزدل لیڈرشپ کا مکمل بائیکاٹ کرے
Repost/Copy/paste
Pak tv24 retweeted
پاکستان کو ایران سے پائپ لائن کے ذریعے تیل لینے کی امریکہ کی طرف سے اجازت نہیں لیکن آبنائے ہرمز میں پاکستانی جھنڈے والے جہاز گزر رہے ہیں۔
اور پاکستان میں تیل کی کمی کی وجہ سے لاک ڈاون کیا جارہا ہے۔
راکٹ سائنس ہے یا جنرل سائنس 🤔
Pak tv24 retweeted
بجلی کے بغیر10مہینے ۔۔300 سے زائد دن۔ دس مہینوں کی خانہ بدوشی..کبھی جنریٹر خراب تو کبھی یو پی ایس۔۔ لیکن ابھی تک حکومت کو لگ رہا ہے کہ شاید سبق صحیح طرح سے نہیں سکھایا گیا ۔۔بس جو بولے جو اختلاف رائے کرے اس سے جینے کا حق چھین لو ۔۔۔اس سے زندگی کی سہولیات چھین لو ۔۔جرم ایک ہی ہے خان کے ساتھ کھڑے ہونا ❗
Pak tv24 retweeted
میں اس کی حمایت میں نہ ہیں اور نہ آئندہ بھی اس کی حمایت میں کوئی سپورٹ کر رہے او میں حکومت کو بھی یہی بتا دیا کہ اس کے لیے فراپر پلین بنائیں ! مبارک زیب 🤣
Pak tv24 retweeted
محترم قیادت تحریک انصاف ❗
فاروق انکل اپنے گھر کے واحد مرد ہیں ۔۔۔ان کے گھر میں ان کی ضعیف والدہ بیوی اور چھوٹے بچے ہیں ۔۔۔ان کے لیے کورٹ کچہریوں میں چلنے والا کوئی نہیں ۔۔۔پوری رات ان کے گھر کوئی عہدے دار یا کوئی شخص نہیں پہنچا 😡
پتہ ہے اپ لوگ ورکرز پورٹرز کو مایوس کرنا چاہتے ہیں لیکن ہم لوگ مایوس ہو نہیں رہے ۔۔۔ سب لوگ پہنچے ان کے گھر ۔۔





















