AtZ (@PartTimeLover_1) profile picture

Open minded , Tharki , Democratic,In relationship.

Europe
Joined April 2019
Photo by AtZ (@PartTimeLover_1)Photo by AtZ (@PartTimeLover_1)Photo by AtZ (@PartTimeLover_1)Photo by AtZ (@PartTimeLover_1)Photo by AtZ (@PartTimeLover_1)Photo by AtZ (@PartTimeLover_1)Photo by AtZ (@PartTimeLover_1)Photo by AtZ (@PartTimeLover_1)Photo by AtZ (@PartTimeLover_1)Photo by AtZ (@PartTimeLover_1)
ایسی چُتر بے مہار صحافت ہے کہ جس کا جی چاہتا ہے الزام دھر دیتا ہے اور تم چور ہو کرپٹ ہو ڈاکو ہو اور جب الزام لگانے والے پر قانونی کاروائی کی جائے تو پوری صحافتی برادری کوؤں کی طرح آمڈ اتی ہے اور اظہارِ رائے کی آزادی پر حملہ قرار دیتی ہے اور کوئی بھی اس صحافی سے یہ سوال نہیں پوچھتا کہ تم نے یہ بے بنیاد الزامات کیوں لگائے اور شواہد کہاں ہیں اور یہاں مورخ انوار کاکڑ کو فرشی سرخ سلام پیش کرتا ہے جنہوں کے شاہد میلے کی دال والی اندر پاڑتے ہوئے بلوچستان بلوا کر کنڈی لگا کر تہہ لگادی ہے
12
199
3
805
9,152
شاہد میتلہ سمیت بہت سے صحافی "فیض حمید دور" میں جی رہے ہیں، جب میاں نوازشریف، ان کی شریک حیات اور ان کی صاحبزادی کے بارے ہر بکواس ، جھوٹ، کذب بیانی اور بہتان طرازی واجب اور حلال تھی، انہوں نے یہی زبان جب دوسروں کے خلاف استعمال کرنے کی کوشش کی تو مسائل پیدا ہو گئے اور ویسے بھی فیض صاحب سزا ہو کے جیل جا چکے تھے۔ سوچا باقیوں کو یاد دلوا دوں پھر جو عمران ریاض کی طرح روتے پھرو گے کہ یہ ہمیں فائلیں دکھایا کرتے تھے اور ہم اندھا دھند بھونکا کرتے تھے۔
18
299
6
1,016
11,733
ایک صاحب بیان کرتے ہیں کہ ایک بار بہن کے گھر جانا ہوا تو انہوں نے چائے بنا کر پیش کی۔ چائے کا ذائقہ بہت اچھا لگا۔ بے اختیار کہہ اٹھا: ’’باجی! چائے تو بہت مزیدار بنائی ہے آپ نے۔‘‘ یہ سنتے ہی ان کے چہرے پر اطمینان بھری مسکراہٹ پھیل گئی۔ خوشی جیسے چہرے سے پھوٹ رہی تھی اور مجھے یوں محسوس ہوا جیسے ان کے گرد نور کا ایک ہالہ بن گیا ہو۔ آخر ایک اچھا جملہ انسانی وجود پر کتنا گہرا اثر ڈالتا ہے! مجھے یاد ہے، ایک بار کسی کام کے سلسلے میں ایک سرکاری دفتر جانا ہوا۔ متعلقہ صاحب کے چہرے سے یوں لگتا تھا جیسے ساری دنیا کا بوجھ انہی کے کندھوں پر ہو۔ میں ان کے سامنے رکھی کرسی پر بیٹھ گیا، مگر وہ خشک اور سپاٹ چہرے کے ساتھ کاغذوں میں مصروف رہے۔ میں نے آہستگی سے کہا: ’’آپ کی شرٹ بہت پیاری ہے۔‘‘ وہ پہلے چونکے، پھر مسکرا دیے۔ میں نے کہا: ’’بخدا، سچ کہہ رہا ہوں۔ آپ کی جیکٹ تو شرٹ سے بھی زیادہ خوبصورت ہے۔‘‘ ابھی کچھ دیر پہلے جس چہرے پر بیزاری چھائی ہوئی تھی، وہاں مسکراہٹ تھی۔ چہرے کے تناؤ میں کمی آئی اور وہ خوش دلی سے مجھ سے باتیں کرنے لگے۔ ایک اور واقعہ یاد آتا ہے۔ ایک نوجوان کی اقتدا میں نماز ادا کی۔ اس کی خوبصورت قرأت نے دل کو عجیب سکون بخشا۔ نماز کے بعد مسجد کے باہر اس کا انتظار کیا۔ جیسے ہی وہ باہر آیا، گرمجوشی سے ہاتھ ملایا اور کہا: ’’بخدا! آپ کی آواز بہت پیاری ہے۔ تلاوت ایسی کہ سنتے رہنے کو جی چاہے اور دل کبھی نہ بھرے۔‘‘ میرے اس ایک جملے نے اس کے چہرے پر ایسی مسکراہٹ سجائی کہ وہ وہاں سے رخصت ہوا تو یوں محسوس ہوتا تھا جیسے چل نہیں، ہوا میں اڑ رہا ہو۔ اب آپ سے ایک سوال ہے: کسی کی دلجوئی، حوصلہ افزائی یا تحسین کے لیے ایک اچھا جملہ کہنے میں آخر کیا رکاوٹ ہے؟ افسوس کہ ہم تعریف، حوصلہ افزائی اور دلجوئی کے معاملے میں تو خاصے بخیل ہیں، مگر کسی کا مذاق اڑانے، طعنہ دینے، پھبتی کسنے اور دل آزاری کرنے میں ایک لمحہ بھی نہیں لگاتے۔ ایک تلخ جملہ پھینکتے ہیں اور کسی کا دل توڑ کر آگے بڑھ جاتے ہیں۔ قرآنِ کریم میں ارشاد ہے: ’’کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اللہ نے پاکیزہ بات کی مثال کیسے بیان فرمائی؟ وہ ایک پاکیزہ درخت کی مانند ہے جس کی جڑ مضبوط ہے اور شاخیں آسمان میں ہیں۔‘‘ (سورۃ ابراہیم: 24) سو، اچھی بات کو دل میں مت دبائیے۔ کسی کی کوئی خوبی پسند آئے تو بیان کر دیجیے، کسی کا کام اچھا لگے تو تعریف کر دیجیے، کسی کے لیے خیر کا جذبہ پیدا ہو تو دعا دے دیجیے۔ یاد رکھیے، ایک اچھا جملہ کسی کے چہرے پر مسکراہٹ، دل میں خوشی اور زندگی میں حوصلہ پیدا کر سکتا ہے۔ قرآنِ کریم میں اہلِ ایمان کی ایک صفت یہ بھی بیان ہوئی ہے: ’’اور انہیں پاکیزہ بات کی ہدایت دی گئی۔‘‘ (سورۃ الحج: 24) اور پھر اللہ تعالیٰ کا واضح حکم ہے: ’’اور لوگوں سے اچھی بات کہنا۔‘‘ (سورۃ البقرۃ: 83) کسی کے لیے اچھا جملہ کہنا نہ آپ کی جیب پر بوجھ ہے، نہ وقت پر؛ لیکن ممکن ہے آپ کا یہی ایک جملہ کسی کے لیے پورے دن کی خوشی بن جائے۔ اس لیے تعریف کرنے میں کنجوسی مت کیجیے۔ اچھے الفاظ بھی صدقہ ہیں، اور کبھی کبھی کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لانے کے لیے صرف ایک جملہ ہی کافی ہوتا ہے۔ کسی کو ہماری وجہ سے خوشی محسوس ہو تو ہمارے لیے یہ بہت ہے ۔ خوش رہیں خوشیاں بانٹتے رہیں
5
16
120
13,275
ابھی کچھ دیر پہلے مجھ سے پنجاب حکومت کے 1 وزیر صاحب نے رابطہ کیا اور یقین دہانی کروائی کہ آپکو دوبارہ اس سیچوایشن کا سامنہ نہیں کرنا پڑے گا اور اس پہ تحقیقات بھی ہونگی. کمپلینٹ سیل نے بھی دوبارہ رابطہ کیا ہے. لہذا میں نے ٹویٹ ڈیلیٹ کردی ہے وزیر صاحب کے حکم پہ. انتظار رہے گا اب.
67
183
8
787
17,621
آج ایک شادی شدہ دوست کہہ رہا تھا۔اللہ کسی کو بھولی بھالی بیوی بھی نہ دے۔میری طبیعت خراب تھی۔کافی علاج کے بعد بھی طبیعت بہتر نہیں ہو رہی تھی تو ایک دن بیوی کہنے لگی آپ ایک بار پوسٹ مارٹم کروا کر دیکھ لیں شاید کچھ بہتر ہوجائے😂😂😝😝😛😝 @Chocospeaks
2
8
93
پاکستان میں صحافی مافیا بن چکے ہیں The Untouchables ... !!!!
14
8
2
85
1,003
میں نے ووٹ تو عمران خان کو دیا لیکن مریم نواز شریف کا کام دیکھ کر میں حیران رہ گیا انھوں نے کمال کردیا، اتنا مریم نواز نے کام کیا ہے انکو شاباش ہے، میری دعا اس بہن کیلئے اللہ تعالیٰ انھیں اور ہمت و قوت دیں، اگلا ووٹ مریم نواز کا ہے انشاءاللہ
63
236
8
593
94,768
Pti walay ppp walon ki tweets repost kr rahay.... Achak zaie phir molana or ab ppp. Jo b krlo Mafi ki qaboliyat (Nawaz sharif) ki *ameen* sy he mashroot hy 🤪
1
2
6
431
سروے پنجابیوں اس سروے میں بھرپور حصہ لیں اور بتائیں آپ کیا چاھتے ہیں؟ ووٹ کریں، ری پوسٹ کریں اور اپنی رائے دیں۔ شکریہ
89%مظبوط بلدیاتی نظام
11%پنجاب کی تقسیم
557 votes • 2 days
24
90
3
119
2,916
لوگوں کا بس نہیں چلتا ورنہ چلتے ہوئے لوگوں کو روک کر کہیں "ہم آپ سے بہتر ہیں "
5
9
19
432
سایہ بھی ساتھ چھوڑ جائے ایسی ہے تنہائی رونا چاہوں، تو آنسو نا آئیں ، ایسی ہے تنہائی
21
14
2
230
8,004
مجھے جہنم کی گرمی بھی کچھ نہیں کہہ سکتی سے میرے دل اور دماغ کو مسئلہ ہے تک کا سفر 😂 اور یوتھیوں کے مطابق وہ اب بھی ڈٹا ہوا ہے 😂
1
1
9
177
26
246
7
571
10,206
پورے ملک میں کچھ بھی ہوجائے مگر @RShahzaddk کو صرف یہ غم کھائے جا رہا ہے کہ میانوالی کے ایک دور دراز قصبے میں مریم نے اپنے دوسال کے عرصے میں DHQ نہیں بنوایا اس لئیے مریم وزیراعلی بننے کیاہل نہیں #بغض_مریم
کیسی کیسی وارداتیں ہوئیں اِس ملک میں تبدیلی کے نام پر
2
1
2
95
اس کی والدہ سے گزارش ہے کہ اس کو جس پراسس سے پیدا کیا وہ سمجھائیں کہ جگہ جگہ بتاتا نہ پھرے ۔سنبھالیں اس کو۔
17
36
3
214
17,878
تمام لوگ غور کریں شیزی کی اسپیس والے سارے یوتھئے خان کے خط کو ایک دھوکہ فریب قرار دے رہے اور کہہ رہے خان کوئی بیمار نہیں جبکہ بابر والی اسپیس والے یوتھئے کہہ رہے کہ خط غور سے پڑھا خط میں کیا لکھا اور خط ستر بیماریوں کو صحیح مانتے ہیں یہ وہ شعور ہے جو خان اپنے پیچھے چھوڑ گیا ہے @PTIofficial @pmln_org @realrazidada @RShahzaddk @kabeerraja786
1
1
3
64
AtZ retweeted
ہم نے صنم کو خط لکھا۔۔۔ خط میں لکھا “میں بمار آں “ 😭😭
22
27
2
167
2,074
بہت دُکھ کی ہے باااات 😔
15
117
3
339
5,276
میلا بے بی جوڈیشل این آر او مانگ رہا یے؟
25
69
2
200
2,961
وہ اندر بیٹھا بھی بڑے بڑے جھوٹ بول رہا ہے، 🖐️
1
6
20
427