PHA Faisalabad (Official) retweeted
ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد نعمان صدیق کا کرکٹ ارینا اور زیرِ تعمیر واک وے ٹریک کا دورہ
ڈپٹی کمشنر محمد نعمان صدیق کا ڈی ٹائپ پل پر مکمل ہونے والے کرکٹ ارینا کا دورہ
پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت قائم ارینا میں شہریوں کو دن اور رات کرکٹ کھیلنے کی سہولت میسر ہوگی
منصوبے کا مقصد شہریوں کو کھیلوں اور صحت مندانہ سرگرمیوں کے بہتر مواقع فراہم کرنا ہے
ڈپٹی کمشنر محمد نعمان صدیق کا ڈی ٹائپ پل سے نولٹی پل تک زیرِ تعمیر واک وے ٹریک کا معائنہ
ڈپٹی کمشنر کی ٹریک کا تعمیراتی کام ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
واک وے ٹریک پر شہریوں کی سہولت کے لیے بینچز، کوڑا دان اور عبادت کے لیے مخصوص جگہ فراہم کی جائے گی
@GovtofPunjabPK
@MaryamNSharif
@TeamMNSharif
#GovtofPunjabPK #CSPunjab #CMpunjabofficial #DCFaisalabad
ہارٹیکلچر ایجنسی فیصل آباد کی جانب سے الائیڈ موڑ ٹرائی اینگل پر خوبصورت مونومینٹ نصب کر دیا گیا۔
@MaryamNSharif
وزیر اعلٰی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کی ہدایات پر فیصل آباد کو خوبصورت لائٹس سے سجانے کا عمل جاری۔ ذیل میں ہلال احمر چوک کا خوبصورت منظر ملاحظہ فرمائیں
@MaryamNSharif @GovtofPunjabPK
2
127
On the directions of CM Maryam Nawaz Sharif, illumination has been carried out at Kaleem Shaheed Park.
@MaryamNSharif @GovtofPunjabPK
1
68
PHA Faisalabad (Official) retweeted
The new library at Jinnah Garden, Faisalabad, provides an inclusive and peaceful environment for learners of every age. Read and reflect !
Under the leadership of Govt of Punjab and Cheif Minister Sahiba PHA is transforming Faisalabad into clean and green city.
@MaryamNSharif @GovtofPunjabPK – at Punjab, Pakistan
127
پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کی جانب سے شہر کے مختلف حصوں میں نصب کیے گئے مونومینٹس کا خوبصورت ویو
@MaryamNSharif
1
106
Beautiful view of well Maintained center median infront Allied Hospital.
@MaryamNSharif @GovtofPunjabPK
1
88
پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی فیصل آباد کی جھنگ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اقدامات کا سلسلہ جاری ، مختلف ایریاز میں سیلاب متاثرین تک صاف پانی پہنچایا جا رہا ہے۔
66
پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کی جانب سے شہر کی خوبصورتی اور گرین ایریاز کی ڈویلپمنٹ کا کام بھر پور طریقے سے جاری
@MaryamNSharif @GovtofPunjabPK – at Punjab, Pakistan
59








































