Malik Faisal (@Pmln125) header
Malik Faisal (@Pmln125) profile picture

🇵🇰 Deputy Head | PML-N Saudi Arabia ✨ Leading with Vision | 🤝 Empowering Communities | 💚 Serving Pakistan #PMLN #Leadership #PakistanAbroad #PositiveChange

الرياض, المملكة العربية السعود
Joined June 2020
Photo by Malik Faisal (@Pmln125)Photo by Malik Faisal (@Pmln125)Photo by Malik Faisal (@Pmln125)Photo by Malik Faisal (@Pmln125)Photo by Malik Faisal (@Pmln125)Photo by Malik Faisal (@Pmln125)Photo by Malik Faisal (@Pmln125)Photo by Malik Faisal (@Pmln125)Photo by Malik Faisal (@Pmln125)Photo by Malik Faisal (@Pmln125)
میری زندگی میں سب سے بہترین دور نواز شریف کا دور 2013-2017 تک کا دور ہے جس میں چیزوں کے ریٹس نہیں بڑھنے دئیے گئے اور یہ واحد دور تھا جب چیزوں کے ریٹس کم بھی ہوئے اور ترقیاتی کام بھی پورے پاکستان میں ہوئے ، لیکن اس کے باجود تین دفعہ نواز شریف کی حکومت پر حملہ کیا گیا ، پٹرول 114 سے 62 روپے ، چینی پانچ سال 50 روپے ،گھی پانچ سال 130 روپے ، موٹر سائیکل پانچ سال 63 ہزار ، یہ واحد دور تھا جب چیزوں کے ریٹس نیچے لائے گئے یا روک کر رکھے اور عوام کی آمدن میں اضافہ ہوا ، ایسی عوامی سکون ک کا دور میں نے کبھی نہیں دیکھا ،لیکن افسوس نواز شریف کے مائنس ہونے کے بعد کوئی بھی نواز شریف کی طرح عوام کو سکون مہیا نہیں کر سکا ، آپ 2013 سے 2017 کا دور دیکھیں اور اس دور میں کی گئی سازشوں کو دیکھیں تو سب جان جائیں گے عوام کا سسٹم میں رہتے ہوئے اگر کسی نے سوچا تو وہ صرف ایک شخص ہے نواز شریف ، جس نے سسٹم کو بھی چلایا اور عوام پر بوجھ بھی نہیں پڑنے دیا۔
288
326
37
761
70,847
Malik Faisal retweeted
مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب شعیب مرزا اور ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کا دورہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر تحصیل نشتر اور کینٹ میں صفائی و دیگر انتظامات کا جائزہ   تحصیل نشتر یو سی 245 میں صفائی انتظامات اور ڈبل شفٹ ورک کا جائزہ
6
5
59
Malik Faisal retweeted
آزاد کشمیر کے عوام کی ترقی کے ایجنڈے پر مظفرآباد میں بیٹھ کر بات کرنا خوش آئند ہے۔ نواز شریف صاحب نے آزاد کشمیر کی ترقی کے سفر میں ساتھ دینے، منصوبے شروع کرنے اور ضروری وسائل فراہم کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ آج اس وعدے کو عملی شکل دینے کا آغاز ہو رہا ہے۔
6
5
125
یوتھیا قوم کے لیے صرف یہ دو ببر شیر ہی کافی ہیں😄🔥🔥🔥
4
16
1
67
760
Malik Faisal retweeted
”وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے 'تھپڑ کا بدلہ تھپڑ' والے اقدام کے بعد اب خواتین خود کو زیادہ محفوظ سمجھتی ہیں اور یہ احساس ہوتا ہے کہ وزیراعلیٰ ہمارے ساتھ کھڑی ہیں“ 🙌
1
51
148
1,447
Malik Faisal retweeted
The true leader of Punjab's youth is @MaryamNSharif . Instead of pushing young people towards violence and destruction, she has empowered them through laptops, e-bikes, scholarships, Parwaaz Card. The youth know what their Chief Minister has delivered for them and what she continues to do for their future.
40
47
499
آج مردان میں سینئر صحافی بابر بن عطاء صاحب کے گھر حاضر ہوا، جہاں ان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر ان سے اور اہل خانہ سے دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔ماں جیسی عظیم ہستی کا بچھڑ جانا زندگی کا ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ اس دکھ کی گھڑی میں بابر بن عطاء صاحب اور ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت ، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور تمام اہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔ آمین۔
11
85
1
299
18,676
Did anyone ever imagine that Toba Tek Singh would one day have a world-class Cardiac Catheterization Lab (Cath Lab) and a state-of-the-art cardiology suite, bringing advanced cardiac care closer to home and eliminating the need for patients to travel to major cities for essential heart procedures? Today, that dream became a reality! Alhamdulillah! In a historic milestone for Toba Tek Singh, our dedicated team successfully performed the first-ever angiography procedure at our facility today. Patient Details: Name: Muhammad Anwar Father’s Name: Muhammad Chirag Age: 58 years Address: Tarah Haveli, Kamalia
141
793
28
2,179
83,359
Malik Faisal retweeted
میں کہنا چاہتی ہوں کہ مریم نوازشریف خواتین کو بااعتماد بااختیار بنانے کے لئے جو اقدامات کر رہی ہیں انہیں مواقع فراہم کر رہی ہیں تاکہ وہ بھی مختلف شعبوں میں آکر اپنی صلاحیتوں کو منوا سکیں مردوں کے برابر آکر اپنا فیوچر بنا سکیں۔ @MaryamNSharif ❣️👏
10
10
184
Some feelings are simply beyond words. I can only imagine what must have been going through Ma'am @MaryamNSharif 's heart as she heard these words of pride and appreciation from her father. There is no greater joy for a daughter than to be acknowledged and celebrated by her father. What a beautiful, proud moment! 🧡
10
25
372
Punjab Ki Kahani Smiles on faces, Hope in hearts. Progress in every step..!! @MaryamNSharif
8
8
106
Malik Faisal retweeted
ایک تاریخ ہوتے ہی کرایہ کی فکر پڑ جاتی تھی اب الحمدللہ اپنا گھر ہے کوئی فکر نہیں یہ کہنا تھا جوہر أباد کی رہائشی صدف عمران کا جو آنلائن قرآن بڑھاتی ہیں۔کرایہ پر رہتے تھے پریشانیاں تھیں شکریہ وزیراعلی @MaryamNSharif کا جنکے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام سے اپنا گھر بنانے کے قابل ہوۓ۔
9
13
214
Malik Faisal retweeted
Against all odds, with unwavering resolve, she's moving Punjab forward👸
1
19
26
369
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے "سی ایم سولر پینل" سکیم فیز ٹو کی منظوری دے دی ، چولستان میں بھی پانچ ہزار "سولر پینل" کے پائلٹ پراجیکٹ منظور 👏
10
9
340
یہ گھر میرا گلشن ہے🇵🇰
71
142
15
652
11,588
Malik Faisal retweeted
بحیثیت ایک طالبہ اور خاتون، پنجاب حکومت کے خواتین کو بااختیار بنانے کے اقدامات قابلِ تحسین ہیں۔ ای بائیکس میں خواتین کا خصوصی کوٹہ ہو یا پبلک ٹرانسپورٹ اور تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے تدارک کے لیے فوسپا جیسے مؤثر پلیٹ فارمز، اب ہمیں حقیقی معنوں میں تحفظ کا احساس ہوتا ہے
1
19
27
459
Malik Faisal retweeted
حمزہ شہباز شریف سے امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر کی ملاقات!
7
8
351
شیر کی بیٹی، شیرنی بن کر ابھری ہے، پنجاب کی تقدیر اب اس کے ہاتھ میں ہے باپ کا حوصلہ، بیٹی کا عزم ہے، مریم نواز ہی پنجاب کی پہچان ہے دیکھنے والو دیکھو، یہ وہ بیٹی ہے جس نے باپ کی عزت پر اپنا سب کچھ وار دیا آج وہی بیٹی پنجاب کی وزیراعلیٰ بن کر ہر گھر میں امید کا چراغ جلا رہی ہے
13
17
149
Malik Faisal retweeted
سانوں ساڈی وزیرِاعلیٰ مریم نواز بڑی پسند ہِن۔ ❤️🙌🏻 @MaryamNSharif – at Rahimyar Khan, Pakistan
سوہنی اے ٹور تیڈی ♥️🙌🏻
1
19
1
38
405
Malik Faisal retweeted
Queen of our hearts!🧡 @MaryamNSharif
6
21
183
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قطر کے وزیر داخلہ اور کمانڈر انٹرنل سیکیورٹی فورس سے ملاقات قطر کے وزیر داخلہ اور کمانڈر انٹرنل سیکیورٹی فورس (لخویا)، شیخ خلیفہ بن حمد بن خلیفہ الثانی نے آج اسلام آباد میں وفد کے ہمراہ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے قطر کے معزز مہمان کا پاکستان کے پہلے دورے پر پرتپاک خیرمقدم کیا اور پاکستان اور قطر کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات کا اعادہ کیا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس دورے سے دونوں برادر ممالک کی وزارتِ داخلہ اور متعلقہ اداروں کے درمیان تعاون مزید مستحکم ہوگا۔ وزیراعظم نے قطر کے امیر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور پاکستان کے لیے قطری قیادت کی غیر متزلزل حمایت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے خاص طور پر قطر کی جانب سے مائع قدرتی گیس (LNG) کی مسلسل فراہمی کو سراہا، جو پاکستان کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے میں معاون ہے۔ دونوں ممالک کے عوام کے درمیان مضبوط روابط کا ذکر کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ تقریباً 3 لاکھ پاکستانی قطر میں کام کر رہے ہیں جو وہاں کی ترقی اور خوشحالی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان -قطر اقتصادی تعاون کو مزید بڑھانے کے وسیع مواقع موجود ہیں اور کہا کہ خاص طور پر تجارت و سرمایہ کاری، زراعت، لائیو اسٹاک، انفارمیشن ٹیکنالوجی، اور کان کنی و معدنیات کے شعبوں میں شامل موجود تعاون کو مزید بڑھایا جا سکتا ہے ۔ قطر کے وزیر داخلہ نے پاکستان آمد پر مہمان نوازی پر کا شکریہ ادا کیا اور وزیراعظم تک قطر کے امیر کی جانب سے تہنیتی پیغامات اور نیک خواہشات پہنچائیں۔ انہوں نے خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کے کردار اور کوششوں کو سراہا۔ ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی، وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری، وزیراعظم کے معاون خصوصی سید طارق فاطمی، توانائی کے امور پر وزیراعظم کے معاون خصوصی لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) محمد ظفر اقبال اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ وزیراعظم نے قطر کی انٹرنل سیکیورٹی فورس (لخویا) اور پاکستان کی فیڈرل کانسٹیبلری کے درمیان سیکیورٹی تعاون سے متعلق مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو)، نیز منشیات کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے ایکشن پلان پر دستخط کی تقریب کا مشاہدہ کیا۔ قطر کے وزیر داخلہ شیخ خلیفہ بن حمد بن خلیفہ الثانی اور پاکستان کے وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی نے اپنے اپنے ممالک کی جانب سے ان دستاویزات پر دستخط کیے۔ وزیراعظم نے قطر سے آئے ہوئے وفد کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام بھی کیا۔
1
30
54
612