PMLN.M.khalil.NA.241 (@Pmln97) header
PMLN.M.khalil.NA.241 (@Pmln97) profile picture

pmln

Joined November 2019
Photo by PMLN.M.khalil.NA.241 (@Pmln97)Photo by PMLN.M.khalil.NA.241 (@Pmln97)Photo by PMLN.M.khalil.NA.241 (@Pmln97)Photo by PMLN.M.khalil.NA.241 (@Pmln97)Photo by PMLN.M.khalil.NA.241 (@Pmln97)Photo by PMLN.M.khalil.NA.241 (@Pmln97)Photo by PMLN.M.khalil.NA.241 (@Pmln97)Photo by PMLN.M.khalil.NA.241 (@Pmln97)Photo by PMLN.M.khalil.NA.241 (@Pmln97)Photo by PMLN.M.khalil.NA.241 (@Pmln97)
Replying to @MaryamNSharif
@MaryamNSharifمحترمہ مریم نواز صاحبہ کو 24 اپریل این اے 249 کراچی میں محمد خلیل کی طرف سے خوش آمدید
3
11
Replying to @RehamKhan1
@RehamKhan1 پی ٹی آئی کے خلاف صرف گونگے رہے گئے تھے انھوں نے بھی احتجاج کر لیا۔ ابھی تو اور کچھ باقی نہیں ہے نا 😂😂😆😆😆😆😆😆😆🤣🤣🤣🤣😱😱😱😲😲😲😲😲😲😲🤐🤐🤐🤐🤐
*سرکاری کورونا ویکسین کی لوٹ مار شروع* *وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے اثرو رسوخ استعمال کرکے اپنے سارے گھر والوں کو کورونا ویکسین لگوا لی۔* *طارق بشیر چیمہ نے لیڈی ہیلتھ ورکرز کو اپنے گھر بلوا کر سارے اہلخانہ کو کورونا ویکسین لگوائی۔*
2
شبلی فراز صاحب کے اس بیان پے کیا کہنا چاہیں گے؟ xitter.gq/Chumairkamboh4/status/…
1
2
بریکنگ نیوز ہم ملک سیف الملوک کھوکھر کو لاہور کی صدارت کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔۔ xitter.gq/TahirMughalPml1/status…
2
Replying to @Shamylaroy
@Shmylaroy7861 @MaryamNSharif @NawazSharifMNS @Arsalanpmlnoffi ڈاکٹر عافیہ کی امریکی جیل سے عمران خان کے نام پیغام جو بھائی اپنی اپنی بہنوں سے پیار کرتے ہوں گے وہ اس بہن کا بھی ساتھ دے کر پلیز آگے شئیر کریں تاکہ ہماری عافیہ بہن قید اغیار سے رہائی پائے ، آپ سب کی بڑی مہربانی ہوگی۔
1
اس دکھ میں اللّه پاک آپکو صبر دے xitter.gq/Monajaved9/status/1374…
1
❣️PMLN Social Media Team Sahiwal❣️ قائد کی بیٹی قوم کی آواز مریم نواز کی نیب آفس پیشی کےموقع پر ان سےاظہار یکجہتی کیلیے انشاءاللہ سب کارکنان26مارچ بروز جمعہ صبح9 بجےمرکزی سیکریٹریٹ مسلم لیگ ن ماڈل ٹاؤن پہنچیں گےاور اپنی قیادت کےہمراہ نیب آفس ٹھوکر تک جائیں گے @MaryamNSharif
1
Replying to @MaryamNSharif
@MaryamNSharif چلو چلو ٹھوگر نیاز بیگ چلو ، 26 مارچ
1
3
Replying to @Monajaved9
@Monajaved9 ہم سب کی آواز مریم نواز شریف ۔
3
2
25
Replying to @Shamylaroy
@Shmylaroy7861 نوازشریف کا ویژن ملک کو ترقی دینا تھا. سلیکٹڈ نااہل کا ویژن انڈے کٹے اور بکریاں ہیں، سلیکٹڈ کا ویژن آئین کیخلاف ہر کام کو جائز کہنا، سلیکٹڈ کا ویژن ہے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو باہر پھینکنا ہے ___ مریم نواز شریف
2
Replying to @MaryamNSharif
@MaryamNSharif انشاءاللہ مسلم لیگ ن کے کارکنان 26 مارچ بروز جمعہ صبح 10 بجے مریم نوازشریف سے اظہار یکجہتی کیلیے نیب آفس ٹھوکر نیاز بیگ پہنچیں گئے ۔۔۔ #NewProfilePic xitter.gq/ZeshanMalick/status/13…
1
Replying to @MaryamNSharif
@MaryamNSharif پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے کنونشن کے لیے یوتھ کی نمائندگی کرتے ہوئے محترمہ رانا شمائلہ کنونشن کی طرف رواں دواں....!!❣️ Click By Me....🙏 @MaryamNSharif @Alikhanyzai @Shmylaroy7861 @Adn_Jutt #PMLNYouthConvention xitter.gq/ArtistZohaibCh/status/…
1
Replying to @MaryamNSharif
@MaryamNSharif کچھ کم عقل لوگ فہم ہی نہیں رکھتے کہ شریف فیملی میں کس قدر پیار، محبت خلوص ہے
1
Replying to @MaryamNSharif
@MaryamNSharif انہوں نے نواز شریف کو اقامہ کا بہانہ بنا کر پانامہ کا جھوٹا مقدمہ بناکر سزا دی تو وہ اپنی مرتی بیوی کو چھوڑ کر پاکستان آیا تو انہوں نے اتنی بڑی بے غیرتی دکھائی اور بیٹی سمیت نواز شریف کو جیل میں ڈال دیا۔۔مریم نواز
Replying to @MaryamNSharif
@MaryamNSharif یہ زمین کسی کی جاگیر نہیں چند لوگ پلاٹس بنا کر اپنی تجوریاں بھر رہے ہیں اور پیسہ اکٹھا کرکے کوئی امریکہ کوئی آسٹریلیا لے جارہا ہے کوئی پیسہ اکٹھا کرکے امریکہ میں پاپا جان بناتا ہے انکا بھی احتساب ہوگا اور وہ عوام کرینگے۔۔نواز شریف
Replying to @MaryamNSharif
@MaryamNSharif وہ ممالک جو ہم سے بعد میں آزاد ہوئے آج ہم سے بہت آگے نکل چکے ہیں کیونکہ وہاں ووٹ کو عزت ملتی ہے وہاںکے جرنیل شب خون نہیں مارتے وہ پاپا جونز نہیں بناتے آئین کی پاسداری کرتے آئین قانون پارلیمنٹ کا احترام کرتے ہیں میاں نواز شریف ت #PMLNYouthConvention
4
2
Replying to @MaryamNSharif
@MaryamNSharif میں نے جب کہا اپنا گھر درست کرنا چاہیے تو اسکو ڈان لیکس کا نام دیکر مجھے غدار بنا دیا گیا وہی بات آج چیف آف آرمی سٹاف جنرل باجوہ دہرا رہے ہیں جس بات پر مجھے غدار کہا گیا وہی بات مجھے غدار کہنے والے بھی کہہ رہے ہیں نواز شریف
1
Replying to @MaryamNSharif
@MaryamNSharif جب نواز شریف کہتا تھا اپنے گھر کو درست کہو تو وہ کیوں غدار تھا آج جب یہ کہتے ہیں کہ اپنے گھر کو درست کرو تو وہ محب وطن کہلاتے ہیں۔۔۔جاوید لطیف
1