صدر استحکام پاکستان پارٹی و وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے ہنزہ سے آئی پی پی کے وفد کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
16
گلگت میں صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان سے پارٹی رہنماؤں اور وزراء صاحبان کی ملاقاتیں، آئی پی پی گلگت بلتستان کا اجلاس۔
President of Istehkam-e-Pakistan Party and Federal Minister Abdul Aleem Khan has extended his heartfelt congratulations to Zeeshan Ali on becoming the first Pakistani and the first foreign astronaut aboard China’s Tiangong Space Station.
34
President Istehkam -e-Pakistan Party retweeted
Alhamdulillah! A moment of immense pride as Zeeshan Ali becomes the first Pakistani—and first foreign astronaut aboard China’s Tiangong space station. Once called higher than the Himalayas, Pak-China friendship has now surpassed the Kármán line! 🇵🇰🇨🇳
صدر استحکام پاکستان پارٹی و وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی گلگت آمد، مرکزی قیادت اور صوبائی وزراء نے استقبال کیا،پارٹی رہنماؤں سے غیر رسمی اجلاس۔
25
صدر استحکام پاکستان پارٹی و وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی محمد ذیشان علی اور پوری قوم کو مبارکباد
18
President Istehkam -e-Pakistan Party retweeted
آج ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند ہے کہ ہماری تاریخ میں پہلی مرتبہ سبز ہلالی پرچم خلا کی وسعتوں کی جانب گامزن ہے! ہمارا ہونہار فرزند، محمد ذیشان علی، چین کے خلائی مشن ’شینژو-24‘ میں بطور سائنس اسپیشلسٹ شامل ہو کر 24 کروڑ پاکستانیوں کی امیدوں اور خوابوں کی ترجمانی کرنے جا رہا ہے۔ سپارکو اور چین کی خلائی ایجنسی کا یہ تاریخی اشتراک اس لازوال پاک چین دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے جو واقعی سمندروں سے گہری اور ہمالیہ سے بلند ہے۔ پوری قوم کو اس شاندار سنگِ میل پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
صدر استحکام پاکستان پارٹی و وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز میں بھارت کے خلاف پاکستان کی شاندار فتح پر پوری قوم اور قومی کرکٹ ٹیم کو دلی مبارکباد۔
37
President Istehkam -e-Pakistan Party retweeted
ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز میں بھارت کے خلاف پاکستان کی شاندار فتح پر پوری قوم اور قومی کرکٹ ٹیم کو دلی مبارکباد۔ پوری ٹیم نے بہترین کھیل، غیر معمولی جذبے اور بھرپور اعتماد کا مظاہرہ کیا، جبکہ حسن نواز کی شاندار کارکردگی خصوصی طور پر قابلِ تحسین ہے۔ یہ کامیابی نوجوان پاکستانی کھلاڑیوں کے بے پناہ ٹیلنٹ، محنت اور بلند حوصلوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اس شاندار فتح کا سہرا پوری ٹیم کی مشترکہ محنت، بہترین حکمتِ عملی، مثالی ٹیم ورک اور جیت کے غیر متزلزل عزم کو جاتا ہے۔ امید ہے کہ ہمارے نوجوان شاہین اسی جذبے اور شاندار کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے ایشیا کپ کا ٹائٹل بھی پاکستان کے نام کریں گے۔
صدر استحکام پاکستان پارٹی و وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شاندار فتح اور سیریز جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو دلی مبارکباد۔
22
President Istehkam -e-Pakistan Party retweeted
سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شاندار فتح اور سیریز جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو دلی مبارکباد۔ گرین شرٹس نے بہترین کھیل اور شاندار ٹیم ورک کا مظاہرہ کرتے ہوئے مخالف ٹیم کو شکست دی۔ بالخصوص نئے کھلاڑیوں کی کارکردگی انتہائی متاثر کن رہی۔ دعا ہے کہ ہماری قومی ٹیم اسی جذبے اور عزم کے ساتھ کامیابیوں کا سفر جاری رکھے اور دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرتی رہے۔
صدر استحکام پاکستان پارٹی اور وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی میڈیا سے گفتگو
#AbdulAleemKhan #PresidentIPP #FederalMinister #PeshawarNorthernBypass #NHA
youtu.be/TwwMx7p6k-8
صدر استحکام پاکستان پارٹی و وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی سپرسونک کروز میزائل فتح-3 (Fatah-3) کے کامیاب تجربے پر پاک فوج، سائنسدانوں اور انجینئرز کو دلی مبارکباد۔
صدر استحکام پاکستان پارٹی و وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی سپرسونک کروز میزائل فتح-3 (Fatah-3) کے کامیاب تجربے پر پاک فوج، سائنسدانوں اور انجینئرز کو دلی مبارکباد۔
President Istehkam -e-Pakistan Party retweeted
سپرسونک کروز میزائل فتح-3 (Fatah-3) کے کامیاب تجربے پر پاک فوج، سائنسدانوں اور انجینئرز کو دلی مبارکباد۔
یہ تاریخی کامیابی ملکی دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے اور جدید دفاعی ٹیکنالوجی میں خود انحصاری کی جانب ایک اہم سنگِ میل ہے۔ پوری قوم کو اپنے محافظوں اور ماہرین کی پیشہ ورانہ مہارت پر فخر ہے۔
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کالیہ تونسہ پل کا دورہ،تعمیراتی کا م کا جائزہ ، عوام سے خطاب !!
#AbdulAleemKhan #SouthPunjab #LayyahTounsaBridge #ApproachRoads #FederalMinister
youtu.be/oAU-veBwg40
25
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا دورہ ملتان، میڈیا سے گفتگو
#FederalMinister #AbdulAleemKhan #MediaTalk #SouthPunjab
youtu.be/SkySjQ91C5g
صدر استحکام پاکستان پارٹی و وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا تبلیغی جماعت کے امیر، ممتاز عالمِ دین حضرت مولانا نذرالرحمٰن صاحب کے انتقال پر دلی رنج و افسوس کا اظہار
وفاقی وزیرمواصلات اور صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان کی ملتان میں سینئر پارٹی رہنماء ایاز خان نیازی کی عیادت۔
President Istehkam -e-Pakistan Party retweeted
تبلیغی جماعت کے امیر، ممتاز عالمِ دین حضرت مولانا نذرالرحمٰن صاحب کے انتقال پر دلی رنج و افسوس ہوا۔اُنہوں نے اپنی زندگی دینِ اسلام کی دعوت و تبلیغ، اصلاحِ معاشرہ اور انسانیت کی رہنمائی کے لیے وقف کر رکھی تھی۔ ان کی رحلت امتِ مسلمہ اور دینی حلقوں کے لیے ایک عظیم صدمہ ہے۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ اہلِ خانہ، عقیدت مندوں اور اُن کے تمام چاہنے والوں کو صبرِ جمیل عطا کرے۔آمین






























