Adv Prof Rafiq Leghari (@ProfLeghari) profile picture

Alhamdulillah

Joined October 2020
Photo by Adv Prof Rafiq Leghari (@ProfLeghari)Photo by Adv Prof Rafiq Leghari (@ProfLeghari)Photo by Adv Prof Rafiq Leghari (@ProfLeghari)Photo by Adv Prof Rafiq Leghari (@ProfLeghari)
اقتدار کے ایوانوں میں گونجنے والی سرگوشیوں میں جو کچھ بھی ھو وہ پاکستان کی بہتری کے لیے ھو آپ انتظامی تبدیلیاں کریں یا پاکستان کے مفادات کے لیے صدارتی نظام اپنائیں لازم ہے کہ آپ ھر حالت میں قیام پاکستان کے مقصد کو پورا کریں نفاذ اسلام کریں اس اقدام کی پاکستان کے مسائل حل ھونگے
12
کائنات عالم کے 🌹 گلاب کے پھول لڑیاں خوشبو پودوں اور وقت کے ھر لمحہ کےنباتات جمادات معدنیات کے ھر ھر زرہ کے نظام شمسی نظام کہکشاں کے ھر ھر سیارہ و ستارہ کے یا اللہ درود و سلام بھیجیں خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اللھم صل علی محمد و آل محمد وبارک وسلم
2
84
🌙 چاند اپنی چمک روشنی کے عروج پر تھا صحابی رسول کبھی چاند کو دیکھتا کبھی محبوب خدا کو دیکھتا چاند ماند پڑ گیا محبوب خدا کا چہرہ اقدس چمکا اٹھا. جشن ولادت باسعادت صلی اللہ علیہ وسلم مبارک ہو۔
1
16
مون فلاور کے پھول اور دنیا و جنت کے تمام گلاب کے پھولوں کے بے حساب گنا زیادہ یا اللہ آپ درود و سلام بھیجیں آقا دو جہاں خاتم الانبیاء حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ و بارک وسلم پر اللھم صل علی سیدنا محمد وعلی آل محمد و بارک وسلم سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم آمین
1
14
برووالیا پھول دنیا و جنت کے گلاب کے پھول وقت کے ھر لمحہ کے نباتات جمادات معدنیات نظام شمسی وکہکشاں مخلوقات درختوں پھولوں پھلوں کے بےحساب گنا زیادہ یا اللہ آپ درود و سلام بھیجیں خاتم الانبیاء حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اللھم صل علی محمد وآل محمد و بارک وسلم آمین
14
کاؤس لپ Cowslip اور گلاب کے پھول وقت نباتات جمادات معدنیات نظام شمسی نظام کہکشاں کے تمام تر مخلوقات کے بارشوں کے بےحساب گنا یا اللہ تعالیٰ آپ درود و سلام بھیجیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ و اصحابہ و بارک وسلم پر اللھم صل علی سیدنا محمد و علی آل محمد و بارک وسلم آمین
13
کیلنڈیولا Calendula اور گلاب کے پھول وقت نباتات جمادات معدنیات نظام شمسی نظام کہکشاں کے تمام تر مخلوقات کے بارشوں کے بےحساب گنا یا اللہ تعالیٰ آپ درود و سلام بھیجیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ و اصحابہ و بارک وسلم پر اللھم صل علی سیدنا محمد و علی آل محمد و بارک وسلم آمین
2
27
جنگیں نعروں سے نہیں حکمت عملی اور ٹکنالوجی سے جیتی جاتی ھیں۔ ایران امریکہ جنگ کے معاملے میں عراق لیبیا اور افغانستان کی جنگوں پر نظر ڈالی جائے تو ایران کی موجودہ کیفیت اسی طرف جا رھی ھے اس لیئے ایران کو حکمت و دانائی اور عوام کا تحفظ کو مد نظر رکھ کر ایران کو لچکدار رینا ھو گا
66
آج جمعتہ المبارک ہے زیادہ سے زیادہ درود پاک کا تحفہ خاتم الانبیاء ﷺ کی خدمت میں پیش کریں کوشش کریں آخرت کی نجات کے لیے زندگی میں ایک کروڑ بار درود شریف پڑھیں اللَّهُــمَّ ᷂صَلِِّ عَلٰی مُحَمّدِِ وَعَلٰی اٰلِ مُحَمّدِِ کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید
41
کل پھر سیاسی ورکر کا خون ہوگیا سیاسی لیڈران ہر دور میں اپنے اقتدار کے مزے لوٹتے ہیں ان کے ورکر جو انہیں اقتدار میں لاتے ہیں ہمشہ لاٹھیاں کھا تے ہیں اور موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں سیاسی ورکر کے مرنے پر خون صرف انکوائری کی حد تک چلتا ہے اور پھر ہمیشہ کے لیے دنیا میں سوکھ جاتا ہے
27
عورت ستر یعنی پردہ کو کہتے ہیں خالق کائنات نے عورت کو اتنا اعلی نوازا ہے کہ اس کی پیدائش فرشتوں کے سامنے بھی ظاہر نہ کی اور آ دم علہ اسلام کی پسلی سے پیدا کیا یورپ نے اس کے وجود کو بگاڑ دیا گھر کی مالکہ کی بجائے اس کو کمانے کی ایک مشین بنا کرمشقت پر ڈال کر ذہنی مریض بنا دیا ہے
21
نظریہ پاکستان کا مخالف دشمن پاکستان ھے پاکستان معدنیات سے مالامال اندرونی و بیرونی ملک دشمننان پاکستان نے غلظ پالیسوں اور کثیرمالیاتی نظام اور پروٹوکول کلچر کی بدولت اس ایٹمی ملک کو معاشی بحران میں ڈالا ھوا ھے اب لازم ھے ملک میں نفاذ اسلام کریں اور ملک کو تمام بحرانوں سے بچائیں
1
25
آج جمعتہ المبارک ہے زیادہ سے زیادہ درود پاک کا تحفہ خاتم الانبیاء ﷺ کی خدمت میں پیش کریں کوشش کریں آخرت کی نجات کے لیے زندگی میں ایک کروڑ بار درود شریف پڑھیں اللَّهُــمَّ ᷂صَلِِّ عَلٰی مُحَمّدِِ وَعَلٰی اٰلِ مُحَمّدِِ کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید
1
52

وینٹی لیٹر پر پڑے وجود کی دیکھ بھال صیح طریقہ پر نہ کی جائےوینٹی لیٹر منہ سے ہٹ جائے تو موت واقع ہو جاتی ہے پاکستان کو IMF اسی کوشش میں ھیں کہ پاکستان کو موت کے منہ میں دھکیل دیا جائے ان پاکستان دشمن عناصر سے جان چھڑانے اور انہیں ملک سے بھگانے کا واحد حل پاکستان میں نفاذ اسلام ہے
2
27
ادویات کی قیمتوں میں اضافہ غریب آ دمی سسک سسک کر مر جائے گا یہ قتل کس کےہاتھوں لکھا جائے گا ڈاکٹر/ دوائیاں/ بنانے والی کمپنی یا پاکستان کا حکمران شیشے میں اپنی شکل آپ خود دیکھ سکتے ہیں پاکستان میں نفاز اسلام کردیں نہ مہنگائی رہے گی نہ کمیشن مافیا اور نہ کوئی خود کشی کریگا
2
44
آج جمعتہ المبارک ہے زیادہ سے زیادہ درود پاک کا تحفہ خاتم الانبیاء ﷺ کی خدمت میں پیش کریں کوشش کریں آخرت کی نجات کے لیے زندگی میں ایک کروڑ بار درود شریف پڑھیں اللَّهُــمَّ ᷂صَلِِّ عَلٰی مُحَمّدِِ وَعَلٰی اٰلِ مُحَمّدِِ کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید
1
19
عورتوں/مردوں کو لمبی قطاروں میں گھنٹہ گھنہ کھڑا کر کے انہی کے پیسوں سے آ ٹا دینے والو اپنے کثیر اخراجات فری بجلی فری پیٹرول بھاری پروٹوکول لینے والو کبھی یہ دیکھا ہے کہ جو بھی آپ نے بویا ہے اس کو کاٹو گے غریب بیچارہ تو ہر دور میں دھکے کھاتہ ہے تمھاری اولادیں دھکے کھائیں گی
1
23