Adv Prof Rafiq Leghari (@ProfLeghari) profile picture

Alhamdulillah

Joined October 2020
Photo by Adv Prof Rafiq Leghari (@ProfLeghari)Photo by Adv Prof Rafiq Leghari (@ProfLeghari)Photo by Adv Prof Rafiq Leghari (@ProfLeghari)Photo by Adv Prof Rafiq Leghari (@ProfLeghari)
Adv Prof Rafiq Leghari retweeted
پشاور میں جمعہ کے خطبہ میں امام مسجد نے خان صاحب کے خلاف بیان دیا تو لوگوں نے نماز پڑھنے سے انکار کر دیا اور امام کو مسجد سے باہر نکال دیا۔ لوگوں کو شعور آچکا ہے اب اُنھیں پتہ ہے کہ کون صحیح ہے کون غلط اب یہ اوچھے ہتھکنڈے کسی کام نہیں آنے والے۔.
400
4,808
216
12,826
Adv Prof Rafiq Leghari retweeted
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایسے وزیراعظم کے خلاف تحریک چل رہی ہے جس پر کرپشن کا ایک بھی الزام نہیں ہے لیکن تحریک چلانے والے سب کرپٹ ہیں۔
191
1,298
45
6,587
Adv Prof Rafiq Leghari retweeted
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر نبی کو ایک دعا حاصل ہوتی ہے (جو قبول کی جاتی ہے) اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی دعا کو آخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لیے محفوظ رکھوں۔ (صحیح بخاری، ۶۳۰۴)
9
77
3
515
Adv Prof Rafiq Leghari retweeted
3برس میں 5.37% کیGDP گروتھ،جسکے باعث روزگار+فی کس آمدن میں خاطرخواہ اضافہ ہوا، پر میں اپنی حکومت کومبارکباد پیش کرتاہوں۔معاشی اصلاحات کےحوالےسے ہماری کامیابی کوعالمی پذیرائی میسرہے۔بلوم برگ خبردےرہاہےکہ 🇵🇰 ترقی کی تیز رفتار +روزگارکی بلندسطح برقرار رکھےگا
1,282
2,473
161
11,366
Adv Prof Rafiq Leghari retweeted
One pillar of R2P is to help protect people from mass scale humanitarian crisis left in the wake of a prolonged conflict. Right now millions of Afghan ppl are in danger of starvation. It is duty of int community to provide humanitarian assistance.
There is an urgency for the international community, as well as their obligation under the unanimously adopted UN principle of Responsibility To Protect (R2P), to provide immediate humanitarian relief to millions of Afghans on the brink of starvation. amp.theguardian.com/world/20…
390
1,701
132
7,668
Adv Prof Rafiq Leghari retweeted
Pakistan Aam Admi Movement Flag hoisted at Nowshera, Pakistan
4
9
4
28
Adv Prof Rafiq Leghari retweeted
– at Karachi, Pakistan
1
3
11
Adv Prof Rafiq Leghari retweeted
پاکستانی ڈرامے خواتین کےلیے ایک ایسی گھٹیا درسگھاہ ہے، جس میں طلاق اور ناجائزتعلقات کی فری ٹیوشن دی جا رہی ہے۔ Are You Agree?
2,048
1,720
238
11,931
Adv Prof Rafiq Leghari retweeted
صادق سنجرانی اورمرزا محمد آفریدی کو سینٹ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخابات میں کامیابی مبارک۔ مجھےخوشی ہےکہ پاکستان کےپسماندہ اور ماضی میں پیچھےرہ جانے والےعلاقوں کی قومی دھارے میں شمولیت کی میری حکمتِ عملی کےتحت یہ دو اہم عہدےبلوچستان اورسابق قبائلی علاقوں (فاٹا) کو میسر آئے۔
2,104
4,849
267
35,194
Adv Prof Rafiq Leghari retweeted
پاکستان کا مقابلہ ان مجاوروں اور غداروں سے ہےجنہوں نے انگریز کی خوشنودی کے لئےدین تبدیل کرکےرکھدیا۔انگریز نےاپنےنظام کے لئے خطرہ ہرباغی کو "وہابی" کہا، اور یہ جدی پشتی غلام آج بھی وہابی کو ایک گالی قراردیتےہوئےاس سےنفرت کرتےہیں اوریوں اپنی غلامی کا حق اداکرتےہیں۔ ڈپٹی باغی
106
456
12
1,976