راجہ طالب حسین retweeted
عمر کے ہر حصے میں ایک آدھ محرومی ساتھ چلتی ہے
جو ہمیں اس بات کا احساس دلاتی ہے
کہ یہ دنیا ہے، جنت نہیں
#قومی_زبان
راجہ طالب حسین retweeted
"کبھی کبھی ہم چاہتے ہیں ہمیں سنا جائے کیونکہ دن بھر کی تھکان اور پریشانی نہ کسی اپنے کو بتانے سے ہم ہلکا محسوس کرتے ہیں۔"
#اردو_زبان
راجہ طالب حسین retweeted
When it's come to man ego
نہ ہم مفلس نہ ہم لاغر نہ محتاجِ کرم نکلے
نہ ہم ان میں جو کہہ دے کے تیرے در پہ دم نکلے
وہ غالب تھے کے جو بے آبرو ہو کے چلے آئے
ہزاروں گالیاں دے کر تیرے کوچے سے ہم نکلے
#اردو_زبان
راجہ طالب حسین retweeted
نسیمِ صبح چلی تو پلٹ کے آؤں گا
اے دستِ غیب ذرا کھڑکیوں کو وا رکھنا
میں حدِ صبر سے آگے گزر گیا مِرے دوست
اب ایسے وقت میں کاندھے پہ ہاتھ کیا رکھنا
#اردو_زبان
راجہ طالب حسین retweeted
دل سے نکلی ہی نہیں شام جدائی والی
تم تو کہتے تھے برا وقت گزر جاتا ہے !
#اردو_زبان
راجہ طالب حسین retweeted
ہمارے زخم تمنا پرانے ہو گئے ہیں
کہ اس گلی میں گئے اب زمانے ہو گئے ہیں
جون ایلیا
#اردو_زبان
راجہ طالب حسین retweeted
کبھی مجھ کو فکرِ معاش ہے، کبھی آپ اپنی تلاش ہے
کوئی گُر بتا مرے نقطہ داں ، مری آدھی عمر گزر گئی
عرفان ستار
#اردو_زبان
راجہ طالب حسین retweeted
تمہارے دل میں کوئی اور بھی ہے میرے سوا
گمان تو ہے ذرا سا مگر یقین نہیں
انور جمال انور
#قومی_زبان
راجہ طالب حسین retweeted
#نمود_عشق
@IHN92
@Zbsni1
@F123RTG
@SMWorker_
@Naveed12392
@ShehranSA
@pthan_79
@ImranKhann76
@Its_khan27
@R79TH
@achi_bachi2023
@Choozziiii
گروپ کے تمام ممبران کو عید مبارک۔۔۔
راجہ طالب حسین retweeted
جو چل سکو تو چلو کہ راہِ وفا بہت مختصر ہوئی ہے...
مقام ہے اب کوئی نہ منزل، فرازِ دار و رسن سے پہلے
― فیض احمد فیض
#نمود_عشق
راجہ طالب حسین retweeted
کیلیگرافی فار سیل
جس کو چاہیے ان باکس میں رابط کرے شکریہ
میرا چھوٹا سا بزنس ہے آرٹ کا
آپ سب بہن بھائیوں کی سپورٹ چاہیے
پلیز ریپوسٹ ایوری ون
#نمود_عشق
راجہ طالب حسین retweeted
السلام و علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
جمعہ مبارک
- *واللَّہُ علِیمٌ بِذَاتِ الصُدُورِ.* ۞
*"اور اللہ دِل کے بھیدوں سے واقِف ہے*.!"🌸❤️
#نمود_عشق
راجہ طالب حسین retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞
#نمود_عشق
راجہ طالب حسین retweeted
#نمود_عشق
@Zbsni1
@_1Hamid_
@FGW92
@MQ_g22
@HN_MBH
@G48A4
@Khan__jii
@MTS__Afshan
@SHD_1969
@suhaniekladki
@_Arsh1
@IAmKashmir1212
@Nav33d07
@RazaHus61981684
ہمارا پیغام ہے محبت جہاں تک پہنچے۔
راجہ طالب حسین retweeted
#نمود_عشق
@IHN92
@Zbsni1
@F123RTG
@SMWorker_
@Naveed12392
@ShehranSA
@pthan_79
@ImranKhann76
@Its_khan27
@R79TH
@achi_bachi2023
@Choozziiii
راجہ طالب حسین retweeted
💥اَلسَلامُ عَلَيْكُم💥
زندگـی آزمائشوں کا سمـندر ہـــے
کسی سے لــے کر آزمایا جاتا ہــے ، تو
کسی کو بےتحاشـہ دے کر آزمایا جاتا ہــے -
بــس کہیں 'صـبر' اور کہیں "شـکر" کی آزمائش ھـــے
#نمود_عشق
❤
راجہ طالب حسین retweeted
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، اپنے بھائی کی مدد کرو خواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم۔ صحابہ نے عرض کیا، یا رسول اللہ! ہم مظلوم کی تو مدد کر سکتے ہیں۔ لیکن ظالم کی مدد کس طرح کریں؟
#نصیحت
راجہ طالب حسین retweeted
حشر میں تم کو گنہ گارو پتا چل جائے گا
سایہ لطف محمد مصطفیﷺ کیا چیز ہے
#سیّدُناکریمُُﷺ
راجہ طالب حسین retweeted
یااللہ دشمن کم ظرف و گھٹیا نہ دے۔
خان صاحب نے ان سب کی نیندیں اڑادی ھیں
اب انکو فکر صرف اپنی ھے کہ یہ اب عوام کو ایک کرے گا تو انکا کاروبار بند ھوجائے گا
یہ لوگ ملک سے نہیں مخلص صرف زاتی مفادات ھیں
خان صاحب عوامی طاقت آپ کے ساتھ ھے ۔
#MinusOneNaManzoor
#IStandWithImranKhan




























