Arif (@RF12877781) header
Arif (@RF12877781) profile picture

Iqbal ka Shaheen, Jinnah ka Pakistan, Khan ka Sipahi. عقابی روح - جھکنا نہیں، بکنا نہیں۔

Joined February 2021
Photo by Arif (@RF12877781)Photo by Arif (@RF12877781)Photo by Arif (@RF12877781)Photo by Arif (@RF12877781)Photo by Arif (@RF12877781)Photo by Arif (@RF12877781)Photo by Arif (@RF12877781)Photo by Arif (@RF12877781)Photo by Arif (@RF12877781)Photo by Arif (@RF12877781)
عمران خان نے خط لکھا ہے عدالتوں کو کہ مجھے انصاف دیا جائے لیکن عدالت انصاف دینے سے قاصر ہے یاد رکھو جج صاحب حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کے قاتل چار لوگ تھے لیکن تباہ ساری قوم ہو گئی تھی کیونکہ باقیوں کا جرم خاموش رہنا تھا
7
5
38
عمران خان کے خط کے بعد جو پوری دنیا میں اس کا چرچہ ہوا ہے اس سے دو چیزیں ثابت ہوتی ہیں۔ ۱) اس کے چاہنے والے شاید ڈر کی وجہ سے خاموش ضرور ہو گئے تھے مگر فکر کرنا چھوڑی نہیں تھی اور خط آنے کے بعد اپنی جان و مال کی پروہ کیے بغیر بھرپور آواز اٹھائی اپنے لیڈر کے لیے! ہر پلیٹ فورم پر، ہر عمر کے لوگ اور ہر طبقے کے لوگ دل سے آواز اٹھا رہے ہیں۔ ۲) پاکستان کا حکمرانوں پر پوری دنیا کےلوگوں کو گھن آنا شروع ہوگئی ہے کہ کوئی اتنا ظالم کیسے ہوسکتا ہے۔ یہ حکمرانوں کے لیے ایک موقعہ بھی ہے، جب پوری دنیا پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے، اس وقت عدالتیں آزاد کرنا اور اس کے بدلے خان اور تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی ہونے پر دنیا یہ ضرور کہے گی کہ”فائینلی ثینیٹی پریویلڈ ان پاکستان“ سب کو پتہ ہے اپریل ۲۰۲۲ سے ملک نیچے ہی جارہا ہے اور لوگ پس گئے ہیں۔ عمران خان کے پاس جتنی سپوڑٹ ہے اس وقت، اس سے بہت کچھ بدل سکتا ہے پاکستان میں۔ انشاءاللہ ان کی قیادت میں پاکستان بہت تیزی سے اوپر جائے گا۔ #انصاف_عمران_خان_کاحق
44
2,013
9
5,251
31,266
Livestream the trial—what is there to hide? If the Al-Qadir case against Imran Khan is strong and the courts are truly independent, let Pakistan and the world hear the arguments, examine the evidence, and see justice in action. #ImranKhansLifeIsAtRisk
Livestream the trial. What is there to hide? If the Al-Qadir case against Imran Khan is so solid and the courts are free from #AsimLaw, why fear public scrutiny? Let Pakistan and the whole world hear the arguments, scrutinise the so called proof and see how justice is delivered! #ImranKhansLifeIsAtRisk
7
5
105
We the nation, demand that the Supreme Court order the immediate transfer of Imran Khan to Shifa International Hospital and ensure that all his fundamental rights are upheld. @PkSupremeCourt @UNHumanRights @IHRCEU @UN_HRC #ImranKhansLifeIsAtRisk #WriteLetterForImranKhan
7
8
98
جب آپ القادر کیس کے ثبوت سنیں گے تو آپ حیران رہ جائیں گے کہ نیب تو تب کارروائی کرتی ہے جب قومی خزانے کو کوئی نقصان پہنچا ہو۔ لیکن یہ تو ایک انوکھا مقدمہ ہے جس میں قومی خزانے کو منافع اور فلاحی کام القادر ٹرسٹ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ بیرسٹر سلمان صفدر? #ImranKhansLifeIsAtRisk
31
29
168
ٹھڈو عدالتیں پشاور ہائیکورٹ نے ریڈیو پاکستان کیس میں تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کیں تو پولیس نے 3MPO کے تحت گرفتار کر لیا۔ ضمانت قبل از گرفتاری کی اگلی تاریخ پر یہ موقف اختیار کیا جائے گا کہ چونکہ عدالت پیش نہیں ہوئے اس لئے ضمانت منسوخ ہو گئی
15
358
7
753
6,105
اگر آپ ٹویٹر پر حقیقی آزادی کی خاطر عمران خان کا ساتھ دینا چاہتے ہیں ظلم کے خلاف لڑنا چاہتے ہیں حق کی آواز بلند کرنا چاہتے تو ٹویٹر ٹرینڈنگ ٹیم @TeamPakPower میں شامل ہوں اور دشمن کو منہ توڑ جواب دیں۔ ٹیم کا حصہ بننے کے لیے کمنٹ میں " Yes " لکھیں
6
12
9
117
اگر آپ کے دل میں عمران خان اور پاکستان کیلئے درد ہے،ظلم کےخلاف نفرت ہے، اور حق کی آواز بلند کرنے کا حوصلہ ہے، تو خاموش تماشائی مت بنیں۔ ٹویٹر ٹرینڈنگ ٹیم @TeamPakPower کا حصہ بنیں، اور دشمن کو قلم کی طاقت سے منہ توڑ جواب دیں۔ ٹیم میں شامل ہونے کے لیے کمنٹ میں بس "Yes" لکھیں۔
5
6
7
96
عمران خان کی ایک اور بات سچ ثاںت ہوئی !!! عمران خان نے بہت پہلے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو بتایا تھا کہ اج اپ اس ظلم پہ خاموش ہو لیکن کل پلان B بنے گا تو یہ ظلم اپ تک پہنچ جائیگا, #ImranKhansLifeIsAtRisk #WriteLetterForImranKhan
”پیپلزپارٹی کا گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی ایک طرف تحریک انصاف کے لیڈران گرفتار کروا رہا ہے تو دوسری طرف بلاول جمہوریت پر تقاریر کر رہا ہے۔ بلاول زرداری کوئی بھولا ہوا واپس نہیں آیا بلکہ ابھی بھی بڑی ڈیل لینے کے چکر میں ہے۔ آج اسے وزیراعظم بنا دو تو یہی بلاول اسی سسٹم کی دوبارہ تعریفیں کرتا دکھائی دے گا۔ اگر یہ سیاسی جماعتیں جمہوریت سے واقعی مخلص ہیں تو انہیں حکومت سے الگ ہو کر اکٹھے عمران خان سے بات کرنا ہو گی۔“ عمران ریاض خان @ImranRiazKhan
5
3
156
Everyone should write a letter to the Supreme Court demanding justice, immediate medical treatment, and the implementation court orders for @ImranKhanPTI #WriteLetterForImranKhan Address!! Supreme Court of Pakistan Constitution Avenue, Sector G-5/2 Red Zone, Islamabad Pakistan
#WriteLetterForImranKhan Please review the letter template below & use it to write letter to Chief Justices of Pakistan to protect Imran Khan’s life. docs.google.com/document/u/0… Post to: Supreme Court of Pakistan Constitution Avenue, Sector G-5/2 Red Zone, Islamabad Pakistan
2
11
23
254
عمران خان کیلئے سپریم کورٹ کو خط لکھیں اور اس ایڈرس پر سینڈ کریں, Supreme Court of Pakistan Constitution Avenue, Sector G-5/2 Red Zone, Islamabad Pakistan لگاتار خط بھیجیں, اپ اپنا کام جاری رکھیں, جو خان صاحب کررہا ہے وہی کریں, تاریخ رقم کریں ,, #WriteLetterForImranKhan
#WriteLetterForImranKhan Please review the letter template below & use it to write letter to Chief Justices of Pakistan to protect Imran Khan’s life. docs.google.com/document/u/0… Post to: Supreme Court of Pakistan Constitution Avenue, Sector G-5/2 Red Zone, Islamabad Pakistan
1
5
10
291
طیفے دندیاں والے کی ملاقات ہو سکتی ہے تو بہنوں کی کیوں نہیں۔
21
336
4
1,222
6,332
اسد طور ، عمران خان کا خط بیان کررہا ہے! یہ ویڈیوز آئندہ صدیوں تک نوجوانوں کے ذہنوں پر سوار ہوگا!! یہ خط نہیں بلکہ ناکام نظام کا جنازہ پڑھایا جارہاہے !!! #ImranKhan
6
6
88
Replying to @agentjay2009
جان بوجھ کر عمران خان کی صحت اور زندگی کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے. ایک دن ان کو پچھتانا پڑے گا اپنے اس عمل پر.
1
2
11
یہ خط کسی ایک شخص کے لیے نہیں، یہ ہمارے ضمیر کے نام ہے۔ انصاف اگر خطوں کا محتاج ہو جائے، تو سمجھ لیں عدالتوں کے دروازے نہیں، دلوں کے دروازے بند ہو گئے ہیں۔ ایک جان کی حفاظت، پوری انسانیت کی حفاظت ہے۔ آج خاموشی بھی ایک فیصلہ ہے، اور تاریخ خاموشوں کو معاف نہیں کرتی۔
#WriteLetterForImranKhan Please review the letter template below & use it to write letter to Chief Justices of Pakistan to protect Imran Khan’s life. docs.google.com/document/u/0… Post to: Supreme Court of Pakistan Constitution Avenue, Sector G-5/2 Red Zone, Islamabad Pakistan
4
3
29
#WriteLetterForImranKhan Please review the letter template below & use it to write letter to Chief Justices of Pakistan to protect Imran Khan’s life. docs.google.com/document/u/0… Post to: Supreme Court of Pakistan Constitution Avenue, Sector G-5/2 Red Zone, Islamabad Pakistan
26
719
25
1,230
14,515
یہ کسی عہدے یا اقتدار کی درخواست نہیں، انسانی وقار، بنیادی حقوق اور انصاف کی دہائی ہے۔ عمران خان صاحب کا خط محض ایک سیاسی بیان نہیں بلکہ ہمارے نظامِ عدل کے لیے ایک اہم سوال ہے کیا قانون اور انصاف کا اطلاق ہر شہری کے لیے یکساں ہے؟ اختلافِ رائے اپنی جگہ، مگر صحت، انسانی حقوق اور عدالتی احکامات پر عمل درآمد کسی سیاسی وابستگی کے محتاج نہیں ہونے چاہئیں۔ ریاست کی اصل طاقت مخالف آواز کو دبانے میں نہیں، بلکہ قانون کی بالادستی اور انسانی وقار کے تحفظ میں ہوتی ہے۔ آج ضرورت کسی سیاسی نعرے کی نہیں، انصاف کے عملی مظاہرے کی ہے۔
4
16
1
18
207
Arif retweeted
عمران خان صرف ایک سیاسی رہنما نہیں بلکہ کروڑوں پاکستانیوں کی امید ہیں۔ ان کی صحت اور زندگی کے حوالے سے کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جا سکتی۔ شفافیت اور فوری اقدامات وقت کی اہم ضرورت ہیں۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk @TeamPakPower
1
48
26
407
Arif retweeted
کر لو دیدارِ یار تو حال کچھ ایسا ہوتا ہے #ImranKhansLifeIsAtRisk
2
15
12
333
Arif retweeted
عمران خان صرف ایک سیاسی رہنما نہیں بلکہ کروڑوں پاکستانیوں کی امید ہیں۔ ان کی صحت اور زندگی کے حوالے سے کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جا سکتی۔ شفافیت اور فوری اقدامات وقت کی اہم ضرورت ہیں۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
3
23
1
15
254