🎀 𝒫𝓇𝒾𝓃𝒸𝑒𝓈𝓈 𝐻𝒶𝓃𝒾 🎀ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
Imran khan is the leader of the Muslim ummah. He knows the whole world.
🤖 Made with AI
🎀 𝒫𝓇𝒾𝓃𝒸𝑒𝓈𝓈 𝐻𝒶𝓃𝒾 🎀ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
عمران خان خود سب سے بڑا لیڈر ہے، اس نے ورکرز میں قابلیت اور ٹیلنٹ دیکھا تو ISF کے ایک لڑکے کو وزیراعلیٰ بنا دیا، جبکہ پٹواریوں کی عزت تو بریانی کی ایک پلیٹ پر نیلام ہو جاتی ہے۔
کھنکھناتی مٹی سے بنے، اے کھوکھلے ابنِ آدم،
تیرا سب کچھ چلا جاتا ہے، تیری ’’میں‘‘ نہیں جاتی۔
کتنی ہی بنتِ حوا مٹی میں ملا دی جاتی ہیں، کتنی ہی بیٹیاں جیتے جی مار دی جاتی ہیں، کتنی ہی عورتوں کی چیخیں خاموشی میں دفن ہو جاتی ہیں، مگر اے ابنِ آدم، تیری انا پھر بھی نہیں جاتی۔ 💔
🎀 𝒫𝓇𝒾𝓃𝒸𝑒𝓈𝓈 𝐻𝒶𝓃𝒾 🎀ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
ولی حیدر بھائی @7w__MN آپ کی وفات کا سن کر دل بہت افسردہ ہے۔ آپ جیسے مخلص اور اچھے لوگ بہت کم ملتے ہیں۔ اللہ پاک آپ کی تمام نیکیوں کو قبول فرمائے، آپ کی مغفرت فرمائے اور آپ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲
اللہ تعالیٰ آپ کے اہلِ خانہ اور تمام چاہنے والوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبر عطا فرمائے۔ آپ کی یاد ہمیشہ دلوں میں زندہ رہے گی۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
میں مشعال بلوچ مرحوم 💔 ولی حیدر کا بھای😭
میرا جسم ساتھ نہیں دے رہا ہے یہ لفظ لکھتے ہوئے 😭
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ* 💔
انتہائی دکھ اور بھاری دل کے ساتھ اطلاع دے رہا ہوں کہ میرا پیارا بھای میر ولی حیدر بلوچ اس فانی دنیا سے رخصت ہو گیا ہے۔😭💔 کل 6 بجے انکی نماذ جنازہ ادا ہو 💔
دو دن پہلے کار ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوا تھا اور کل اللہ کو پیارا ہو گیا ہے۔
اگر میرے بھائی کا کسی پر کوئی قرض تھا یا کسی کی امانت اس کے پاس تھی تو مجھ سے رابطہ کر لیں، میں ادا کروں گا۔
اور میں سب سے ہاتھ جوڑ کر درخواست کرتا ہوں کہ اگر میرے بھائی سے جانے انجانے میں کوئی غلطی ہو گئی ہو یا کسی کا دل دکھا ہو تو خدا کے لیے اسے معاف کر دیں۔
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔😢
🎀 𝒫𝓇𝒾𝓃𝒸𝑒𝓈𝓈 𝐻𝒶𝓃𝒾 🎀ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
اللہ پاک علیمہ خانم کو صحت تندرستی عطا فرمائے اور ان کو لمبی عمر دے وہ بھی ناحق قید ہیں جرم صرف اتنا ہے اپنے بھائی کے لیے آواز اٹھانا
🎀 𝒫𝓇𝒾𝓃𝒸𝑒𝓈𝓈 𝐻𝒶𝓃𝒾 🎀ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
خان تو پھر خان ہے
#ReleaseImranKhan
🎀 𝒫𝓇𝒾𝓃𝒸𝑒𝓈𝓈 𝐻𝒶𝓃𝒾 🎀ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
عمران خان کے لیے آواز اٹھانے والے چھوٹے سپورٹرز کو بھی سپورٹ کیا کریں۔
صلاح الدین بھائی کو فالو کریں اور 1K کی گنتی کو پورا کروائیں شکریہ
@SalauddinA54858
🎀 𝒫𝓇𝒾𝓃𝒸𝑒𝓈𝓈 𝐻𝒶𝓃𝒾 🎀ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
اے میرے دیس کے لوگو شکایت کیوں نہیں کرتے ۔""
تم اتنے ظلم سہہ کر بھی بغاوت کیوں نہیں کرتے۔۔""
🎀 𝒫𝓇𝒾𝓃𝒸𝑒𝓈𝓈 𝐻𝒶𝓃𝒾 🎀ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
ایک ایسی ڈاکومنٹری جو آپکے سامنے حقیقت کھول کر رکھ دے
#ہمارا_حوصلہ_خان
اداس رہنا عادت ہے، غم کوئی خاص نہیں، 🥀🖤
چائے مل جائے وقت پر، پھر زندگی سے شکایت نہیں۔ ☕
دنیا سمجھے اداس ہوں، مجھے کوئی غم نہیں،
چائے نہ ملے وقت پر، اس سے بڑا کوئی ستم نہیں🤣☕🖤
#اردوقومی_زبان
🎀 𝒫𝓇𝒾𝓃𝒸𝑒𝓈𝓈 𝐻𝒶𝓃𝒾 🎀ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
Happy Birthday Brother 🎉
Whishing you a life full of success۔
Respect، Happiness، and endless blessings ! 💫
May ALLAH protect you from every evil eye، Open the door of success for you، and make all your dreams come true۔🤲
@alirizwan876 🎂
🎀 𝒫𝓇𝒾𝓃𝒸𝑒𝓈𝓈 𝐻𝒶𝓃𝒾 🎀ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
😂🎂 Happy Birthday, Oldie! 🎉🤣
Congratulations! You are officially one year older but still not wiser! 😂🎁 May your cake be big, your gifts be expensive, and your problems stay on airplane mode! 🤣❤️
Keep smiling and enjoy your special day! 🥳🎂
@alirizwan876 🤗
🤖 Made with AI
🎀 𝒫𝓇𝒾𝓃𝒸𝑒𝓈𝓈 𝐻𝒶𝓃𝒾 🎀ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پوسٹس پر 😂 والے ایموجیز کے بعد پاک فوج پیسے دے کر 🥲 خرید رہی ہے۔ مختلف تھائی ، بنگالی ، روسی اور میکسکن اکاونٹس پاک فوج کے لیے شدید دکھی ہیں۔
























