Pinned Tweet
میری تمام ٹویٹ میرے لائک فولڈر میں اوپر👆 دائیں کارنر میں موجود ہیں
صرف سولین سپریمیسی اور عوامی بالادستی کے warriors
کلک کر سکتے ہیں
یوتھیئے عمرانڈوز پلیز دور رہیں
RH Riaz retweeted
یوتھیا ہو اور بند دماغ نہ ہو، یہ ہو ہی نہیں سکتا۔ ایک ملک صرف اس لیے ٹوٹ گیا کہ ایک جماعت کو حکومت نہیں بنانے دی گئی اور ملک ٹوٹ گیا، یہ اسی کو "مکمل" تاریخ سمجھتے، ان کا قصور یہ نہیں ہے کہ ان کی سمجھ دانی بند ہے، ان کا قصور یہ ہے کہ یہ اپنی بند سمجھ دانی کھولنے کی کوشش بھی نہیں کرتے
RH Riaz retweeted
۲۸ اکتوبر کو راولپنڈی میں منعقد ہونے والا صوبے بناؤ ملک بچاؤ کنونشن ایک عظیم اور پروقار تقریب تھی۔ اس شاندار پروگرام کی سرپرستی اور انتظام صدر راولپنڈی ڈویژن راجہ عاصم ظہور، میٹروپولیٹن کے صدر شیخ فاروق، نائب صدر ملک افتخار، راولپنڈی وومن ٹیم اور راولپنڈی ڈویژن کے تمام دوستوں نے سنبھالا، جس کے مہمانِ خصوصی چیئرمین تحرک استحکام شہزادہ عثمان تھے۔
اس پروقار پروگرام میں لوگوں کی بھرپور شرکت اور ان کا جذبہ دیدنی تھا، اور میں ان تمام دوستوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جو حب الوطنی کے ساتھ پاکستان کا پرچم لے کر پہنچے اور پاکستان زندہ باد اور افواجِ پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔
RH Riaz retweeted
الحمدللہ! 🇵🇰
ہمیشہ کی طرح نائب وزیراعظم پاکستان و وزیر خارجہ، محترم جناب محمد اسحاق ڈار صاحب نے اپنی بے پناہ مصروفیات کے باوجود ملاقات کے لیے قیمتی وقت عنایت فرمایا، جو میرے لیے باعثِ فخر اور اعزاز ہے۔
بلاشبہ محمد اسحاق ڈار صاحب جس لگن، محنت اور خلوص کے ساتھ دن رات پاکستان اور قوم کی خدمت کر رہے ہیں، وہ قابلِ تحسین ہے۔ جب بھی اللہ تعالیٰ نے انہیں ملک کی خدمت کا موقع عطا فرمایا، انہوں نے اپنی صلاحیتوں اور تجربے کو پاکستان کے مفاد کے لیے بھرپور انداز میں بروئے کار لایا۔
خصوصاً معرکۂ حق میں پاکستان کی کامیابیوں کے دوران سفارتی محاذ پر ان کا مؤثر اور کلیدی کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ پاکستان کا مؤقف عالمی سطح پر بھرپور انداز میں پیش کرنا ان کی سفارتی بصیرت اور قومی خدمت کا قابلِ قدر مظہر ہے۔
محترم ڈار صاحب! آپ کی محبت، شفقت، خلوص اور عزت افزائی پر تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔
اللہ رب العزت آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ دراز عمر عطا فرمائے، آپ کے حوصلوں اور صلاحیتوں میں مزید برکت عطا کرے اور وطنِ عزیز پاکستان کی خدمت کے لیے آپ سے مزید بہترین کام لے۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد! 🇵🇰
منجانب:
شہزادہ عثمان طاہر
بانی و چیئرمین
تحریک استحکام پاکستان و استحکام پاکستان اوورسیز فورم
@MIshaqDar50
RH Riaz retweeted
🇵🇰 تحریکِ استحکامِ پاکستان (TIP) — راولپنڈی ڈویژن
صوبے بناؤ، ملک بچاؤ کنونشن کی طرف| عظیم الشان قافلے کی روانگی
مہمانِ خصوصی چیئرمین و بانی تحریکِ استحکامِ پاکستان، شہزادہ عثمان طاہر صاحب کی قیادت میں راولپنڈی ڈویژن سیکرٹریٹ سے ایک عظیم الشان قافلہ صدر میٹروپولیٹن راولپنڈی شیخ فاروق صاحب اور وائس پریزیڈنٹ میٹروپولیٹن راولپنڈی ملک افتخار صاحب کے زیرِ اہتمام’’صوبے بناؤ، ملک بچاؤ‘‘ کنونشن میں شرکت کے لیے جلسہ گاہ کی جانب روانہ ہوا۔
قافلے میں صدر راولپنڈی ڈویژن راجہ عاصم ظہور صاحب، صدر اسلام آباد ریجن راجہ محمد ہارون صاحب اور صدر یوتھ ونگ راولپنڈی کینٹ زنیر شاہ صاحب کے زیرِ قیادت آنے والے کارکنان سمیت تحریکِ استحکامِ پاکستان کے دیگر عہدیداران اور رفقاء بھی شریک تھے۔
🇵🇰 پہلے ریاست، پھر سیاست — سب سے پہلے پاکستان!
#NewProvinces #tehreekeistehkampakistan #rawalpindi #rajasimzahoor #PakistanZindabad
RH Riaz retweeted
# *تحریک استحکام پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات*
*چیئرمین شہزادہ عثمان طاہر کی قیادت میں وفد کی ملاقات، اسحاق ڈار کی سفارتی کاوشوں اور قومی و بین الاقوامی امور پر کردار کو خراجِ تحسین*
**اسلام آباد:** تحریک استحکام پاکستان کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے چیئرمین تحریک استحکام پاکستان، شہزادہ عثمان طاہر کی قیادت میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ پاکستان، محترم سینیٹر اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، ملکی و بین الاقوامی صورتِ حال اور پاکستان کی سفارتی سرگرمیوں پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے آغاز میں چیئرمین تحریک استحکام پاکستان شہزادہ عثمان طاہر نے محترم اسحاق ڈار کی صحت و خیریت دریافت کی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
اس موقع پر شہزادہ عثمان طاہر نے پاکستان کی خارجہ پالیسی، بین الاقوامی سطح پر سفارتی روابط کے فروغ اور قومی مفادات کے تحفظ کے لیے اسحاق ڈار کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے معرکۂ حق میں پاکستان کی کامیابی اور اس حوالے سے قومی یکجہتی، دفاعی عزم اور سفارتی محاذ پر کی جانے والی کوششوں کا بھی ذکر کیا۔
چیئرمین تحریک استحکام پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی اور جنگی صورتِ حال کے تناظر میں پاکستان کے سفارتی کردار اور کشیدگی میں کمی کے لیے کی جانے والی کوششوں کو بھی سراہا۔ انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ خطے میں امن و استحکام کے قیام، تنازعات کے پُرامن حل اور بین الاقوامی سطح پر مذاکرات کے فروغ کے لیے مؤثر سفارت کاری انتہائی اہمیت رکھتی ہے۔
شہزادہ عثمان طاہر نے کہا کہ پاکستان کا قومی مفاد، ملکی سلامتی، معاشی استحکام اور عالمی سطح پر پاکستان کا مثبت تشخص تحریک استحکام پاکستان کی ترجیحات میں شامل ہیں۔ ان کے مطابق قومی اداروں کے درمیان ہم آہنگی، سیاسی و سماجی یکجہتی اور ذمہ دارانہ قومی کردار کے ذریعے ملک کو ترقی و استحکام کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے۔
ملاقات میں تحریک استحکام پاکستان کے وفد نے پاکستان کی خودمختاری، قومی سلامتی، امن اور استحکام کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر بھی تبادلۂ خیال کیا۔ وفد نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان کے وسیع تر قومی مفادات، عوامی فلاح اور قومی یکجہتی کے فروغ کے لیے مثبت اور تعمیری کردار ادا کیا جاتا رہے گا۔
*وفد میں شامل رہنما*
ملاقات میں تحریک استحکام پاکستان کے درج ذیل مرکزی و علاقائی رہنما شریک تھے:
* **شہزادہ عثمان طاہر** — چیئرمین تحریک استحکام پاکستان
* **راجہ عاصم ظہور** — صدر تحریک استحکام پاکستان، راولپنڈی ڈویژن
* **راجہ محمد ہارون** — صدر تحریک استحکام پاکستان، اسلام آباد ریجن
* **راجہ ماجد شبیر** — چیف آرگنائزر تحریک استحکام پاکستان، کشمیر
* **رضوان اکبر مغل** — مرکزی سیکرٹری کوآرڈینیشن
* **رؤف کیانی** — سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ
تحریک استحکام پاکستان کے وفد نے اس موقع پر اس عزم کا اعادہ کیا کہ قومی اتحاد، ملکی استحکام، مؤثر سفارت کاری اور پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔
**سب سے پہلے پاکستان — پاکستان ہمیشہ زندہ باد!**
@MIshaqDar50
RH Riaz retweeted
Replying to @realikramnasim1
اسے کب انصاف ملے گا
کامران خان کی زبانی سنیے
جس میں یہ ٹیران اور سیٹاوائٹ کی مکمل داستان بیان کر رہے ہیں
یہ بھی بتا رہے ہیں
کہ عمران خان نے بغیر نکاح کے بچی پیدا کی اور ایک خاتون جس کا نام سیٹا وائٹ تھا انھوں نے امریکہ کی عدالت سے یہ مقدمہ جیت کر ثابت بھی کیا
#عمران_شیطان_زانی_بدکار
1/2👇
*🚨کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ تھک گیا ہوں مگر پرسوں اسمبلی میں مولانا سے جو ملاقات ہوئی، اس سے محسوس ہوا کہ ابھی دم خم باقی ہے وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا طنز ۔۔۔*
@KhawajaMAsif
معاون خصوصی برائے وزیراعلیٰ پنجاب زکوٰۃ و عشر راشد نصراللہ نے پنجاب ووکیشنل ٹریننگ سنٹر کا دورہ کیا
راشد نصراللہ نے وزیراعلیٰ کی ہدایات کے مطابق نوجوان کیلئے ٹریننگ پروگرامز کا جائزہ لیا
پنجاب ووکیشنل سنٹر نےقیام سے
اب تک 9 لاکھ سے زائد افراد کو ٹریننگ دی
@RashidNasrulah
1/3👇
#بریکنگ_نیوز:-
*پورے پاکستان میں شئیر کریں، ہر فرد کم از کم ایک گروپ میں ضرور شئیر کریں، یہ بھی جدوجہد کا حصہ اور ایمان کا تقاضا ہے* ۔
*یہ سچی خبر ہے سوشل میڈیا کمپین نہیں ھے*
#بائیکاٹ_یہودی_مصنوعات
ہندوستان سے آئی خواتین نے مجھے ایسے گلے لگایا اتنا مجھے پیار کیا جیسے ہم بچپن سے کہیں بچھڑے ہوئے تھے مجھے بہت اچھا لگا ،
وزیراعلی مریم نواز
@MaryamNSharif
یہ دلوں کو قریب لانے کا چراغ ہے، ہم سب کسی تفریق کے بغیر پاکستانی ہیں،
وزیراعلی مریم نواز
@MaryamNSharif












