RH Riaz (@RH_views) header
RH Riaz (@RH_views) profile picture

میرا پرانا اکاونٹ 42k والا ہیک ہو گیا ھے دوستوں سے فالو کرنے کی درخواست

Joined August 2013
Photo by RH Riaz (@RH_views)Photo by RH Riaz (@RH_views)Photo by RH Riaz (@RH_views)Photo by RH Riaz (@RH_views)Photo by RH Riaz (@RH_views)Photo by RH Riaz (@RH_views)Photo by RH Riaz (@RH_views)Photo by RH Riaz (@RH_views)Photo by RH Riaz (@RH_views)Photo by RH Riaz (@RH_views)
یوتھیا ہو اور بند دماغ نہ ہو، یہ ہو ہی نہیں سکتا۔ ایک ملک صرف اس لیے ٹوٹ گیا کہ ایک جماعت کو حکومت نہیں بنانے دی گئی اور ملک ٹوٹ گیا، یہ اسی کو "مکمل" تاریخ سمجھتے، ان کا قصور یہ نہیں ہے کہ ان کی سمجھ دانی بند ہے، ان کا قصور یہ ہے کہ یہ اپنی بند سمجھ دانی کھولنے کی کوشش بھی نہیں کرتے
1971 کی پوری تاریخ۔
6
12
230
۲۸ اکتوبر کو راولپنڈی میں منعقد ہونے والا صوبے بناؤ ملک بچاؤ کنونشن ایک عظیم اور پروقار تقریب تھی۔ اس شاندار پروگرام کی سرپرستی اور انتظام صدر راولپنڈی ڈویژن راجہ عاصم ظہور، میٹروپولیٹن کے صدر شیخ فاروق، نائب صدر ملک افتخار، راولپنڈی وومن ٹیم اور راولپنڈی ڈویژن کے تمام دوستوں نے سنبھالا، جس کے مہمانِ خصوصی چیئرمین تحرک استحکام شہزادہ عثمان تھے۔ اس پروقار پروگرام میں لوگوں کی بھرپور شرکت اور ان کا جذبہ دیدنی تھا، اور میں ان تمام دوستوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جو حب الوطنی کے ساتھ پاکستان کا پرچم لے کر پہنچے اور پاکستان زندہ باد اور افواجِ پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔
2
8
14
365
الحمدللہ! 🇵🇰 ہمیشہ کی طرح نائب وزیراعظم پاکستان و وزیر خارجہ، محترم جناب محمد اسحاق ڈار صاحب نے اپنی بے پناہ مصروفیات کے باوجود ملاقات کے لیے قیمتی وقت عنایت فرمایا، جو میرے لیے باعثِ فخر اور اعزاز ہے۔ بلاشبہ محمد اسحاق ڈار صاحب جس لگن، محنت اور خلوص کے ساتھ دن رات پاکستان اور قوم کی خدمت کر رہے ہیں، وہ قابلِ تحسین ہے۔ جب بھی اللہ تعالیٰ نے انہیں ملک کی خدمت کا موقع عطا فرمایا، انہوں نے اپنی صلاحیتوں اور تجربے کو پاکستان کے مفاد کے لیے بھرپور انداز میں بروئے کار لایا۔ خصوصاً معرکۂ حق میں پاکستان کی کامیابیوں کے دوران سفارتی محاذ پر ان کا مؤثر اور کلیدی کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ پاکستان کا مؤقف عالمی سطح پر بھرپور انداز میں پیش کرنا ان کی سفارتی بصیرت اور قومی خدمت کا قابلِ قدر مظہر ہے۔ محترم ڈار صاحب! آپ کی محبت، شفقت، خلوص اور عزت افزائی پر تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔ اللہ رب العزت آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ دراز عمر عطا فرمائے، آپ کے حوصلوں اور صلاحیتوں میں مزید برکت عطا کرے اور وطنِ عزیز پاکستان کی خدمت کے لیے آپ سے مزید بہترین کام لے۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد! 🇵🇰 منجانب: شہزادہ عثمان طاہر بانی و چیئرمین تحریک استحکام پاکستان و استحکام پاکستان اوورسیز فورم @MIshaqDar50
12
3
19
504
🇵🇰 تحریکِ استحکامِ پاکستان (TIP) — راولپنڈی ڈویژن صوبے بناؤ، ملک بچاؤ کنونشن کی طرف| عظیم الشان قافلے کی روانگی مہمانِ خصوصی چیئرمین و بانی تحریکِ استحکامِ پاکستان، شہزادہ عثمان طاہر صاحب کی قیادت میں راولپنڈی ڈویژن سیکرٹریٹ سے ایک عظیم الشان قافلہ صدر میٹروپولیٹن راولپنڈی شیخ فاروق صاحب اور وائس پریزیڈنٹ میٹروپولیٹن راولپنڈی ملک افتخار صاحب کے زیرِ اہتمام’’صوبے بناؤ، ملک بچاؤ‘‘ کنونشن میں شرکت کے لیے جلسہ گاہ کی جانب روانہ ہوا۔ قافلے میں صدر راولپنڈی ڈویژن راجہ عاصم ظہور صاحب، صدر اسلام آباد ریجن راجہ محمد ہارون صاحب اور صدر یوتھ ونگ راولپنڈی کینٹ زنیر شاہ صاحب کے زیرِ قیادت آنے والے کارکنان سمیت تحریکِ استحکامِ پاکستان کے دیگر عہدیداران اور رفقاء بھی شریک تھے۔ 🇵🇰 پہلے ریاست، پھر سیاست — سب سے پہلے پاکستان! #NewProvinces #tehreekeistehkampakistan #rawalpindi #rajasimzahoor #PakistanZindabad
12
13
371
# *تحریک استحکام پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات* *چیئرمین شہزادہ عثمان طاہر کی قیادت میں وفد کی ملاقات، اسحاق ڈار کی سفارتی کاوشوں اور قومی و بین الاقوامی امور پر کردار کو خراجِ تحسین* **اسلام آباد:** تحریک استحکام پاکستان کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے چیئرمین تحریک استحکام پاکستان، شہزادہ عثمان طاہر کی قیادت میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ پاکستان، محترم سینیٹر اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، ملکی و بین الاقوامی صورتِ حال اور پاکستان کی سفارتی سرگرمیوں پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے آغاز میں چیئرمین تحریک استحکام پاکستان شہزادہ عثمان طاہر نے محترم اسحاق ڈار کی صحت و خیریت دریافت کی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ اس موقع پر شہزادہ عثمان طاہر نے پاکستان کی خارجہ پالیسی، بین الاقوامی سطح پر سفارتی روابط کے فروغ اور قومی مفادات کے تحفظ کے لیے اسحاق ڈار کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے معرکۂ حق میں پاکستان کی کامیابی اور اس حوالے سے قومی یکجہتی، دفاعی عزم اور سفارتی محاذ پر کی جانے والی کوششوں کا بھی ذکر کیا۔ چیئرمین تحریک استحکام پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی اور جنگی صورتِ حال کے تناظر میں پاکستان کے سفارتی کردار اور کشیدگی میں کمی کے لیے کی جانے والی کوششوں کو بھی سراہا۔ انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ خطے میں امن و استحکام کے قیام، تنازعات کے پُرامن حل اور بین الاقوامی سطح پر مذاکرات کے فروغ کے لیے مؤثر سفارت کاری انتہائی اہمیت رکھتی ہے۔ شہزادہ عثمان طاہر نے کہا کہ پاکستان کا قومی مفاد، ملکی سلامتی، معاشی استحکام اور عالمی سطح پر پاکستان کا مثبت تشخص تحریک استحکام پاکستان کی ترجیحات میں شامل ہیں۔ ان کے مطابق قومی اداروں کے درمیان ہم آہنگی، سیاسی و سماجی یکجہتی اور ذمہ دارانہ قومی کردار کے ذریعے ملک کو ترقی و استحکام کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے۔ ملاقات میں تحریک استحکام پاکستان کے وفد نے پاکستان کی خودمختاری، قومی سلامتی، امن اور استحکام کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر بھی تبادلۂ خیال کیا۔ وفد نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان کے وسیع تر قومی مفادات، عوامی فلاح اور قومی یکجہتی کے فروغ کے لیے مثبت اور تعمیری کردار ادا کیا جاتا رہے گا۔ *وفد میں شامل رہنما* ملاقات میں تحریک استحکام پاکستان کے درج ذیل مرکزی و علاقائی رہنما شریک تھے: * **شہزادہ عثمان طاہر** — چیئرمین تحریک استحکام پاکستان * **راجہ عاصم ظہور** — صدر تحریک استحکام پاکستان، راولپنڈی ڈویژن * **راجہ محمد ہارون** — صدر تحریک استحکام پاکستان، اسلام آباد ریجن * **راجہ ماجد شبیر** — چیف آرگنائزر تحریک استحکام پاکستان، کشمیر * **رضوان اکبر مغل** — مرکزی سیکرٹری کوآرڈینیشن * **رؤف کیانی** — سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ تحریک استحکام پاکستان کے وفد نے اس موقع پر اس عزم کا اعادہ کیا کہ قومی اتحاد، ملکی استحکام، مؤثر سفارت کاری اور پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔ **سب سے پہلے پاکستان — پاکستان ہمیشہ زندہ باد!** @MIshaqDar50
11
3
16
301
RH Riaz retweeted
Replying to @realikramnasim1
اسے کب انصاف ملے گا
کامران خان کی زبانی سنیے جس میں یہ ٹیران اور سیٹاوائٹ کی مکمل داستان بیان کر رہے ہیں یہ بھی بتا رہے ہیں کہ عمران خان نے بغیر نکاح کے بچی پیدا کی اور ایک خاتون جس کا نام سیٹا وائٹ تھا انھوں نے امریکہ کی عدالت سے یہ مقدمہ جیت کر ثابت بھی کیا #عمران_شیطان_زانی_بدکار 1/2👇
2
37
RH Riaz retweeted
Replying to @DeepStatesPK
یہ ویڈیو بہت مشکل سے ملی ہے۔ پھیلانا لازمی ہے 👈عمران خان نے کشمیر کا سودا وزیر اعظم بننے سے پہلے ہی کیا تھا۔ جب عمران خان کی کتاب شائع ہوئی تو اس میں کشمیر کو انڈیا کا حصہ دکھایا گیا تھا وزیراعظم بننے کے بعد مودی کے ساتھ باقاعدہ سودا طے ہوا اس ویڈیو میں ثبوت کےساتھ دیکھیں 🚨
3
2
37
RH Riaz retweeted
وہ 'ناگزیر' فیصلہ تھا جس نے ملک پر ایسی سیاہ رات طاری کر دی جس کے کالے سائے آج 80 سال بعد بھی پوری طرح سے نہیں چھٹ سکے ہیں۔ اسکندر مرزا کے تحریر کردہ فیصلے کی سائیکلوسٹائل کاپیاں آنے والی عشروں میں بار بار تقسیم ہوتی رہیں، بس کردار بدلتے رہے کہانی وہی پرانی رہی 5/36👇
1
1
1
69
RH Riaz retweeted
عوام کو بے روزگار کیا فیوڈلز، وڈیرے چوہدری مخدوم لغاری جتوئی ٹوانے سب بڑے زمیندار اسمبلیوں میں پہنچ گئے اور ایلیکٹیبلز بن گئے۔ اور صنعتکاروں کو تباہ کرکے لوگوں کو ان وڈیروں کا اور ملک کو آئی ایم ایف کا غلام بنا دیاگیا ۔ اہل شعور اور خواندہ لوگوں کا متفق ہونا ضروری نہیں۔ 11/12👇
1
2
9
279
RH Riaz retweeted
#حبیب_پلازہ ایشیاء کی بلند ترین عمارت تھی۔ ایشیاء میں پہلا IBM بینکنگ سسٹم اس بلڈنگ کی نویں منزل پر نصب ہوا۔ ۔ فینسی کپڑے کی صنعت #نشاط_گروپ کے پاس اور مختلف مصنوعات کے بانی تھے، لاہور میں #بیکو_انڈسٹری یعنی بٹالہ انجینئرنگ سائیکل موٹرسائیکل اسمبل کرتے تھے۔ انکی #بیکو، 4/12👇
1
2
8
383
RH Riaz retweeted
زرعی مشنری کے بادشاہ تھے #داوود_ہرکولیس کے پاس ٹریکٹر کی پروڈکٹ تھی #ہارون_خاندان چھوٹی مصنوعات، #اصفہانی_خاندان اور سلہٹ کے چائے کے باغات کے مالک تھے۔ ملک کی پہلی ائیرلائن قائم کی جو آج کی سب ائیر لائینوں سے بہتر تھی، حبیب گروپ بینکنگ کے کنگ تھے۔ ساٹھ کی دہائی ان کا 3/12👇
1
2
8
412
RH Riaz retweeted
بزنس جینئس تھے جنہوں نے ملک کی معیشت کو سنبھالا ہوا تھا ملک کوریا جاپان سے بہت آگے تھا، مڈل ایسٹ کے ممالک کسی گنتی میں نہیں تھے ان صنعتکاروں بینکاروں کو بائیس خاندان کا نام دے کر ٹارگٹ کیا گیا۔ ان میں سہگل گروپ نے #کپڑے کی صنعت کو عروج دیا #داوود گروپ ہیوی وہیکل اور 2/12👇
1
3
10
441
RH Riaz retweeted
آجکل امبانی خاندان کا بہت چرچاھے لیکن ساتھ یہ بھی نوحہ گایا جا رہا ہے کہ پاکستان کے پاس امبانی برلا ٹاٹا جیسی کمپنیاں کیوں نہیں ہیں۔ لیکن کیا کیا جائےکہ نئی نسل کے لیئے جاننا ضروری ہے ۔۔۔۔۔کہ 1970 تک پاکستان میں تیس چالیس امبانی، ٹاٹا برلا سے بڑے جینیئس صنعتکار، بینکار 1/12👇
2
23
95
4,662
RH Riaz retweeted
ہرکولیس، سہراب، رستم سائیکل پورے ملک میں چلتی۔ میاں شریف کی اتفاق ٹیوب ویل اور تھریشر کے بانی تھے۔ سن چھیاسٹھ بیکو کے میاں لطیف اور اتفاق کے میاں شریف نے مغل پورہ ورکشاپ میں ٹینک سازی کی اجازت لی۔ لارنس پور وولن ملز کی سوٹنگ دنیا میں نمبر ون تھی جو کہ پوری صنعتی ریاست تھی 5/12👇
1
2
7
352
RH Riaz retweeted
اور فیوڈلز یعنی بڑے زمین داروں نے پاور میں آکر سب صنعت کاروں کی املاک بلا معاوضہ قومی ملکیت میں لے لیں۔ جس کو نیشنلائیزیشن کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ سب جینئس خاندان تباہ و برباد ہوئے۔ بیکو کے میاں لطیف جرمنی چلے گئے، کسمپرسی کی حالت میں فوت ہوئے۔ اتفاق کے میاں شریف 7/12👇
1
2
7
328
RH Riaz retweeted
جہاں گندھارا والے ہینو ٹرک بناتے، شاہنواز لمیٹڈ، شیورلیٹ اور مرسیڈیز اسمبلی کرتے تھے، سب کچھ قومیا (نیشنلائیز) کرکے تباہ کر دیا گیا۔ ان خاندانوں میں سے اصفہانی کی بیٹی حسین حقانی کی اہلیہ امریکہ چلی گئی۔ بھٹو کے دو کارنامے تاریخ میں امر ہو گئے 10/12👇
1
2
8
274
RH Riaz retweeted
جن کے مالک مشینری بنگلہ دیش لے گئے۔ بھٹو صاحب نے ان 22 خاندانوں کے خلاف تحریک چلائی کہ ملک کی ساری دولت انکے پاس ہے انکے پیٹ سے نکالوں گا ۔ہم عوام انکے خون کے پیاسے ہوا کرتےتھے ہم نے ان محسن خاندانوں کے خلاف خونی تحریک چلائی۔ بھٹو صاحب خود بھی فیوڈل تھے #بھٹو_معیشت_دشمن 6/12👇
1
3
8
326
RH Riaz retweeted
کوہ نور پوٹھوہار کی ماں کہلاتی تھی تباہ ہوئی رہے سہےجاگیرداروں کو اسمبلیوں میں لا کر بٹھا دیا کاروبار بندکروا کر سیاست پہ لگادیا مشرقی پاکستان میں جنرل ایوب خان کے دور کے میمن سنگھ اور نرائن گنج انڈسٹریل زون بنگلہ دیش کےکام آئے یہ کارنامے #زندہ_ھے_بھٹو_زندہ_ھے نے کئے 9/12👇
1
2
8
286
RH Riaz retweeted
ملک چھوڑ کر گلف سٹیل ملز کےنام سے مڈل ایسٹ میں فیکٹری لگا کر بیٹھ گئے #اصفہانی_کنگال_ہوگئے انکے سلہٹ کےچائے کے باغات بنگلہ دیش لےگیا ائیرلائن پی آئی اے بن کر تباہ ہوئی، حبیب گروپ سے حبیب بینک چھین لیاگیا سہگل گروپ نے کوہ نور جیسی بزنس ایمپائرز پلاٹ بنا کر نیلام کر دی۔ 8/12👇
1
2
8
302
RH Riaz retweeted
#بھٹو_زندہ_ھے 1👈 1971 فوج سے مل کر اسمبلی اجلاس مین شرکت نہ کرنا اور بنگلہ دیش کی بنیاد رکھنا 2👈 نیشنلائیزیشن کر کے ملک کی معیشت تباہ کرنا بلکہ سو سال پیچھے دھکیلنا لیکن #بھٹو_پھر_بھی_زندہ_ھے عجیب جاہل قوم ہیں ہم شخصیت پرستی "بلھیا کی جانا میں کون"۔ 12/12🙏🙏 عجیب و غریب تاریخ
4
9
254