Pinned Tweet
(﷽)وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ (ﷺ)💙
#myfirstTweet
Aisha Chaudhary💛 retweeted
خیبرپختونخوا میں امن دشمن عناصر کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں عوام کے تحفظ اور ریاستی امن کے عزم کی عکاس ہیں۔ دہشتگردی، بھتہ خوری اور دیگر جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف بلاامتیاز اقدامات جاری رہیں گے۔
#PeaceSecurityKP
#محفوظ_مستحکم_پختونخوا
Aisha Chaudhary💛 retweeted
چلو آج سب اپنی عمر الٹی کر کے بتائیں
🤷🏻♂️😏
سیدھی تو بتاؤ گے نہیں آپ جیسے میری 62
🙈🚶🏻♂️
Aisha Chaudhary💛 retweeted
آپ کے موبائل کی بیٹری کے مطابق🤔 ہماری دوستی ہونے کے کتنے فیصد چانس ہے 😑😞🥺🤷
سیکیورٹی فورسز کی فتنے الخوارج کے خلاف کامیاب کاروائیوں میں گزشتہ دو ماہ کے دوران 321 خارجی دہشتگرد ہلاک کیے گئے جن میں کمانڈرز اور افغانی خارجی شامل ہیں۔
#PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
خیبرپختونخوا کا مستقبل دہشتگردی نہیں بلکہ تعلیم، ترقی اور خوشحالی ہے؛ جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء قوم کا فخر ہیں۔
#PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
فتنہ الخوارج کے ناپاک عزائم ناکام بنانے اور عوام کے تحفظ کے لیے پورے خیبرپختونخوا میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز اور فیصلہ کن کاروائیاں جاری ہیں۔
#PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
دہشتگردی کے خاتمے اور پرامن خیبرپختونخوا کے لیے فورسز اور مقامی افراد کا تعاون و اعتماد انتہائی ضروری ہے، عوام محافظوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں۔
#PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
سیکیورٹی فورسز نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ضلع کرم کو بڑی تباہی سے بچا لیا اور فتنے الخوارج کا دھماکہ خیز مواد، گاڑی، خودکش جیکٹس اور گودام تباہ کر دیا۔
#PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
Aisha Chaudhary💛 retweeted
Security forces saved District Kurram from major destruction through timely action, destroying an explosives-laden vehicle, suicide jackets, and a warehouse belonging to Fitna al-Khawarij.
#PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
Aisha Chaudhary💛 retweeted
Mutual cooperation and trust between security forces and locals are essential to eliminate terrorism and achieve a peaceful Khyber Pakhtunkhwa; the public must stand shoulder to shoulder with their protectors.
#PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
Aisha Chaudhary💛 retweeted
Khyber Pakhtunkhwa’s future lies in education, progress, and prosperity rather than terrorism; the martyrs of the police and Pakistan Army who sacrificed their lives are the pride of the nation.
#PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
Aisha Chaudhary💛 retweeted
Intelligence-based operations and decisive actions are underway across Khyber Pakhtunkhwa to thwart the nefarious designs of Fitna al-Khawarij and ensure public safety.
#PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
Aisha Chaudhary💛 retweeted
In successful operations against Fitna al-Khawarij over the past two months, security forces eliminated 321 Khawarij terrorists, including commanders and a large number of Afghan Khawarij.
#PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
Aisha Chaudhary💛 retweeted
دہشتگردی کا کوئی مذہب، کوئی قوم نہیں۔ خیبر پختونخوا کے عوام امن چاہتے ہیں اور امن ہی رہے گا، ان شاء اللہ۔
#PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
Aisha Chaudhary💛 retweeted
گزشتہ 60 روز میں وطن کی حفاظت کی خاطر شہادت پانے والے 30 جوانوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے۔ ان کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
#PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
Aisha Chaudhary💛 retweeted
خیبر پختونخوا میں امن و امان کے قیام کے لیے سیکیورٹی فورسز اور مقامی افراد کے مابین باہمی روابط، تعاون اور اعتماد انتہائی ضروری ہے۔
#PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
Aisha Chaudhary💛 retweeted
میر علی، بنوں، کرم اور اورکزئی میں کامیاب کارروائیاں، دشمن کے ناپاک عزائم ناکام۔ محفوظ خیبر پختونخوا ہی مستحکم پاکستان ہے۔
#PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
Aisha Chaudhary💛 retweeted
شہداء قوم کا فخر اور پختونخوا کے محسن ہیں۔ ان کی قربانیوں کی بدولت آج ہمارے بچے اسکول جا رہے ہیں اور بازار آباد ہیں۔
#PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
Aisha Chaudhary💛 retweeted
پرامن، ترقی یافتہ اور خوشحال خیبر پختونخوا ہمارا خواب ہے۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں جانیں قربان کرنے والے پاک فوج اور پولیس کے شہداء ہمارے حقیقی ہیرو اور پختونخوا کے محسن ہیں۔ شہداء کو سلام!
#PeaceSecurityKP
#محفوظ_مستحکم_پختونخوا
Aisha Chaudhary💛 retweeted
امن کی قیمت ہمارے بہادر سپوت اپنے لہو سے ادا کر رہے ہیں۔ گزشتہ 60 روز میں پاک فوج، ایف سی خیبر پختونخوا اور کے پی پولیس کے 53 اہلکاروں کی شہادت اس عزم کی گواہ ہے کہ وطن کا دفاع ہر قربانی سے مقدم ہے۔ شہداء کو سلام!
#PeaceSecurityKP
#محفوظ_مستحکم_پختونخوا
























