Hamna Malik (@_Hamnatweets2) header
Hamna Malik (@_Hamnatweets2) profile picture

Student👩‍🎓

Pakistan
Joined April 2025
Photo by Hamna Malik (@_Hamnatweets2)Photo by Hamna Malik (@_Hamnatweets2)Photo by Hamna Malik (@_Hamnatweets2)Photo by Hamna Malik (@_Hamnatweets2)Photo by Hamna Malik (@_Hamnatweets2)Photo by Hamna Malik (@_Hamnatweets2)Photo by Hamna Malik (@_Hamnatweets2)Photo by Hamna Malik (@_Hamnatweets2)Photo by Hamna Malik (@_Hamnatweets2)Photo by Hamna Malik (@_Hamnatweets2)
توڑنے والے ہزار بیٹھے ہیں، جوڑنے والا صرف اللہ ہے۔ ❤️
8
7
40
10,068
Hamna Malik retweeted
ہمارے سیکیورٹی اہلکار مشکل حالات میں بھی عوام کی حفاظت کے لیے اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ ان کی بہادری اور قربانیاں قابلِ فخر ہیں۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
19
17
55
Hamna Malik retweeted
خیبرپختونخوا میں پائیدار امن کے قیام کے لیے سیکیورٹی فورسز کی جدوجہد قابلِ تحسین ہے۔ عوام کا تحفظ اور دہشتگردی کا خاتمہ قومی ترجیح ہے۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
19
17
58
Hamna Malik retweeted
دہشتگردی کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں اس عزم کی عکاس ہیں کہ خیبرپختونخوا میں امن دشمن عناصر کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
19
17
56
Hamna Malik retweeted
وطن کے دفاع میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ہمارے بہادر جوان پوری قوم کا فخر ہیں۔ شہداء کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
19
17
80
Hamna Malik retweeted
خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بہتری کے لیے پاک فوج، ایف سی اور پولیس کی مشترکہ کوششیں قابلِ قدر ہیں۔ قوم اپنے محافظوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
19
26
350
Hamna Malik retweeted
گزشتہ 60 روز میں وطن کی حفاظت کی خاطر شہادت پانے والے 30 جوانوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے۔ ان کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
20
18
58
Hamna Malik retweeted
خیبر پختونخوا میں امن و امان کے قیام کے لیے سیکیورٹی فورسز اور مقامی افراد کے مابین باہمی روابط، تعاون اور اعتماد انتہائی ضروری ہے۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
20
18
65
Hamna Malik retweeted
میر علی، بنوں، کرم اور اورکزئی میں کامیاب کارروائیاں، دشمن کے ناپاک عزائم ناکام۔ محفوظ خیبر پختونخوا ہی مستحکم پاکستان ہے۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
18
16
52
Hamna Malik retweeted
شہداء قوم کا فخر اور پختونخوا کے محسن ہیں۔ ان کی قربانیوں کی بدولت آج ہمارے بچے اسکول جا رہے ہیں اور بازار آباد ہیں۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
18
17
56
Hamna Malik retweeted
دہشتگردی کا کوئی مذہب، کوئی قوم نہیں۔ خیبر پختونخوا کے عوام امن چاہتے ہیں اور امن ہی رہے گا، ان شاء اللہ۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
18
16
99
Hamna Malik retweeted
خیبرپختونخوا میں امن دشمن عناصر کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں عوام کے تحفظ اور ریاستی امن کے عزم کی عکاس ہیں۔ دہشتگردی، بھتہ خوری اور دیگر جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف بلاامتیاز اقدامات جاری رہیں گے۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
17
16
44
Hamna Malik retweeted
سیکیورٹی فورسز نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ضلع کرم کو بڑی تباہی سے بچا لیا اور فتنے الخوارج کا دھماکہ خیز مواد، گاڑی، خودکش جیکٹس اور گودام تباہ کر دیا۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
2
20
20
307
Hamna Malik retweeted
دہشتگردی کے خاتمے اور پرامن خیبرپختونخوا کے لیے فورسز اور مقامی افراد کا تعاون و اعتماد انتہائی ضروری ہے، عوام محافظوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
20
18
74
Hamna Malik retweeted
In successful operations against Fitna al-Khawarij over the past two months, security forces eliminated 321 Khawarij terrorists, including commanders and a large number of Afghan Khawarij. #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
20
18
85
Hamna Malik retweeted
فتنہ الخوارج کے ناپاک عزائم ناکام بنانے اور عوام کے تحفظ کے لیے پورے خیبرپختونخوا میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز اور فیصلہ کن کاروائیاں جاری ہیں۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
19
18
61
Hamna Malik retweeted
خیبرپختونخوا کا مستقبل دہشتگردی نہیں بلکہ تعلیم، ترقی اور خوشحالی ہے؛ جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء قوم کا فخر ہیں۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
19
18
67
Hamna Malik retweeted
السلام علیکم پاکستان پاکستان رینجرز سندھ امن و امان کے قیام کے لئے ہمہ وقت الرٹ سندھ میں امن و امان کے قیام جرائم کے خاتمے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لئے پاکستان رینجرز سندھ کے جوان دن رات اپنے فرائض پوری مستعدی اور پیشہ ورانہ جذبے کے ساتھ انجام دے رہے ہیں دن ہو یا رات، شہر کی شاہراہیں ہوں یا گلی کوچے مسلسل گشت مؤثر چیکنگ اور کڑی نگرانی کے ذریعے جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی اور عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے رینجرز کے جوان ہمہ وقت میدانِ عمل میں موجود ہیں پاکستان رینجرز سندھ آپ کے تحفظ شہر کے امن اور محفوظ سندھ کے لیے پُرعزم #محافظ_سندھ_رینجرز
47
45
51
290
Hamna Malik retweeted
سیکیورٹی فورسز کی فتنے الخوارج کے خلاف کامیاب کاروائیوں میں گزشتہ دو ماہ کے دوران 321 خارجی دہشتگرد ہلاک کیے گئے جن میں کمانڈرز اور افغانی خارجی شامل ہیں۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
20
18
62
Hamna Malik retweeted
Security forces saved District Kurram from major destruction through timely action, destroying an explosives-laden vehicle, suicide jackets, and a warehouse belonging to Fitna al-Khawarij. #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
20
18
56
Hamna Malik retweeted
Mutual cooperation and trust between security forces and locals are essential to eliminate terrorism and achieve a peaceful Khyber Pakhtunkhwa; the public must stand shoulder to shoulder with their protectors. #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
20
18
58