Pinned Tweet
نا خواہش نا کوئی تمنا مجھے
قدم جلدی جلدی بڑھا زندگی
میں زخموں کا پیکر ہوں ٹوٹا ہوا
تو مجھ کو نا غم سے ڈرا زندگی
،
لگے ہے مجھے یہ سزا زندگی
ہے صحرا کی تپتی ہوا زندگی
1
14
2,901
بہت فیمس ہو گیا ہوں گائیز 😍😍😍
آج ایبٹ آباد میں ایک جگہ گالم گلوچ ہو رہی تھی تو سُنا ہے وہاں بھی میرا تذکرہ ہوا ہے
اب کنفرم کرنا پڑے گا کہ تذکرہ کن الفاظ میں ہوا 😜😜😜
2
8
252
میں اسلام آباد میں ہوتا تو پھولوں سے بھری گاڑی لیکر آپکا استقبال کرنے آتا راولپنڈی میں
لیکن پردیس کی مجبوریاں 😩😩
@MaryamNSharif
پڑوسی 720 رنز بنا کر بھی میچ ڈرا کروا کے بیٹھے ہوئے 🤪🤪دو سو رنز کی لیڈ پر اننگز ڈکلئیر کر کے میچ جیتنے کی طرف جانا چاھیے تھا، اگر نیوزی لینڈ نا آوٹ ہوتا تب بھی ڈرا تو ہونا ہی تھا لیکن پڑوسیوں کے لئے جیت کا چانس تو باقی رھتا ،
پاگل سالے
#INDvsNZ
مکہ میں رھنے والے احباب رھنمائی فرمائیں
ابراہیم خلیل روڈ سے حرم شریف میں داخلہ ہر نماز کے وقت بند کر دیا جاتا ہے یا کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے؟؟؟
3
15
806
یعنی اگر مارشل لا نا لگایا تب ھم عوام کو نہیں بتائیں گے کہ آپ کون ہیں
تب سب مل جُل کر کھاتے رہیں گے 😜😜😜
ہم جنرل باجوہ سے ملنے گۓ تو باجوہ صاحب نے غصے میں مولانا کے بارے نازیبا زبان استعمال کی جس پر میں نے اٹھ کر کہا “جنرل صاحب شٹ اپ”۔
آپ نے مارشل لاء لگانے کی کوشش کی تو ہم عوام کو بتائیں گے کہ آپ ہیں کون۔
مولانا عبدالغفور حیدری
@simranshafqat
youtu.be/EE8DBpy2OTs
راجہ راحیل retweeted
نومبر کی سرد شام ہے
شال تو اُس نے اوڑھی ہوگی.
آدھی چائے پی لی ہو گی
آدھی عادتاً چھوڑی ہو گی
میری یاد اور اُسے
ارے نہیں
اتنی فرصت تھوڑی ہوگی
راجہ راحیل retweeted
اللّہ کے فیصلے آواز نہیں کرتے
مگر جب اثر دکھاتے ہیں تو
بڑے بڑوں کے غرور
زمین میں مل جاتے ہیں
میرے نزدیک معاف کرنا اچھا عمل ہے کیونکہ اس کیس میں بظاہر یہی نظر آ رہا ہے کہ یہ جان بوجھ کر قتل نہیں کیا گیا
البتہ اسلحہ رکھ کر بیوی کے سامنے شوخیاں مارنے پر کچھ نا کچھ سزا ضرور ملنی چاھیے
کیونکہ اس کی اداکاری سے ایک جان چلی گئی
ہر دوسرا بندہ مائیک پکڑ کر جج بنا ہوا ہے،
حرام زادے ہیں یہ سب لوگ اور ان کو انٹرویوز دینے والے بھی ۔
عورت کو چاھیے کہ عدالت جائے اور ثبوت فراہم کر کے سزا دلوائے ظالم شوھر کو
ناکہ ایسے ویوز کے بھوکوں کے ہاتھ لگ کر ان کے ڈالر بڑھائے اور اپنی مزید تذلیل کروائے
ویسے موصوفہ نے اس شوھر کو ٹک ٹاک سے ہی گھیرا تھا، اتنی پاک دامن یہ بھی نہیں جتنی بن رہی ہے اور پھر ایک کے نکاح میں ہوتے ہوئے دوسرے سے یارانے جاری رہے
ھُن جدوں کم پہہ گیا تے روندی بہہ کے














