
In the battle of truth and falsehood, Allah says, support the truth, and I am sure that my leader Imran Khan is true. ♦≡♦≡♦≡♦≡♦ @TeamiPians
Lahore, Pakistan
Joined May 2014
- Tweets26.6K
- Following4.6K
- Followers2K
- Likes23.1K
Pinned Tweet
اے اللہ تو غفور الرحیم ہے، ہمیں یہ افطاری کا دن دے۔
#ReleaseImrankhanPTI
#ReleaseImranKhanNow
༺𝓜𝓾𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭 𝓡𝓪𝓶𝓮𝓮𝓵༻ retweeted
اگر فوج حکومت کو ختم کرنا چاہے تو آپ فوج کے ساتھ کھڑے ہوں گے یا جمہوریت کے ساتھ۔
شاہ محمود قریشی: بلاشبہ جمہوریت کے ساتھ،
༺𝓜𝓾𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭 𝓡𝓪𝓶𝓮𝓮𝓵༻ retweeted
یہ اس شخص کی بہو ہے یہ اس شخص کے خاندان کا حصہ ہے
جس نے اس ملک کا خواب دیکھا تھا۔۔۔۔
༺𝓜𝓾𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭 𝓡𝓪𝓶𝓮𝓮𝓵༻ retweeted
آج پھر منگل ہے
وہی دن جب بہنیں اپنے بھائی سے ملاقات کی امید لیے اڈیالہ جیل پہنچا کرتی تھیں۔
آج وہ بہنیں بھی قید میں ہیں اور بھائی بھی قید میں ہے۔
یا اللہ پاک
ان بہنوں کی اپنے بھائی سے دوریاں ختم فرما
ان کی ملاقات کے راستے آسان فرما
انہیں جلد ایک دوسرے سے ملا دے اور ان کے لیے آسانیاں پیدا فرما۔
آمین یا رب العالمین۔
༺𝓜𝓾𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭 𝓡𝓪𝓶𝓮𝓮𝓵༻ retweeted
آئے اہلِ زمانہ قدر کرو💔
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم ....🥺
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
༺𝓜𝓾𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭 𝓡𝓪𝓶𝓮𝓮𝓵༻ retweeted
میں نے زندگی میں کبھی بددعا نہیں دی لیکن اب میرے دل سے بدعائیں نکلتی ہے عمران خان پر جس جس نے بھی ظلم کیا ہے اللہ اس نشان عبرت بنا دے! نورین نیازی۔
༺𝓜𝓾𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭 𝓡𝓪𝓶𝓮𝓮𝓵༻ retweeted
عورتوں سے لڑتا ہوا بےشرم نظام :
بھائی سے ملاقات کی خاطر کبھی گرفتار ہوتی ہیں تو کبھی گھر پر حملہ ہوتا ہے،
کبھی بالوں سے گھسیٹا جاتا ہے تو کبھی زیر تعمیر نالے میں گر جاتی ہیں
کبھی سردی میں واٹر کینن سے حملہ ہوتا ہے تو کبھی شیلنگ اور آنسو گیس کا سامنا کرتی ہیں
اور آج ICU پہنچ گئیں ۔۔ لیکن بھائی سے ملاقات نہ ہوئی ۔
#ReleaseImranKhan
༺𝓜𝓾𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭 𝓡𝓪𝓶𝓮𝓮𝓵༻ retweeted
یہ عمران خان کی بہنوں کو ناحق قید کیے ہوئے ہیں، اور منافق، بے شرم میڈیا چپ کرکے بیٹھا ہوا ہے۔ اگر ان کی جگہ مریم نواز یا آصفہ بھٹو ہوتیں تو آسمان سر پر اٹھا لیا جاتا، اور نہ جانے عورت کارڈ سمیت کون کون سے کارڈ کھیلے جاتے۔
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
༺𝓜𝓾𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭 𝓡𝓪𝓶𝓮𝓮𝓵༻ retweeted
” تم سب مجھے چھوڑ دو، میں پھر بھی اکیلا لڑوں گا۔“
خان صاحب کے یہ الفاظ آج کے حالات میں ایک بار پھر یاد آ رہے ہیں۔
༺𝓜𝓾𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭 𝓡𝓪𝓶𝓮𝓮𝓵༻ retweeted
آج کے دن شہید صحافت و جمہوریت ارشد شریف کو سپرد خاک کیا تھا۔
#JusticeforArshadSharif
༺𝓜𝓾𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭 𝓡𝓪𝓶𝓮𝓮𝓵༻ retweeted
"ہم اپنے مُلک سے پیار کرتے ہیں اور ہم اس کیخاطر لڑیں گے۔ اگر اس مقصد میں ہماری جان بھی چلی جائے تو پرواہ نہیں۔"
علیمہ خان
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
༺𝓜𝓾𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭 𝓡𝓪𝓶𝓮𝓮𝓵༻ retweeted
Replying to @Shararti_Ai @SHABAZGIL
ڈاکٹر شہباز گِل کے سوالات پر تنقید کے بجائے ان پر غور کیا جائے۔ اگر ان کی تنقید میں کوئی بات غلط ہے تو دلیل کے ساتھ واضح کریں، لیکن اگر وہ کسی حقیقی کمزوری اور دو نمبری کی نشاندہی کر رہے ہیں تو بلکل ٹھیک کر رہے ہیں
ڈاکٹر شہباز گِل صاحب! آپ اپنا مؤقف پیش کرتے رہیے اور کارکنوں کے سوالات کو زبان دیتے رہیے۔ اختلافات اپنی جگہ، لیکن سچ بولنے اور سوال اٹھانے کے حق کو تسلیم کرنا ہوگا
༺𝓜𝓾𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭 𝓡𝓪𝓶𝓮𝓮𝓵༻ retweeted
دنیا میں اتنا غم ہے ہر انکھ نم ہے
اللہ تعالی دنیا کو امن کا گہوارہ بنا دے نفرتوں کو محبتوں میں بدل دے ریمہ خان🤲
༺𝓜𝓾𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭 𝓡𝓪𝓶𝓮𝓮𝓵༻ retweeted
زنجیریں گرتی نہیں ہیں، توڑنی پڑتی ہیں!
حقیقی آزادی کے لیے ہم سب کو عمران خان کا ساتھ دینا ہوگا۔
#FreeImranKhanAndFamily
༺𝓜𝓾𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭 𝓡𝓪𝓶𝓮𝓮𝓵༻ retweeted
So much love and outpouring of respect for #ArshadSharifShaheed today. Amazing legacy.
May his soul rest in eternal peace whilst his killers burn restlessly in hellfire till eternity.
༺𝓜𝓾𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭 𝓡𝓪𝓶𝓮𝓮𝓵༻ retweeted
اٹھائیس سال سے انسانیت کی خدمت!
ماں کے نام پر بنایا وہ خواب جو آج لاکھوں غریبوں کی امید بن گیا۔
کینسر جلدی پکڑا جائے تو علاج ممکن ہے۔
اُمید ابھی باقی ہے !
#FreeImranKhanAndFamily
༺𝓜𝓾𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭 𝓡𝓪𝓶𝓮𝓮𝓵༻ retweeted
صحافت کیا ہے؟ ارشد شریف کی زبانی سنو۔
"یہاں پہ دباؤ گے تو چیخ کی آواز آئے گی، درد ہو گا... صحافی وہ ہے جو دیکھے کہ چیخ کہاں سے آ رہی ہے۔ صحافی معاشرے کی آواز ہوتا ہے۔"
ارشد شریف نے صرف صحافت نہیں کی، صحافت کو جیا۔ وہ اسی چیخ کو ڈھونڈتا رہا جہاں درد تھا، اور اسی سچ کی چیخ کی قیمت اپنی جان دے کر ادا کی لیکن اسکی آواز ایک گونج بن گئی۔
#ArshadSharifShaheed .















