Pinned Tweet
Replying to @SHABAZGIL
بغیر کسی شک کےعمران خان صہیونی طاقوں و انکےغلاموں کی قید میں ہےجو نا قانون مانتے ہیں نا قیامت نا روزمحشر کا حساب ماننےوالے ہیں اس میں کوئ شک نہیں کہ عمران خان کی وجہ سےپاکستان آزادی و خودمختاری کی طرف بڑھ رہا تھا صہیونی غلاموں نےآزادی کا سوچ ہی قید کردی
#ImranKhansLifeIsAtRisk
ا
nasreen siddiqui retweeted
UN Human Rights Chief @volker_turk unequivocally calling for my uncle @ImranKhanPTI’s immediate release
Our sincere appreciation to @amanpour for continuing to bring international attention to his plight.
The world is watching. These voices matter.
#FreeImranKhanAndFamily
#ShiftKhanToHospitalNow
#ImranKhanWantsJustice
#imrankhan
nasreen siddiqui retweeted
Imran Khan is warning that he may not survive his imprisonment.
The former Pakistani prime minister is suffering from dangerously high blood pressure, severe vision loss, prolonged solitary confinement, and restricted access to his family and lawyers. Three months after Pakistan’s Supreme Court ordered his medical examination and treatment at Shifa International Hospital, that order remains unfulfilled.
His wife, Bushra Bibi, is also imprisoned and has been denied adequate medical treatment. His family has faced arrests simply for advocating on his behalf.
The UN has already declared Khan’s detention arbitrary. Pakistan’s Supreme Court has already spoken. What’s missing is the political will to uphold his fundamental human rights.
Free Imran Khan and Bushra Bibi before it’s too late!
nasreen siddiqui retweeted
گندی ویڈیوز پاک فوج بناتی ہے ، نازک جگہوں پر کرنٹ پاک فوج لگاتی ہے ، جھوٹی اے آئی ویڈیوز پاک فوج بناتی ہے ، عدت جیسے کیسے تبصرہ پاڑوں سے پاک فوج چلواتی ہے لیکن سیاست میں گند تحریک انصاف نے گولا۔
nasreen siddiqui retweeted
یہ پیغام ہر لندن میں رہنے والے پاکستانی تک پہنچائیں
اور اس اتوار کو پاکستان ہائی کمیشن کے باہر پہنچے دوبہر 12 بجے
nasreen siddiqui retweeted
Replying to @RealWaqarMaliks
*عمران خان کا بلڈپریشر 192 سے نیچے نہیں آرہا ہے اور اسکو شفاء ہسپتال شفٹ نہیں کیا جارہا اور ذاتی معالجین تک رسائی نہیں دی جارہی ہے ۔عمران خان کو ہماری آنکھوں کے سامنے قتل کی جارہا ہے اور عوام کی توجہ مولڑےفضل، بلاوجہ بھٹو ، ملکہ جہاز اور صوبوں پر لگائی جارہی ہے۔۔*
nasreen siddiqui retweeted
اللہ بھائی کو صحت دے ان کا ہمارا قریبا دس سال کا ساتھ ہے ۔ ان کیلئے جو ہو سکتا ہے ضرور کریں
آج کسی اجنبی کیلئے نہیں، ہمارے ٹوئٹر خاندان کے ایک 66 سالہ عزیز دوست جن کا اصل نام محمد حسن ہے۔ انہیں دل کا دورہ پڑا تقریباً 150 کلومیٹر دور بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال میں دو دن زیرِ علاج رہے۔ ڈاکٹرز 7 دسمبر کو انکی انجیوگرافی کریں گے۔ اس سے پہلے ضروری ٹیسٹ اور آمدورفت کے مسائل ہونگے۔ انجیو گرافی تو سرکاری ہسپتال میں فری ہو گی ۔
کہتے ہیں سوشل میڈیا ہوائی دنیا ہے جبکہ ہم ایسا نہیں سمجھتے۔
آج ہمارے اس یقین کا امتحان ہے
آج ہمارا ایک اپنا دوست مشکل میں ہے۔
جو خود کر سکتے ہیں ضرور کریں ورنہ اس اپیل کو ان تک پہنچائیں جو مدد کر سکتے ہیں اور اپنے دوست کے لیے امید کا چراغ بنیں
اکاؤنٹ ڈیٹیل کیلئے ڈی ایم کریں
جزاک اللہ خیر
#helpinghands #TwitterFamily
nasreen siddiqui retweeted
اللہ جب چاہے کسی کو سمجھ اور توفیق دے
اسٹرالوجر سامعہ شوکت خانم ہسپتال کیلئے فنڈز کی اپیل کر رہی ہیں۔ ان کا واسطہ پڑا ہے تو انہیں اندازہ ہوا ہے کہ عمران خان کے اس کام کی کیا اہمیت ہے
ہماری دعا ہے اللہ انہیں صحت عطا فرمائے
آخر کتنی بار میری والدہ کو صرف اپنے بھائی کا ساتھ دینے کی وجہ سے آزادی سے محروم کیا جائے گا؟ ہمارے خاندان کو کب تک ان سے ملاقات کے بنیادی حق سے بھی محروم رکھا جائے گا؟ان کی نظر بندی کی مدت آج ختم ہو رہی ہے۔ اب مزید کوئی غیر قانونی توسیع، قانونی طریقہ کار میں مزید کوئی ہیرا پھیری اور ان کے بنیادی حقوق کی مزید خلاف ورزی نہیں ہونی چاہیے۔ میری والدہ علیمہ خان کو رہا کیا جائے۔ شیر شاہ خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@KhanShershah
nasreen siddiqui retweeted
انٹرنیشنل کمیشن آف جیورٹس ICJ نے آج پاکستان کی عدالتوں اور جنریلوں کا ننگا کردیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ کس طرح فوجیوں نے پلاننگ سے 26 , 27 وی آئینی ترامیم کے ذریعے عدلیہ آزدی ختم کرکے قبضہ اور تباہی مچائی
icj.org/new-report-fin…
🤖 Made with AI
nasreen siddiqui retweeted
جی جی بالکل اصل اور خالص لڑائی ہے۔ لندن پلان کے مطابق اگلے الیکشن سے پہلے پہلے جھوٹی موٹی لڑائیاں اور اگلا وزیر اعظم کی باری بلاول کی بنتی ہے۔
nasreen siddiqui retweeted
شمسی توانائی سے بجلی حاصل کرنے والوں میں پاکستان پہلے نمبر پر
ڈاکٹر شہباز گل کا مکمل اردو ویلاگ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں
youtu.be/I9jopd4fifI?si=s4RB…
nasreen siddiqui retweeted
بڑی خبر 🚨🔥
ترکی کے پارلیمنٹ میں عمران خان کی تصویر پہنچ گی عمران خان کے لیے انصاف کا مطالبہ ترک اپوزیشن پارٹی yeni کے رکن بلال بیلیچی نے عمران خان، بشری بی بی، علمیہ خانم کے حق میں آواز بلند کر دی
nasreen siddiqui retweeted
Replying to @shafqatmm1
آپ سوچیں کہ عمران خان عالمی سامراج کیلئے کس قدر ناقابل قبول ہے کہ رہائی کی بات نہ بھی کرتے لیکن عمران خان کے علاج کروانے کا پریشر تو آتا مگر یورپی یونین جسے ہر دوسرے دن جی ایس پی پلس یاد آجاتا تھا مکمل خاموش ہے انتخابی دھاندلی میں بھی سہولت کار اور عمران خان کی قید میں بھی!
nasreen siddiqui retweeted
پیپلز پارٹی 24 گھنٹے بھی کھڑی نہیں رہ سکی عمران خان ایک ہی ہے ہر کوئی سٹینڈ نہیں لے سکتا!
nasreen siddiqui retweeted
بار بار اڈیالہ کمپنی کے منظور نظر ڈاکٹر جارہے ہیں لیکن کمپنی عمران خان اور بشریٰ بی بی کا انکے ذاتی معالجین سے علاج نہیں ہونے دے رہی اس وقت جب عمران خان کا بلڈ پریشر منظور نظر ڈاکٹروں سے کنٹرول بھی نہیں ہورہا یہ صاف صاف ارادہ قتل ہے
youtube.com/live/9ocrn7BYa4s…
























