Aamir (@RantingGareeb) header
Aamir (@RantingGareeb) profile picture

work in progress, serial procrastinator

lake Como
Joined December 2010
Photo by Aamir (@RantingGareeb)Photo by Aamir (@RantingGareeb)Photo by Aamir (@RantingGareeb)Photo by Aamir (@RantingGareeb)Photo by Aamir (@RantingGareeb)Photo by Aamir (@RantingGareeb)Photo by Aamir (@RantingGareeb)Photo by Aamir (@RantingGareeb)
"koi bat nahi 3 unho nay gira diye 3 hamaray gir gaye hisab barbar "
154
592
34
4,100
95,944
گورنر راج لگا کر بھول بھال ہی گئے ہیں، کوئی اپ ڈیٹ ہی نہیں آتی اب
2
1
5
159
آپ کو کسی پاکستانی ایوان میں، کسی بھی میڈیا آؤٹ لیٹ پر، کوئی پاکستانی کسی غیرمسلم کے بارے میں وہ ریمارکس دیتا اگر نظر آئے، جو "جمہوری، ترقی یافتہ، باشعور" امریکی میڈیا، سیاستدان اور حکومتی اہلکار بہت آرام سے اسلام و مسلمانوں کے بارے میں دے جاتے ہیں، تو بتائیے گا۔ اخے: وہ دیکھو، اک مسلمان الیکٹ ہو گیا ہے!
Confronting Congresswoman Nancy Mace on her Islamophobic attacks against Abdul El-Sayed:
2
19
1
35
1,276
I know Satanyaho going down won't make any difference but somehow it is therapeutic to think that this mf going down who looked invincible till few months ago.
1
126
اے سائنسی كنجر نے 😭
یہ پارٹی کو بنا کیا رہے ہیں 😂 ڈولی بھی پارٹی میں نیوٹن بھی اسی پارٹی میں۔
1
142
Congrats fellow corporate slaves, there will be no Monday maut next week. Thanks to Allama Iqbal
3
1
6
275
Marandi spent years in academia so he could professionally gaslight with the confidence Zaid Hamid does for free on YouTube.
2
6
9
245
مردانہ قوت اور تسکینِ زوجیت دو الگ حقائق ہیں صاحبِ اولاد ہو جانا اس بات کی سچی سند یا دلیل ہرگز نہیں کہ آپ کا شریکِ حیات (زوج) آپ کے ساتھ اس قربت اور ہم آغوشی سے قلبی و جسمانی طور پر مطمئن بھی ہے فقط نسلِ انسانی کا تسلسل ہی وصال کی انتہا نہیں اصلِ قُربت دو نفوس کی باہمی آسودگی اور رفاقت کا نام ہے محض نسل کو آگے بڑھا دینا ایک طبیعیاتی عمل ہو سکتا ہے، لیکن شریکِ حیات کے ساتھ جذبات کا توازن اور اس کی لطیف آسودگی کا پاس رکھنا ایک اعلیٰ انسانی ، اخلاقی اور دینی فریضہ بھی ہے تمکنت نے جو کہا بالکل صحیح کہا اکثریت 30+ مردوں کو دیکھیں تو لگے گا ڈیلیوری لیٹ ہو چکی ہے آپ جو تقاضہ عورت سے رکھتے ہیں اس پہ پیمانے پر خود کیوں نہیں عمل کرتے؟ شکلیں آپکی ایسے کہ کھسرا بھی قریب نہ پھٹکے توند اتنی کی اگر برہنہ کھڑے ہوں تو "گوڈے" نظر نہ آئیں اور تقاضے آپکے کترینہ کیف کے اگر ملاپ میں باہمی تسکین، پاسِ خاطر اور قلبی سکون شامل نہیں تو یہ محض ایک تشنہ رسم بن کر رہ جاتی ہے جسے پائیدار یا کامل رفاقتِ زوجیت نہیں کہا جا سکتا اور پاکستانی اگر اتنے مرد ہوتے تو چرچے جگہ جگہ دیواروں پر نہ ہو رہے ہوتے پھر وہ سانڈے کا تیل ہو یا حکیم لوہا پاڑ اتنی ہی مردانگی ہے آپ کی
2
11
2
41
7,680
ویڈیو بنانے کی نیت جو بھی ہو، لیکن حفاظتی نکتہ نظر سے دیکھا جائے تو یہ کام بھی غلط ہے، زیر تعمیر سڑک بھی زیرِ استعمال نظر آرہی ہے، حادثہ ہونے کا چانس موجود ہے، سڑک تعمیر سے پہلے نااھل واپڈا سے کھمبے منتقل کرا لینے چائیے یا سڑک مکمل بند ہونی چاہیے
مريم سلطانه محترمه کے شہر لاھور میں بھی کھمبوں والی سڑک- لیکن میڈیا مکمل نابینا کا کردار ادا کر رہی ہے! شاہزیب خانزادہ اور حسن نثار کے ساتھ ساتھ اے آئی آر والے جیو والے باقی نیوز چینل والے اللہ کو پیارے ہوچکے ہیں۔ @waqarsatti @ghazanfarabbass @Aadiiroy2 @imdad_soomro
4
163
کبھی کبھی تصویر کے دونوں رخ ہی غلط ہوتے ہیں اور یہ بھی ضروری نہیں کہ اختلافی معاملات میں فریقین میں سے کوئی ایک لازمی صحیح ہی ہو بعض اوقات دونوں کا موقف بھی غلط ہو سکتا ہے
1
5
2
16
491
معاشرے کی ان دو انتہاؤں کو سنجیدگی سے ڈسکس کرنا اپنے آپ میں ایک مضحکہ خیز ہے، ان پر پیچ و تاب کھانا، اپنا فشار خون بلند کرنا کم عقلی کے سوا کچھ نہیں، انکا شغل لگایا کریں، نہ مفتی نے اپنے اعضاء مخصوصہ سے باہر نکلنا ہے اور نہ انکی مخالف پارٹی نے،
1
1
1
7
283
Netanyahu says Texas is two weeks away from developing a nuclear weapon
417
14,189
511
183,272
2,523,447
So Dems lost the presidency because of Israel. Republicans lost the House and the Senate because of Israel. Question is, would either of them reconsider their stances on Israel? Or continue playing the Piñata?
It is genuinely sad at this point for Israelis tbh. They went all in with the hopes that this war will lead to annexation of Gaza/West Bank/South Syria/South Lebanon, destruction of Gulf and Iran fighting each other and pave the road for Greater Israel. Gambled really bad.
7
29
1
142
3,321
مرد تمکنت کو گالیاں دے ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ مرد ویسے نہیں ہوتے جیسا تمکنت کہہ رہی ہے 🤣🤣
1
10
1
32
603
Trump got regime change in Texas before Iran
629
25,292
1,149
222,707
3,597,004
کالج میں ایک لڑکا تھا اسکے محلے والے اجو کہتے تھے۔ اور قصہ سناتے تھے"ھم نے کھوتی پکڑی۔ اجو نے کہا اس نے بھی سواری کرنی ھے جیسے ہی اجو بیٹھا، کسی نے کھوتی کو سوٹی ماردی۔ کھوتی بھاگی تو اجو گر گیا۔ گھر پہنچا تو ماں نے پوچھا کیا ھوا اجو معصومیت سے بولتا ھے۔ اماں کھوتی دھوکہ دے گئی۔"
9
6
33
2,281
پتلو کی حمایت اور مخالفت میں جائے بغیر، اس کا اوور آل کنڈکٹ اور اس کی قماش کے تمام کا کنڈکٹ کلاس-لیس پھڑبازوں اور عمومی گھٹیا معیار کے شوبازوں کا تھا۔ اس کی ویڈیو ہی اس کی شخصیت اور اس جیسوں کی کلاس کا شخصی فیبرک بتانے کے لیے کافی ہے۔ اس سارے قضیے میں فاصلے پر بیٹھ کر شغل دیکھا جا سکتا ہے
پتلو پر مشکل ویلا آن پہنچا ہے اور اس معاملہ میں وہ ویڈیو انتہائی خطرناک ہے جس میں وہ اپنی زندگی کو ختم کرنے کا ارادہ کررہا ہے اور قانون کے مطابق اس معاملہ میں پتلو کی غفلت لاپرواہی مطابق کاروائی ہونی چاہیے لیکن کوئی بھی شخص یہ نہیں چاہے گا کہ اسکی شادی کا گھر ماتم کا منظر پیش کرے لہذا ریاست سے ہتھ جوڑ عرضی ہے کہ پتلو کو مزید دیوار کے ساتھ مت لگائیں کہ وہ اپنی زندگی ختم کردے دوسری جانب ہم بحیثیت قوم بے صبرے ہیں اور ٹی او ارز مطابق زندگی گزارنے سے عاری ہیں
2
8
1
33
1,543
پاکستانی سادات خود سادات کی تضحیک ہیں 🤣
مٹی کے باوے میں سادات کی تضحیک کی گئی ہے۔
1
6
211
Young Sajjad Ali performing before Madam Noor Jahan. And the nostalgia of this time hits you so hard and out of nowhere. What a time it was to be alive
6
40
2
223
12,503
بہن گھر آئے بھائی کیلئے کولڈڈرنک لیکر آئی بھائی نے وراثت میں ملی جائیداد منتقل نہ کرنے پر گولی مار دی حالانکہ اس حرامی کو بہن سے ڈبل اراضی وراثت میں ملی ہوگی، پر جو 2 حصے لیکر نہ رجے اس نے تیسرا حصہ لیکر بھی نہیں رجنا تھا، اب انشاللہ CCD اسکی وراثت اوپن کروائے گی
5
33
177
4,731
اگر میرے ٹویٹ سمجھ نہیں آئی تو پہلی سطر دوبارہ پڑھ لیں پھر بھی سمجھ نہ آئے تو انگریزی میں کہتے ہیں "FAFO'
اندازہ کیجئے کہ ایسے ایسے سنگدل بھی پائے جاتے ہیں جو نیازی صاحب کی تکلیف کو پر لطف کہتے ہیں۔ افسوس چھوٹا لفظ ھے۔ شرم نامی احساس بے معنی ھے!
6
11
19
706