Pinned Tweet
I owe allegiance to no faction, no creed, not even belief itself.
I will tear apart, mock, & drag every form of stupidity & hypocrisy through the mud be theological, national, cultural.
If it stinks, I’ll call it out. No idols, no sacred cows, no exceptions.
If you're biased moron, my Timeline isn't for you.
𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 retweeted
Replying to @Vezfromhas2
Talking about the descendants of Jacob (Israel) has nothing to do with the country of Israel created in 1948.
So the Quran doesn’t talk about any modern day nation or state - neither Israel nor Palestine.
$GLD smacked down
Double bottom at $4k/0Z
As long as it holds 4k we should bounce here.
Replying to @ghostinvoid
𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 retweeted
Replying to @ghostinvoid
تصویر تو نہیں، شعر پر گذارہ کریں
دیکھ تو دل کہ جاں سے اُٹھتا ہے
یہ دُھواں سا کہاں سے اُٹھتا ہے
میر تقی میر
فرضی مُقدمات میں جُھوٹی شہادتیں
ہم پھر بھی لِکھ رہے ہیں جنوں کی حکایتیں
مُجرم کی اب نشان دہی کون کر سکے ؟
اب تک ہیں بند اہلِ قلم کی عدالتیں
جو لوگ جھونپڑوں میں پڑے تھے ، پڑے رہے
کُچھ اہلِ زر نے اور بنا لِیں عمارتیں
آیا ہی چاہتا ہے اب اہلِ خرد کا درد
مسند نشِیں رہیں گی کہاں تک جہالتیں
جالبؔ ، بزرگ کیوں ہیں خفا بات بات پر
کرتا رہا ہے یُوں ہی لڑکپن میں شرارتیں
𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 retweeted
وہ جس نے مجھ کو ترے ہجر میں بحال رکھا
تو آ گیا ہے تو کیا اس سے بے وفا ہو جاؤں
Yeh banda do din pehle Paris ki AI created inquilab ki pic share Kar raha tha 🤡
𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 retweeted
صبح شام پاکستان پر تبریٰ کرنے والا!
حکایت ہے: مولا علیؑ سے کسی نے پوچھا کہ ثابت کیجیے کہ خدا ہے۔ آپ نے کہا کہ ضرورت ہی نہیں کہ یہ کام بندا اپنی لالچ کو ہی کر لیتا ہے۔ اگر 60-70 برس کی عمر کے بعد آنکھ بند ہو اور بند ہونے کے بعد اندھیرا نکلے تو بس 60-70 برس ہی ضائع ہوئے۔ اور اگر اندھیرا نہ نکلے اور خدا موجود ہو تو ہمیشہ کے لیے گھاٹے کا سودا ہے۔ تو بھلے اپنے لالچ کو ہی تسلیم کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔
وہ خدا کہ جسے محترم لبرل ماننے سے قاصر رہے، انہیں صحت اور وسیلہ عطا فرمائے اور بھیک مانگنے کی جدید علت سے نجات دلائے، آمین۔ آپ میں سے وہ جو یہاں کے مسائل کی بین اٹھا کر آ جائیں گے، انہیں بھی کسی جدید ملک جا کر بس جانے کی دعا ہے۔ بسم اللہ۔
تصویر از طرف: @ghostinvoid
𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 retweeted
Replying to @ghostinvoid
جو اولاد آسائشوں کی عادی ہو جائے وہ خود غرض ہوتی ہے ۔
𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 retweeted
Replying to @ghostinvoid
ہر آسائش پا کر بھی آج کی جینریشن خوش نہیں۔۔۔
یہ بڑا المیہ ہے🥺


























