Real Islam retweeted
معاشرے کا ناسور
ایک بہت ہی گھٹیا کردار
غلیظ ترین انسان پاکستان کے سب سے بڑے عہدے پر سب سے کم ظرف انسان براجمان رہا
سفید چادر پر سیاہ دھبہ تھا
گہن آتی ہے اس مکروں کی شکل دیکھ کر
خواجہ صاحب اگر صحیح شفاف الیکشن اور نمائندے اس گلے سڑے نظام سے لانا ممکن ہوتا تو ریسیٹ اور صوبوں کا انظامی تقسیم کیونکر کرنا پڑتا۔۔۔
آواز ِ دروں —•—
اس گلے سڑے بدبودار نظام ِ حکمرانی کو محض چھوٹے صوبے بنا کر درست کرنیکی سوچ ناقابل ِ فہم ھے
چھوٹے صوبے بنانا مثبت عمل ھے لیکن پیشگی بنیادی اصلاحات کیے بغیر اسکا کوئ فائدہ نہیں ھو گا
سب سے پہلے شفاف نمائیندہ جمہوریت کے تقاضے پورے کریں ، سیاست میں غیر جمہوری مداخلت اور پیسے والوں کی حکمرانی ختم کریں ، تعلیم یافتہ مڈل کلاس کیلئے سیاست کرنیکا راستہ بنائیں ، سول سروس اور عدالتی ریفارمز کریں
سیاسی سلطنتیں ختم ھونی چاھئیں مگر ایسا نہ ھو کہ چھوٹی بادشاھتیں قائم کر دی جائیں اور ان پر شہنشاہ ایک ھی رھے
ایسے ملک چلے گا نہ آگے بڑھے گا ، عجلت سے گریز مناسب ھو گا
ملک میں جاری شدید سیاسی تناؤ ، دھشت گردی ، افلاس کی انتہا ، مفلوج نظام ِ عدل ، متنازعہ پارلیمنٹ اور غیر سیاسی مداخلت کی موجودگی میں ممکن ھے کہ چھوٹے صوبے بنا لیے جائیں لیکن یہ نظام ناپائیدار ھو گا اور نىئ پیچیدگیاں لائیگا ۔۔
ھمارا سب سے بڑا مسئلہ بھوک غربت ناانصافی دھشت گردی بنیادی حقوق کی پامالی ، سیاسی انتقام اور غیر آئینی عوامل کا خاتمہ ھے ،
ملک چلانا ھے تو پہلے ان مصائب سے قوم کی جان چھڑائیں !!
جلد بازی سے کام لیکر چھوٹے صوبے بنانے کا پراگریسو اقدام متنازعہ نہ بنایا جاۓ !
کیا کوئ قائل کرنیوالا یا ھونیوالا موجود ھے یا نہیں ؟؟
5
Real Islam retweeted
جمائمہ کے سابق بوائے فرینڈ کو سزا ہوئی وہ جیل گیا اس کی بیوی جیل سے اس کا پیغام لائی اس کے پلیٹ فارم ان کے نام سے نشر ہوا اب برطانیہ کی حکومت نے یو ٹیوب کو کہا اس کا اکاؤنٹ بند کرو وہ جیل میں بند ایک قیدی ہے
اسی برطانیہ میں جمائمہ اس کے بیٹے پاکستان میں سزا یافتہ قیدی کے لئے مہم چلاتے برطانوی سیاستدان اور چینل مہم چلاتے جبکہ اپنے بارے اور اصول ہیں
Real Islam retweeted
انٹرویو کے دوران یونیورسٹی روڈ سے متعلق سوال پر بلاول کے آپے سے باہر ہونے اور شاہ زیب خانزادہ پر حملہ آور ہونے کی وضاحت اور صفائی دینے کیلئے بلاول کے غلام اور سندھ میں کرپشن کنگ شرجیل انعام میمن کا بیان 😡🖐🏿
Real Islam retweeted
شاہد میتلہ سمیت بہت سے صحافی "فیض حمید دور" میں جی رہے ہیں، جب میاں نوازشریف، ان کی شریک حیات اور ان کی صاحبزادی کے بارے ہر بکواس ، جھوٹ، کذب بیانی اور بہتان طرازی واجب اور حلال تھی، انہوں نے یہی زبان جب دوسروں کے خلاف استعمال کرنے کی کوشش کی تو مسائل پیدا ہو گئے اور ویسے بھی فیض صاحب سزا ہو کے جیل جا چکے تھے۔
سوچا باقیوں کو یاد دلوا دوں پھر جو عمران ریاض کی طرح روتے پھرو گے کہ یہ ہمیں فائلیں دکھایا کرتے تھے اور ہم اندھا دھند بھونکا کرتے تھے۔
🚨 بڑی مشکل سےیہ تاریخی ویڈیو ملی ھے🇺🇸 کیلی فورنیا کی خاتون جج 1997میں عدالتی فیصلہ پڑھ کر سنا رہی ہیں
جس میں زانی لنگڑے لومڑ کو ٹریان کا باپ بتایاگیا۔
👩🔧 سیتا وائٹ (والدہ) جج کیساتھ کھڑی ہیں
📌کیا سیتا وائٹ کی آہ کی گونج آج عدت کیس میں سنائی دی؟
🌏 دنیا مکافات عمل ہے
1/2👇
ایسا محسوس ہوتا ہے عدالت کا فیصلہ باتھروم کا گیلا صابن ہے جو جسی بھی وقت پھسل کر لائن میں جا سکتا ہے
🔸️ عدالت نے آج PTI کے دونوں ڈرامے ختم کر دیے۔ ملاقات کا بہانہ بھی ختم، بشریٰ بی بی کو ماہر ڈاکٹر، طبی سہولت اور سیل کی صفائی کا ریلیف بھی مل گیا۔ چیف جسٹس نے کہا اب میرٹ پر دلائل دیں تو جواب میں پھر 2 ہفتے کی مہلت؟ مطلب صحت کا کارڈ کھیلنا تھا، علاج کا حکم مل گیا تو اب کیس سے فرار؟
القادر ٹرسٹ کے 190 ملین کا حساب تو دینا پڑے گا، چاہے کتنے بھی طبی خط لکھ لیے جائیں ۔۔۔ چاہے بلڈپریشر 190 تک جانے کا پراپیگنڈا کیا جائے ۔۔۔
🔸️ بشریٰ بی بی کی بینائی، علاج، سہولتیں، سب پر عدالت نے فوری احکامات دے دیے۔ ملاقات بھی ہو گئی۔ اور جب سلمان صفدر سے کہا گیا کہ چلیں 190 ملین پاؤنڈ کیس کھوکھلا ہے تو ثابت کریں، تو کہتے ہیں 2 ہفتے اور دیں اور لائیو چلائیں۔
واہ! طبی ریلیف لے لیا، انسانی ہمدردی کا کارڈ کھیل لیا، اب اصل کیس پر دوڑ؟
یہ علاج کی فکر نہیں، یہ سزا سے بچنے کی نئی چال ہے۔
18
Real Islam retweeted
🔸️ عدالت نے آج PTI کے دونوں ڈرامے ختم کر دیے۔ ملاقات کا بہانہ بھی ختم، بشریٰ بی بی کو ماہر ڈاکٹر، طبی سہولت اور سیل کی صفائی کا ریلیف بھی مل گیا۔ چیف جسٹس نے کہا اب میرٹ پر دلائل دیں تو جواب میں پھر 2 ہفتے کی مہلت؟ مطلب صحت کا کارڈ کھیلنا تھا، علاج کا حکم مل گیا تو اب کیس سے فرار؟
القادر ٹرسٹ کے 190 ملین کا حساب تو دینا پڑے گا، چاہے کتنے بھی طبی خط لکھ لیے جائیں ۔۔۔ چاہے بلڈپریشر 190 تک جانے کا پراپیگنڈا کیا جائے ۔۔۔
🔸️ بشریٰ بی بی کی بینائی، علاج، سہولتیں، سب پر عدالت نے فوری احکامات دے دیے۔ ملاقات بھی ہو گئی۔ اور جب سلمان صفدر سے کہا گیا کہ چلیں 190 ملین پاؤنڈ کیس کھوکھلا ہے تو ثابت کریں، تو کہتے ہیں 2 ہفتے اور دیں اور لائیو چلائیں۔
واہ! طبی ریلیف لے لیا، انسانی ہمدردی کا کارڈ کھیل لیا، اب اصل کیس پر دوڑ؟
یہ علاج کی فکر نہیں، یہ سزا سے بچنے کی نئی چال ہے۔
Real Islam retweeted
Replying to @Aadiiroy2
Evil on the Trial
NetFlix
A Must Watch Documentary on Hitler Life
You Will Learn How Youthiyaas Follow the Same Pattern of Propaganda as Joseph Goebbels did in Hitler Era.
Must Watch
Real Islam retweeted
کل بلاول نے بہت بڑی یہ بکواس کی ہے کہ فیلڈ مارشل کو کچھ شرم اور حیا کرنے کا کہتے ہوئے یہ کہا ہے کہ
فضل الرحمن کی وجہ سے اپنی کرسی پر بیٹھے ہو،اگر وہ PDM میں اپنا کردار ادا نا کرتا تو آج"کوئی بھی"آج جس کرسی پر ہے اس اپنی کرسی پر نا ہوتا۔
اور پھر ساتھ کچھ شرم اور کچھ حیا کرنے کو کہا۔
اس"لونڈے"کو یہ بکواس بہت مہنگی پڑے گی۔
(اسد آر چوہدری)
Real Islam retweeted
اسٹیبلشمنٹ سے جڑے سب سے بڑے نام محسن نقوی صاحب اور فیصل واوڈا دونوں کو سینٹر پی پی نے ووٹ دے کر بنایا ہے اور محسن نقوی کا نام بطور نگران وزیراعلی پنجاب بھی پی پی نے دیا تھا
گڑ کھائیں گل گلوں سے پرہیز
Real Islam retweeted
جن دو لوگوں کو اٹھایا گیا ھے ان میں سے ایک ایک فرقے کو سارا دن مغلظات بکتا تھا دوسرا سارا دن جھوٹی خبریں مصالحے کے ساتھ شیئر کرتا تھا ،دونوں کو بالکل ٹھیک اٹھایا گیا ھے۔
Real Islam retweeted
یہ ایک سنجیدہ سروے پے،جس میں آپ سب ووٹ کریں. آپ کسی بھی سیاسی جماعت سے ہیں، لیکن بس یہ بتائیں کہ:
کیا آپ صوبوں کی تقسیم چاہتے ہیں؟
جوابYES یا NO میں سے منتخب کریں. اس سروے کو REPOST بھی کردیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ حصہ لے سکیں.
30%YES
70%NO
498 votes • Final results Real Islam retweeted
جب اللہ کا حکم ہوتا ہے تو دیکھیں کیسے ایک بہت بڑا پہاڑ چند ہی سیکنڈز میں ریت کا ڈھیر بن جاتا ہے۔۔۔
Replying to @Realislam1000 @Asad_Umar
ٹویٹ دیکھتے ہی میرے دماغ میں بھی سب سے پہلا سوال یہی آیا کہ ہو ہی نہیں سکتا کہ دو لاکھ لوگوں کا فری علاج ہوا ہو۔ یہ سب فراڈ ہے۔ سارے ملک میں سیمپل کولیکشن اور ٹیسٹنگ کے لیے ہزاروں روپے فیس لیتے ہیں۔ جو بھی شوکت خانم جاتا ہے اسکا کیس لیتے ہی نہیں۔ کوئ نہ کوئ بہانہ کر کے۔
Real Islam retweeted
Replying to @Realislam1000 @Asad_Umar
Sir,imran ne rupia nhi dia ,awam ky paisa tha,nawaz shareef ne land di mian shareef ne cash dia,is ne maa ka naam rakha ,kiun.Awami cancer hospital hota
Real Islam retweeted
شیخ مجیب الرحمان 1961 سے بھارتی خفیہ ایجنسی کے پے رول پر تھا۔ بھارتی مصنف اقبال چند ملہوترا خود اعتراف کررہے ہیں۔ ساتھ وہ اس بات سے بھی پردہ اٹھاتے ہیں کہ مشرقی پاکستان کے الیکشن میں بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی مداخلت اور شیخ مجیب کی الیکشن میں کامیابی کے پیچھے بھی بھارت کا ہاتھ تھا۔
دور حاضر کے شیخ مجیب ثانی بانی پی ٹی آئی کا معاملہ بھی بہت حد تک مماثلت رکھتا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کے پیچھے بھی متعدد بیرونی ہاتھ تھے لیکن پاکستان کے اداروں نے ہر ہاتھ کو مروڑ ڈالا اور 9 مئی جیسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیا اور پاکستان کے دشمنوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔




















