Roohullah Jan Muhammad Zai (@Rjan_Mzai) header
Roohullah Jan Muhammad Zai (@Rjan_Mzai) profile picture

* Journalist * Radio Script Writer, Columnist * RTs are not endorsements, Views are my own

Peshawar, Pakistan
Joined March 2014
Photo by Roohullah Jan Muhammad Zai (@Rjan_Mzai)Photo by Roohullah Jan Muhammad Zai (@Rjan_Mzai)Photo by Roohullah Jan Muhammad Zai (@Rjan_Mzai)Photo by Roohullah Jan Muhammad Zai (@Rjan_Mzai)Photo by Roohullah Jan Muhammad Zai (@Rjan_Mzai)Photo by Roohullah Jan Muhammad Zai (@Rjan_Mzai)Photo by Roohullah Jan Muhammad Zai (@Rjan_Mzai)Photo by Roohullah Jan Muhammad Zai (@Rjan_Mzai)Photo by Roohullah Jan Muhammad Zai (@Rjan_Mzai)Photo by Roohullah Jan Muhammad Zai (@Rjan_Mzai)
Roohullah Jan Muhammad Zai retweeted
ہم ایک ایسے خطے کی طرف ہجرت کررہے ہیں جہاں سکہ رائج الوقت محنت، امانت اور دیانت ہوگی اور اس ملک میں میرٹ ہوگا۔ پاکستان صرف اسلامی ممالک میں نہیں بلکہ دنیا میں اپنا مقام حاصل کرے گا۔ ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا "وزیراعظم اپنا گھر پروگرام" کی تقریب سے خطاب ⁧#گھر_ہو_تو_اپنا⁩ ⁦#PMApnaGharProgram – at Rawalpindi, Pakistan
23
1
43
515
وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللّٰہ تارڑ کا وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کی تقریب سے خطاب
وزیرِاعظم کے دائیں بائیں موجود پورے پاکستان سے غیور پاکستانیوں نے وزیرِاعظم کے اپنا گھر پروگرام کے تحت گھر حاصل کیا۔ وزیراعظم اپنا گھر پروگرام سے ہماری کئی بہنوں نے مکان بھی تعمیر کیا اور اس کو گھر کی شکل بھی دی۔ یہ پروگرام سازگار ماحول اور اُس پالیسی کا نتیجہ ہے جس کے تحت وزیراعظم محمد شہباز شریف تمام اسٹیک ہولڈرز کو ایک پلیٹ فارم پہ اکٹھا کیا۔ وزیرِاعظم صاحب کی ہر میٹنگ کا مقصد صرف عوام کی بھلائی ہوتا ہے جس کی گواہی یہاں بیٹھا ہر شخص دے گا۔ ~ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللّٰہ تارڑ کا وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کی تقریب سے خطاب ⁧#گھر_ہو_تو_اپنا⁩ ⁦#PMApnaGharProgram⁩
1
14
یقیناً محترمہ رومانہ اسد خان کی جدوجہد اور کامیابی اس حقیقت کا ثبوت ہے کہ عزم، تعلیم اور والدین کی سپورٹ سے ہمارے معاشرے کی خواتین بھی ہر میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا سکتی ہیں۔
This quoted post is unavailable.
1
15
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کو دنیا میں مسلمانوں کی بااثر ترین قیادت میں شامل
تاریخ میں پہلی مرتبہ اردن کی مشہور ٹاپ 500 مسلمانوں کی فہرست میں پاکستانی قیادت فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کو دنیا میں مسلمانوں کی بااثر ترین قیادت تسلیم کرکے پہلا نمبر دیا گیا، انکے ساتھ محمد بن سلمان اور اردگان بھی شامل ہیں۔ یہ پاکستان کیلئے بہت بڑا اعزاز ہے۔
12
Roohullah Jan Muhammad Zai retweeted
ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات کو درپیش مالی مشکلات کے حل کے لیے وفاقی سیکریٹری تعلیم کو باضابطہ خط لکھ دیا ہے، جس میں وفاقی حکومت سے 18 ارب روپے کی خصوصی گرانٹ فراہم کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ خط کے متن میں زور دیا گیا ہے کہ وفاقی وزارتِ تعلیم صوبے کی جامعات کا یہ مالی معاملہ فوری طور پر فنانس ڈویژن کے ساتھ اٹھائے تاکہ فنڈنگ کا خلا پُر کیا جا سکے۔ مراسلے میں خبردار کیا گیا ہے کہ مطلوبہ فنڈز کی عدم دستیابی اور مالی خسارے کے باعث نہ صرف صوبے میں اعلیٰ تعلیم کا معیار بری طرح متاثر ہوگا بلکہ غریب اور مستحق طلبہ کے لیے اعلیٰ تعلیم تک رسائی بھی مشکل ہو جائے گی۔ – at Mardan, Pakistan
3
23
45
1,308
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے قدرتی آفات سے نمٹنے اور ہنگامی تیاریوں کو بہتر بنانے کے لیے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔
10
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی انطالیہ، ترکیہ میں منعقدہ COP31 میں شرکت کے دوران عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی انطالیہ، ترکیہ میں منعقدہ COP31 میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے شرکت کے دوران عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں وزیرِ اعظم کی مملکت سعودی عرب کے وزیرِ برائے توانائی شہزادہ عبد العزیز بن سلمان آل سعود، بنگلہ دیش کے وزیرِ اعظم طارق رحمن اور اسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل اسماعیل اولد شیخ احمد سے ملاقاتیں ہوئیں وزیرِ اعظم کی فلسطین کے وزیرِ اعظم محمد مصطفی سے بھی ملاقات ہوئی. وزیرِ اعظم شہباز شریف نے فلسطینی عوام کے ساتھ حکومت اور پاکستان کے عوام کی جانب سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا. فلسطینی وزیرِ اعظم نے عالمی سطح پر فلسطینی عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف مؤثر انداز میں آواز اٹھانے اور فلسطینی مؤقف کی تائید پر حکومت اور پاکستان کے عوام کا شکریہ ادا کیا وزیرِ اعظم کی خاتون اول ترکیہ امینہ اردوان، شام کے صدر احمد الشرع، مملکت سعودی عرب کے وزیرِ مملکت برائے خارجہ عادل بن احمد الجبیر اور ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا سے بھی ملاقاتیں ہوئیں خوشگوار ماحول میں ہوئی ان ملاقاتوں میں وزیرِ اعظم اور عالمی رہنماؤں کے مابین دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی اور خطے کی صورتحال پر گفتگو ہوئی ملاقاتوں میں موسمیاتی تبدیلی کے مضر اثرات سے سب سے ذیادہ متاثر ممالک کی مشکلات کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کی اہمیت کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی
8
Roohullah Jan Muhammad Zai retweeted
ضلع کوہاٹ گمبٹ کے علاقے میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، ڈی ایس پی گمبٹ حیدر زمان ،سب انسپکٹر مختیار شہید ۔۔۔ذرائع – at Mardan, Pakistan
2
25
46
821
Roohullah Jan Muhammad Zai retweeted
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی انطالیہ، ترکیہ میں اقوام متحدہ کی ماحولیاتی کانفرنس (COP31) کے سربراہی اجلاس میں شرکت۔ ترک صدر رجب طیب ایردوان اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔ وزیراعظم نے عالمی رہنماؤں کے ہمراہ گروپ فوٹو میں شرکت کی۔ – at Mardan, Pakistan
1
29
52
1,285
Roohullah Jan Muhammad Zai retweeted
چلو مل کر… پشاور کو پھر سے پھولوں کا شہر بناتے ہیں تجاوزات کا خاتمہ اور صفائی کی کوششیں جاری ہیں، اب ہماری باری ہے اپنا شہر صاف رکھیں، کچرا نہ پھیلائیں، درخت اور پھول لگائیں اور پشاور کی خوبصورتی میں اپنا کردار ادا کریں۔ ❤️ صاف پشاور — سرسبز پشاور — خوبصورت پشاور #Peshawar #CleanPeshawar #GreenPeshawar #BeautifulPeshawar #PakhtunkhwaRadiopeshawar #kpupdates #kpinfo – at Mardan, Pakistan
2
41
97
1,041
وزیراعظم محمد شہباز شریف COP-31 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ترکیہ روانہ ہوگئے.
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif departs for Antalya، Türkiye to attend the COP 31 Summit: Lahore November 10، 2026
1
27
Roohullah Jan Muhammad Zai retweeted
ایک نئی سوچ، ایک نیا زاویہ، شعور و آگہی کی ایک نئی صبح نن سحر ڈیجیٹل کی لانچنگ عنقریب روزنامہ آج صبح کے بینر تلے پشاور سے شروع ہونے والا یہ منفرد ڈیجیٹل پلیٹ فارم محض خبروں کی نہیں بلکہ شعور، تحقیق اور مثبت فکری اصلاح کی بات کرے گا۔ اردو، پشتو اور انگریزی زبانوں میں معیاری مواد، غیر جانبدار تجزیے اور پختون معاشرے کی فکری بالیدگی کے لیے ہمارا ساتھ دیجیے۔ سپینې خبرې، کره کتنه نن سحر ڈیجیٹل بہت جلد آپ کے سامنے انشاءاللہ #NanSaharDigital #Peshawar #AajSubh #PashtoonCulture #DigitalMedia
8
27
1
87
1,416
خیبر بازار پشاور: نوٹس ملنے کے بعد دکانداروں نے خود ہی تجاوزات ہٹانا شروع کر دیں۔
1
1
15
Roohullah Jan Muhammad Zai retweeted
معزول وزیر تعلیم میناخان آفریدی کی چہیتی فرنٹیئر کالج کی پرنسپل نے پشاور کی ایک باوقار تعلیمی درسگاہ کو نمائش گاہ اور ٹک ٹاکرز کی آماجگاہ بنا دیا ہے۔۔۔مستقبل میں پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے عملی سیاست کی متمنی اس محترمہ نےنہ صرف علمی درسگاہ کو مردوزن کی مخلوط سرگرمیوں کامرکز بناکر اس کے تقدس کو پامال کیابلکہ خواتین تعلیمی اداروں میں مردوں کے داخلے پر پابندی کے احکامات کو بھی ہوا میں اڑادیا ہے۔۔بہت ساری طالبات کے والدین نے مجھے پیغام بھیج کر اس سرگرمی پر اپنی ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔۔محکمہ تعلیم کے حکام کو کالج کا تقدس پامال کرنے کی پاداش میں اس محترمہ کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے اورثقافتی میلے میں شرکت کرنے والے ڈائریکٹر کالجز سے بھی بازپرس ہونی چاہیے۔
9
44
2
118
7,999
Roohullah Jan Muhammad Zai retweeted
1948ء میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر خان قیوم کے حکم پر پولیس نے بابڑہ میں مظاہرین پر سیدھی گولیاں چلائیں اور ڈبل بیرل خان کا خطاب پایا 1948ءاور 2026ء کے حالات میں کافی فرق ہے لیکن آج بھی خیبر پختونخوا میں سیاسی جلسے جلوسوں کو روکنے کیلئے دفعہ 144 استعمال ہوتی ہے۔گورنر فیصل کریم کنڈی للکار رہے ہیں کہ آؤ گورنر ہاؤس کا گھیراؤ کرو میں تمہاری خاطر تواضع کرنے کیلئے تیار بیٹھا ہوں۔ 1948ءمیں جو کچھ بابڑہ میں ہوا ویسے کچھ مناظر ہم نے پچھلے دنوں خیبر کے علاقے باڑہ میں دیکھے جہاں پولیس نے مظاہرین پر سیدھی گولیاں چلائیں۔ سیدھی گولیاں چلانے کا حکم دینے والے اربابِ اختیار صرف اتنا یاد رکھیں کہ تاریخ میں انہیں ڈبل بیرل خان ثانی کے نام سے یاد کیا جائے گا۔ jang.com.pk/news/1624480
101
694
26
2,834
80,812
Roohullah Jan Muhammad Zai retweeted
Replying to @AsadAToor
@AsadAToor صاحب سانحہ بابڑہ کہ بارے میں میرے دادا خدائی خدمتگار رفیع اللہ کی تحریر اور سانحہ بابڑہ کی ایف آئی آر ملاحظہ کریں۔
🚨🚨 یہ ایک ایسے قتل عام کی کہانی ہے جس میں پولیس نے مظاہرین پر براہِ راست فائرنگ کی۔ اس براہِ راست فائرنگ کی وجہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی تھی اور یہ فائرنگ اُس وقت تک جاری رہی جب تک پولیس کی گولیاں ختم نہیں ہوئیں۔ اس قتل عام کو آج بھی سانحہ بابڑہ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ بابڑہ کا مقام چارسدہ کے قریب واقع ہے۔ یہاں پر 12 اگست 1948ء کو خان عبدالغفار خان کی خدائی خدمت گار تحریک نے ایک جلسے کا اعلان کیا تھا۔ اُس وقت صوبہ سرحد (موجودہ خیبر پختونخوا) کے وزیراعلیٰ خان عبدالقیوم خان نے وہاں دفعہ 144 نافذ کر دی۔ خدائی خدمت گاروں نے دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود جلسہ کیا۔ اس جلسے پر اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں سینکڑوں لوگ مارے گئے۔ اُس وقت کی صوبائی حکومت نے مرنے والوں کی تعداد 25 بتائی لیکن عینی شاہدوں کا دعویٰ تھا کہ چھ سو کے قریب لاشیں گرائی گئیں۔ بی بی سی کے مطابق سانحہ بابڑہ کے کچھ دنوں بعد خان عبدالقیوم خان نے پشاور کے چاک یادگار میں کہا کہ "میں نے بابڑہ میں دفعہ 144 نافذ کر دی تھی، جب لوگ منتشر نہیں ہوئے تو تب اُن پر فائرنگ کی گئی، وہ خوش قسمت تھے کہ پولیس کا ایمونیشن ختم ہو گیا ورنہ وہاں سے ایک بھی آدمی زندہ بچ کر نہ جاتا۔ یہ انگریزوں کی نہیں مسلم لیگ کی حکومت ہے اور اس حکومت کا نام قیوم خان ہے۔ خدائی خدمت گار ملک کے غدار ہیں۔ میں ان کا نام و نشان مٹا دوں گا۔" @HamidMirPAK jang.com.pk/news/1624480
4
203
1
698
12,361
یہ بھی ایک خبر ہے
ڈی چوک کا جنون اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
1
26
Roohullah Jan Muhammad Zai retweeted
ایل آر ایچ سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والا نومولود بچہ پبی سے برآمد پشاور: شبقدر سے تعلق رکھنے والے حشمت خان کا نومولود بچہ لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے گائنی وارڈ سے مبینہ طور پر ایک خاتون اٹھا کر لے گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق نومولود بچے کو پبی کے علاقے سے بحفاظت برآمد کر لیا گیا، جبکہ پولیس نے واقعے میں ملوث مبینہ خاتون کو بھی حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔ پولیس کی جانب سے واقعے کی مزید تفصیلات تاحال جاری نہیں کی گئیں۔
پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال سے نومولود غائب، والد کا اسپتال انتظامیہ پر الزام۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ والدہ نے اپنی رضامندی سے سفید برقع پوش خاتون کو بچہ دیا۔ آخر نومولود کہاں گیا؟ پولیس کا تحقیقات جاری۔
2
1
6
717
Roohullah Jan Muhammad Zai retweeted
خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج طلب، 10 نکاتی ایجنڈا مرتب سی ٹی ڈی کے لیے فنڈز کے اجرا اور ضلعی سطح پر سی ٹی ڈی کے قیام اور پشاور ریجنل سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹرز کی تعمیر پر غور ہوگا وفاقی حکومت کی جانب سے چینی کی برآمد کا معاملہ بھی کابینہ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل سابق فاٹا طلبہ کے لیے میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں مخصوص نشستوں کی تقسیم کی پالیسی پر بھی غور ہوگا
2
12
72
6,071
سہیل آفریدی کی نااہلی کی واحد وجہ عمران خان صاحب سے وفاداری ہوگی، جنید اکبر
ان شاء اللہ 8 اکتوبر کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع ہوگا۔ جو قیادت خان صاحب کے بیانیے کے ساتھ نہیں چل سکتی، وہ مہربانی کرکے ایک طرف ہو جائے اور دوسروں کو آگے بڑھنے کا موقع دے۔ پارٹی کے کارکنان ان تمام قیادت پر نظر رکھیں جو صرف خانہ پُری کر رہی ہے، ان کی نشاندہی کریں اور آئندہ کے لیے ان کے ٹکٹوں اور عہدوں کی مخالفت کریں۔ پارٹی میں مزید یہ نہیں چلے گا کہ کچھ لوگ جیلوں میں ہوں، کچھ ہر روز ایف آئی آرز اور نااہلیوں کا سامنا صرف خان صاحب سے وفاداری کی وجہ سے کر رہے ہوں، جبکہ کچھ لوگ نہ کارکنان کا بوجھ اٹھائیں اور نہ ہی خان صاحب کے نظریے کا بوجھ اٹھانے کے لیے تیار ہوں۔ سہیل آفریدی صاحب کی نااہلی کی واحد وجہ عمران خان صاحب سے وفاداری ہوگی۔ اب یہ سلسلہ ختم ہونا چاہیے۔ خان کے وفاداروں کے خلاف فیصلے آنے کے بعد سب کو اس سسٹم سے نکلنا ہوگا۔
16