Kashmiri Princess retweeted
پاکستانی دہشت گرد فوج کشمیریوں کا قتل عام کرنے جا ڑہی پلیز کشمیریوں کے لیے آواز اٹھائے 🍁🤲🪔
Kashmiri Princess retweeted
*🚨⚡ باقی تو کوئی نہی نكلتا مگر پونچھ سدھنوتی کے تمام اوور سيز آپنے آپنے جاننے والوں کو کال کریں اور انہیں ہائی الرٹ رکھیں، آج کل پرسوں کبھی بھی آپریشن کر سکتے ہیں*
*تنہا نہی چھوڑیں گے آپنے بھائیوں کو کسی بھی قیمت پر، باقیوں سے گزارش ہے مارے گئے تو کفن دینے آ جانا،*😭💔
Kashmiri Princess retweeted
*🚨🚨 انتہائی اہم انکشاف!*
*نواز شریف کا راولاکوٹ کے وفد کو جواب: یہ معاملہ عاصم منیر صاحب کے کنٹرول میں ہے، ہم کچھ نہیں کر سکتے۔*
*مظفرآباد میں تمام دستے کنٹرول سنبھالنے کے لیے تیار، سرکاری عمارتوں اور تھانوں میں پنجاب پولیس سمیت دیگر فورسز کی تعیناتی۔*
*سردار قیصر کلیم داد*
Kashmiri Princess retweeted
روس چین انڈیا دنیا بھر کی فورسز منگوا لو کشمیری سمجھوتہ نہیں کرے گا۔۔🔥🔥
کور کمیٹی ممبر کشمیر ایکشن کمیٹی
Kashmiri Princess retweeted
میں الطاف حسین صاحب سے معافی چاہتا ہوں
میں نے ہمیشہ ان کو غدار انڈیا کا ایجنٹ پاکستان کا دشمن سمجھا اور ہمیشہ انہیں گالیاں دی
لیکن جب حقیقت کی انکھوں سے دیکھا تو میں غلط تھا بہت پہلے الطاف حسین نے جو بات کہی وہ سچ ثابت ہوئی کشمیر کے لوگوں کے ساتھ واقعی ایسا ہی کیا گیا
Kashmiri Princess retweeted
سردار عمر نذیر کشمیری کا جامع پونچھ کے گیٹ کے سامنے طلبہ و طالبات سے اہم خطاب
19نومبر 2026
Kashmiri Princess retweeted
اسلام میں صوفیزم کچھ اور ھے اور پاک وھند میں اسکا کوئی نیا ھی ورژن پریکٹس کیا جاتا ھے۔"""""
#sahiladeem #sufism #islam #indo_pak #sacrifice
Kashmiri Princess retweeted
آزادکشمیر میں رینجرز کی تعیناتی کس آئین کے تحت کی گئی کیونکہ آزادکشمیر تو پاکستان کا حصہ ہے ہی نہیں
Kashmiri Princess retweeted
یہ تصویر پاکستان مقبوضہ کشمیر کے مظفرآباد یونین کونسل تلگراں کی ہے۔
ہمارے بچے بنیادی حقوق سے محروم ہیں، اس کے لئے عوامی ایکشن کمیٹی احتجاج کر رہی ہے، ہمارے مطالبات پورا کرنے کے بجائے پاکستانی فوج نے 166 دنوں میں 6000 کروڑ روپے خرچ کرکے 140 سے زیادہ کشمیریوں کو شہید کر دیا ہے۔
Kashmiri Princess retweeted
داڑھ کا انفیکشن بنا منہ کا کینسر اور علاج
یہ مضمون ان لوگوں کے لیے دوبارہ لگایا ہے .جو اکثر پوچھتے ہیں کہ منہ کے کینسر میں آپ کیا استعمال کراتے ہیں ..
پڑھ لیجیے ..شاید کسی کا بھلا ہو جائے
اٹک کی ایک خاتون نے بتایا کہ تین سال سے زیادہ عرصہ ہوا..
میری داڑھ میں درد رہنے لگا..
دانتوں کے ڈاکٹر نے درد کش ادویات تجویز کیں.. کچھ میری لا پرواہی کہ درد کو سیریس نہیں لیا.. وقت گزرتا گیا..
ایک دن درد اتنا شدید ہوا کہ برداشت سے باہر تھا.. کیفیت ایسی تھی جیسے کوئی چیز ابل رہی ہو..
ڈاکٹر نے ایکسرے کرانے کا کہا.. تو انفیکشن نکلا اور پیپ کی مقدار کافی تھی..
منہ سے بدبو بھی شروع ہو گئ تھی..
اینٹی بائیوٹک شروع ہوئ.. فرق پڑا.. دوا کھاتے رہے.. لا پرواہی ساتھ ساتھ جاری رہی.
لا پرواہی میں ڈیڑھ سال گزر گیا
پتہ اس دن چلا جب منہ اور گلہ سوج گیا
اب فکر ہوئ.. مختلف ڈاکٹروں کو چیک کروایا تو کینسر نکلا..علاج شروع ہوا.. تو وزن تیزی سے گر گیا.. اب دوسری فکر ہوئ.. تیسرا مسئلہ یہ بنا چکر آنے لگے اور کمزوری زیادہ ہو گئی.. انہی مسائل میں ایک سال کچھ ماہ اور گزر گئے...
اسی مریضہ کے ایک عزیز کا کچھ سال پہلے ٹانگ ٹوٹنے کی وجہ سے آپریشن ہوا.. زخم بگڑ گیا. ٹھیک نہ ہوا تو ہم سے رابطہ ہوا.. تین ماہ میں ٹھیک ہو گیا...
انہوں نے رابطہ کر کے مریضہ سے تعاون کا کہا...
صورت حال انتہائی مشکل.. لیکن مریضہ کے ورثاء نے ذمہ داری لی.. ہم نے تعاون شروع کیا..
علاج
خمیرہ گاؤ زبان سادہ ایک چمچ دن میں چار بار عرق گلاب اور گاؤزبان میں حل کر کے..
ہلدی کا ایکسٹریکٹ 200 ملی دن میں ہر تین گھنٹے بعد...
غرارے کرنے کیلئے پانی ابال کر پانچ سو ملی لیٹر میں ہلدی کا ایکسٹریکٹ تین گرام. دھماسہ ایکسٹریکٹ تین گرام. سنکھ مرکب پلس دو گرام.. ایکسٹریکٹ سرس دو گرام حل کر کے...
اسی پانی کو چمچ چمچ دن میں چار بار پینے کو کہا...
اسی پانی کا بیس ملی لیٹر دو لیٹر پانی میں حل کر کے سارا دن یہی پانی پیاس کے وقت پینے کو کہا..
پہلے پندرہ دن میں چکر انا بند اور نیند بہتر ہو گئ. بدبو ختم ہو گئ.
زخم سے بدبو ختم ہو جائے تو یہ بہتر اشارہ ہوتا ہے کہ ٹھیک ہونے کا آغاز ہو گیا ہے.. اگرچہ پیپ ابھی تک بن رہی ہو..
پیپ خشک ہونا شروع ہو اور بدبو نہ رکے تو سمجھیں آگے بڑھنے سے نہیں رکا
اب اگلہ مرحلہ شروع ہوا
صرف تین ادویات اور شامل کیں
لبوب کبیر مکمل اجزاء پر مبنی مرکب
ایک گرام صبح و شام چالیس ملی لیٹر دودھ نیم گرم میں حل کر کے.. تاکہ قوت مدافعت بحال ہو کر شفا یابی میں معاون ہو.
جسم میں قوت پیدا ہو..
دوسرا نقرہ کوارگندل کی مدد سے تیار کیا ہوا
پہلے بھی ایک مضمون میں لکھا جا چکا ہے کہ نقرہ کینسر اور زخموں کے ٹھیک کرنے میں بہترین معاون ہے.. ایک ترتیب سے مندمل کرنے کی ترتیب بنتی ہے
تیسرا رسکپور مرکب
اس مضمون میں ایک چیز جسکا بظاہر کینسر سے تعلق نہیں عموماً گلٹیوں پر استعمال کرایا جاتا ہے. سرس کا ایکسٹریکٹ..
ہم ایسے زخموں کیلئے استعمال کرتے ہیں جو سوراخ کی صورت اندر ہی اندر آگے بڑھتے ہوں.. ایسے زخم جب ٹھیک کرنے کی کوشش کی جاتی ہے تو ان میں بعض اوقات پیپ. گوشت وغیرہ کے لوتھڑے بن کر رکاوٹ بنتے ہیں.. سرس کا ایکسٹریکٹ رکاوٹیں پیدا نہیں ہونے دیتا..
تین ماہ تو پرہیز کرایا گیا
چوتھے ماہ کہا گیا جو کھا سکتی ہے مریضہ وہ کھلائیں.. لیکن اتنا جتنا ہضم ہو جائے
اضافی طور پر روغن زیتون پندرہ ملی لیٹر روزانہ دیا گیا..
اور پانچ ماہ میں مریضہ مکمل طور پر صحت یاب ہو گئیں....
ہم دعوت دیتے ہیں تمام اطباء کرام کو کہ علاج آسان کریں.. مشکل نہ کریں.. اس کیلئے ادویات کے مزاج اور مریضوں کے مزاج کی کی بجائے ادویات کے موڈ آف ایکشن پر غور کریں کئ نئ راہیں کھلیں گی.. بغض حسد سے بھرے ہوئے دل صاف ہوں گے.. نسخے قبر میں لیکر جانے جیسے جملوں کی ضرورت نہیں پڑے گی..
ایک محدود سوچ میں وسعت پیدا کرنے کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے راستے وا ہوں گے..
Kashmiri Princess retweeted
پاکستانی فورسز پاکستان کے زیرِ انتظام جموں کشمیر میں ایک بہت بڑی، خوفناک، انسانیت سوز اور ناقابلِ یقین بربریت کی طرف بڑھ رہی ہیں۔ بین الاقوامی برادری آنکھیں کھولے اور پاکستانی فورسز کو نسل کشی (GENOCIDE) سے روکے،*
Kashmiri Princess retweeted
فالج اور پھیپھڑوں میں خون کے لوتھڑے بننے سے بچنے کا اصول
اہم ویڈیو ہے
آپ بھی دیکھیں اور اپنے پیاروں کو بھی شئیر کریں
Kashmiri Princess retweeted
غزہ کے لیے امداد لے کر 14واں اماراتی جہاز العریش بندرگاہ پہنچ گیا! 🚢🇦🇪🇵🇸
صدرِ مملکت شیخ محمد بن زاید آل نہیان کی ہدایت پر آپریشن ’الفارس الشہم 3‘ کے تحت اماراتی جہاز ’احمد بن راشد‘ 4,300 ٹن سے زائد امداد، 4 سیوریج ٹینکرز اور 4 کچرا اٹھانے والے ٹرک لے کر مصر پہنچ گیا ہے۔
اس کے ساتھ ہی غزہ کو بھیجی جانے والی مجموعی اماراتی امداد 135,000 ٹن سے تجاوز کر گئی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے سوائپ کریں! 👉🤍
#971today #UAEForGaza #ChivalrousKnight3 #UAEAid
Kashmiri Princess retweeted
⛔🚩⛔ راولاکوٹ سے متعلق ایک تشویشناک اطلاع!
سننے میں اس طرح کی اطلاع آ رہی ہے کہ راولاکوٹ میں ایک شادی ہال کے اندر ایف سی اہلکار مبینہ طور پر کشمیریوں کے خلاف استعمال کرنے کے لیے اسلحہ لوڈ کر رہے تھے کہ دورانِ لوڈنگ ایک اہلکار کی مبینہ غلطی سے اسلحہ نیچے گر گیا، جس کے نتیجے میں 20 سے زائد ایف سی اہلکاروں کی ہلاکت اور 50 سے زائد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
اگر یہ اطلاع درست ہے تو یہ انتہائی افسوسناک واقعہ ہے۔ دنیا میں کوئی بھی عمل بے حساب نہیں رہتا، اللہ تعالیٰ کے ہاں ہر ظلم اور زیادتی کا حساب ضرور ہوگا۔
خدشہ ہے کہ کل ان ہلاک اور زخمی اہلکاروں کے معاملے کا الزام بھی جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر لگایا جا سکتا ہے۔
نوٹ: یہ محض اطلاعات ہیں، جن کی تصدیق ہونا ابھی باقی ہے۔
Kashmiri Princess retweeted
بریکنگ نیوز 🤲🍁
راولاکوٹ میں کشمیریوں کو مارنے کے لیے جو نفری منگوائی گئی انہوں نے گولی چلانے سے انکار کر دیا ذرائع کے مطابق 50 رینجر والوں کو مار دیا گیا جہنوں نے بغاوت کی عاصم فرعون کے حکم کے خلاف اب ان 50 لوگوں کے قتل کا الزام ایکشن کمیٹی پے لگا کر اپریشن کی تیاری کر رہے
Kashmiri Princess retweeted
یہ گولیوں کی ترتراہٹ مقبوضہ کشمیر میں نہیں نام نہاد آزاد کشمیر میں ہے جس کو شہ رگ بولا جاتا ہے۔۔لعنت ان منافقوں پر
Kashmiri Princess retweeted
راولاکوٹ گاؤں متیالمیرہ بس ٹرمینل کے آس پاس جو کچھ ہو رہا ہے، وہ انتہائی افسوس ناک اور قابلِ مذمت ہے۔بس ٹرمینل کے ساتھ اور آس پاس کے تمام محلوں کے گھروں کو خالی کروا دیا گیا ہے۔ اونچائی پر واقع گھروں کی چھتوں پر فورسز نے ہیوی گنز نصب کر رکھی ہیں۔ دن رات جاری فائرنگ کے باعث خاندان اپنے گھر چھوڑ کر نقل مکانی کرنے پر مجبور ہیں۔ان ہتھیاروں کی رینج اتنی زیادہ ہے کہ ٹھنڈی کسی کے قریب ذبح خانے والے موڑ سے اس طرف داخل ہونے والے ہر شخص کو براہِ راست فائرنگ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ نہیں دیکھا جاتا کہ سامنے بچہ ہے، بوڑھا، عورت یا مرد، سب کی جان خطرے میں ہے۔ یوں محسوس ہوتا ہے جیسے انسانی جان کی کوئی اہمیت ہی نہیں رہی۔چند روز قبل اسی علاقے میں کمسن عائشہ بنتِ ثاقب فائرنگ میں شہید ہو گئی، جبکہ اس کی بہن زخمی ہوئی۔ معصوم بچوں سمیت کسی کی جان محفوظ نہیں رہی۔گھر چھوڑ کر جانے والے خاندانوں کے بند گھروں کے تالے توڑ کر اندر سے کمبل، رضائیاں اور دوسرا سامان نکالا جا رہا ہے۔ یہ وہ چیزیں ہیں جو لوگوں نے بیرونِ ملک محنت مزدوری کرکے اپنے گھرانوں کے لیے خریدی تھیں۔ اور اب حالات یہ ہیں کے وہاں لوگوں کو اپنے گھروں سے ضروری سامان، حتیٰ کہ ادویات لینے کی بھی اجازت نہیں دی جا رہی۔متیالمیرہ بس ٹرمینل کے آس پاس کے خاندان فائرنگ، بے دخلی اور اپنے گھروں سے محرومی کے باعث شدید کرب میں ہیں۔ ایسے ہی مناظر غزہ میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں کے دوران دیکھنے کو ملے، اور آج راولاکوٹ میں بھی شہریوں کو انہی حالات کا سامنا ہے۔
ان کے گھر، ان کا سامان اور ان کے معصوم بچوں کی جانیں کس کے رحم و کرم پر ہیں؟کیا اس ریاست میں عام شہریوں کے لیے اپنے ہی گھروں میں محفوظ رہنے کا حق بھی باقی نہیں رہا؟ یہ ریاست ہے یا ڈائن، جو اپنے ہی شہریوں کے گھر اجاڑ رہی ہے، بچوں سے ان کے جینے کا حق چھین رہی ہے اور ماؤں کو اپنے گھروں سے بے گھر کر رہی ہے؟























