Shaz (@SBK_Z1) profile picture
Joined October 2022
Photo by Shaz (@SBK_Z1)Photo by Shaz (@SBK_Z1)Photo by Shaz (@SBK_Z1)Photo by Shaz (@SBK_Z1)Photo by Shaz (@SBK_Z1)Photo by Shaz (@SBK_Z1)Photo by Shaz (@SBK_Z1)Photo by Shaz (@SBK_Z1)Photo by Shaz (@SBK_Z1)Photo by Shaz (@SBK_Z1)
اب نہیں تو کب نکلو گے؟ #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار
54
1,622
26
4,215
31,639
*وعدہ کریں صبح روزہ رکھ کر شام کو غزہ کے مظلوم بچوں کے خون سے افطار نہیں کریں گے* *اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں* #BoycottIsraeliProducts #FreePalestine
6
21
1
51
606
ہمیں تین چیزوں پر اپنی جنگ جاری رکھنی چاہئے عمران خان کی رہائی چوری شدہ منڈیٹ کی واپسی اور کارکنان کی رہائی تک..!!! مراد سعید ❤
3
46
1
131
929
شیر پاکستان کے پاکستانیو کل سے یکم رمضان شروع ہوگا، شیر پاکستان ہر سال فنڈ ریزنگ کیا کرتے تھے لیکن بدقسمتی وہ اس بار یزیدی جیل میں ناحق قید ہیں، تو ہم نے خود ہی شوکت خانم اسپتال کو زیادہ سے زیادہ ڈونیشن کرنی ہے!! تو آپ سب کرو گے نہ ڈونیشن شوکت خانم اسپتال کو....
88
1,549
6
7,073
47,806
پی ٹی آئی کے تمام ایم این ایز کا دھرنا شروع پارلیمنٹ کے باہر دمادم مست قلندر شیر افضل کے نعرے #مرشدکے_لے_پہنچو_اڈیالہ_جیل @Kwo_ik
8
7
43
#غزہ_ہل_مِن_ناصر_یَنصُرُنى The expansion of Israel is a slap on the face of Umah's unity. The silence of Muslim countries is disturbing. If we can't do anything to protect sacred land of Prophets surely we won't be able to do anything when they come to take the whole Arab.
9
23
2
24
678
#مرشدکے_لے_پہنچو_اڈیالہ_جیل Adiala Jail has become centre of gravity for the politics of Pakistan as the country's most popular political figure is sitting in there in fake and bogus cases filed against him just to keep him out of politics. Come out and protest to get him out.
9
48
1
55
8,270
عمران خان عوام کی جان♥️ #ReleaseImranKhan #رہا_کرو_عمران_خان_کو
18
377
8
1,102
14,259
♥️ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ♥️ سنا ہے یہ لکھے جانے پر بھی پابندی لگانے کی کوشش کی گئی۔ ویسے کیا جاہلوں سے واسطہ پڑا ہے۔اللّٰہ انھیں ہدایت عطا کرے یا اللّٰہ انھیں لگام ڈالے۔ آمین۔
86
1,084
11
3,523
29,679
جعلی فارم 47 کی پیدوار جعل ساز حکومت کیخلاف احتجاج 📌 2 مارچ 2024، بروز ہفتہ صبح 11 بجے #مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ
32
698
6
1,455
22,041
نارتھ پنجاب کل کے احتجاج کے مقامات۔ ار گرد کے تکام صوبائی اور قومی اسمبلی کے حلقے اپنی ریلیاں لے کر ان مقامات پر پہنچیں گے۔
70
1,344
10
4,065
71,717
عمران خان کی کال پر انشاء اللہ کل صبح 11 بجے مورخہ 02-03-2024پوری راولپنڈی کی عوام لیاقت باغ پہنچیں۔کل ایک دفعہ پھر عمران خان کی کال پر راولپنڈی اور اسلام آباد کی عوام اپنے ووٹ کی حفاظت کے لئے نکلے گئی۔کہ ہم نے اپنا ووٹ عمران خان کو ڈالا ہے اور اب اس کی حفاظت کو یقینی بنائیں گئے۔ صدر شمالی پنجاب ایم این اے 57 فارم 45 سیمابیہ طاہر ستی ایم پی اے پی پی 18 اسد عباس ایم پی اے پی پی 19 راجہ تنویر اسلم #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
21
235
1
741
13,440
پاکستانیو، اس ناجائز حکومت کو آپ نے کبھی قبول نہیں کرنا۔ اپنے ووٹ کے حق کی بدترین پامالی کی کے خلاف پوری قوم بشمول صوبائی و قومی اسمبلی اراکین، مقامی تنظیم مقرر کردہ مقامات پر پرامن احتجاج کر کے زندہ قوم ہونے کا ثبوت دے۔ Saturday | 11:00 AM
1,449
20,518
227
46,295
593,635
Protest venues for South Punjab:
58
612
4
2,140
55,854
قوم کے لیڈر عمران خان کی پرامن احتجاج کی کال: 2 مارچ، بروز ہفتہ، صبح 11 بجے پوری قوم مینڈیٹ چوروں کے خلاف پرامن احتجاج میں بھر پور شرکت کرے! #مینڈیٹ_چوروں_کی_سرکار #حق_کی_جیت_ہو_گی
48
315
4
834
18,767
قوم کے لیڈر عمران خان کی پرامن احتجاج کی کال: 2 مارچ، بروز ہفتہ، صبح 11 بجے پوری قوم مینڈیٹ چوروں کے خلاف پرامن احتجاج میں بھر پور شرکت کرے! #مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ
45
356
7
859
18,702
پوری قوم مینڈیٹ چوری کیخلاف پر امن احتجاج میں بھرپور شرکت کرے۔ 🗓️ ۲ مارچ بروز ہفتہ 🕓 شام ۴ بجے 📍کراچی پریس کلب #مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ
11
173
5
462
33,728