SEAsia retweeted
The trilateral meeting between China, Russia and the U.S. did not deliver any big results. However, improving high-level diplomacy during a turbulent shift in the World Order is an achievement.
They agreed to:
1. Reform the UN so that the UN can respond more effectively to global challenges and conform to its fundamental mission of international peace and security.
2. Increase the production and supply of refined petroleum products for the benefit of all nations. They reaffirmed the importance of stable energy flows.
3. Recognize the principle of state consent and respect for immunities of State officials are of paramount importance, and concurred that the International Criminal Court and other similar bodies must not abuse their jurisdiction.
4. Reaffirm that a nuclear war cannot be won and must never be fought and will conduct a dialogue on reducing nuclear risks and preventing the proliferation of nuclear weapons.
SEAsia retweeted
Putin arrives in Tajikistan on a working visit
During the trip, Russian President Vladimir Putin is scheduled to hold bilateral talks with the republic's President, Emomali Rahmon.
SEAsia retweeted
People who live in glass houses shouldn't throw stones 🪟🪨
Yemen has the right to defend itself 🇾🇪✌️
SEAsia retweeted
بلاول کو یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ احتجاج کس بات پر کرے ۔ پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں چھیننے پر کرے تو 17 سیٹیں واپس دینا پڑتی ہیں۔ آئینی ترامیم پر کرے تو اس کے فائدے واپس کرنا پڑتے ہیں
ایسی دوغلہ پالیسی کا لازمی نتیجہ ویڈیوز کی شکل میں نکلتا ہے ۔
جیسے پارٹنر ویسی چپیڑ
SEAsia retweeted
کسی فیصلے کے وقت اگر بات قرآن تک پہنچ ہی جائے تو فیصلہ قرآن کے اوپر ہاتھ رکھ کر نہیں بلکہ قرآن کے اندر سے پڑھ کر کریں
SEAsia retweeted
"بڑے" لوگ یہاں ہیں یا وہاں ... ؟
پریانکا گاندھی کی گھریلو ملازمہ نے خواہش ظاہر کی کہ وہ تامل فلموں کے ہیرو اور موجودہ وزیر اعلیٰ جوزف سے ملنا چاہتی ہیں ۔۔ تامل ناڈو کے وزیر اعلیٰ سونیا گاندھی کی کتاب کی تقریب میں شریک تھے تو پریانکا گاندھی ان کے پاس آئیں اور اپنی ملازمہ کا تعارف کروایا اور کہا یہ آپ کی مداح ہیں آپ کے ساتھ سیلفی لینا چاہتی ہیں جس پر انہوں نے ان کے ساتھ سیلفی لی ۔۔۔ اس تصویر نے ٹویٹر پر دھوم مچا رکھی ہے لوگ پریانکا گاندھی کی تعریف میں زمین و آسمان ایک کر رہے ہیں ۔
فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے ۔۔۔ "بڑے" لوگ یہاں ہیں یا وہاں ؟؟؟
SEAsia retweeted
I ishq my life. Getting ready everyday, wearing my favourite clothes, a whiff of rebellion, writing my thoughts, exercising despite pain, I fell from last two stairs last evening and hurt my left knee, but I don’t mind and never tell anyone, I went to gym today morning and exercised as usual, I’m a strong woman, who doesn’t cry on every small thing. I heal pain with POWER OF MY MIND. If we think I’m too much hurt, we feel more pain, if we think it’s nothing, pain heals in very less time. To a stronger me, to a vibrant resilient life, where I never give up on anything.
SEAsia retweeted
🥀 زندہ باد کراچی 🥀
یہاں المیہ صرف یہ نہیں کہ ہر شخص اپنا کام چھوڑ کر دوسروں کا کام کر رہا ہے، اصل المیہ یہ ہے کہ ریاست اور نظام کی ناکامیوں کا بوجھ بھی آخرکار عام آدمی ہی اٹھا رہا ہے۔
واہ کراچی ! جہاں مسائل کا حل اداروں میں نہیں، ریڑھیوں پر تلاش کیا جا رہا ہے 🍂🍃
SEAsia retweeted
A serious question: what have these three contributed to world peace, and how have they addressed humanitarian issues especially the situation in Gaza?
SEAsia retweeted
لماذا جلس الرئيس الصيني في نصف الطاولة..
أين ارباب السياسة..
كل شيء مدروس بعناية.. #الخميس_الونيس
SEAsia retweeted
پاکستانی سیاست میں کئی بار والدین کو اولاد کی غلطیوں کا خمیازہ اٹھانا پڑتا ہے یا ان کے اعمال کے ردعمل کو مینج کرنا پڑتا ہے ، پاکستان کی سیاست میں بھی پچھلے کچھ گھنٹوں میں ایسی ہی صورت حال ہوئی ہے ، جسے اس کلپ میں دکھایا گیا ہے 😂
SEAsia retweeted
German Foreign Minister Wahdepul: «Germans are noticing that living costs are rising and energy is in short supply. But once we resolve the conflict in Ukraine, once it becomes clear that Russia cannot prevail, energy prices will come down again.»
You’ll be waiting a long time.
SEAsia retweeted
Quindi, il governo olandese ha pensato che fosse una buona idea, una genialata, dare il via libera all'azienda olandese, ovvero Destinus, per inviare il suo personale in Ucraina ad assistere l'esercito ucraino nella distruzione del Ponte di Crimea.
Ora, l'Ambasciata olandese a #Kyiv è stata colpita da un drone russo.
Gioca a giochi stupidi, vinci premi stupidi... Elementare Whatson 🤭👇🏾
SEAsia retweeted
نئے صوبے بنانے کی تیاری :
عادل راجہ نے رپورٹ کیا آی ایس آی میں ایک بڑی میٹنگ ہوئی اور صوبے بنانے کا پروگرام فائنل کیا گیا - اصلی کام تو یہ ہو رہا ہے مگر بلاول کو آگے لگا کر چوں چوں چا چا کرکے عمران خان کی طرف لوگوں کی توجہ ہٹا کر ٹائم پاس کرنے کو کہا گیا ہے -
یہ بے چارا بچہ بھی کتنا معصوم ہے - ایک دن خان کو سیاسی قیدی کہتا ہے جب ذرا پیچھے سے زور آتا ہے ایک دم بیان بدل کر کہتا ہے کیونکہ وہ سیاست دان ہے اور قید میں ہے تو میں نے سیاسی قیدی کہ دیا - اس سے بے وقوف کوئی ہو سکتا ہے؟ اس کو اور مریم جیسی عقل سے پیدل بچوں کو پاکستان کا لیڈر بنا کر فوج نے نہ صرف اپنا بلکے ملک کا کتنا نقصان کیا ہے -
یہ سب چور اور انکی اولادیں فوجیوں کے بوٹوں کو صاف کرنے کے ہی کام کے ہیں - مگر اب کچھ ہی دن کی بات ہے یہ بوٹ امریکا میں رگڑے جایئں گے اور کوئی بچا نہیں سکے گا -
SEAsia retweeted
عالمی عدالت انصاف کا میانمار کے خلاف فیصلہ اسرائیل کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے
جب بڑے بڑے اسلامی ملک چپ رہے تب مغربی افریقہ کے ایک چھوٹے سے مسلم ملک گیمبیا نے
برما کے مسلمانوں کے قتل عام کیخلاف نومبر 2019 میں عالمی عدالتِ انصاف میں میانمار کے خلاف دائر کیا
اقوام متحدہ کے فیکٹ فائنڈنگ مشن نے بھی اپنی رپورٹ میں کم از کم 10,000 افراد کی ہلاکت کا تخمینہ لگایا تھا
آج عالمی عدالتِ انصاف نے ہیگ میں گیمبیا بنام میانمار مقدمے کا تین گھنٹے طویل حتمی فیصلہ سنایا ۔جس میں میانمار کی فوج کی 2017 کی کارروائیاں روہنگیا آبادی کے ایک بڑے حصے کو تباہ کرنے کے واضح ارادے (Genocidal Intent)، اور میانمار نسل کشی کے جرم کا مرتکب قرار دیا۔ عالمی عدالتِ انصاف کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کسی ریاست کو براہِ راست نسل کشی کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔
عدالت نے باقاعدہ تسلیم کیا کہ میانمار کی فورسز کے نام نہاد "کلیئرنس آپریشنز" کے دوران اندازاً 10,000 روہنگیا افراد کو قتل کیا گیا۔اور میانمار کو حکم دیا کہ وہ متاثرین کو معاوضہ ادا کرے، لاپتہ افراد کی تلاش کرے، اور روہنگیا مہاجرین کی محفوظ اور باوقار واپسی کے اقدامات کرے۔ یہ فیصلہ حتمی ہے اور اس کے خلاف کوئی اپیل نہیں کی جا سکتی۔
یہی قانونی اصول جنوبی افریقہ کی جانب سے اسرائیل کے خلاف دائر مقدمے میں بھی براہِ راست لاگو ہوں گے۔ کیونکہ دونوں مقدمات ایک ہی معاہدے (1948 Genocide Convention) کے تحت چل رہے ہیں: بین الاقوامی عدالتِ انصاف اپنے پچھلے فیصلوں کے اصولوں کو اگلے مقدمات میں لاگو کرتی ہے۔ میانمار کیس میں عدالت نے جن شواہد، بیانات اور زمینی حقائق کی بنیاد پر "نسل کشی کے ارادے" کا تعین کیا، وہی پیمانہ اب غزہ کی صورتحال پر بھی لاگو ہوگا۔
























