Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻ (@SH1JUI) header
Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻ (@SH1JUI) profile picture

فالوبیک نہ ملنےپر انفالوکیاجائےگا۔ان تین آئی ڈی کوفالوکرو آن ہونے پر 100٪ Follow backملےگا @SH1JUI @SH2JUI @SH3JUI @MoulanaOfficial الــلّٰــہ حــافـــظ🫶

Joined September 2020
Photo by Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻ (@SH1JUI)Photo by Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻ (@SH1JUI)Photo by Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻ (@SH1JUI)Photo by Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻ (@SH1JUI)Photo by Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻ (@SH1JUI)Photo by Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻ (@SH1JUI)Photo by Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻ (@SH1JUI)
متحدہ مجلس عمل (جمعیت علمائے اسلام) مشترکہ دور حکومت میں چند نمایاں کارنامے۔۔۔خصوصا تعلیم کے حوالے سے۔یاد رہے یہ صرف دعوے نہیں بلکہ جمعیت نے عملی جامہ پہنایا۔سابق وزیر تعلیم مفتی فضل علی حقانی صاحب نے حامد میر کے ساتھ کیپیٹل ٹاک میں اس پر برملا اظہار کیا پوسٹ کو شئیر کیجئے
2
103
4
99
5,772
Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻ retweeted
مولانا فضل الرحمان صاحب اور اسد محمود کی سکیورٹی واپس لینا تشویشناک ہے۔ حکومت ذندہ دار ہوگی اگر کسی قسم کی نقصان کا سامنا کرنا پڑا تو۔ افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے یہاں حق کی آواز بلند کرنے والے کو ہر قسم کی اذیت دیا جاتا ہے۔
حکومت کی جانب سےمولانا فضل الرحمن صاحب اور مولانا اسد محمود کی سیکورٹی واپس لینا انتہائی تشویشناک ہے،
5
25
277
القدس ہمارا ہے اسرائیل کوئی ریاست نہیں ہے، ایک دہشت گرد اینٹیٹی (entity) ہے۔ اس کے سفیر سے ملنا اقصیٰ، غزہ، فلسطین سے دستبرداری ہے۔ پاکستان کے عوام اس کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں! پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا اور یہ ملاقات ہماری قومی پالیسی کا مذاق ہے۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور پاکستانی سفیر طاہر اندرابی کو اسرائیلی سفیر سے ملاقات پر پاکستانی قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔ حکومت کو ایسے اقدامات پر جوابدہ ہونا ہوگا، جو کہ بانیانِ پاکستان کی طے شدہ فلسطین پالیسی سے انحراف ہے۔
6
213
2
500
3,357
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کےگھر کی ناکہ بندی اور بلااشتعال کارروائیوں کی اطلاعات تشویش ناک ہیں۔حکومت قانون کی حدود میں رہےاور حالات کو کشیدہ کرنےسےگریز کرے۔ سینیٹرکامران مرتضیٰ نےوکلاء اور کارکنان کوچوکس رہنےکی ہدایت کرتےہوئےکہا ہےکہ قائدین کےتحفظ کےلیےکسی بھی وقت کال دی جاسکتی ہے۔
4
5
100
Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻ retweeted
مولانا فضل الرحمٰن کے گھر کا محاصرہ کرنا اور ان کی سیکیورٹی واپس لینا سیاسی پولرائزیشن میں مزید اضافے کا باعث بنے گا۔ سوال یہ ہے کہ جب تک مولانا کی تقاریر حکومت کے حق میں ہوتی رہیں، ان کا کچن اور جنریٹر بھی جائز تھا، لیکن اختلافِ رائے سامنے آتے ہی سب کچھ ناجائز کیسے ہوگیا؟ ریاستی وسائل کو سیاسی پسند و ناپسند کے بجائے یکساں اصولوں کے تحت استعمال ہونا چاہیے۔
29
340
30
1,612
34,461
Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻ retweeted
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے ووٹ پر ڈاکا ڈالا گیا، چند اراکین اسمبلی تک پہنچ سکے، باقیوں کا راستہ دھاندلی کے ذریعے روک دیا گیا۔ ہر طرح کی سازش اور ظلم آزمایا گیا، مگر مولانا نے صبر و تحمل کا دامن نہیں چھوڑا۔ شاید اب ان کے صبر کا بھی امتحان لیا جا رہا ہے۔ آخر شیر کے +1/2
3
23
1
69
1,802
Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻ retweeted
اپنے ملک سے محبت۔ اور دیکھیں آج کہاں پر ہے۔ اس ملک میں حق کی آواز بلند کرنے والوں کے ساتھ بڑا ظلم کیا جاتا ہے افسوس۔
2
93
1
287
3,133
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے ووٹ پر ڈاکا ڈالا گیا، چند اراکین اسمبلی تک پہنچ سکے، باقیوں کا راستہ دھاندلی کے ذریعے روک دیا گیا۔ ہر طرح کی سازش اور ظلم آزمایا گیا، مگر مولانا نے صبر و تحمل کا دامن نہیں چھوڑا۔ شاید اب ان کے صبر کا بھی امتحان لیا جا رہا ہے۔ آخر شیر کے +1/2
3
23
1
69
1,802
جبڑوں میں ہاتھ ڈالنے کی ضرورت ہی کیا ہے؟ یاد رکھو! جس دن شیر نے ذرا سا جبڑا بند کر لیا، پھر کیا انجام ہوگا، تم سوچ بھی نہیں سکتے!2/2
7
212
Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻ retweeted
مولانافضل الرحمان نےحب الوطنی میں اپنے12پارلیمینٹیرینز،درجنوں امیدواران وممبران اسمبلی،سینکڑوں علماء/کارکنان قربان کئےہیں خود3خودکش دھماکوں کوسہہ کربھی دہشت گردوں کے سامنے نہیں جھکے #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
6
133
7
186
1,819
Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻ retweeted
نعرہ تکبیر اللہ اکبر
27
277
56
632
10,175
Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻ retweeted
19..11..2026 تازہ ترین جیک آباد قائد ملت اسلامیہ قائد جمعیت علماء اسلام حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے حوالے سے شاھین جمعیت محافظ ختم نبوت سینیٹر مولانا حافظ حمد اللہ صاحب کی میڈیا سے گفتگو ۔۔
7
85
9
306
4,903
Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻ retweeted
8
144
6
424
6,709
Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻ retweeted
عمار بھائی کے حق میں آواز بلند کریں۔ ظالم حکمران عوام کو جینے نہیں دے گی۔ کیا حق بات کہنے والے کو اغوا کیا جائے گا۔ تم کتنے عمار اٹھاو گے ہم سب عمار ہی تو ہیں۔ جمعیت کے قایدین کو بھی التجا ہے وہ بھی عمار بھائی کو بازیاب کرانے میں کوشش کریں۔
1
58
4
168
1,111

10
Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻ retweeted
جےیوآئی کا کارکنوں کو تیار رہنے کا پیغام جےیوآئی قائدین اور کارکنوں کے خلاف ریاستی دہشت گردی کا مقابلہ کریں گے ۔ترجمان جے یو آئی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی تمام سیکورٹی واپس لے لی گئی ہے ۔اسلم غوری ایک طرف تھریٹ لیٹر اور دوسری طرف سیکورٹی کی واپسی حکومت کیا پیغام دے رہی ہے۔ترجمان جےیوآئی جےیوآئی قیادت کو کوئی بھی نقصان پہنچا تو حکمران ذمہ دار ہوں گے۔ترجمان جےیوآئی قائد جمعیت کے پرسنل سیکریٹری مفتی ابرار اور ان کی پوری فیملی کے خلاف جھوٹی ایف آئی آرز درج کی گئی ہیں ۔ترجمان جے یو آئی رات گئے مفتی ابرار کی گرفتاری کی آڑ میں اسلام آباد میں جگہ جگہ چھاپے مارے گئے ۔اسلم غوری حکمران بتائیں کہ جے یوآئی رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف کیوں کریک ڈاؤن کیا جارہا ہے ؟ ترجمان جے یو آئی حکمران جو بیج رہے ہیں کل ان کو کاٹنا ہوگا ۔اسلم غوری کارکن الرٹ رہیں ،قائد جمعیت کے تحفظ کے لئے کسی بھی وقت کال دی جاسکتی ہے ۔ترجمان جے یو آئی میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
63
328
34
664
33,622
Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻ retweeted
سنیٹر کامران مرتضٰی کی صحافی رضوان غلزئی سے گفتگو
20
368
62
804
16,648
Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻ retweeted
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود کی سیکیورٹی واپس لینے کا فیصلہ بدترین فسطائیت ہے ۔ترجمان جے یو آئی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی سیکیورٹی ختم کرکے حکومت نے انتہائی شرمناک حرکت کی ہے۔اسلم غوری مولانا فضل الرحمان کی ڈی آئی خان رہائش گاہ اور اسلام آباد سے سیکورٹی اہلکاروں کو ہٹانے کا حکم ناقابلِ قبول ہے۔اسلم غوری مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود پر درجنوں خود کش حملے ہوچکے ہیں ۔اسلم غوری مولانا فضل الرحمان کی جان و سلامتی کے معاملے پر کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ترجمان جے یو آئی حکومت واضح کرے کہ مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود کی سیکیورٹی اچانک کس کے حکم پر ختم کی گئی؟ اسلم غوری ہم حکومت کے اس غیر ذمہ دارانہ فیصلے کو یکسر مسترد کرتے ہیں، سیکیورٹی فوری بحال کی جائے۔ اسلم غوری قائد جمعیت کو کسی قسم کے نقصان کی ذمہ داری وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی پر ہوگی ۔ترجمان جے یو آئی اگر قائد جمعیت کی سلامتی کو کوئی نقصان پہنچا تو ذمہ داران کو جواب دہ ہونا پڑے گا۔اسلم غوری جے یو آئی اپنے قائد کی سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی اور اس فیصلے کے خلاف بھرپور آواز اٹھائے گی۔اسلم غوری حکومت سن لے، قائد جمعیت کی سیکیورٹی کے معاملے میں نہ کوئی رعایت ہوگی اور نہ کوئی خاموشی۔اسلم غوری میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
57
302
23
525
25,244
Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻ retweeted
مولانا صاحب کے گھر کی ناکہ بندی شروع کر دی گئی ہے ۔ بلا اشتعال کاروائیاں جاری ہیں ۔حکومت قانون کی حدود میں رہے : سنیٹر کامران مرتضٰی وکلاء اور کارکنان ہوشیار رہیں ، قائدین کے تحفظ کیلئے کسی بھی وقت کال دی جا سکتی ہیں: سنیٹر کامران مرتضٰی
32
320
20
827
29,751
مولانا فضل الرحمان صاحب اور اسد محمود کی سکیورٹی واپس لینا تشویشناک ہے۔ حکومت ذندہ دار ہوگی اگر کسی قسم کی نقصان کا سامنا کرنا پڑا تو۔ افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے یہاں حق کی آواز بلند کرنے والے کو ہر قسم کی اذیت دیا جاتا ہے۔
حکومت کی جانب سےمولانا فضل الرحمن صاحب اور مولانا اسد محمود کی سیکورٹی واپس لینا انتہائی تشویشناک ہے،
5
25
277
Hafiz Hamdullah fan ༺sͥᴀᴅᴀͣᴍͫ༻ retweeted
میرے خیال میں یہ وجہ ہوسکتی ہے!

13