AbdulWahab (@Press_sMs) header
AbdulWahab (@Press_sMs) profile picture

Press sms World News World Sports And Much More. For Help: Email: [email protected] Email: [email protected]

Pakistan
Joined February 2012
Photo by AbdulWahab (@Press_sMs)Photo by AbdulWahab (@Press_sMs)Photo by AbdulWahab (@Press_sMs)Photo by AbdulWahab (@Press_sMs)Photo by AbdulWahab (@Press_sMs)Photo by AbdulWahab (@Press_sMs)Photo by AbdulWahab (@Press_sMs)Photo by AbdulWahab (@Press_sMs)Photo by AbdulWahab (@Press_sMs)Photo by AbdulWahab (@Press_sMs)
لیں جی حاضر ہے لکچر بابا! پاکستانی لوگ ٹیکس نہیں دیتے ہیں ؟
یہ جو آئے روز حکومتی وزراء بکواس کرتے ھیں کے عوام ٹیکس نہیں دیتی ان کی اس بکواس کا جواب حاضر ھے بجلی کے بلوں پر 60 فیصد سے زیادہ ٹیکس گیس کے بلوں پر بھی 60 فیصد ٹیکس پٹرول اور ڈیزل پر 50 فیصد ٹیکس موبائل خریدنے پر 40 فیصد ٹیکس موبائل بیرون ملک سے منگوانے پر 50 فیصد ٹیکس جاری ھے
2
62
مولانا صاحب نے بالکل درست کہا تھا نا کہ: ’’کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے!‘‘ اب پاکستان میں آئین کی بالادستی کی بات کرنے پر مقدمات درج ہوں گے۔ گویا آئین کی بالادستی کی بات کرنا جرم ہے، البتہ آئین کو بوٹوں تلے روندنا کوئی جرم نہیں! @MoulanaOfficial @ziaurrehman76
1
23
32
341
AbdulWahab retweeted
عمار یاسر کا جرم کیا ہے عمار یاسر کا قصور صرف یہ ہے کہ مولانا فضل الرحمن کے بیانیہ کی تائید کی ہے؟
2
44
1
138
1,287
AbdulWahab retweeted
معاشرے کو تیزاب سے غسل کی ضرورت ہے!! ایک شادی پر جانا ھوا،ھال کے ایک کونے پر نظر گئی تو ایک جان پہچان والے شخص پر نظر پڑی...جو اکیلا ھی بیٹھا تھا..اس کے ساتھ جاکر میں بھی بیٹھ گیا...بڑی گرمجوشی سے ملا وہ شخص .... اس کا گاڑیوں کے پرزے اور انجن آئل وغیرہ کاکام ہے حال احوال پوچھنے کے بعد .... وھی عام طور پر کی جانے والی باتیں شروع ھوگئیں....یعنی مہنگائی اور کاروباری مندے کا رونا. کہنے لگا . ... آج کل کام کوئی نہیں چل رھا. ابھی پرسوں کی بات ھے،ایک بندے نے گاڑی کا آئل تبدیل کروایا .....پنتیس سو بل بنا....اس نے پیسے دیئے اور چلا گیا.....بعد میں پتا چلا کہ ایک ہزار کا نوٹ جعلی دے گیا... اوہ..میرے منہ سے نکلا، پھر ؟؟؟ پھر کیا....بڑی گالیاں نکالی اسے....پتا نھیں کون تھا پہلی بار آیا تھا. وہ تو شکر ھے میں نے آئل ھی" جعلی" ڈالا اس کی گاڑی میں،،،،ورنہ میں تو مارا جاتا. اسی دوران “کھانا کھل گیا” کا نعرہ لگا اور پورے ھال میں گویا بھونچال آگیا..وہ مرغی کے قورمے کا ڈھیر پلیٹ میں لئے فاتحانہ انداز لیے واپس آگیا...میں سمجھا شاید میرے لئے بھی لے آیا کھانا..کہنے لگا،پاجی لے آو آپ بھی ....بعد میں تو شادی ھال والے خراب کھانا دینا شروع کر دیتے ھیں. میں اٹھا اور بریانی لے کر واپس آگیا. اور اس سے پوچھا،اس جعلی ہزار کے نوٹ کا کیا کیا تم نے؟؟ کرنا کیا ھے.....لڑکے والوں نے شادی پر بلایا ھے.....دلہے کے والد کو سلامی میں دے دیا وہ نوٹ.....اور میز کے نیچے چھپائی چار بوتلوں سے ایک نکال کر دو گھونٹ میں خالی کر دی... اور چھے سیکنڈ دورانیے کا لمبا ڈکار لینے کے بعد دونوں ھاتھ جوڑے....عقیدت سے آنکھیں بند کیں اور بولا.... شکر الحمداللہ اللہ پاک ہم سب کو ہدایت عطاء فرمائے آمین ثم آمین انتخاب #قلم_کہانی
2
25
30
2,591
AbdulWahab retweeted
جب بات ملک کی سالمیت اور دفاع کی ہو، جب ملک پر مشکل وقت آئے، تو عمار یاسر بھارتی میڈیا کے سامنے پاکستان کا مقدمہ لڑتے اور ان کی بولتی بند کرتے نظر آتے ہیں۔ مگر افسوس! آج وہی عمار یاسر غیر محفوظ ہے۔ جو ملک کے دفاع کے لیے آواز اٹھائے، کیا اسے اپنے ہی وطن میں تحفظ نہیں ملنا چاہیے؟
1
27
87
732
نہ دباؤ سے نظریہ بدلتا ہے، نہ انتقام سے عزم ٹوٹتا ہے۔ جمعیت کے کارکن اپنے مؤقف پر ثابت قدم ہیں۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
1
53
3
76
735
Don't forget Dr. Hussam Abu Safieh and all the prisoners in Israeli jails. They are not just a passing trend.
74
771
32
1,102
6,761
AbdulWahab retweeted
Keşke BM İsrail’in Gazze’de sürdürdüğü küresel soykırım krizini de umursasaydı…
209
2,995
41
7,236
47,528
غزه فقط یک خبر یا چند عدد نیست؛ آن‌ها انسان‌هایی‌اند که زیر بمباران، گرسنگی و رنج زندگی می‌کنند. سکوت نکنید؛ صدای مردمی باشید که در میان درد و آوار، چشم‌انتظار همدلی جهان‌اند. 🖤
119
658
8
1,960
13,531
Bugünün 'Okçular Tepesi' Gazze’dir. Gazze’yi unutmayın ve terk etmeyin… Gazze’yi paylaşın, sahipsiz bırakmayın…
674
4,874
159
7,897
80,139
جب اس معصوم بچی سے پوچھا گیا کہ ”تمہارے پاؤں میں چپل کیوں نہیں؟ تمہارے والد کہاں ہیں؟ کیا آج تم نے دوپہر کا کھانا کھایا ہے؟ تو اس معصوم بچی کے چہرے پر جو خاموش تاثرات تھے، وہ شاید زندگی بھر کسی کے دل سے نہ مٹ سکیں۔ اللہ گواہ ہے، ہمارے ساتھ جتنی بھی ظلم و زیادتی ہوئی ہو، ہم پھر بھی کبھی یہ دعا نہیں کریں گے کہ کسی بھی معصوم بچے پر ایسے حالات آئیں۔ نہ کسی پنجابی بچے پر، نہ کسی اور معصوم پر۔ کیونکہ بچے کسی جنگ، سیاست یا نفرت کے ذمہ دار نہیں ہوتے۔ لیکن ہم یہ سوال ضرور کرتے ہیں کہ پنجابی ریاست کے حکمران آخر ہمارے پشتونوں پر اتنا ظلم کیوں کر رہے ہیں؟ آخر کب تک اپنے ڈالروں کی جنگ میں معصوم بچوں کے سروں سے چھت چھینی جاتی رہے گی؟ کب تک ان کے والدین ان سے جدا کیے جائیں گے؟ کب تک ان معصوم بچوں کو ننگے پاؤں، بھوکا، بے آسرا اور بے سہارا چھوڑا جاتا رہے گا؟ آخر ان معصوم بچوں کا قصور کیا ہے؟ #StopPashtunGenocide #PashtunLivesMatter #StopStateTerrorism
9
168
12
306
5,521
خوف پیدا کرنا پیپلز پارٹی کا مائنڈ سیٹ ہے پیپلز پارٹی خوف پیدا کر کے سندھی مہاجر فساد کروا کے مزے کرتی ہے جب ان کی کرپشن پر سوال اٹھتا ہے تو فورا لوگوں کو لڑانے کی بات کرتے ہیں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان
4
70
3
129
4,695
بالآخر؛ 79 سال کے بعد قوم کو اصلی و نسلی یہودی ایجنٹ مل گئے۔۔۔!!!
43
1,195
16
2,413
38,563
AbdulWahab retweeted
💔🥹
11
331
7
484
8,475
میرے خیال میں یہ وجہ ہوسکتی ہے!
عمار بھائی کے حق میں آواز بلند کریں۔ ظالم حکمران عوام کو جینے نہیں دے گی۔ کیا حق بات کہنے والے کو اغوا کیا جائے گا۔ تم کتنے عمار اٹھاو گے ہم سب عمار ہی تو ہیں۔ جمعیت کے قایدین کو بھی التجا ہے وہ بھی عمار بھائی کو بازیاب کرانے میں کوشش کریں۔
1
1
13
AbdulWahab retweeted
صحافی و اینکر عمار خان یاسر گزشتہ کئی دنوں سے لاپتہ ہیں۔ جمعیت علماء اسلام آسٹریلیا اس گمشدگی کی شدید مذمت کرتی ہے — حق گوئی کوئی جرم نہیں، آزادیِ صحافت کا احترام کیا جائے اور عمار خان یاسر کو فوری بحفاظت بازیاب کیا جائے۔ من جانب: حاشم عباسی، کوآرڈینیٹر سوشل میڈیا، جے یو آئی آسٹریلیا #عمار_خان_یاسر #AmmarKhanYasir
4
134
5
318
2,681
یہ کوئی عام شخص نہیں یہ علم و وقار کاایک پورا عہد ہے،جو آج بھوک کے سامنے ہاتھ میں خالی دیگچہ لیے باری کے انتطار میں کھڑاہے شمالی غزہ کے77سالہ پروفیسر عبداللہ ایوب مکینیکل انجینئرنگ کے استاد،مصر کے فارغ التحصیل،وہ شخصیت جن کی آمد پر محفلیں احتراماً کھڑی ہو جایا کرتی تھیں🇵🇸🇵🇸🔁
66
1,517
24
3,771
22,466
عمار خان یاسر کے اکاونٹ سے جو ویڈیو ڈلیٹ کی گئی ہے تمام سوشل میڈیا کے دوست اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ پوسٹ کریں ؛👇 #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #نومبر26_سرگودھا_تیارہو
2
167
5
313
2,713
عمار بھائی کے حق میں آواز بلند کریں۔ ظالم حکمران عوام کو جینے نہیں دے گی۔ کیا حق بات کہنے والے کو اغوا کیا جائے گا۔ تم کتنے عمار اٹھاو گے ہم سب عمار ہی تو ہیں۔ جمعیت کے قایدین کو بھی التجا ہے وہ بھی عمار بھائی کو بازیاب کرانے میں کوشش کریں۔
1
58
4
168
1,111
AbdulWahab retweeted
یہ ویڈیو ڈلیٹ کی گئی ہے عمار بھائی نے خواجہ آصف اور حکمرانی چمچوں کو انکا اصل چہرہ دکھایا ہے؛ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #نومبر26_سرگودھا_تیارہو
6
302
10
642
6,975
یہ کوئی عام شخص نہیں، یہ علم و وقار کا ایک پورا عہد ہے، جو آج بھوک کے سامنے ہاتھ میں خالی دیگچہ لیے باری کے انتطار میں کھڑا ہے شمالی غزہ کے 77 سالہ پروفیسر عبداللہ ایوب مکینیکل انجینئرنگ کے استاد، مصر کے فارغ التحصیل، وہ شخصیت جن کی آمد پر محفلیں احتراماً کھڑی ہو جایا کرتی تھیں۔
60
1,025
12
2,464
20,277