سید جرار حیدر نقوی retweeted
We are the nation of Imam Hussain a.s.
Say No to Imperialism
Say No to Humiliation
Ayatollah Khamenei is on the path of Imam Hussain a.s.
#PakistanSupportsImamKhamenei
#Down_With_USA
#Down_With_Israel
سید جرار حیدر نقوی retweeted
From Najaf to Qom, from Karbala to today,
The message is one: do not bow to oppression.
#PakistanSupportsImamKhamenei
#لبيك_يا_خامنه_ای
Ayatollah Khamenei stands unbreakable — and the enemies will kneel. 🇮🇷🔥
#PakistanSupportsImamKhamenei
4
میرے آقا کی جانب جو اُٹھی نظر
چھین لونگا اُن آنکھوں سے نورِ بصر
کاٹ دوں گا ہر اُس آدمی کی زباں
بڑھ گیا کوئی حدِ ادب سے اگر
#PakistanSupportsImamKhamenei
4
سید جرار حیدر نقوی retweeted
عرش والے میری توقیر سلامت رکھنا
فرش کے سارے خداوں سے الجھ بیٹھاھوں
#PakistanSupportsImamKhamenei
سید جرار حیدر نقوی retweeted
SINWAR HAS GIVEN YOU TWO OPTIONS
Choose one to save:
1- Your tool of dominance aka international law
2- Your advanced military base aka Israel
You chose the latter.
Thank you for participating in Sinwar’s plan.
سید جرار حیدر نقوی retweeted
۷ اکتوبر کی گونج آج بھی زندہ ہے 💥✊
ہم فلسطین کے ساتھ تھے، ہیں اور رہیں گے 💚🇵🇸
#PalestineSolidarityWeek #ہفتہ_یکجہتی_فلسطین
سید جرار حیدر نقوی retweeted
ٹرمپ ان 20 نکات سے اصل میں کیا چاہتا ہے؟ ایک ہی بات کہ اسرائیل کو فوری سیاسی سانس اور طویل مدتی اسٹریٹیجک تحفظ جس کا طریقۂ کار یوں ہے:
سب سے پہلے “امن” کے نام پر ایک مختصر وقفہ جو قیدیوں کی فوری رہائی اور بمباری کی عارضی معطلی بنے تاکہ اسی مہلت میں حماس کی مزاحمتی ریڑھ کی ہڈی توڑی جائے: سرنگیں، مورچے، اسلحہ سازی اور تنظیمی نیٹ ورک “ڈی ملٹرائزیشن” کے پردے میں ہمیشہ کے لیے ختم۔ اس کے بعد امداد اور نقل و حرکت کا کنٹرول اقوامِ متحدہ و منتخب ایجنسیوں کے ہاتھ، تاکہ مقامی یا اسلامی ڈلیوری چین آزاد نہ کھڑی ہو سکے، رفح بھی شرائط کے تالے میں رہے۔
حکمرانی کے باب میں مطلوب یہ ہے کہ غزہ فوراً ایک “غیرسیاسی ٹیکنوکریٹ کمیٹی” کے سپرد ہو جس کے اوپر ایک بیرونی “بورڈ آف پیس” بیٹھا ہو جو سربراہ خود ٹرمپ، مشیروں میں پرانے مغربی چہرے ، یعنی چابی باہر۔ فلسطینی اتھارٹی کو اقتدار بھی تب ملے جب وہ پہلے سے لکھی گئی اصلاحات اور 2020 والے نقشے پر دستخط کر دے؛ مقامی مزاحمتی قوتوں کا کسی درجے میں بھی کردار صفر۔
سیکیورٹی ماڈل میں ایک انٹرنیشنل سٹیبلائزیشن فورس لانا مقصود ہے جو امریکہ کی نگرانی اور عرب شراکت کے ساتھ ہتھیاروں کی آمد کو روکے، “تعمیرِ نو” کے سامان کی ٹریفک پولیس بنے، اور فلسطینی پولیس کو اسی سانچے میں ڈھالے جس سے مزاحمت دوبارہ اٹھ نہ سکے۔ اسرائیل کا عملی کنٹرول “قبضہ یا الحاق” کہے بغیر برقرار رہے: بتدریج انخلا کے سنگِ میل، مگر مستقل “حفاظتی موجودگی” کا حق محفوظ۔
معیشت میں ہدف یہ کہ غزہ کو سرمایہ کار قیادت والے خصوصی زون، ترجیحی ٹیرف اور میگا پروجیکٹس کے ماڈل پر لے آیا جائے ، پارکس و سیاحت کی زبان میں شہرِ مزاحمت کو کمرشل کوریڈور بنا دیا جائے۔ آبادی کے باب میں نرم جملہ“جانا چاہیں تو آزاد”جس کا تاریخی ترجمہ اکثر خاموش نقل مکانی بنتا ہے۔ آخر میں “بین الاقوامی مکالمہ” سے بیانیہ بدلا جائے اور فلسطینی ریاست کو محض “خواہشِ عوام” تک محدود رکھا جائے جس کا کوئی عملی روڈمیپ نہیں۔
خلاصہ یہ 20 نکاتی خاکہ “جنگ روکنے” سے زیادہ “مزاحمت روکنے” کا منصوبہ ہے۔
اسرائیل محفوظ، غزہ منضبط، حکمرانی بیرونی، معیشت سرمایہ کی، اور خودمختاری کسی دور کی منزل۔
سید جرار حیدر نقوی retweeted
ہفتۂ یکجہتیِ فلسطین, عہدِ حمایت و مزاحمت
ہفتۂ یکجہتیِ فلسطین و حماس (1اکتوبرتا 7 اکتوبر) ایک سیدھا سا عہد ہے، اس ہفتے بھر ہم کھل کر فلسطین کی حمایت کریں، ظلم اور نسل کُشی کی واضح مذمت کریں، اور مجاہدینِ فلسطین خصوصاً حماس کے ساتھ اپنی یکجہتی صاف لفظوں میں ظاہر کریں۔
اس کی عملی صورت بھی آسان ہے، سوشل میڈیا پر مہم چلائیں، اپنے علاقوں میں چھوٹے بڑے اجتماعات، مجالس، بیانات اور نشستیں رکھیں تاکہ پیغام دنیا تک پہنچے۔
قرآنی طریقہ یہی ہے، “تبرّی” یعنی ظالم اور غاصب سے نفرت کا کھلا اظہار، اور “تولّی” یعنی الٰہی نمائندوں اور مظلوموں سے دوستی و محبت،یہی جذبہ آگے بڑھ کر امر بالمعروف اور نہی عن المنکر بنتا ہے۔
اس ہفتے کا خاص دن 7 اکتوبر (طوفانُ الأقصیٰ) ہے، شہداء اور مجاہدین کی قدر دانی کریں، اور امت خاص طور پر مسلم امت اپنے فریضۂ حمایت کی تجدید کرے۔
یاد رہے، نیت اور دل کی نسبت کی بھی قیمت ہے ،جو شخص دل سے خیر کا حمایتی ہے، وہ جہاد کے کارِ خیر میں شریک سمجھا جاتا ہے۔
پورا ہفتہ ہر ممکن طریقے سے فلسطین کی حمایت کریں، ظلم کی مذمت کریں، اور حماس سمیت مجاہدینِ فلسطین سے کھلی یکجہتی دکھائیں تاکہ ہمارا قول اور عمل ایک ہی سمت، ایک ہی صف اور ایک ہی صدائے حق میں جڑ جائے۔
#ہفتہ_یکجہتی_فلسطین #PalestineSolidarityWeek
#hammas
سید جرار حیدر نقوی retweeted
مسلم قوموں کو فلسطین کو بچانے کا سوچنا چاہیے۔ انہیں ان ذلیل اور خودغرض حکمرانوں کے سمجھوتے والے طریقوں کی نفرت اور بےزاری کا اظہار کرنا چاہیے، جو فلسطین کے نام پر لوگوں کی امیدوں کو تباہ کر چکے ہیں...
#PalestineSolidarityWeek #ہفتہ_یکجہتی_فلسطین
سید جرار حیدر نقوی retweeted
📷عالمی یوم طـوفان الاقــصیٰ مارچ
ہفتۂ یکجہتیِ فلسطین
7 اکتوبر 2025
بمقام: ناصر باغ تا اسمبلی ہال لاھور
#lahore #reelsfypシ #SyedJawadNaqvi #ہفتہ_یکجہتی_فلسطین #palestineSolidarityweek
سید جرار حیدر نقوی retweeted
#فلسطين ریاست تسلیم کرنے کے شور میں اصل کھیل مزاحمت کو توڑنا ہے کیونکہ آٹھ اسلامی ممالک کی واشنگٹن میں ٹرمپ کے ساتھ خفیہ اور مبہم ملاقاتیں اسی سمت اشارہ کرتی ہیں اور ٹرمپ خود کہہ چکا ہے کہ جو میں چاہتا ہوں یہ بہترین گروہ کر کے دے گا لہٰذا دو بڑے اہداف صاف نظر آتے ہیں اول یرغمالیوں کی بلا شرط رہائی تاکہ پہلی رکاوٹ ہٹے دوم حماس کو اپنی خفیہ سرنگوں مورچوں اور بنکروں سے باہر نکال کر کچل دینا اور اسی غرض سے جنگ بندی اور فلسطینی ریاست کو تسلیم جیسے بیانیے کاغذ پر رکھے جا رہے ہیں تاکہ زمین پر حماس کو باہر لا کر کاری ضرب لگائی جا سکے۔
یہی وہ سیاسی فریب ہے جس کی نشان دہی متن میں ہوئی کہ قراردادیں اور بیانئے پیپر پر رہیں گے جبکہ اصل ہدف مزاحمت کا خاتمہ یعنی حماس کا خاتمہ ہوگا اور اگر واقعی فلسطین بنانا مقصود ہوتا تو پہلے دن سے قتل عام رک جاتا مگر معاملہ الٹ ہے کہ غزہ کھنڈر ہے اور حماس قائم ہے اس لیے اب صرف بیانیہ بدلا گیا ہے مقصد وہی رکھا گیا ہے چنانچہ ہوشیار رہنا ہوگا کیونکہ “تسلیم فلسطین” کی گونج میں “مقاومت” کے گلے پر ہاتھ ڈالا جا رہا ہے۔
#Palestine #Gaza #غزة
#khaiber shikanhttps://youtu.be/47GgBkRHA5E?si=XJUfKBgqHwBTZCeM
15
سید جرار حیدر نقوی retweeted
SMOKING GUN video 🚨: Israeli jet flaring before bombing the hospital!!!!!!
سید جرار حیدر نقوی retweeted
This is on Joe Biden, Emmanuel Macron, Ursula von der Leyen and every other Western leader cheering on the slaughter right now.






















