Pinned Tweet
🇯 🇺 🇲 🇲 🇦 🇭 🇲 🇺 🇧 🇦 🇷 🇦 🇰
جمعہ مبارک کا درود وسلام پڑھ لیں
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
القرآن الکریم ترجمہ:
"اے ہمارےرب!ہمیں دنیا میں بھی بھلائی عطا فرما ،اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما ،اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا۔"
(سورہ البقرہ آیت 201)
آمین
#قومی_زبان
مقبوضہ سرائیکستان retweeted
آلََلََـබـρّ آمًًيََـــــــــــنِِ يََِِــُـﷻـآآآآربًًٌٌٍ ٲاٖلـ؏ــــۛــْــٲاٖلمـــۛــْــين.ᥫ᭡
#جمعة_مباركة_طيبة
مقبوضہ سرائیکستان retweeted
🇬 🇴 🇴 🇩 🇳 🇴 🇴 🇳
صوبہ ہکو صرف سرائیکستان
پاکستان دا استحکام سرائیکستان سرائیکستان
تیڈی شان میڈی شان سرائیکستان سرائیکستان
بہاولپور نا ملتان سرائیکستان سرائیکستان
#قومی_زبان
مقبوضہ سرائیکستان retweeted
کچھ نقش تیری یاد کے باقی ہیں ابھی تک
دل بے سر و ساماں سہی ویراں تو نہیں ھے
مقبوضہ سرائیکستان retweeted
السلام علیکم ورحمتہ الللہ
جمعہ مبارک
بیشک الللہ کے ذکر سے دلوں کو سکون ملتا ہے
#درودوسلام_کی_فضیلت
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
#سرمایہ_زیست
#يوم_الجمعة
#قومی_زبان
#Pakarmy
#اردو_زبان
#CaraACaraRTVE
#RLHolidaySG
#魔法使いの夜
#
مقبوضہ سرائیکستان retweeted
زندگی میں ایسا وقت ضرور آتا ہے جب آپ کو سمجھ آتی ہے کہ ہر چیز کو ٹھیک کرنا آپکی زمہ داری نہیں تھی، کچھ رشتے اپنی جگہ تک آکر اپنی مدت پوری کرنے کے بعد خود ہی ختم ہو جاتے ہیں کچھ لوگ اپنی ترجیحات بدل لیتے ہیں اور کچھ راستے ہماری مرضی کے بغیر ختم ہو جاتے ہیں!!
مقبوضہ سرائیکستان retweeted
𝘈𝘴𝘭𝘢𝘮𝘰𝘢𝘭𝘦𝘬𝘶𝘮
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جمعہ کے دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھ تک پہنچایا جاتا ہے۔"
#اردو_زبان
مقبوضہ سرائیکستان retweeted
یا اللہ! 🌸
ہر دل کو سکون، ہر چہرے کو مسکراہٹ، ہر گھر کو خوشیوں اور ہر زندگی کو اپنی رحمتوں سے بھر دے۔
جو پریشان ہیں اُن کی پریشانیاں دور فرما، جو بیمار ہیں اُنہیں شفا عطا فرما، جو اداس ہیں اُن کے دلوں کو خوشیوں سے آباد فرما۔
آمین
#جمعة #درود_وقرآن
مقبوضہ سرائیکستان retweeted
🪴السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🪴
🪴نماز پڑھیں🪴 قرآن مجید پڑھیں 🪴
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
مقبوضہ سرائیکستان retweeted
> السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🤲
> جمعہ مبارک 🌙
> اللہ کریم آپ کے آج کے دن کو رحمت، آسانی، برکت اور خوشیوں سے بھر دے۔
> آج جمعہ ہے، درود شریف پڑھ کر کمنٹ میں آمین لکھ دیں، اللہ آپ کی ہر دعا قبول کرے۔
مقبوضہ سرائیکستان retweeted
اے الله! بے شمار درُود و سلام، رحمتیں و برکتیں اُس آخری نبی پر کہ جس پہ تو نے اپنے دین کی تکمیل فرمائی، جس نے ہمیں اندھیروں سے نکال کر صراط مستقیم کی طرف ہدایت عطا کی.
اللهم صل على مُحَمَّد وعلى آل مُحَمَّد (نسائی 1293)
السلام عليك أيها النبي ورحمة اللَّهِ وبركاته (بخاری 6230)
مقبوضہ سرائیکستان retweeted
انسانیت شرما گئی، ضمیر سو گئے!💔💔
ڈیرہ غازیخان تھانہ چوٹی زیریں کی حدود قصبہ مموری میں ایک معصوم و کمسن بچے فرقان کو رسیوں سے باندھ کر درندگی کا نشانہ بنایا گیا۔ یہ محض ایک جرم نہیں بلکہ پورے معاشرے کے منہ پر طمانچہ ہے۔
ایک پھول جیسے بچے کی چیخیں کس کس کے دروازے پر دستک دیں گی؟ اگر آج اس درندے کو عبرتناک سزا نہ ملی تو کل کسی اور کا لختِ جگر اس وحشت کا شکار ہوگا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ @MaryamNSharifآئی جی پنجاب، آر پی او ڈیرہ غازی خان سی سی ڈی فوری نوٹس لیں اور اس وحشی درندے کو کیفرِ کردار تک پہنچا کر معصوم کو انصاف دلائیں!
@GovtofPunjabPK
@OfficialDPRPP
@CCD_Punjab
@rpodgkhan
#ChotiZereen #DeraGhaziKhan #JusticeForInnocent #PunjabPolice
مقبوضہ سرائیکستان retweeted
آپ بھی اگر شادی کر رہے تو پہلے تلاشی ضرور لیں شادی پوری زندگی کا مستقبل ہے30 سال کی لیڈیز ٹیچر نے اپنے 17 سالہ سٹوڈنٹ لڑکے سے شادی کر لی لیکن وہ لڑکا خسرہ نکلا اب بیچاری ٹیچر پریشان ہے
مقبوضہ سرائیکستان retweeted
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے گھر رحمت کے فرشتے آئیں تو آپ گھر سے نکل جائیں۔۔۔
شکریہ۔
🫠
مقبوضہ سرائیکستان retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب دوست احباب ؟
آیئے سورہ یسن کی تلاوت سماعت فرمائیں۔۔تاکہ سارا دن برکت میں گزرے اور اللہ کی رحمتیں نازل ہوں ہم پر
سدا سلامت رہیں آمین یا رب العالمین #تلاوت_خاشعہ
#کاشف_محمود_عمان
#جمعة_طيبة
youtu.be/7t8-THbys78?si=LPiP…





























