SSP Operations Lahore (@SSPOperations) header
SSP Operations Lahore (@SSPOperations) profile picture

Official account of SSP Operations Lahore. Account is handled by Social Media Team.

Joined May 2020
ایس ایس پی آپریشنزاسماعیل الرحمن کھاڑک کی میؤ ہسپتال آمد۔ احتجاجی مظاہروں کے دوران زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت۔ "پولیس جوانوں کا جذبہ لائق تحسین ہےلاہور پولیس کے جوانوں نے پرُ تشددواقعات میں ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا" ایس ایس پی آپریشنز @OperationsWing @DIGOpsLahore #lahore
5
4
ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چودھری کی زیرصدارت شہر کے بینکوں کی سکیورٹی کے حوالے سے اجلاس۔ ایس ایس پی اسماعیل کھاڑک نے بریفنگ دی۔ " بینکوں کا دوبارہ سیکیورٹی آڈٹ، حفاظتی اقدامات ایس او پی کے مطابق کیے جائیں" ڈی آئی جی آپریشنز @DIGOpsLahore @Spearheads13
2
3
13
ایس ایس پی آپریشنزاسماعیل الرحمن کھاڑک کی تھانہ شفیق آباد میں کھلی کچہری۔ شہریوں کی درخواستوں پر متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کی۔ "شہریوں کے مسائل کافوری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ ایس ایچ اوز شہریوں کی مسائلکے حل کیلئے مقررہ اوقات میں تھانوں میں موجودرہیں" ایس ایس پی آپریشنز
1
1
6
السلام وعلیکم! ایس ایس پی آپریشنز اسماعیل الرحمٰن کھاڑک آج مورخہ 15 اکتوبر2021، بمقام تھانہ شفیق آباد،بوقت 03بجے سہ پہر کھلی کچہری میں شہریوں کے مسائل سنیں گے۔ #JummaMubarak #RabiulAwal #todaylahore
1
لاہور پولیس کا ایس ایس پی آپریشنز اسماعیل الرحمن کھاڑک کی قیادت میں شہر کی اہم شاہراہوں پرفلیگ مارچ "فلیگ مارچ کا مقصدامن و امان کی صورتحال اورقانون کی بالادستی قائم کرنا ہے۔شہریوں کے جان و مال کےتحفظ کیلئے لاہور پولیس ہردم تیار ہے"ایس ایس پی آپریشنز @DIGOpsLahore @Spearheads13
4
4
1
57
ایس ایس پی آپریشنز اسماعیل الرحمٰن کھاڑک کا شہر کے مختلف گرجا گھروں کا دورہ سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ⚫️لاہور پولیس کے 1000 سےزائد اہلکار سیکورٹی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں ⚫️شہری حفاظتی اقدامات کو مدنظررکھتے ہوئے پولیس عملے سے تعاون کریں"ایس ایس پی آپریشنز @DIGOpsLahore
1
2
🔴لاہور پولیس شہر کو نشے سے پاک کرنے کیلئے پر عزم ✅سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر اور ڈی آئی جی آپریشنز کیپٹن(ر)سہیل چودھری کی ہدایت پر منشیات فروشوں کیخلاف مہم تیز، 🔴کاہنہ پولیس کی کارروائی،سابقہ ریکارڈ یافتہ 02 منشیات فروش گرفتار،03کلو940 گرام چرس برآمد،
ایس ایس پی آپریشنزلاہوراسماعیل الرحمان کھاڑک کی تھانہ گڑھی شاہو میں کھلی کچہری شہریوں کی درخواستوں پرمتعلقہ افسران کوہدایات جاری کیں "آئی جی پنجاب راؤسردارعلی خان کے احکامات کی روشنی میں آفیسرزشہریوں کی مسائل سننے کیلئےمقررہ اوقات کارمیں تھانوں میں موجودرہیں"ایس ایس پی آپریشنز
1
علماء کرام کے وفد کی ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چودھری سے ملاقات ایس ایس پی آپریشنز اسماعیل الرحمٰن کھاڑک،ودیگر افسران موجود ملاقات میں جشن عید میلاد النبیﷺ کی مناسبت سے سکیورٹی انتظامات بارے تبادلہ خیال۔ اجلاس کے آخر میں ملک وقوم کی سلامتی کیلئےدعائے خیر کی گئی۔ترجمان آپریشنز ونگ
میری وفا کا تقاضہ ہے کے جاں نثار کروں اے وطن تیری مٹی سے ایسا پیار کروں میرے لہو سےجو تیری بہار باقی ہومیرا نصیب کے میں ایسا بار بار کروں" @RashidHadayat92 #PunjabPolice #PoliceMartyrsDay #PoliceMartyrsDay2021 #سلامشہدائےپولیس #SalamPolice @OperationsWing #یوم_شہداء_پولیس_2021
5
12
4
78