SSP Operations Lahore retweeted
شہر میں امن و امان کی فضا قائم رکھنے کے لئے @SSPOperations کی قیادت میں لاہور پولیس کا مختلف شاہراؤں پر فلیگ مارچ
"لاہور پولیس شہریوں کی حفاظت کے لئے پوری طرح الرٹ ہےنقص امن اور بد امنی پھیلانے کی کوششوں کو ناکام بنا دیں گے۔"ڈی آئی جی آپریشنز
@Spearheads13 @OfficialDPRPP
SSP Operations Lahore retweeted
سندر پولیس کی کاروائی ،موٹرسائیکل سنیچر گینگ گرفتار
ملزمان کے قبضہ سے چھینی ہوئی موٹرسائیکلز، موبائل فونز اور لاکھوں روپے نقدی برآمد۔
ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ 03پسٹل بھی برآمد۔
@OperationsWing
SSP Operations Lahore retweeted
الحمدللہ! نواں کوٹ پولیس نے کچھ گھنٹوں میں گمشدہ 4 سالہ علی رضاء کو تلاش کرکے بحفاظت ورثا کے حوالے کردیا ہے،
#Lostandfoundlahorepolice #lostandfound
@DIGOpsLahore @RazaPSP
SSP Operations Lahore retweeted
ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چودھری کا شیرانوالہ فلائی اؤور کا دورہ، سی ٹی او لاہور منتظر مہدی اور ایس ایس پی آپریشنز اسماعیل کھاڑک بھی ہمراہ سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔
@OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK @Spearheads13
SSP Operations Lahore retweeted
وَاذۡكُرِ اسۡمَ رَبِّكَ وَتَبَتَّلۡ اِلَيۡهِ تَبۡتِيۡلاًؕ ﴿۸﴾
"And remember the Name of your Lord and devote yourself to Him whole heartedly"
Surah Muzzamil : 8
#FridayThoughts #JummaMubarak
SSP Operations Lahore retweeted
راوی روڈ پولیس کی کارروائی، سوشل میڈیا پر خواتین کی تضحیک آمیز ویڈیو اپلوڈ کرکے بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار
@OfficialDPRPP @SajidKianiPSP @SSPOpsLahore @spcityops @HassanJehangeer
SSP Operations Lahore retweeted
محکمانہ امتحان لسٹ B-1 برائے پروموشن کانسٹیبلان مورخہ 05 جون 2021 کو پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ میں منعقد ہوگا۔
@OfficialDPRPP @DIGOpsLahore
SSP Operations Lahore retweeted
"سوشل میڈیا پر اسلحہ کی تشہیر اور پولیس کیخلاف دھمکی آمیز ویڈیو بنانے والا ٹک ٹاک بدمعاش گرفتار"
@OfficialDPRPP @SajidKianiPSP @spcivilline
SSP Operations Lahore retweeted
الحمدللہ !
چوکی جناح ہسپتال پولیس نے بچی کو بخیروعافیت والدہ کے حوالے کر دیا، لاہور پولیس آپریشن ونگ تلاش و تشہیر میں معاون بننے والے تمام افراد کی مشکور ہے۔
@OfficialDPRPP @SajidKianiPSP @SSPOpsLahore @cpwbpunjab @SarahAhmad_PTI
SSP Operations Lahore retweeted
ابابیل فورس نے 3 ماہ میں 37 دہشت گردوں کو گرفتار کیا
@DIGOpsLahore @SSPOpsLahore
SSP Operations Lahore retweeted
تلاش ورثاء...!
جناح ہسپتال لاہور سے ایک 3سالہ بچی ملی ہےجو اپنا نام نہیں بتا سکتی۔ورثاء کی تلاش میں لاہور پولیس کا ساتھ دیں۔
برائے رابطہ
قاسم محرر چوکی جناح ہسپتال
03004444172
SSP Operations Lahore retweeted
حکومت پنجاب @GovtofPunjabPK کے نوٹیفکیشن کے مطابق بروز ہفتہ اور اتوار تمام کاروباری مراکز و مارکیٹ بند رہیں گے۔
#lockdown2021
حکومت پنجاب @GovtofPunjabPK نے لاک ڈاؤن میں توسیع کے احکامات جاری کر دیئے ہیں
#lockdown2021
SSP Operations Lahore retweeted
شیراکوٹ پولیس کی کاروائی، شہر لاہور میں مردہ جانوروں کے گوشت کی سپلائی ناکام بنا دی
مردار گوشت کے دھندے میں ملوث لوگوں کیخلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی، ایس پی اقبال ٹاؤن @avais_shafiq
SSP Operations Lahore retweeted
On 22.05.1990 while He was patrolling in the area, a call was received regarding an ongoing robbery at a jewellery shop. When police reached, heavily armed robbers opened fire at the Police vehicle. Constable Munir Ahmed got seriously injured and later on embraced Shahadat.
SSP Operations Lahore retweeted
"Why do you not seek forgiveness of Allah that you may receive mercy ?"
[ Surah An-Naml : 46 ]
#fridaymorning #BlessedFriday #FridayFeeling #PrayForPalestine
SSP Operations Lahore retweeted
نشتر کالونی پولیس کی کارروائی، خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے دوکانداروں سے پیسے وصول کرنے والا جعلی پولیس اہلکار گرفتار
پولیس کی وردی کا تقدس پامال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہوسکتے، ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد
@DIGOpsLahore @SSPOpsLahore
SSP Operations Lahore retweeted
ڈیفنس سی پولیس کے علاقے میں پٹرولنگ ڈیوٹی پر موجود PRU 72 نے کمیونٹی پولیسنگ کا بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے شہری کا پیسوں سے بھرا ہوا پرس ملنے پر مالک کو تلاش کرکے واپس کردیا۔
@SajidKianiPSP @DolphinLahore
SSP Operations Lahore retweeted
مصری شاہ پولیس کی بروقت کاروائی، ٹک ٹاک پر اسلحہ کی نمائش کی ویڈیو اپ لوڈ کرنے والا ملزم گرفتار، ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل اور گولیاں برآمد، مقدمہ درج
@SSPOpsLahore @spcityops @HassanJehangeer
SSP Operations Lahore retweeted
30 سال سے زائد عمر کے پولیس اہلکاروں کےلئے بھی ویکسینیشن شروع
پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ ویکسینیشن سنٹر میں کورونا وباء میں فرنٹ لائن پر لڑنے والے اہلکاروں کےلئے #COVIDVaccination کا عمل جاری، 06 روز میں 1762 پولیس اہلکاروں کو ویکسینیشن لگائی گئی
@Dr_YasminRashid
SSP Operations Lahore retweeted
Train your children about interacting with strangers and educate them regarding the good and bad touch.
@cpwbpunjab
#SAVETHECHILDERN

















