Sher.ali Khan (@S_Ak_1) header
Sher.ali Khan (@S_Ak_1) profile picture

جمعیت کی دعوت جمعیت کا پیغام خدا کی زمین پر خدا کا نظام

Joined June 2020
Photo by Sher.ali Khan (@S_Ak_1)Photo by Sher.ali Khan (@S_Ak_1)Photo by Sher.ali Khan (@S_Ak_1)Photo by Sher.ali Khan (@S_Ak_1)Photo by Sher.ali Khan (@S_Ak_1)Photo by Sher.ali Khan (@S_Ak_1)Photo by Sher.ali Khan (@S_Ak_1)Photo by Sher.ali Khan (@S_Ak_1)Photo by Sher.ali Khan (@S_Ak_1)Photo by Sher.ali Khan (@S_Ak_1)
بدل رہا کے پی کے بدل رہا کوہستان بدل رہا کندیا اور دوبیر 2010 سے ابھی تک ایسے ہی نظام زندگی گزر رہی @_Mansoor_Ali @iqrarulhassan @HamidMirPAK @geonews_urdu @ARYNEWSOFFICIA
1
2
67
پچھلے دس سالوں سے جو سلوک کے پی کے گورنمنٹ کوہستان کے ساتھ کر رہی اب لوگوں کی برداشت ختم ہوچکی اس سوتیلا سلوک کو مزید برداشت نہیں کیا جاسکتا
1
37
ریاست ما جیسی ہوتی اور خیبر پختونخوا غیر پشتون کیلے سوتیلی ماں جیسی ہے پشتون پشتون اور پشتون کاش کوہستان گلگت بلتستان کا حصہ ہوتا
2
38
کہاں ہے گنڈا پور صاحب لوگ رمضان میں اپنے پیاروں کی لاشیں ڈھونڈ رہے صبح سے شام ہوگی نہ ریسکیو نہ پولیس کیا کی پی کا بجٹ صرف پشاور ایبٹ آباد یا سوات کیلے ہے
10
20
524
آج اپر کوہستان کندیا کھٹ کے مقام پر گاڑی خود ساختہ روڈ سے گہری کھائی میں جا گری متعدد جانیں ضائع ہوگی 2010 کی سیلاب میں بہنے والا روڈ آج تک نہ بن سکا 2010 سے اب تک 500 سے زیادہ جانیں ضائع ہوچکی افسوس کوئی پوچھنی والا نہیں
2
45
ماشاءاللہ داسو میں نماز جمعہ کا نظارہ
31
السلام علیکم جن ساتھیوں نے کل پروموشن لسٹ میں شامل ہونا ہو تو نیچے کچھ بھی لکھ دیں تاکہ نظر آنے
106
19
1
78
5,023
آج کی پروموشن لسٹ میں آپ بھی Followers بڑھانا چاہتے ہیں تو.. آج لسٹ رات 10 بجے لگے گی آج کی پرموشن میں حصہ لیں. پرموشن میں حصہ لینے کے لئے.. 1۔ مجھے Follow کریں 2۔ اس پوسٹ کو Repost کریں 3۔ اپنی ID کمنٹس میں Mention کردیں نوٹ: مجھے فالو کر کے اس پوسٹ کو Repost کر کے اپنی ID مینشن کرنے والے ہی اس پروموشن کا حصہ ہوں گے
57
63
90
3,518
اپر کوہستان کندیا میں 2010 سے اب تک لوگ محصور ہے روڈ نہ بن سکا لوگ اپنے مدد آپ روڈ تعمیر کرتے وہ بارش میں بہ جاتا ابھی تک 500سے زیادہ جانے نگل چکا ہے اس کا جواب کون دیگا
3
4
38
فلسطین کے بھوک سے بلکتے بچوں اور لوگوں کی جب ویڈیوز دیکھ رہی تھی تو یہی انجانا ڈر تھا کہ ہم باقی امت اس خاموشی پر اللہ کے کسی عذاب میں نا آجائیں 🙏🏻😭😥
7
29
60
1,016
سندھ پولیس کی جانب سے جےیوآئی کارکنان پر فائرنگ شیلنگ اور پتھراؤ میں درجنوں کارکنان زخمی، قائدسندھ علامہ راشدمحمودسومرو بھی زخمی ہم سندھ پولیس کے اس ظالمانہ طرز عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ #سندھ_بچانےنکلو
11
460
8
683
8,027
تازہ ترین کراچی ٹول پلازہ جمعیت علمائے اسلام کے کارکنان کو صبح 8 بجے سے کراچی ٹول پلازہ پر روکا گیا ہے جے یوآئی سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو کی قیادت میں کارکنان کا کراچی ٹول پر دھرنا جاری کارکنان نے دھرنا دے کر کراچی حیدرآباد موٹروے پر ٹریفک معطل کردی ہم سندھ اسمبلی پر دھرنا دینا چاہتے ہیں ۔ علامہ راشد سومرو پولیس اہلکار زرداری کی نوکری چھوڑ دیں ۔ علامہ راشد سومرو پرامن احتجاج ہمارا آئینی حق ہے ہمارا حق چھینا جارہا ہے۔ علامہ راشد سومرو آئی جی سندھ بتائیں ہمیں کس قانون کے تحت شہر میں داخل ہونے نہیں دیا جارہا ۔ علامہ راشد سومرو
3
223
6
387
4,790
پیپلز پارٹی کس منہ سے جمہوریت کی بات کرتی ہے۔ سندھ پچھلے پندرہ سال سالوں سے پکے کے ڈاکوؤں زرداری اور اس کے چیلوں کے ہاتھوں یرغمال ہے ۔ سندھ پولیس کا سندھ کی انتظامیہ کی ہدایت پر پُرامن احتجاج کرنے والی خواتین پر تشدد قابل مزمت ہے #سندھ_بچانےنکلو
2
185
7
180
4,104