𝓐𝓼𝓪𝓭 𝓤𝓵𝓵𝓪𝓱 𝓓𝓪𝓾𝓭𝔃𝓪𝓲  (@UllahDaudzai) header
𝓐𝓼𝓪𝓭 𝓤𝓵𝓵𝓪𝓱 𝓓𝓪𝓾𝓭𝔃𝓪𝓲  (@UllahDaudzai) profile picture

Long live the end of prophecy

Pakistan
Joined April 2016
Photo by 𝓐𝓼𝓪𝓭 𝓤𝓵𝓵𝓪𝓱 𝓓𝓪𝓾𝓭𝔃𝓪𝓲  (@UllahDaudzai)Photo by 𝓐𝓼𝓪𝓭 𝓤𝓵𝓵𝓪𝓱 𝓓𝓪𝓾𝓭𝔃𝓪𝓲  (@UllahDaudzai)Photo by 𝓐𝓼𝓪𝓭 𝓤𝓵𝓵𝓪𝓱 𝓓𝓪𝓾𝓭𝔃𝓪𝓲  (@UllahDaudzai)Photo by 𝓐𝓼𝓪𝓭 𝓤𝓵𝓵𝓪𝓱 𝓓𝓪𝓾𝓭𝔃𝓪𝓲  (@UllahDaudzai)Photo by 𝓐𝓼𝓪𝓭 𝓤𝓵𝓵𝓪𝓱 𝓓𝓪𝓾𝓭𝔃𝓪𝓲  (@UllahDaudzai)Photo by 𝓐𝓼𝓪𝓭 𝓤𝓵𝓵𝓪𝓱 𝓓𝓪𝓾𝓭𝔃𝓪𝓲  (@UllahDaudzai)Photo by 𝓐𝓼𝓪𝓭 𝓤𝓵𝓵𝓪𝓱 𝓓𝓪𝓾𝓭𝔃𝓪𝓲  (@UllahDaudzai)Photo by 𝓐𝓼𝓪𝓭 𝓤𝓵𝓵𝓪𝓱 𝓓𝓪𝓾𝓭𝔃𝓪𝓲  (@UllahDaudzai)Photo by 𝓐𝓼𝓪𝓭 𝓤𝓵𝓵𝓪𝓱 𝓓𝓪𝓾𝓭𝔃𝓪𝓲  (@UllahDaudzai)Photo by 𝓐𝓼𝓪𝓭 𝓤𝓵𝓵𝓪𝓱 𝓓𝓪𝓾𝓭𝔃𝓪𝓲  (@UllahDaudzai)
𝓐𝓼𝓪𝓭 𝓤𝓵𝓵𝓪𝓱 𝓓𝓪𝓾𝓭𝔃𝓪𝓲  retweeted
مولانا فضل الرحمن صاحب ایک قومی رہنما، رکنِ قومی اسمبلی اور اپوزیشن کا مؤثر و متحرک کردار ہیں معدنیات کی خفیہ سودے بازی اور این ایف سی ایوارڈ کے حوالے پر سوالات اٹھانے کی پاداش میں انہیں وطن دشمن قرار دیا جا رہا ہے، قومی میڈیا پر کردار کشی کی مہم چلائی گئی
18
269
29
608
5,848
𝓐𝓼𝓪𝓭 𝓤𝓵𝓵𝓪𝓱 𝓓𝓪𝓾𝓭𝔃𝓪𝓲  retweeted
4
132
8
271
3,641
𝓐𝓼𝓪𝓭 𝓤𝓵𝓵𝓪𝓱 𝓓𝓪𝓾𝓭𝔃𝓪𝓲  retweeted
انسان جب اپنے آپ کو پاور فل سمجھ کر فرعونیت کا نعرہ انا ربکم الاعلی بلند کرتا ہے، پھر موسی کو ان سے لڑنے کی ضرورت نہیں رہتی، وہ خود اپنی تباہی کا ساماں کرتا ہے۔
9
198
19
451
4,174
𝓐𝓼𝓪𝓭 𝓤𝓵𝓵𝓪𝓱 𝓓𝓪𝓾𝓭𝔃𝓪𝓲  retweeted
ریاست نے ھمیں کیا دیا ھے سوائے لڑائی کے،سوائے ھمیں تقسیم کرنے کے اور سوائے ھمیں مارشل لاء دینے کے #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
30
262
29
301
2,618
𝓐𝓼𝓪𝓭 𝓤𝓵𝓵𝓪𝓱 𝓓𝓪𝓾𝓭𝔃𝓪𝓲  retweeted
مولانا فضل الرحمن صاحب آئین کی بات کرتے ھیں جمھوریت کی بات کرتے ھیں پارلیمنٹ کی بالادستی کی بات کرتے ھیں آپ کی غلط پالیسیوں کو برملا غلط کہتے ھیں یہ آپ کے نزدیک ان کے قصور ھیں اور سب سے بڑا قصور یہ ھے کہ انکا دامن صاف ھے تو پھر آپ کے پاس انکو روکنے کا کوئی ہتھیار نہیں ھوتاسوائے انکی کردارکشی کے، وہ بھی جمعیت کے ابابیل فورا سے پہلے واپس آپ کے چہرے پہ تھوپ دیتے ھیں۔ آپ کا تلملانا ھمیں سمجھ آتا ھے بھئی لیکن کیا کریں آپ کے جبروتسلط کے مقابلے میں اپنے قائد کا دفاع ھمارا فریضہِ اول ھے۔ سو تلملائیے آپ مولانا فضل الرحمن اور جمعیت علماء اسلام کے ابابیلوں کے سامنے ھیں #محافظ_پاکستان_مولانا #عسکری_مہرہ_محسن_نقوی #بحریہ_کاحساب_خودسےلو #معاشی_بحران_نااہل_حکمران #WhoOwnsDHA_NLC
93
595
81
950
15,616
𝓐𝓼𝓪𝓭 𝓤𝓵𝓵𝓪𝓱 𝓓𝓪𝓾𝓭𝔃𝓪𝓲  retweeted
تین سال میں 18 لاکھ پڑھے لکھے افراد پاکستان چھوڑ کر چلے گئے جنہوں نے ابھی نہیں چھوڑا انکے لئے بھی ایسے حالات پید کئے جا رہے ہیں وہ بھی یہ ملک چھوڑ جائیں
821
2,677
304
10,455
414,970
𝓐𝓼𝓪𝓭 𝓤𝓵𝓵𝓪𝓱 𝓓𝓪𝓾𝓭𝔃𝓪𝓲  retweeted
مولانا فضل الرحمن صاحب زبان سے ایک جملہ ادا کرتے ہیں، تو معلوم و نامعلوم سب کی چیخیں نکل جاتی ہیں!
29
279
11
444
9,397
𝓐𝓼𝓪𝓭 𝓤𝓵𝓵𝓪𝓱 𝓓𝓪𝓾𝓭𝔃𝓪𝓲  retweeted
ان نازک حالات میں سعودی عرب پر حملے قابل مذمت اور تشویشناک ہیں تاریخ میں پہلی بار مکہ مکرمہ میں خطرے کے سائرن بجنا پوری امت مسلمہ کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے اس موقع پر امریکہ کا سعودیہ کی مدد سے انکار امت کے خلاف اسکے ان روایتی مذموم عزائم کا حصہ ہے
1,303
221
3,911
240,137
𝓐𝓼𝓪𝓭 𝓤𝓵𝓵𝓪𝓱 𝓓𝓪𝓾𝓭𝔃𝓪𝓲  retweeted
مولانا فضل الرحمان صاحب کا اپنے اجتماع میں فیض کو پڑھنا اپنے آپ میں ایک کمال ہے اور اُس پر طرّہ یہ کہ مولانا نے خوب پڑھا 😇
چند روز اور مری جان چند روز اور مری جان فقط چند ہی روز ظلم کی چھاؤں میں دم لینے پہ مجبور ہیں ہم اور کچھ دیر ستم سہہ لیں تڑپ لیں رو لیں اپنے اجداد کی میراث ہے معذور ہیں ہم جسم پر قید ہے جذبات پہ زنجیریں ہیں فکر محبوس ہے گفتار پہ تعزیریں ہیں اپنی ہمت ہے کہ ہم پھر بھی جیے جاتے ہیں زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں لیکن اب ظلم کی میعاد کے دن تھوڑے ہیں مولانا فضل الرحمن فیض احمد فیض کی نظم پڑھتے ہوئے۔ @MoulanaOfficial
38
119
2
895
107,697
𝓐𝓼𝓪𝓭 𝓤𝓵𝓵𝓪𝓱 𝓓𝓪𝓾𝓭𝔃𝓪𝓲  retweeted
Hunter vs. Hunter in the Jungle: Who Came Out on Top? | A Dangerous Predator Becomes Another Predator’s Prey! 24 News HD جنگل میں شکاری بمقابلہ شکاری، بازی کس کے ہاتھ رہی؟ ایک خطرناک شکاری خود دوسرے کا شکار بن گیا!. #Wildlife #Jungle #Predator #Viral #Trending #Nature #AnimalWorld
1
16
21,573
𝓐𝓼𝓪𝓭 𝓤𝓵𝓵𝓪𝓱 𝓓𝓪𝓾𝓭𝔃𝓪𝓲  retweeted
مجھے میرے ماں باپ نے سرینڈر کرنے اور سرجھکانے کے لیے پیدا نہیں کیا ھے مولانا فضل الرحمن صاحب #مرد_آہن_مولانا #پروپیگنڈہ_برگیڈ #چوکیدار_وڑگیا #BroadcastMaulanaNow #LawyersStandWithMaulana #مولانا_سے_معافی_مانگو #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
109
890
90
1,432
25,202
𝓐𝓼𝓪𝓭 𝓤𝓵𝓵𝓪𝓱 𝓓𝓪𝓾𝓭𝔃𝓪𝓲  retweeted
اگر مولانا فضل الرحمٰن صاحب پر ریاست یا ادارے کا اعتراض ہے تو پرچہ کرائیں ۔ امیر جےیوآئی کے پی مولانا عطاء الرحمن صاحب مدظلہ #مولانا_سے_معافی_مانگو #سلیکشن_مافیا_نامنظور #آئین_شکن_مقدس_گائے #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ #معافی_مائی_فٹ #مولانا_شان_پاکستان
25
288
23
327
4,309
𝓐𝓼𝓪𝓭 𝓤𝓵𝓵𝓪𝓱 𝓓𝓪𝓾𝓭𝔃𝓪𝓲  retweeted
جس قیادت نے دہائیوں تک شہداء کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہو، اس پر شہداء کی توہین کا الزام لگانے سے پہلے ثبوت پیش کرنا لازم ہے۔ تراشے ہوئے کلپس حقیقت کا متبادل نہیں۔ #مولانا_سے_معافی_مانگو #مولانا_شان_پاکستان #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ #سلیکشن_مافیا_نامنظور #آئین_شکن_مقدس_گائے
27
221
16
262
2,841
𝓐𝓼𝓪𝓭 𝓤𝓵𝓵𝓪𝓱 𝓓𝓪𝓾𝓭𝔃𝓪𝓲  retweeted
73
967
55
1,687
16,823
𝓐𝓼𝓪𝓭 𝓤𝓵𝓵𝓪𝓱 𝓓𝓪𝓾𝓭𝔃𝓪𝓲  retweeted
مرکزی کوارڈینیٹر انجینئر ضیاءالرحمن صاحب کا پروگرام میرے سوال ابصار عالم کےبساتھ۔۔۔ @ziaurrehman76 @AbsarAlamHaider #مولانا_سے_معافی_مانگو #آئین_شکن_مقدس_گائے #مولانا_شان_پاکستان #حلف_نبھاؤ_بارڈرجاؤ
2
32
1
31
397
𝓐𝓼𝓪𝓭 𝓤𝓵𝓵𝓪𝓱 𝓓𝓪𝓾𝓭𝔃𝓪𝓲  retweeted
مرکزی کوآرڈینیٹر انجنئیر ضیاء الرحمان صاحب کی اینکر ابصار عالم سے خصوصی گفتگو #مولانا_سے_معافی_مانگو #حلف_نبھاؤ_بارڈرجاؤ #سلیکشن_مافیا_نامنظور #آئین_شکن_مقدس_گائے #معافی_مائی_فٹ #مولانا_شان_پاکستان – at Islamabad, Pakistan
32
378
39
559
12,178
𝓐𝓼𝓪𝓭 𝓤𝓵𝓵𝓪𝓱 𝓓𝓪𝓾𝓭𝔃𝓪𝓲  retweeted
اور یہ بات یاد رکھیں کہ میں حکومت سے لڑتا ہوں میں کسی پارٹی سے سیاسی اختلاف کرتا ہوں لیکن حکمرانوں سے لڑنے کا معنی یہ نہیں کہ میں وطن عزیز کے چہرے کو بھی نوچا کرو ملک میرا ہے اس ملک کی حفاظت ہم اپنا فرض سمجھتے ہیں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن
4
28
1
57
646
𝓐𝓼𝓪𝓭 𝓤𝓵𝓵𝓪𝓱 𝓓𝓪𝓾𝓭𝔃𝓪𝓲  retweeted
ابھی ابھی ایک ویڈیو دیکھی جس میں ایک یوتھی چیخ رہا تھا کے “عمرانہ اشارہ کوا او بیا یے تماشہ کوا” او بھائی صاحب عمران تو تین سالوں سے رو رو کر اشارے تو کیا چیختے چیختے تھک گیا،، آخر پتہ نہیں اشارہ اور کیسے ہوتا ؟ آئی بغیرتوں شرمیدلوں 😂🙈
2
8
35
579
𝓐𝓼𝓪𝓭 𝓤𝓵𝓵𝓪𝓱 𝓓𝓪𝓾𝓭𝔃𝓪𝓲  retweeted
ڈیم نمبر 804 اگر کوئی کہتا ہے کہ تاریک انصاف نے کوئی ڈیم نہیں بنایا، تو اسے یہ ویڈیو دکھا دیں۔
2
33
4
60
2,365