SabreenaSana (@S_S_here_) header
SabreenaSana (@S_S_here_) profile picture

❤️ Pakistan zinda baad ❤️🇵🇰 Think positive and be positive 😊 SS here😉 Poetry+Music lover 💝

Joined March 2016
Photo by SabreenaSana (@S_S_here_)Photo by SabreenaSana (@S_S_here_)Photo by SabreenaSana (@S_S_here_)Photo by SabreenaSana (@S_S_here_)Photo by SabreenaSana (@S_S_here_)Photo by SabreenaSana (@S_S_here_)Photo by SabreenaSana (@S_S_here_)Photo by SabreenaSana (@S_S_here_)Photo by SabreenaSana (@S_S_here_)Photo by SabreenaSana (@S_S_here_)
♥️
202
64
4
619
65,757
بیشک ۔۔۔ جمعہ مبارک ❤️ #قومی_زبان
1
9
103
اے زندگی اتنی بدسلوکیاں ہم نے کون سا بار بار آنا ہے #قومی_زبان
1
5
5
143
وہ معجزے سکُوت کے ہم کو بھی کر عطا ہم حالِ دل سناٸیں مگر گُفتگُو نہ ہو #قومی_زبان
4
7
21
265
وہ نہیں آئے گا لیکن مُجھے دروازے پر ایک مانُوس سی دَسْتَک کا گُماں رہتا ہے ہم تیرے بعد سَنبھل سکتے ہیں شاید لیکن! آگ بُجھ جائے تو کچھ دیر دُھواں رہتا ہے #قومی_زبان
1
4
9
194
ہم نہ ہوتے تو کسی اور کے چرچے ہوتے خلقت شہر تو کہنے کو فسانے مانگے دل کسی حال پہ قانع ہی نہیں جان فرازؔ مل گئے تم بھی تو کیا اور نہ جانے مانگے احمد فراز #قومی_زبان
1
6
16
214
بے سبب چھوڑ کے جانے سے کہیں بہتر ہے آ کسی روز کہیں بیٹھ کر جھگڑا کر لیں #قومی_زبان
2
6
13
184
بوجھ بے معنی سوالوں کے اٹھا رکھے ہیں ہم نے سو فکر دل و جان کو لگا رکھے ہیں #قومی_زبان
2
5
12
213
تمہیں ہے اپنے ستم کا ملال ویسے ہی ہمارے دوش پہ سر تھا وبال ویسے ہی ⁧#قومی_زبان⁩
5
7
308
SabreenaSana retweeted
Every day is a good day for #NFAK #قومی_زبان
9
1
8
525
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے ❤️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️ جمعہ مبارک ❤️ #قومی_زبان
5
9
165
SabreenaSana retweeted
چاہت میں کیا دنیا داری۔۔۔
10
17
82
3,499
#قومی_زبان درد کچھ دن مکین تو ٹھہرے ابھی کل ہی تو یار بچھڑا ہے راجہ اکرام قمرؔ
6
9
1
29
479
زندگی اور کچھ بھی نہیں تیری میری کہانی ہے #قومی_زبان
1
6
15
366
یہ زندگی درد بھی ہے یہ زندگی ہے دوا بھی دل توڑنا ہی نا جانے جانے یہ جوڑنا بھی #قومی_زبان
5
12
316
اندازِ تغافل سے شناسا ہے دلِ زار ... اب ہم نہ کہیں گے، تُو کبھی آ ،تُو کہیں مل #قومی_زبان
2
11
1
29
814
باباجی کہتے ہے کہ ہر محبت اور دوستی غیر متوقع تبدیلی کی کہانی ہے، اگر ہم محبت کرنے سے پہلے اور بعد میں ایک ہی شخص ہیں، تو اس کا مطلب ہے کہ ہم نے محبت کی ہی نہیں۔ #محبت_مافیا
1
2
10
178
SabreenaSana retweeted
عُمراں لنگھیاں پبّاں پار کلام بھی محبت 🥰 گانے والا بھی محبت 🥰 @shortgun73
10
6
3
40
1,601
وہ مجھ سے لاتعلقی کی انتہا پر ہے میرا دل ہے کہ رابطے کو مرا جا رہا ہے #محبت_مافیا
1
7
101
تم تو حل تھے میری اذیتوں کا تم بھی اب مشکلوں میں ڈالو گے؟ #محبت_مافیا
3
5
67
ہر بار مُکر جاتے ہیں جو عہدِ وفا سے توہین وہ کرتے ہیں یوں ہر روز قسم کی کرتا تو کرم ہے وہ مگر کیجیے بھی کیا ظالم یہ بڑھا دیتے ہیں حد روز ستم کی #قومی_زبان
5
10
219