SaimaA (@Sa7ps) header
SaimaA (@Sa7ps) profile picture

Stand with humanity stand with peace

USA
Joined December 2022
Photo by SaimaA (@Sa7ps)Photo by SaimaA (@Sa7ps)Photo by SaimaA (@Sa7ps)Photo by SaimaA (@Sa7ps)Photo by SaimaA (@Sa7ps)Photo by SaimaA (@Sa7ps)Photo by SaimaA (@Sa7ps)Photo by SaimaA (@Sa7ps)Photo by SaimaA (@Sa7ps)
Replying to @ZohranKMamdani
To be Muslim in New York is to expect indignity. But indignity does not make us distinct—there are many who face it. It is the tolerance of that indignity that does. #ZohranKMamdani
66
71
1
1,001
178,824
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ With a heavy heart and profound sadness, I share the heartbreaking news of the passing of my beloved father Syed Sajid Askari (Ibne Syed Hassan). Namaz e Janaza will be held on Friday 30th October, 2026 after Jumma prayers 1:30 PM onwards at Imam Bargah Shuhada-e-Karbala Ancholi, Karachi. I kindly request everyone to remember him in your duas.
147
60
14
361
14,120
جلدی سے ٹھیک ہو جائیں میری پیاری ماں ۔۔۔ اللہ آپ سے کے والدین کو صحت والی زندگی عطا فرماۓ
65
50
2
369
3,655
لے فیرمضبوط قدم 😆😆😆
ن لیگ کی حکومت اس وقت بہت مضبوط قدموں پر کھڑی ہے، عاصمہ شیرازی
10
6
2
41
4,350
دفاعی معاہدہ ایران ہورہا ہے اور وزیردفاع خواجہ آصف پاکستان بیٹھا ہے۔ او کوئی شرم ہوتی ہے۔ کوئی حیا ہوتی ہے۔ کوئی ایتھکس بھی ہوتے ہیں۔ نا شرم ہے۔ نا حیا ہے 😂😂😂😂
7
7
2
22
1,192
دشمن بھول گیا ہے کہ اُس نے بھی مرنا ہے۔ 80 سالہ نورین نیازی، میرے لیڈرعمران خان کی بہن، جیل سے کارڈیالوجی ہسپتال منتقل کی گئیں۔ مگر خاندان کو نہ اطلاع، نہ ملاقات کی اجازت! ایک بوڑھی علیل خاتون کو تنہائی میں رکھنا، اس کے خاندان اور وکلا تک رسائی روکنا انسانیت اور قانون کی توہین ہے۔ یہ ظلم نہیں تو اور کیا ہے؟ فوری طور پر خاندان کو ملاقات کرائی جائے، مکمل طبی رپورٹ شائع کی جائے، اور عمران خان کے ساتھ تمام بے گناہ نظربند فوراً رہا کیے جائیں! آزادی ✊🏼 #NoreenKhanNiazi #FreeImranKhan #HumanRightsViolation #Pakistan ایسٹ انڈیا کمپنی کی قاتل قابض ناپاک فُوج مُردہ آباد AussieMughal👑 | AI generated
1
13
25
291
مایوسی کفر ہے- اگر تم سانس لے سکتے ہو, تو تمھیں ہار ماننے کا کوئی حق نہیں ہے-
2
2
59
ان بیریز barriers کو ہٹانے کی وجہ سے 10 سال سزا دی گئی #ReleaseImaanAndHadi
4
11
1
32
697
دوستو۔ ایک اور باجی متعارف کرانے کا وقت آگیا ہے 😆😆😆
30
4
2
61
4,424
مرد مردوں سے لڑتے ہیں گھر کی عورتوں کو بیچ میں نہیں لاتے!
67
2,447
18
7,632
52,211
خواتین اینکرز کا عورت کارڈ صرف ان خواتین کے لیے ہوتا ہے جو ن لیگ اور موجودہ نظام کی نوکر ہوں؟ عمران خان کی ستر سالہ بے گناہ بہن کی صحت خرابی کے معاملے پر مذمتیں اور ہمدردی کے چند الفاظ کیوں نہیں؟باقی سب میں بیشرمی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے لیکن آپ لوگوں کی کوئی حد نہیں
34
1,669
8
4,843
40,370
نیشنل پریس کلب اور کلثوم ہسپتال کے مابین معاہدہ، فیملی اور والدین بھی مستفید ہو سکیں گے
9
52
3,610
خواجہ آصف کی آج کی تقریر کے بعد مولانا فضل الرحمان کا جواب بھی آئے گا۔۔
34
42
13
270
67,209
ضمانت کے لئے وکالت ناموں پر دستخط تو نہ ہوئے مگر ایک اور کیس کا فیصلہ آگیا، ایک ماہ میں ٹرائل مکمل ہوگیا۔ نہ میڈیا نہ وکیل مگر عدالت چلتی رہی۔بسوں پر لکھا ہوتا ہے " سواری لبھے نہ لبھے سپیڈ 190" عدالتیں بھی وہی بسیں ہیں کہ جہاں ضرورت ہو وہاں سب بالائے طاق رکھ کر فیصلہ ضرور آتا ہے انصاف لبھے نہ لبھے سپیڈ 190
وکالت ناموں پر دستخط ہونے کے دوران ایک اور کیس میں ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کا ٹرائل حتمی مراحل میں داخل اگلے دو سے تین روز میں فیصلہ متوقع
54
2
183
3,887
SaimaA retweeted
جاوید ہاشمی نے میرے لیے گندے الفاظ استعمال کیے اور کہا اسے میری شاگردی میں لاؤ میں نے انہیں کہا ہر عورت بکاؤ نہیں ہوتی ! ساجدہ احمد ۔۔ ہاشمی صاحب پچھلے کچھ عرصے سے اسٹیبلشمنٹ کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں باقی آپ خود سمجھ دار ہیں ۔۔
6
19
4
136
8,500
بیرئیر ہٹانے کے معاملے کو جج طاہر عباس سپرا نے دہشتگردی قرار دیا ہے اس ملک میں انصاف کا نظام چیک کریں
18
1
144
2,109
🚨🚨ظلم کی انتہا🚨🚨 نورین نیازی کو رات جس ICU میں رکھا گیا تھا ابھی تو نورین نیازی وہیں ہیں، ICU کو ابھی تالے لگے ہوئے ہیں، پولیس تعینات ہے، نورین نیازی کو فیملی اور معالجین تک رسائی نہیں دی گئی بزرگ خواتین سے یہ جنگ عوام اور اداروں کے درمیان مزید نفرت کا باعث بن رہی ہے
2
4
181
سہیل آفریدی کی ایک حکمت عملی تھی اس وقت کوئی نہیں بولا، اب سارے کہتے ہیں اس نے تو ہمارے ساتھ بات ہی نہیں کی، اس نے تو ہمارے ساتھ شئیر ہی کچھ نہیں کیا تھا، اس نے تو ہمیں اعتماد میں ہی نہیں لیا تھا، بھئی اس وقت بتانا تھا ناں، تب آپ کہہ رہے تھے بڑے لوگ نکل آئے ویڈیوز شئیر کر رہے تھے، اگر اس کی حکمت عملی غلط تھی تو اس وقت بتاتے ناں، عمران ریاض خان
2
18
37
873
SaimaA retweeted
ننگے بادشاہ کی ہارڈ اسٹیٹ
1
9
25
544
ظلم پھر ظلم ہے، بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔۔۔ پولیس والوں نے بتایا یہ سب اس وقت ملٹری انٹیلجنٹس کے کنٹرول میں ہے اور حکم ہے کوئی پرندہ بھی پر نہ مار سکے لیکن اللہ کی فوج اور فیلڈ مارشل تو غیر سیاسی ہیں نا۔۔۔!!!
5
2
11
337
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد اگر آپ قانون، آئین، اسلامی اصولوں، انتخابات، پارلیمان، جمہوریت اور عالمی انسانی حقوق کے دائرے میں جنگ لڑ رہے ہوں تو عمران خان یہ جنگ کب کا جیت چکا ہوتا۔ لیکن جب مقابلہ ایسے گروہ سے ہو جو قانون کو خاطر میں نہ لائے، خوف کو ہتھیار بنائے، اور وردی و اختیار کی آڑ میں جرائم کا تحفظ کرے؛ جب سرکاری و غیر سرکاری اداروں کے مخصوص عناصر قانون شکنی کو حب الوطنی کا لبادہ پہنائیں اور باقی لوگ مصلحت کی خاموشی اوڑھ لیں، تو اسے فتح نہیں کہتے۔ یہ فتح نہیں، اپنے گلے میں لعنت کا طوق ڈالنا ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ جبر ہمیشہ قائم نہیں رہتا۔ جب وقت پلٹتا ہے، ضمیر جاگتے ہیں اور قدرت کا انصاف حرکت میں آتا ہے تو اقتدار کے مضبوط ترین حصار بھی ٹوٹ جاتے ہیں۔ اور وہ وقت آنے والا ہےجب احتساب سے کوئی منصب، کوئی وردی اور کوئی طاقت بالاتر نہیں ہوگی۔
1
7
1
16
273