
وہاں طبیب کیا کرے !!! جہاں تیری گفتگو ہی شفاء ٹھہرے !!! @ImranKhanPTI
Joined September 2021
- Tweets149K
- Following2.8K
- Followers6.7K
- Likes32.5K
𝐒𝐉𝐒 retweeted
نه تھی کوئی اور رنجشیں،۔۔۔
صرف عادتوں میں تضاد تھا۔۔
کہ اسے پسند تھی شوخیاں،۔۔
مجھے سادگی میں کمال تھا۔۔
#اردو_زبان
𝐒𝐉𝐒 retweeted
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيد مَجِيدٌ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صَبَاحُ الْخَيْرِ وَالنُّورِ 💕
🌿 زندگی کا اصل سرمایہ — وقت، ایمان اور نیک اعمال
اللہ تعالیٰ سورۃ العصر میں ارشاد فرماتا ہے:
وَالْعَصْرِ إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ
ترجمہ: زمانے کی قسم! بے شک انسان خسارے میں ہے۔
(سورۃ العصر: 1–2)
زندگی کا ہر گزرتا لمحہ ہمیں ہماری آخری منزل کے قریب لے جا رہا ہے۔ کامیاب وہ نہیں جس نے صرف دنیا کما لی، بلکہ اصل کامیاب وہ ہے جس نے اپنے ایمان کی حفاظت کی، نیک اعمال کیے، حق کا ساتھ دیا اور صبر و استقامت کے ساتھ دوسروں کو بھی حق اور صبر کی نصیحت کی۔ وقت ایک ایسی نعمت ہے جو واپس نہیں آتی، اس لیے اسے اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے استعمال کریں، کیونکہ اصل کامیابی آخرت کی کامیابی ہے۔ 🤍
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
دو نعمتیں ایسی ہیں جن کے بارے میں بہت سے لوگ خسارے میں ہیں: صحت اور فراغت۔
(صحیح البخاری: 6412)
🍃اللہ تعالیٰ ہمیں ایمان، اخلاص اور عملِ صالح کی دولت سے مالا مال فرمائے، حق کو پہچاننے اور اس پر ثابت قدم رہنے، صبر کے ساتھ ہر آزمائش کا سامنا کرنے اور دوسروں کو حق و صبر کی تلقین کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ ہمارے وقت، زندگی اور اعمال میں برکت عطا فرمائے، اور ہمیں دنیا و آخرت کی حقیقی کامیابی نصیب فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻
#quran_alkarim
#Inspiration
#صباح_آلخيــــر
𝐒𝐉𝐒 retweeted
وَالْقَمَرَ قَدَّرْنَاهُ مَنَازِلَ حَتَّىٰ عَادَ كَالْعُرْجُونِ الْقَدِيمِ
اور چاند کی بھی ہم نے منزلیں مقرر کردیں یہاں تک کہ (گھٹتے گھٹتے) کھجور کی پرانی شاخ کی طرح ہو جاتا ہے
سُورَةُ يسٓ - 39
#اردو_زبان
𝐒𝐉𝐒 retweeted
ليتَ الشوقَ يُحملنا إلى رحابك. 🕊️
اللهم لا تحرم قلوبنا لذّة العودة. ♡
کاش کہ آرزو ہمیں
آپکی بارگاہ میں لے جا سکے۔ 🕊️
اے خدا ہمارے دلوں کو
ایسی خوشی سے محروم نہ کر۔ ♡
#اردو_زبان
#خاتم_الرسلﷺ
𝐒𝐉𝐒 retweeted
* ❀❣️✰﷽✰❣️❀
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#صباح_الخيـر
#اردو_زبان
چلیں بس کریں !*
اٹھیں اور جن معاملات میں پریشان ہیں۔ ربّ کے آگے سجدہ ریز ہوں اور چپکے سے کہہ دیں۔
یا اللّٰه !مجھے یقین ہے تو میرے لیے بہتر سے بہترین کرے گا۔
*جیسے تو راضی ویسے میں راضی بس مجھے اپنی رضا میں راضی ہونے کی توفیق عطا فرما.*
𝐒𝐉𝐒 retweeted
لوگ آبِ حیات
ڈھونڈتے پھرتے ہیں
میں سکون سے
بیٹھی چاۓ پیتی ہوں
#اردو_زبان
𝐒𝐉𝐒 retweeted
جویریہ صدیق بھی قوم کی بیٹی ہے
جو اپنے مرحوم شوہر ارشد شریف کے لیے انصاف کی متلاشی ہے
#JusticeForArshadSharif
𝐒𝐉𝐒 retweeted
اسکے ہمراہ #کہکشاں پہ چلتے ہوئے یوں لگے
زمیں سے دور محبت کا اک مکاں ہو جائے۔۔۔۔
اسکے پہلو میں، #چاند مدھم روشنی برسائے
اپنے ہونے کا مفہومِ جیسے جاوداں ہو جائے۔۔۔
نور، رات کی پلکوں پہ خواب رکھتی رہی
جیسے ہر خواب عشق کا اک جہاں ہو جائے۔۔۔!!!
#کلام_نور
#اردو_زبان
اسلام علیکم !
محترم احباب #اردو_زبان
@urdu_zuban
ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے
#چاند #ستارے #کہکشاں
آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.
فوج کی ملکیت میں قائم مارگلہ ہیوی انڈسٹریز لمیٹڈ میں چینی اور مقامی سرمایہ داروں کیساتھ ملکر راولپنڈی میں 2.25 ارب ڈالر کی لاگت سے لیتھیم آئن مینوفیکچرنگ پلانٹ کا معاہدہ کرلیا
🛑 اس بزنس پر بھی پھوج نے قبضہ کرلیا پرائیویٹ سیکٹر میں یہ بزنس جاتا تو پاکستان کو اسکا بہت فائدہ ہوتا


















