saifullah retweeted
Imagine if only one had honesty to admit the success of free hospitals across Sindh, building over 1 million climate resilient homes, empowering women, reducing infant mortality, lining 3675 miles of irrigation canals 4 farmers, mining water to turn Thar green..despite budget restraints & constant threats thou the 100 seats in provincial assembly solidifies #PPP governance record more than any tweet could 🙏
Imagine if @BBhuttoZardari had the capacity for humility & acknowledged PPPs utter failure at governance in Sindh for nearly 20 years? He could have won some hearts with that but chose whining, deflection & attacks on @shazbkhanzdaGEO for asking the most basic, softball questions
چین:
آبادی ایک ارب 41 کروڑ
صوبے 23
افغانستان:
آبادی 4 کروڑ
صوبے 34
ترقی کہاں ؟
كُنْ فَيَكُونُ کی طاقت صرف اللہ تعالی کے پاس ہے
14
saifullah retweeted
سچ بولنا آسان نہیں ہوتا، خاص طور پر اس ملک میں جہاں سچ کی قیمت اپنی جان سے چکانی پڑتی ہے۔
چیئرمین بلاول نے کراچی پریس کلب میں وہ باتیں کہہ دی جو بہت سے لوگ دل میں رکھتے ہیں مگر کہنے کا حوصلہ نہیں۔
”سسٹم خود نہیں ٹوٹا، اسے توڑا گیا، اور اس کا علاج سیاسی ری سیٹ ہے“
saifullah retweeted
پنجاب دھرتی کی پکار ۔۔۔
پنجاب نے ن لیگ کو پچھلے چالیس سال اور پی ٹی آئی کو وزارت اعلی پہ بٹھایا مگر بدلے میں یہ دونوں جماعتیں نمک حرامی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پنجاب کی تقسیم پہ راضی ہیں۔
پنجاب اسمبلی میں دونوں پارٹیوں کی کثیر تعداد کے باوجود تقسیم کے خلاف قرارداد کیوں پیش نہیں ہوتی
saifullah retweeted
بلاول کے بیانیے کے خلاف میڈیا کے حملوں پر امتیاز عالم کا تجزیہ
مجھے شاہزیب کی بہادری و بیباکی پہ حیرت ہوتی ہے کہ وہ بلاول بھٹو کو زچ کرنے کے لیئے ہر طرح کی گولہ باری کررہا تھا۔ کیا یہ ایماندارانہ صحافت کا بیبک اظہار تھا یا کچھ اور؟ اس طرح کی جرات کبھی انہیں بھی تو دکھائے جنکی شہ پر وہ اس انٹرویو میں مہمان کی تذلیل پہ اُترا ہوا تھا۔ بلاول نے صوبوں یا وفاق کی قومی وحدتوں کو ایک اور ریفرنڈم کے زریعہ ٹکڑوں میں بانٹنے کے خلاف ایک جرات مندانہ آئینی اور جمہوری موقف اختیار کیا کہ اسکا اختیار متعلقہ وفاقی یونٹ کی دو تہائ اکثریت اور پارلیمینٹ کی دو تہائ اکثریت کے پاس ہے۔ ظاہر ہے کراچی کے چُھٹ بھئیے تو مہاجر صوبہ بنوانے کے لیئے کسی بھی فراڈ کو برداشت کرنے کے لیئے تیار ہیں۔ پھر ھائیبرڈ نظام کو ری سیٹ کرنے کے نوکرشاھانہ منصوبے کے مقابلے میں سیاسی ری سیٹ کو جمہوری تقاضوں کے مطابق کرنے کا مطالبہ جیو جیسے فدوی میڈیا کو کیوں گوارا ہوگا؟ خاص طور پہ اگر عمران خان کی رہائ اور شفاف انتخابات کا تقاضہ کیا جائے تو نقوی کی پیروی کے علاوہ شاہ زیب کا پاس چارا ہی کیا تھا؟ پھر کارکردگی بھی آگئ اور میڈیا ٹرائلَ بھی شروع ہوگیا۔ آزادی سے محروم کیئے گئے میڈیا کو کچھ تو شرم آنی چاہیئے کہ اگر کوئ ھائبرڈ آمریئت سے اختلاف کر رہا ہے (بھلے دیر سے ہی) تو اسکی مٹی پلید کرکے اب اپنے ہی منہ پہ کالک مل رہا ہے۔
saifullah retweeted
یوپی سی پی کے مہاجر۔۔۔
انکے اندر کا کیڑا انہیں سکون نہیں لینے دیتا،1947 سے پہلے جس دھرتی پہ انکی نسلیں آباد تھیں اسے چھوڑ کر نیا ملک بنانے چل پڑے پھر نیا ملک بنا کے اب نیا صوبہ بنانا چاہتے ہیں،حالانکہ خود سارے بوسٹن جا کر بس رہے ہیں مگر انکا کیڑا ہے کہ انہیں متواتر تنگ کر رہا ہے
saifullah retweeted
کوئی رہ تو نہیں گیا
حکومت پنجاب نے لاہور کے 140 سال پرانے ایچی سن کالج (سابقہ پنجاب چیفس کالج) کے نئے بورڈ آف گورنرز کا اعلان کر دیا گیا۔
۔۔وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کے برادر نسبتی منتہا اشرف مارتھ
۔۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے بہنوئی اور مشیر علی ڈار
۔۔وفاقی وزیر علی پرویز ملک
۔۔صوبائی وزیر ملک صہیب بھرتھ
۔۔صوبائی وزیر عاشق حسین کرمانی
۔۔پرنسپل سیکرٹری وزیراعلی پنجاب ساجد ظفر ڈال
۔۔سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے بیٹے علی ایاز صادق
۔۔سابق نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز کے بیٹے سلطان گوہر اعجاز
۔۔سابق چئیرمین پی سی بی ذکا اشرف کے بیٹے خان محمد اشرف
۔۔لیفٹیننٹ جنرل (ر) علی قلی خان کے بیٹے حسنین قلی خان
۔۔سابق نگران وزیر میاں مصباح الرحمن کے بیٹے میاں خالد مصباح
۔۔وزیراعلی مریم نواز کے سیکنڈ کزن، ڈائریکٹر الشفیع گروپ ابراہیم طارق شفیع آئندہ تین سال کے لئے بورڈ آف گورنرز کا حصہ ہوں گے۔
پاکستانی ارناب گوسوامی بہت پریشان ہے پروڈیوسر اور لندن میں قیام پذیر رپورٹر کا دفاع بھی کام نہیں آیا !
كُنْ فَيَكُونُ کی طاقت صرف اللہ تعالی کے پاس ہے
شہباز اب کہو یہ بھی جعلی وڈیو ہے ۔
راتب خوروں نے صرف شاہزیب خانزادہ کے سوال رکھ کر گھنگھرو باندھے تھے ، اب زرا آہستہ آہستہ میڈیا سیل کے اکاؤنٹ سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وڈیوز اپلوڈ ہوتے جائیں گے اور آپ سمیت وجییہ ثانی اور لندن میں بیٹھے مرتضیٰ علی شاہ نے کہنا ہوگا کہ یہ جعلی وڈیو بلاول ہاؤس میں بنائے گئے ہیں ۔
جیو نیوز کا برینڈ ایمسنڈر بےنقاب ہو گیا اب وجیہ بھائی بلی کی طرح بند کمروں میں دیواروں کو ٹکریں مار رہے ہیں ۔
كُنْ فَيَكُونُ کی طاقت صرف اللہ تعالی کے پاس ہے
saifullah retweeted
بارہا دفعہ عرض کی ہے ان ٹاوٹ چینلز کو کہ یہ ۲۱ویں صدی ہے اور ہر جیالہ بےلوث تم لوگوں کو بےنقاب کرنے کے لیے چوکس ہے۔ تم لوگ اب فنکاریاں نہیں کر سکو گے۔
پیپلز پارٹی کے میڈیا سیل کے اکاؤنٹ نے شاہزیب خانزادہ کی جب اصلیت دکھائی ، اس کی صحافت کو ایکسپوز کیا اس کے بعد جیو کے ملازم رات کے اس پہر تک جاگ رہے ہیں اور سب کی نیندیں اڑ گئی ہیں ۔
میڈیا سیل @MediaCellPPP میں نے پہلے ہی کہدیا تھا آپ نے بہت زبردست کام کیا ہے ۔
saifullah retweeted
No middleman, direct support! Today, the official launch of Sindh Wheat Support Program ensures subsidy goes straight to farmers through Benazir Hari Card. Food security starts with the farmer.
#SindhWheatSupportProgram #BenazirHariCard
saifullah retweeted
پنجابی اشرافیہ (ایلیٹ) کے زرخرید میڈیا سے زیادہ بددیانت اور خیانت کرنے والا میڈیا شاید ہی کوئی ہو۔
سندھ کے سرکاری اسکول کا عالمی سطح پر دوسری پوزیشن لینا اس زرخرید میڈیا کو نظر نہیں آئے گا کیونکہ یہ بغض اور عناد سے بھرے احساس برتری کے مارے بدبودار جسم ہیں۔
بنگالیوں کے ساتھ پنجابی ایلیٹ کے رویہ کو ہم نے صرف پڑھا اور سنا ہے مگر اب پختونوں، سندھیوں اور بلوچوں کے ساتھ ان کے رویہ کے عینی شاہد ہیں۔
@asmashirazi @HamidMirPAK @NaureenJanjua @SaleemKhanSafi @TalatHussain12 @AhmedMansorReal @_Mansoor_Ali @AajKamranKhan @MazharAbbasGEO @FrontlineKamran @javeednusrat
saifullah retweeted
یونیورسٹی روڈ کا ٹھیکہ FWO کو دیا گیا ہے، اب اس پر جیو بھی بات نہیں کرے گا۔
یہ کیا بات ہوئی کہ یونیورسٹی روڈ نہیں بنا اس لئے ہم آئین کو ایک طرف رکھ کر ریفرنڈم کروائیں گے اور نئے صوبے بنائیں گے۔ شاہزیب اگر آپ سیاست کریں گے تو میں آپ سے بہتر سیاست کر سکتا ہوں۔۔۔
چیرمین بلاول بھٹو راکڈ
شاہزیب خانزادہ شاکڈ
پنجابیوں مبارک ہو یہ ہے وہ سیاسی جماعت جسکو آپ نے ہمشہ منتخب کیا اور آج وہ آپ کے حقوق کی آواز تو کُجاُ تقسیم پہ بضد ہے !
حکومتی ترجمان ، وزیردفاع ، وزیر منصوبہ بندی اور سپیکر پنجاب اسمبلی کی ذاتی راۓ ہے جو پنجاب کو ذاتی جاگیر یا جہیز سمجھ کر بانٹنے کے چکر میں ہیں !
#جاگ_پنجابی_جاگ سے ریفرنڈم کا سفر کامیابی سے جاری ہے
وزیرِداخلہ کی راۓ کو نواز شریف کی راۓ سمجھا جاۓ پھر
كُنْ فَيَكُونُ کی طاقت صرف اللہ تعالی کے پاس ہے
saifullah retweeted
Replying to @MaryamNSharif
@MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN یہی عزت ہے غریب عام آدمی کی ؟
saifullah retweeted
زمانہ معترف ہے
ہماری استقامت کا
نہ ہم نے شاخِ گُل چھوڑی
نہ ہم نے قافلہ بدلا
نہ ہم منزل سے باز آئے
نہ ہم نے رہنما بدلا
@BBhuttoZardari @AseefaBZ
#PoetryClubPPP @PoetryClubPPP






















