Saim retweeted
جو انصافی جلسہ گاہ نہیں پہنچ سکے لیکن ٹوٹیر پر عمران خان کا ساتھ دے رہے ہیں حاضری لگوائیں ✌
Saim retweeted
عمران خان کے مقابلے میں اگر کوئی بڑا نیک صاف نیت والا ہوتا سہی طریقے سے اسکو ہٹا رہا ہوتا تو شاید پاکستان کی اکثریت اسکے ساتھ ہوتی لیکن جب پاکستانی دیکھ رہے ہیں پرلے درجے کے گھٹیا رزیل بکواس نااہل کرپٹ غدار مزہب کے بیوپاری سارے ایک ہو گئے ہیں تو سمجھ لیں عمران خان حق پر ہے
Saim retweeted
میں آج امتِ مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ اسلاموفوبیا کی بڑھتی ہوئی لہر کے خلاف ہماری آواز سنی گئی اور 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کے تدارک کے عالمی دن کے طور پر مقرر کرتے ہوئے اقوام متحدہ نے او آئی سی کی ایماء پر پاکستان کی پیش کردہ تاریخی قرارداد منظور کی۔
Saim retweeted
جسکے فالورز 23.000 ہزار سے کم ہے وہ ریٹویٹ کر کےاپنا ٹویٹر ہنڈل مینشن کریں. شکریہ..
xitter.gq/i/spaces/1MYGNnLrOOVGw
Saim retweeted
شہید سراج رئیسانی صرف میرے والد نہیں بلکہ میرے اُستاد بھی تھے، بچپن سے لے کر جوانی تک ہمیشہ وطن سے محبت کرنا اور دشمن کو للکارنا سکھایا۔ افسوس صرف اس بات کا ہے کہ بابا جان ہمیں جلد چھوڑ کر چلے گئے، پر اُن کا مشن آگے بڑھانا میرا فرض ہے اور خون کے آخری قطرے تک مشن کیساتھ کھڑا ہوں
Saim retweeted
بریکنگ نیوز : امریکی ماڈرن خاتون صحافی نے ”عورت مارچ“ والیوں کی بیند بجا دی , کہا کہ نشئی ٫ طلاق یافتہ ٫ دو نمبر عورتوں کو کلچر کیا پتہ ؟ پاکستانیوں نے فنڈڈ”عورت مارچ“ کو مسترد کیا ہے؟ معروف خاتون صحافی طیبہ ضیاء چیمہ کا دبنگ انٹرویو - یوٹیوب لنک 👇
youtu.be/yeEEvEywZ9w
Saim retweeted
RT کی درخواست:
لاڑکانہ میں بےروزگار خاتون کو کاروبار کرنا مہنگا پڑگیا۔ AC لاڑکانہ احمد علی سومرو خاتون انیزا جٹ کے بیچنے والے کپڑے اپنی سرکاری کار میں پولیس کی مدد سے رکھ کر لےگئےاور خاتون کو زارو قطار روتےہوئےچھوڑ گیا۔ سندھ حکومت کےآئے دن نئے کارنامے عوام کا جینا حرام کر دیا
Saim retweeted
پاکستان اور آسٹریلیا کا سیمی فائنل ہونے جا رہا ہے... لگتا ہے اللہ پاک نے پاکستان کے سارے دشمنوں کو اس دفعہ پاکستان کے ہاتھوں رسوا کروانا ہے پہلے بھارت پھر نیوزی لینڈ پھر افغانستان پھر آسٹریلیا اور فائنل میں انگلینڈ. انشاءاللہ خوب رنگ جمنے والا ہے
Saim retweeted
الحمداللہ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے قوم کو مبارک ہو۔۔۔۔ جن ممالک نے پاکستان سے کرکٹ ختم کرنے کی کوشش کی اللہ نے انکو نیست و نابود کر کے پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچا دیا اور انشاءاللہ اگلا مرحلہ فائنل اور فاتح پاکستان ہوگا
Saim retweeted
Congratulations Team Pakistan. Bowling again was outstanding. A good team will analyse it’s mistakes when it loses. A great team does a thorough analysis of its game even when it wins.
Saim retweeted
Best of luck to you boys for the WC campaign. Just remember millions of hearts beat with you and millions more are praying for you #PakistanZindabad – at Lahore, Pakistan
Saim retweeted
#عشرہ_شان_رحمت_اللعالمین
Join the trend
@Mahi_136
@Maham_136
@AseAsad
@_Faizakhanm
@Ammad64
@No_zidi
@sai_f007
@mr_pakistan10
@Mehrankhan143
@Pti_IK22
@shs____________
@ZaibiKhaan
@OnCloud_N9
@S_Zahra21
@Saim_260
@c_pari1
Saim retweeted
حضرت محمد خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نےفرمایا"جب کوئی بندہ اللّٰہ سے دعاکر کے مانگتا ہے تویا تو اللّٰہ اسکی مانگی چیز عطاکرتا ہےیا اس دعا کےطفیل اس پرآئی کسی مصیبت کو ٹال دیتا ہےجبتک کہ اسنے کسی گناہ یاقطعہ رحمی کی دعانہ کی ہو"دعا مانگوکیونکہ دعااپنا اثرہمیشہ کرتی ہے۔





















