Samachar (@Samacharpk) header
Samachar (@Samacharpk) profile picture

This first-ever trilingual news channel is totally dedicated for the current affairs, covering politics, entertainment, business, tech etc.

Karachi, Pakistan
Joined October 2018
Photo by Samachar (@Samacharpk)Photo by Samachar (@Samacharpk)Photo by Samachar (@Samacharpk)Photo by Samachar (@Samacharpk)Photo by Samachar (@Samacharpk)Photo by Samachar (@Samacharpk)Photo by Samachar (@Samacharpk)Photo by Samachar (@Samacharpk)Photo by Samachar (@Samacharpk)Photo by Samachar (@Samacharpk)
You can send your articles at: [email protected] WhatsApp at: 03132070000
4
711
اداروں سے مستفید ہونے والے انہیں اپنا باپ بنالیتے ہیں، انوار الحق samachar.pk/?p=26090
107
ہمارے ہاں سب سے زیادہ مذہبی کتابیں فروحت ہوتی ہیں۔ دوسرے نمبر پر چسکوں بھری کتب چسکوں بھری کتب وہ ہوتی ہیں جن میں دوسروں کے مذہبی عقائد کا تمسخر اڑاتے ہوئے خودکویعنی مصنف کے عقیدے کو جنتی ’’بوٹا‘‘ قرار دیا جائے۔بس اس ’’بوٹے‘‘ کا پھل جس نے کھایا وہ جنتی ہوا samachar.pk/%d9%85%d8%b7%d8%…
1
6
370
اپنی ساکھ پر توجہ دینےکےبجائےECPاب میڈیاپر’ضابطہ اخلاق‘کےنام پرقطعاَمعقول دکھتی پابندیاں لاگوکرناچاہ رہاہے۔ فرض کیااسکی خواہش پرہوبہوعمل ہواتوروایتی میڈیاکی رہی سہی ساکھ بھی خاک میں مل جائےگی,لوگ فقط سوشل میڈیاہی سےرجوع کرنےکومجبورہوجائیں گے @javeednusrat samachar.pk/?p=26075
87
اگر نوازشریف روزانہ کی بنیادپرانتخابی مہم کےلئےشہرشہرجارہےہوتےتولوگوں کو یقین آجاتاکہ 8فروری کےروز انتخاب کاانعقادطےہوچکاہے۔ فی الوقت میدان میں ہمیں روزانہ کی بنیادپرفقط بلاول بھٹو ہی لوگوں سےبراہ راست رابطےکی کوششوں میں مصروف نظر آرہے ہیں۔ @javeednusrat samachar.pk/?p=26075
1
7
22
617
8تاریخ کو بعدازاں عالی جناب چیف جسٹس نے ’’پتھر پر لکھی تحریر‘‘ پکارا۔ اس فرمان کے بعد شک وشبے کی گنجائش ہی باقی نہیں رہنا چاہیے تھی۔ حکم یہ بھی ہوا کہ صحافی شکوک وشبہات اکسانے سے باز رہیں۔ پیدائشی بزدل ہوتے ہوئے میں اس حکم کی تعمیل کرتا رہا۔ @javeednusrat samachar.pk/?p=26075
47
مولانا فضل الرحمان کے بیان کردہ خدشات | نصرت جاوید @javeednusrat samachar.pk/?p=26075
44
لاہور: پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا samachar.pk/?p=26079
5
8
405
عرض کرنے کا مقصد یہی ہے کہ مطالعہ بہت ضروری ہے۔ مثال کے طور پر اگر آپ 10 صفحات روزانہ پڑھتے ہیں تو یہ ایک ماہ میں 300 صفحات ہوئے اور سال بھر میں 3600 صفحات۔ ہمارے اکثر نوجوان دوست شکوہ کرتے ہیں کہ کتابوں کی قیمتیں بہت زیادہ ہیں۔ @HaiderJavedSyed samachar.pk/?p=26083
1
39
تین جلدوں میں طبع شدہ یہ ناول میں نےلگ بھگ 10بارپڑھا۔ دسویں بار2ماہ قبل پڑھاہے۔جانگلوس میں نےجب بھی پڑھا ایک نشست میں تینوں جلدیں پڑھیں دوسرا جوناول مجھے پسند آیا بالخصوص ایک نشست میں پڑھنے کے لئے وہ قمر اجنالوی کا ناول ’’چاہِ بابل‘‘ ہے۔ @HaiderJavedSyed samachar.pk/?p=26083
1
48
مطالعہ کیوں ضروری ہے؟ | حیدر جاوید سید @HaiderJavedSyed samachar.pk/?p=26083
1
33
امریکا نے تہتر ٹن سامان اٹھانے والے سی فائیو گلیکسی کے ذریعے اسرائیل کو ایک سو پچھتر ملی میٹر تک کی توپیں ، ایم سکسٹی اور ایم فورٹی ایٹ ساختہ بھاری ٹینک ،ا سکوراسکی ہیلی کاپٹرز ، اسکائی ہاک لڑاکا طیاروں کے تیار ڈھانچے اور بارودی کمک پہنچائی۔ samachar.pk/?p=26086
26
خود اسرائیل کا شمار دنیا کے دس بڑے اسلحہ ساز ممالک میں ہوتا ہے۔تاہم اس نے فی الحال تمام بین الاقوامی آرڈرز موخر کر دیے ہیں اور اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے خانہ ساز اسلحہ صنعت کی پروڈکشن لائن چوبیس گھنٹے متحرک ہے۔ samachar.pk/?p=26086
32
پس ثابت ہوا امریکا یاروں کا یار ہے | وسعت اللہ خان samachar.pk/?p=26086
21
تحریک انصاف مسلم لیگ (ن) مسلم لیگ(ق)کےامیدواروں کےمابین ’’دو تیریاں دو میریاں‘‘جیسامک مکا ہوگیا اور وہ ’’بلامقابلہ‘‘ سینٹ کے رکن بن گئے۔ پرویز رشید کی نشست عرفان صدیقی صاحب کے حوالے کردی گئی۔ انہیں بھی تاہم عمران حکومت نے برداشت نہیں کیا۔ @javeednusrat samachar.pk/?p=26071
1
43
عمران کی ذاتی مقبولیت سےمغلوب ہوئےاذہان ابھی تک یہ سمجھ نہیں پائےکہ ہمارےہاں وزیراعظم کاانتخاب امریکی صدر کی طرح ون آن ون مقابلےکی صورت نہیں ہوتا۔وزیراعظم کا ’’انتخابی حلقہ‘‘ قومی اسمبلی ہوتا ہے۔وہاں پہنچے اراکین کی اکثریت اسے منتخب کرتی ہے۔ @javeednusrat samachar.pk/?p=26071
39
آئندہ دس دنوں تک مسترد شدہ کاغذات والے عدالتوں سے انصاف کی دہائی مچائیں گے۔ میرے وہمی ذہن کو اگرچہ یہ خدشہ لاحق ہے کہ انصاف کے خواہاں افرا د کی کثیر تعداد انتخابی ریس سے باہر رکھی جائے گی۔ @javeednusrat samachar.pk/?p=26071
1
4
1
13
2,223
کاغذات نامزدگی کے استرداد کی بنیادی "غلطیاں” | نصرت جاوید @javeednusrat samachar.pk/?p=26071
1
56
اصل میں سکیورٹی اسٹیٹ کے دھندے اسی طرح چلتے ہیں کہ لوگ نفسانفسی کا شکار رہیں تعصبات کا دوردورہ ہو۔ آخرت کی ایسی منظرکشی کی جائے کہ کچھ لوگ خوف سے دنیا بیزار ہوں اور کچھ ترغیب سے۔ @HaiderJavedSyed samachar.pk/?p=26063
1
4
40
انہی دہائیوں میں نسیم حجازی بھی مقبول تھے لیکن ان کے رومانوی کم ” تاریخی رومانوی‘‘ ناولوں کا ہماری لائبریری میں داخلہ بند تھا۔ آپا اماں کا خیال تھا کہ نسیم حجازی رومانوی تاریخی ناولوں کے نام پر فکری و فہمی مغالطوں کا کاروبار کرتے ہیں۔ @HaiderJavedSyed samachar.pk/?p=26063
1
3
53
سچ سے بھاگنے کی ضرورت نہیں | حیدر جاوید سید @HaiderJavedSyed samachar.pk/?p=26063
2
31