Samachar retweeted
ہمارے ہاں سب سے زیادہ مذہبی کتابیں فروحت ہوتی ہیں۔ دوسرے نمبر پر چسکوں بھری کتب چسکوں بھری کتب وہ ہوتی ہیں جن میں دوسروں کے مذہبی عقائد کا تمسخر اڑاتے ہوئے خودکویعنی مصنف کے عقیدے کو جنتی ’’بوٹا‘‘ قرار دیا جائے۔بس اس ’’بوٹے‘‘ کا پھل جس نے کھایا وہ جنتی ہوا samachar.pk/%d9%85%d8%b7%d8%…
Samachar retweeted
انتخابی نشانات محض بصری نمائندگی نہیں ہیں۔ وہ سیاسی جماعتوں اور ان کے حامیوں دونوں کےلئے بہت زیادہ علامتی اور نفسیاتی وزن رکھتے ہیں۔یہ علامتیں پارٹی کی شناخت کا ایک لازمی حصہ بن جاتی ہیں، جو انکی اقدار، نظریے اور ایجنڈے کے لئے کام کرتی ہیں
via @Samacharpk samachar.pk/?p=26018
Samachar retweeted
پی پی پی، جو کہ 18ویں ترمیم کی ایک کلیدی معمار ہے، نے اس آئینی سنگ میل کو پیچھے چھوڑنے کی کسی تجویز کی سختی سے مخالفت کی ہے۔ ملک کو ایک متفقہ آئین فراہم کرنے میں ان کے کردار پر زور دیتے ہوئے، پی پی پی بہتری کے امکانات کو تسلیم کرتی ہے
via @Samacharpk samachar.pk/?p=25944 – at Karachi, Pakistan
Samachar retweeted
پی ٹی آئی کے بانی رہنما قانونی چیلنجز کا سامنا کر رہے ہیں۔ یہ مقدمات مختلف حکومتی اداروں میں چل رہے ہیں، جس کی بنا پر بعض رہنمائوں کو قید اور کچھ مقدمات سے بچنے کے لئے مفرور ہیں۔
مائنس عمران خان اور ووٹر ز کا رجحان | قادر خان یوسف زئی via @Samacharpk samachar.pk/?p=25502
Samachar retweeted
آزادی کسی بھی جمہوری معاشرے کی بنیاد ہے،جو خیالات،معلومات اور عوامی گفتگو کے آزادانہ بہائو کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا کرتی ہے۔ تاہم،یہ پیارا حق ذمہ داریوں کے ساتھ آتا ہے
سنسنی خیز کہانی کے تعاقب میں ذاتی پرائیویسی پر حملے | قادر خان یوسف زئی via @Samacharpk samachar.pk/?p=25461
Samachar retweeted
بلوچستان ایک اور انتخابی چکر کے دہانے پر کھڑا ہے، آنے والے مہینوں میں کیے جانے والے انتخاب نہ صرف صوبے کے سیاسی منظر نامے بلکہ آنے والے برسوں کے لیے اس کی رفتار بھی تشکیل دیں گے۔
@Samacharpk samachar.pk/%d8%a8%d9%84%d9%… – at Sindh, Pakistan
Samachar retweeted
افغانستان بہت خطرناک ہے، لیکن یہاں کا کھانا بہت مزیدار ہے‘‘۔ امریکی کی طرح ، روسی سپاہی نے اپنے دوست کو ایک خط میں لکھا کہ ’’ یہاں یوکرین میں بہت سردی ہے، لیکن یہاں کی لڑکیاں بہت خوبصورت ہیں
جو تیری بزم سے نکلا سو پریشاں | قادر خان یوسف زئی via @Samacharpk samachar.pk/?p=24995
Samachar retweeted
اسرائیل فلسطین سب سے زیادہ متنازع مسائل میں سے ایک ہے۔ حالیہ برسوں میں، بین الاقوامی سفارت کاری میں ایک اہم پیش رفت ہے کیونکہ قطر نے حماس، فلسطینی مزاحمت کار گروپ اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات میں ثالثی کا اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
via @Samacharpk samachar.pk/?p=24531
Samachar retweeted
حماس کا دعویٰ ہے کہ وہ اسرائیلی جیلوں میں اکثر سخت حالات کا سامنا کرنے والے فلسطینی قیدیوں کے ساتھ انسانی سلوک اور رہائی کی وکالت کر رہا ہے۔ یہ موقف فلسطینی معاشرے کے وسیع میدان میں گونجتا ہے، جس سے گروپ کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہوتا ہے۔
حالیہ برسوں میں، بین الاقوامی سفارت کاری میں ایک اہم پیش رفت دیکھنے میں آئی ہے کیونکہ قطر نے حماس، فلسطینی مزاحمت کار گروپ اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات میں ثالثی کا اہم کردار ادا کر رہا ہے
@qadiryusfzai
samachar.pk/?p=24531
Samachar retweeted
پیشہ ور بھکاری اور غیر ہنر مند پاکستانی | قادر خان یوسف زئی
.
بڑی تعداد میں بھکاریوں کی گرفتاریوں میں پاکستان کا نام شامل ہونا ایک کثیر جہتی مسئلے پر روشنی ڈالتا ہے جو سرحدوں سے ماورا ہے اور ملک کے اندر بڑے مسائل پر بات کرتا ہے۔
via @Samacharpk samachar.pk/?p=24349
Samachar retweeted
سودیہ کو اس امر کا مکمل احساس و ادراک ہے کہ فی الوقت اسرائیل کو تسلیم کرنے جیسی’بڑی چھلانگ‘ فلسطینیوں کو تنہا و مزید کمزور کرنے کا باعث ہو گی
@KSAmofaEN @IsraelMFA @ForeignOfficePk @MoFA_Afg @usconsulatekhi @KSAembassyPK @GermanyinKHI @FranceinPak @ChinaCG_Karachi @IRANinKARACHI – at Sindh, Pakistan
مشرق وسطیٰ میں سفارت کاری پر فلسطین کا سوال | قادر خان یوسف زئی
@qadiryusfzai
samachar.pk/?p=24177
Samachar retweeted
کوئی سیاسی یا موجودہ مذہبی شخصیت عظیم ہستی حضرت عمرؓ کے پائوں کی خاک بھی نہیں ہو سکتی۔ رب کائنات کی جانب سے حیاتی میں ہی جنت کی بشارت حاصل کرنے والوں کا موازنہ کسی سے نہیں کیا جاسکتا
اخلاقی حدود سے تجاوز نہ کیا جائے | قادر خان یوسف زئی via @Samacharpk samachar.pk/?p=23796
Samachar retweeted
افغان عبوری حکومت کے غیرذمہ دارانہ طرزعمل اور افغان سرزمین پر مختلف الخیال دہشت گرد گروپوں کی موجودگی کے حوالے سے ایک رائے یہ ہے کہ افغان حکومت ان گروپوں کی اپنی سرزمین پر موجودگی کو پڑوسی ملکوں کے خلاف بلیک میلنگ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کررہی ہے samachar.pk/%d8%a7%d9%81%d8%…
Samachar retweeted
کونسل کے اجلاس میں شریک وزیراعلیٰ سندھ اور وہ وفاقی وزراء جن کا تعلق پیپلزپارٹی سے تھا اس اہم نکتے کو کیسے بھول گئے کہ اگر حلقہ بندیوں والا معاملہ طے نہ ہوا تو اسمبلیاں تحلیل ہونے کے بعد الیکشن کمیشن وہی کرے گا جو قانون کہتا ہے اور قانہن یہ کہتا ہے samachar.pk/%d9%be%db%8c%d9%…
Samachar retweeted
جڑانوالہ کی مقامی مسیحی برادری اس امر پر بھی شاکی ہے کہ حالیہ سانحہ کے ایک مرکزی کردار مفتی یونس کو مقامی انتظامیہ سے وزیراعظم کی آمد تک ہر جگہ خصوصی پروٹوکول دیا گیا جبکہ اصولی طور پر اس کردار کو سب سے پہلے گرفتار کیا جاناچاہئے تھاsamachar.pk/%d9%be%d8%a7%da%…
Samachar retweeted
فروری 2024ء تک ملک میں کئی ایسی تبدیلیاں واقع ہو جائیں گی کہ چار و ناچار عام انتخابات کرانا اداروں کی مجبوری ہوگی۔ اس دورانیے میں چیف جسٹس آف پاکستان عطا بندیا ل اپنی مدت پوری کرکے ریٹائر ہوچکے ہوں گے
via @Samacharpk samachar.pk/?p=23544 – at Sindh, Pakistan
Samachar retweeted
تلخ حقیت یہ ہے کہ مسلم اقلیتی صوبوں کی مسلم اشرافیہ ہو یا مغربی پاکستان کی مسلم اشرافیہ کے مختلف گروہ یہ سبھی ابن الوقت مفاد پرست اور عوام دشمن تھے اسی لئے انہوں نے عوام اور جمہوریت پر اعتماد کرنے کی بجائے سول ملٹری بیوروکریسی کی چوب داری کو ترجیح دیsamachar.pk/%d8%a7%d8%b5%d9%…
Samachar retweeted
عمران خان اگر مجرم ہے تو اسٹیبلشمنٹ سادھو کیسے؟
اصل مجرم تو یہ خودساختہ مالکان ہیں ان کا خیال تھا کہ دو جماعتی نظام میں جماعتوں کےباہمی مفادات کے ٹکرائو کے باوجود کسی دن سیاسی عمل کے حوالے سے سمجھوتہ ہوسکتا ہے اس لئے تیسری جماعت کا ہونا ازبس ضروری ہے
samachar.pk/%d9%85%d8%ac%d8%…
Samachar retweeted
سیاست میں مفاہمت کے لیے انصاف اور معافی کے درمیانتوازن کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ ماضی کی غلطیوں کو تسلیم کرنے، اصلاح کرنے اور قوم کی عظیم تر بھلائی کے لیے آگے بڑھنے کی خواہش کا تقاضا کرتا ہے۔
سیاست، طاقت اور مفاہمت کی کہانی | قادر خان یوسف زئی via @Samacharpk samachar.pk/?p=23271
Samachar retweeted
مردان یونیورسٹی کے طالب علم مشال خان کا واقعہ تو آپ کو یاد ہی ہوگا کیسے یونیورسٹی انتظامیہ کی سیاہ کاریوں کے خلاف آواز اٹھانے والے طالب علم کو توہین مذہب کے الزام میں سفاکانہ طور پر قتل کردیا گیا تھاsamachar.pk/%d9%81%d8%b1%d9%…



