Samar Abbas (@Samarjournalist) header
Samar Abbas (@Samarjournalist) profile picture
Pakistan
Joined February 2014
Photo by Samar Abbas (@Samarjournalist)Photo by Samar Abbas (@Samarjournalist)Photo by Samar Abbas (@Samarjournalist)Photo by Samar Abbas (@Samarjournalist)Photo by Samar Abbas (@Samarjournalist)Photo by Samar Abbas (@Samarjournalist)Photo by Samar Abbas (@Samarjournalist)Photo by Samar Abbas (@Samarjournalist)
کراچی کے علاقے قائدآباد کی اولڈ مظفرآباد کالونی میں ایک شخص نے اپنی اہلیہ اور سالے کو فائرنگ کر کے قت_ل کرنے کے بعد خود_کشی کر لی پولیس کے مطابق واقعہ صبح روڈ نمبر ایک گلی نمبر گیارہ گلزار حبیب مسجد کے قریب ایک گھر میں پیش آیا ایدھی حکام کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت 35 سالہ اسماء، ان کے 31 سالہ بھائی محمد حسن ولد محمد عارف اور 30 سالہ شوہر ناصر ولد احمد کے نام سے ہوئی تینوں کی لا_شیں ایدھی ایمبولینسوں کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کر دی گئیں پولیس کے مطابق اسماء اور ناصر کی شادی 15 سال قبل ہوئی تھی اور ان کے تین بچے ہیں دونوں کچھ روز سے الگ رہ رہے تھے اسماء اپنے والدین کے گھر مقیم تھیں اور خلع کے لیے عدالت سے رجوع کر چکی تھیں پولیس کا کہنا ہے کہ شاہ لطیف ٹاؤن کا رہائشی ناصر صبح اپنے سسرال پہنچا، جہاں اس نے اسماء اور ان کے بھائی پر فائرنگ کی اور بعد ازاں خود_کشی کر لی #Karachi
1
2
8
1,713
صوبہ سندھ کے 5 اضلاع کی  7 مختلف بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات 22 نومبر 2026 کو منعقد ہوں گے، جس کے لیے تمام ضروری انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں ضلع حیدرآباد کی یونین کمیٹی نمبر 90، ٹی ایم سی سچل سرمست میں جنرل ممبر وارڈ، ضلع مٹیاری کی یونین کونسل نمبر 29 میں چیئرمین، ضلع میرپورخاص کی یونین کونسل نمبر 29 جواریسر-I میں چیئرمین، ضلع نوشہروفیروز کی یونین کونسل نمبر 11 سومر چنڑ میں وائس چیئرمین، جبکہ ضلع لاڑکانہ کی ٹاؤن کمیٹی باڈھ کے وارڈ نمبر 18 میں جنرل ممبر، یونین کونسل نمبر 10 لاشاری میں ممبر ڈسٹرکٹ کونسل اور یونین کونسل نمبر 18 رشید وگن میں چیئرمین کی نشست پر ضمنی انتخابات ہوں گے۔ اس سلسلے میں صوبائی الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان نے تمام ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران، ریٹرننگ افسران اور دیگر متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضمنی بلدیاتی انتخابات کے دوران صاف، شفاف اور پُرامن پولنگ کے انعقاد کو ہر صورت یقینی بنایا جائے #Sindh
2
372
Received a high-level delegation from the Presidency of the Republic of Türkiye, led by Prof. Ferhat Pirinççi, Deputy Head of Communications at the Directorate of Communications, in the presence of H.E. Dr. İrfan Neziroğlu, Ambassador of Türkiye to Pakistan. Our discussions focused on strengthening institutional engagement and exchanging perspectives and expertise on digital media governance, countering misinformation and disinformation, online safety, child protection and the challenges posed by the evolving digital landscape. Pakistan and Türkiye enjoy longstanding bonds of friendship and brotherhood. We remain committed to further deepening our bilateral ties through sustained dialogue, closer institutional collaboration and the exchange of expertise and best practices in digital media governance and strategic communications. @pirferhat @ineziroglu @TC_IslamabadBE
17
2
49
1,702
Samar Abbas retweeted
شاہد میتلا کے بارے میں تشویشناک اطلاع سینئر صحافی شاہد میتلا کی اہلیہ محترمہ کے مطابق، نامعلوم افراد انہیں اسلام آباد کے سیکٹر ایف سکس کے ایک ریسٹورنٹ سے اپنے ہمراہ لے گئے ہیں۔ یہ اطلاع ان کے اہلِ خانہ اور صحافی برادری کے لیے شدید تشویش کا باعث ہے۔ تمام صحافی دوستوں سے گزارش ہے کہ شاہد میتلا کے بارے میں مصدقہ معلومات حاصل کرنے کی کوشش کریں اور اہلِ خانہ کو آگاہ کریں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے مطالبہ ہے کہ فوری طور پر شاہد میتلا کے ٹھکانے اور خیریت سے متعلق صورتِ حال واضح کریں اور ان کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔ #ShahidMetla #PressFreedom #JournalistSafety
6
31
4
70
13,166
سافٹ وئیر اپڈیٹ بھی کمال کا ہوتا ہے کاش کراچی میں سسٹم کا بھی سافٹ ائیر اپ ڈیٹ ہو جائے تو کمال ہو جائے ویسے موسم بھی ہے دستور بھی ہے #Karachi
3
14
1,566
مجھے نہیں پتہ محسن بھائی کیا کرنا چاہ رہے ہیں ،بلاول بھٹو زرداری کا کراچی پریس کلب میں خطاب @MohsinnaqviC42
3
244
Delighted to celebrate His Majesty the King’s birthday with Prime Minsiter Shebaz Sharif @PakPMO and @MIshaqDar50 with an evening of fashion and design, showing how British and Pakistani creativity can help businesses grow in both countries.
52
53
325
77,599
کراچی گلشن اقبال یاسین آباد ندی کے قریب فائرنگ ایک شخص جاں بحق ریسکیو زرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ڈکیتی مزاحمت پر پیش آیا جاں بحق شخص کی شناخت فرقان کے نام سے ہوئی ہے جو حیدرآباد کا رہائشی تھا #Karachi
1
1
5
485
کراچی میں رینجرز نے نیو کراچی اور سرجانی ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے کونٹی گینگ کے سات ملزمان کو گرفتار کر لیا ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں ان کے قبضے سے اسلحہ، موٹرسائیکلیں، موبائل فونز اور نقدی برآمد ہوئی کارروائی میں حسنین عرف غفور، واصف، جبران، مدثر، کبیر بنگالی، عبدالماجد اور محمد اعجاز کو گرفتار کیا گیا ملزمان کے قبضے سے تین غیر لائسنس یافتہ پستول، گولیاں، دو موٹرسائیکلیں، چودہ موبائل فونز اور نقدی برآمد کی گئی رینجرز کے مطابق ملزمان پر سرجانی ٹاؤن اور ملحقہ علاقوں میں اسلحے کے زور پر شہریوں سے موٹرسائیکلیں، لیپ ٹاپ، موبائل فونز اور نقدی چھیننے کا الزام ہے ملزمان مبینہ طور پر چھینی گئی موٹرسائیکلوں کے پرزے کھول کر فروخت کرتے تھےترجمان کے مطابق ملزم محمد اعجاز دو ہزار چوبیس سے چھینے گئے موبائل فونز کے آئی ایم ای آئی نمبر تبدیل کرکے ان کی خرید و فروخت کر رہا تھا، جبکہ حسنین اور کبیر کے خلاف مختلف تھانوں میں متعدد مقدمات درج ہیں گرفتار ملزمان کو برآمدہ اسلحے اور سامان سمیت مزید قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں #Karachi #SindhRangers
1
1
3
398
It was a pleasure to attend the reception hosted by British High Commissioner Jane Marriott @JaneMarriottUK to mark the birthday of His Majesty King Charles III, alongside Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif @CMShehbaz, fellow colleagues and other distinguished guests. A lovely occasion celebrating the longstanding friendship and warm ties between Pakistan and the United Kingdom. @ukinpakistan #KBP2026
20
43
1,018
کراچی سہراب گوٹھ کے قریب لیاری ندی میں ڈوبنے والے تین سالہ بچے شاہد کی لا_ش 48 گھنٹے بعد ریسکیو اہلکاروں نے گلبہارکے علاقے سے نکال لی #Karachi
4
11
515
مسافر پر تشدد میں ملوث اہلکار معطل اتوار 8 نومبر کو جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اتوار 8 نومبر کو انٹرنیشنل ڈیپارچر کے قریب مسافر کو درست معلومات اور مناسب رہنمائی فراہم نا کرنے پر مسافر اور ایف آئی اے امیگریشن حکام کے درمیان معمولی تلخ کلامی پر انٹرنیشنل ڈیپارچر پر موجود ایف آئی اے امیگریشن کے عملے نے مسافر ملک طارق کو مبینہ طور تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی نے ڈپٹی ڈائریکٹرکی نگرانی میں فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنائی اور امیگریشن کے ملوث ایک انسپکٹر اور تین اہلکاروں کو معطل کرنے کے احکامات جاری کئے واضح رہے کہ متاثرہ مسافر اتوار کی شام کراچی ائیرپورٹ سے تاشقند کے لئے سینٹرم ائیر کی پرواز نمبر C6566 سے سفر کرنے سے قبل ایف آئی اے امیگریشن کاؤنٹر پر پہنچا تھا جہاں یہ واقعہ پیش آیا بعد ازاں ایف آئی اے حکام نے متاثرہ مسافر کی امیگریشن کلئیرنس کی اور روانہ کردیا #karachi
1
4
15
764
غیرملکی ایئرلائنز کا ٹکٹوں کی فروخت کے زریعے پاکستان سے سالانہ 2.4 ارب ڈالر بیرون ملک منتقل کرنے کا انکشاف فضائی ٹکٹوں کی فروخت سے حاصل ہونے والی اربوں ڈالر کی آمدن پاکستانی مالیاتی نظام سے باہر رہنے کا خدشہ ایئرکرافٹ اونرز اینڈ آپریٹرز ایسوسی ایشن نے پاکستان میں آپریٹ کرنے والی تمام ایئرلائنز کا پانچ سالہ فارنزک ٹیکس آڈٹ کرنے کا مطالبہ کردیا بانی ایئرکرافٹ اونرز اینڈ آپریٹرز ایسوسی ایشن عمران اسلم خان کا وفاقی وزیر خزانہ کو خط ایئرلائنز کے مسافروں اور ٹکٹوں کی فروخت کا مکمل ریکارڈ ایف بی آر کو فراہم کرنے کا بھی مطالبہ کرتے ہیں، عمران اسلم خان #Airlines #MoneyLaundering #ForeignPaymentGateways #FinancialTransparency #Aviation #FinanceMinister #Pakistan #منی_لانڈرنگ #ایئرلائنز
9
12
2
33
14,348
کراچی مشرق شاپنگ سینٹر، ڈی سی ایسٹ آفس کے باہر احتجاج کارساز تک ٹریفک جام، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا احتجاج پاکستان ریلوے ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے متاثرین کر رہے ہیں مظاہرین کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اپیل مظاہرین کی جانب سے کرپشن اور مبینہ قبضہ مافیا کے خلاف شدید نعرے بازی مظاہرین نے کرپشن نامنظور کے بینرز اٹھا رکھے ہیں پولیس کے مزاکرات جاری کارساز تک گاڑیوں کی لمبی قطاریں شہری پریشان حال #Karachi
3
19
31
2,360
ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون منتظر مہدی کی دو ٹوک گفتگو پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے؟ پاکستان میں سب سے زیادہ خطرناک کیا ہے؟ کراچی کا کون سا بڑا جرم جہاں فوری کارروائی کی ضرورت ہے ؟ @FIA_Agency @NCCIAOFFICIAL @MohsinnaqviC42
11
39
51
1,084
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد ایڈوکیٹ کہتے ہیں کہ گلگت بلتستان سے روزانہ پندرہ ارب روپے کا سونا چوری ہوتا ہے اگر یہ چوری روک جائے اور سیاحت کو فروغ دیا جائے تو جی بی کے فنڈ میں اضافہ بھی ہو سکتا ہے اور مقامی لوگوں کے روزگار کے مواقع بھی بڑھ سکتے ہیں #GilgitBaltistan #GoldTheft #CMGilgitBaltistan #PakistanNews #BreakingNews #UrduNews #Podcast #GBNews #GoldScandal #گلگت_بلتستان #CDFSyedAsimMunir
🤖 Made with AI
3
8
474
کراچی گزشتہ رات موچکو پولیس مقابلے میں گرفتار دو زخمی ملزمان سعد ظفر قت_ل کیس میں ملوث نکلے پولیس کے مطابق ملزمان یاسر عرف بابل عرف اونٹ اور غلام مصطفیٰ عرف مستو نے دورانِ تفتیش سعد ظفر کے قت_ل میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیاملزمان نے 2 نومبر 2026 کو اسپارکو روڈ پر کار سوار شہری سعد ظفر کو فائرنگ کرکے قت_ل کیا تھا ملزمان نے واردات کے دوران اسلحہ دکھا کر کار روکنے کی کوشش کی مزاحمت پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کردیا پولیس نے گرفتار ملزمان کے قبضے سے دو پستول، زندہ اور چلیدہ راؤنڈز برآمد کرلیے ملزمان کا ایک ساتھی موٹر سائیکل سمیت فرار ہونے میں کامیاب ہوگیاملزمان نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ ان کا 6 رکنی گروہ ڈکیتی اور راہزنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہےگرفتار ملزمان اس سے قبل بھی پولیس مقابلوں ڈکیتی اور غیر قانونی اسلحے کے متعدد مقدمات میں گرفتار ہوچکے ہیں۔ سعد ظفر قتل کا مقدمہ نمبر 589/2026 تھانہ موچکو میں درج ہے گرفتار ملزمان کے خلاف پولیس مقابلے اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمات بھی درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے ملزمان کے دیگر چار ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں. #Karachi
کراچی علاقہ تھانہ موچکو ایدھی قبرستان روڈ پر کھڑی کار سے نوجوان کی لاش ملی ہے پولیس کے مطابق امروز بوقت 2115 بجے موچکو ایدھی قبرستان روڈ پر کھڑی کار سے نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے ابتدائی معلومات کے مطابق مقتول کی شناخت سعد قاضی ولد ظفر اللہ سکنہ شادمان ٹاؤن سے ہوئی ہے کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے کرائم سین یونٹ اور سی سی سی ٹی وی ٹیمیں موقع سے شواھد اکٹھے کررہی ہیں وقوعہ کی تمام تر زاویوں سے تحقیقات کی جارہی ہے، تحقیقات کے بعد مزید پیش رفت سے آگاہ کیا جائے گا #Karachi
1
2
12
1,440