Samreen Baloch retweeted
بسم اللہ تعالیٰ
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ
آج جمعہ ھے سورت کہف پڑھنا اور دن بھر درود ابراہیمی پڑھنا مت بھولیں
جزاک اللہ خیرا
Samreen Baloch retweeted
ڈیرہ بگٹی اورپورے بلوچستان کے لوگ سمجھ رہے ہیں کہ بلوچستان کے امن اور خوشحالی کے لیے کون خون کا نذرانہ پیش کر رہا ہے۔ لیکن ماما قدیر جیسے لوگ بیرونی ایجنڈوں کی تکمیل کے لیے صرف سکیورٹی فورسز کو بدنام کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔@PakSarfrazbugti
Samreen Baloch retweeted
Replying to @MHidayatRehman
جب بھی اسکےمطالبات پورےہوتےہیں تومولاناہدایت حکومت سےمعاہدہ توڑتا ہےاوراپنی شہرت بڑھانےکےلیےعام لوگوں کوگمراہ کرتاہےمولاناکوسمجھ لیناچاہیےکہ حکومت کو بلیک میل کرنےکےلیے ہتھیاراٹھاناہرگزآئینی اورجمہوری نہیں ہے۔جس کے باعث ایک پولیس کانسٹیبل بھی شہیدہوا ہے،
xitter.gq/BalochistanCur1/status…
Samreen Baloch retweeted
بلوچستان کی عوام ہدایت الرحمان بلوچ اور اسکے ساتھیوں بی این پی و مینگل گروپ کو رد کر چکی ہے اور عوام بات اچھے سے جان چکی ہے کہ تمام لوگ ایک ہی تھالی سے کھوٹے سکے ہیں
#Balochistan
@MHidayatRehman
@MahrangBaloch_
@BalochistanPost
@Guldost_Bal0ch
Samreen Baloch retweeted
حق دو تحریک کی آڑ میں مولانا ہدایت الرحمن اپنے سیاسی مقاصد حاصل کرنا چاہتا ہے۔ اس تحریک کےذریعے یہ اپنے حمایتیوں کی تعداد میں اضافہ کرکے اپنا ووٹ بنک بنا رہا ہے۔ حق دو تحریک کی وجہ سے گوادر میں معمولات زندگی متاثر ہورہے ہیں
@MHidayatRehman
@HaqDoTehreek
@KiyyaBaloch
Samreen Baloch retweeted
بلوچستان کی عوام ہدایت الرحمان بلوچ اور اسکے ساتھیوں بی این پی و مینگل گروپ کو رد کر چکی ہے اور عوام بات اچھے سے جان چکی ہے کہ تمام لوگ ایک ہی تھالی سے کھوٹے سکے ہیں
#Balochistan
@BalochistanPost
@MHidayatRehman
@DailySangar
Samreen Baloch retweeted
ہدایت الرحمان ایک شاطر دماغ بندہ ہے جسکے مینگل گروپ کے ساتھ اختلافات چل رہے ہیں اور یہ لوگ اب اپنے آپسی اختلافات کی جنگ میں گوادر کی عوام کو گھسیٹ رہے ہیں جو ہرگز قابل قبول نہیں ۔
#Balochistan
@MHidayatRehman @SammiBaluch
@Guldost_Bal0ch @Jam__Baloch
Samreen Baloch retweeted
مولانا گوادر کے لوگوں کے روزگار کا دشمن بنا ہوا ہے۔ کیا گوادر کی عوام کو ایک شرپسند شخص کی یوں تقلید کرنی چاہیے؟
جس کا مقصد صرف افراتفری اور شرپسندی ہے۔ جو کسی طور یہ نہیں چاہتا کہ گوادر میں سی پیک مکمل ہو
#Balochistan
#Gwadar
@MHidayatRehman
@HaqDoTehreek
@BalochistanPost
Samreen Baloch retweeted
اَلّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَاصَلَّیتَ عَلٰی اِبراھِیمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبرَاھِیمَ اِنَّکَ حَمِیدُ مَّجِید اَلّٰھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَابَارَکتَ عَلٰی اِبراھِیمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبرَاھِیمَ اِنَّکَ حَمِیدُ مَّجِید
Samreen Baloch retweeted
آج کچھ نام نہاد بلوچ شاری بلوچ کی برسی منا رہے ہیں،جسےغیور بلوچ دہشت گرد مانتے ہیں.
شاری بلوچ نے کراچی میں خودکش حملہ کرکےناصرف معصوم چائنیز شہریوں کو نشانہ بنایا بلکہ #بلوچ قوم کی عزت اورثقافت کوروندا ہے
غیور قومیں کبھی بھی دہشت گردوں کی برسیاں نہیں مناتی
#شاری_بلوچ_وطن_فروش 👇
Samreen Baloch retweeted
پاکستان ریلوے بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ انفراسٹرکچر کی بحالی کے لئے 14 ارب روپے خرچ کرے گا، وفاقی حکومت کی جانب سے فنڈز کی جلد منتقلی کا امکان ہے جس کے بعد کام کا آغاز ہوجائے گا
#Balochistan
Samreen Baloch retweeted
ہربوئی قلات کے پہاڑوں میں ایک خوبصورت مسجد
#Balochistan #Kalat
Samreen Baloch retweeted
اَلّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَاصَلَّیتَ عَلٰی اِبراھِیمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبرَاھِیمَ اِنَّکَ حَمِیدُ مَّجِید اَلّٰھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَابَارَکتَ عَلٰی اِبراھِیمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبرَاھِیمَ اِنَّکَ حَمِیدُ مَّجِید
Samreen Baloch retweeted
سیاحت کے فروغ کے لیے بہترین اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ گوادر سپورٹس فیسٹیول، گالا، پی ایس ایل میچز، قومی کھیلوں کے مقابلے، سبی میلہ۔ ابھی اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ میٹنگ کی۔ ان شاء اللہ اچھے واقعات آنے والے ہیں۔
#Balochistan
#Gwadar
Samreen Baloch retweeted
اسلام علیکم !!! ❣️
صبح بخیر پاکستان !!! 🇵🇰
ڈرون کیمرے کی مدد سے گوادر کی خوبصورت ویڈیو تیار کی گئی ھے !! 💖
#Balochistan 🔥
@dpr_gob
@DcGwadar
Samreen Baloch retweeted
صوبائی محکمہ صحت کی جانب سے ضلع جعفرآباد میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد، جہاں 2 ہزار سے زائد مریضوں کا مفت علاج کیا گیا، ایسے اقدامات عکاسی کرتے ہیں کہ حکومت شہریوں کو بہترین علاج کی سہولیات گھر کی دہلیز پر فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے
#Balochistan
Samreen Baloch retweeted
بی بی نانی بلوچستان میں کوئٹہ اور سبی کے شہروں کے درمیان واقع ایک علاقہ ہے۔ علاقے کا نام غالباً ایک صوفی شخصیت سے اخذ کیا گیا ہے جو اس کے مضافات میں دفن تھی اور یہ ایک ہندو مزار کا مقام بھی ہے۔
#Balochistan





















