Sapium Digital retweeted
“Lights, Camera, Engagement: Bringing Your Story to Life.” sapiumdigital.com/
#SapiumDigital
Sapium Digital retweeted
جنرل انتخابات 2024 کی مہم کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان مسلم لیگ ن اور میاں نواز شریف کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
#PoliticalArchive #SuchNews
Sapium Digital retweeted
قومی اسمبلی کے 30 حلقوں کی تفصیلات حاضر ہیں، جہاں قوم کے مینڈیٹ پر ڈاکا مارا گیا ہے، ہر حلقے میں فارم 45 پر تحریک انصاف جیت رہی ہے لیکن فارم 47 جاری کرکے ہروادیا گیا۔ میں اپنی ٹیم لائبہ عقیل، اریج ستی، ثمر یوسفزئی، حذیفہ شاہسوار، جہانزیب خان، ساجد ایوبی اور علی حمزہ کو دھاندلی بے نقاب کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، یہ صرف ٹیزر ہے، ہمارے پاس 200 سے زائد ویڈیوز کا ریکارڈ موجود ہے، وہ بھی منظرعام پر لارہے ہیں جبکہ ہمارا اکاونٹ @SapiumDigital پہلے ہی بہت کچھ سامنے لاچکا ہے۔
Sapium Digital retweeted
تاریخی دھاندلی: تمام میڈیا رپورٹس اور فارم 45 کے مطابق راولپنڈی این اے 55 سے راجا بشارت جیت رہے تھے اور تقریبا 44 ہزار سے زائد کی لیڈ تھی، لیکن فارم 47 میں راجا بشارت کو ہرا دیا گیا۔
#ElectionResults
Sapium Digital retweeted
خیبرپختونخواہ کا وزیراعلی کسے ہونا چاہیے؟
30%تیمور جھگڑا
66%علی امین گنڈاپور
3%عاقب اللہ
691 votes • Final results Sapium Digital retweeted
این اے 71، ریحانہ امتیاز ڈار نے 358 میں سے 353 پولنگ سٹیشنز میں 131615 ووٹ لیے جبکہ خواجہ محمد آصف 83 ہزار کے لگ بھگ ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔ صرف پانچ پولنگ سٹیشنز کا نتیجہ آنا باقی ہے۔
Sapium Digital retweeted
تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب کو 36 ہزار کی برتری حاصل، جبکہ سینیئر رہنما اسد قیصر 8 ہزار کی برتری لے چکے ہیں۔
Sapium Digital retweeted
ہماری سٹاف ممبر عذرا عالم @AzraAlamPak نے بھی ووٹ کاسٹ کردیا، دوسری جانب خبر یہ ہے کہ پی پی 271 مظفرگڑھ میں تحریک انصاف کے امیدوار میاں عمران کا نام ہی فارم 45 پر نہیں تھا۔
Sapium Digital retweeted
ہماری ٹیم ممبر فصیحہ عارف کو ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے کیا تگ و دو کرنا پڑی؟ ایک گھر کے پانچ ووٹ، پانچ پولنگ سٹیشنز میں تقسیم، تین بار گھر واپس کیوں آنا پڑا؟ بالاخر PTI کو ووٹ دے آئیں، سنیے
#Election2024
Sapium Digital retweeted
اٹک میں جہاں تحریک تحریک انصاف کے ایجنٹس پہنچتے ہیں پریزائڈنگ آفسیر پولیس کو بلالیتے ہیں، کئی پولنگ سٹیشنز سے تحریک انصاف کے ایجنٹس کو نکال دیا گیا ہے۔ اٹک کی صورتحال
#Election2024
Sapium Digital retweeted
مورخہ 19 جنوری 2024 : فیصل آباد سے تحریک انصاف کے امیدوار خیال کاسترو کو نامعلوم افراد اٹھا کر لے گئے
4/5
Sapium Digital retweeted
مورخہ 21 جنوری 2024 : نامعلوم افراد نے تحریک انصاف کے کراچی کے الیکشن کیمپ پر حملہ کیا، امیدوار و کارکنان زخمی ہوئے تھے۔
5/5
Sapium Digital retweeted
مورخہ 22 دسمبر 2023 : این اے 9 کے تحریک انصاف کے امیدوار جنید اکبر خان کو پولیس نے غیرقانونی مقدمات میں گرفتار کیا۔
5/5
Sapium Digital retweeted
مورخہ 28 دسمبر 2023 : تحریک انصاف کے ضلعی صدر اٹک قاضی احمد اکبر کی والدہ کو گرفتار کیا گیا اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
3/3 #Election2024
Sapium Digital retweeted
Replying to @SapiumDigital
@SapiumDigital اس اکاؤنٹ نے بڑی محنت سے امیدواروں کے ساتھ ہونے والی زیادیوں پر تفصیلی کام کیا ہے۔ کون کب کہاں پکڑا گیا؟ کس کے ساتھ کیا واردات ہوئی ثبوتوں کے ساتھ۔
Sapium Digital retweeted
الیکشن 2024 کے حوالے سے ہم نے الیکشن سیل ترتیب دے دیا ہے، آپ سب سے گزارش ہے کہ ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں
youtube.com/@SapiumDigital
@SapiumDigital
#Election2024
Sapium Digital retweeted
سینئر صحافی عمران ریاض خان، صحافی انعم شیخ، شیخ ارقم سمیت صحافیوں کی جبری گمشدگی اور غیر قانونی ڈیٹنشن آرڈرز کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
اسلام آباد پریس کلب
21 مئی 2023، شام 5:30 بجے
صحافیوں اور سول سوسائٹی سے شرکت کی اپیل ہے
@RaziTahirPak
Sapium Digital retweeted
عمران ریاض خان بازیابی کیس؛ سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی اور ڈی پی او سیالکوٹ میٹنگ کرکے 4 بجے لاہور ہائیکورٹ میں رپورٹ کریں گے۔
#ReleaseImranRiazKhan
Sapium Digital retweeted
ڈی پی او تمام ایجنسیز سے 4 بجے تک میٹنگ کریں اور مجھے رپورٹ کریں۔
ڈپٹی کمشنر تمام ڈیٹنشن آرڈرز کی تفصیل 4 بجے لے کر آئیں۔
سماعت 4 بجے تک ملتوی
Sapium Digital retweeted
ایک اینکر نے عمران ریاض خان کی ویڈیو شیئر کی، جس میں دو وی لاگز سے مختصر کلپ کاٹ کر جوڑے گئے، بغیر تحقیق کے مریم نواز میڈیا سیل کا بنایا گیا کلپ ٹویٹ کرکے صحافتی بددیانتی کا ثبوت دیا گیا۔ ان میں دو وی لاگز کے کلپ شامل ہیں جو دونوں عمران خان کے دور میں ریکارڈ ہوئے۔ 16 نومبر 2020 اور 17 اپریل 2021 کے وی لاگز کے مکمل کلپ سنیں، حقیقت سامنے آجائے گی۔
via Sapium Digital

















