Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
🤡قیصر راجہ خارجی ذہنیت والا گھٹیا درندا معصوم بچوں اور ماؤں پر الزام لگانے سے کبھی بھی باز نہیں آئے گا
یہ ذہنی مریض ہے جس کی نس نس میں حیوانیت بھڑی پری ہے۔ یہ بس ایک شدت پسند کی طرح معصوم بچوں ، ماؤں اور لوگوں پر جھوٹے الزامات لگا سکتا ہے۔ اس کو بس مزا آتا ہے شر پسندی کرنے میں
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
Why am I not surprised that this sack of potatoes finds such callous 'jokes' funny?
THE CRISIS OF INTELLECTUAL HONESTY IN PAKISTAN
🎬 Watch the full podcast on EON Reloaded!👇
🔗youtu.be/xQis7GmVCgM
📲 Join Matrix: 03264444721
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
یہ علم کی دنیا ہے۔ یہاں شخصیت نہیں سچائی سٹینڈرڈ ہے۔ جو کام زمین کی حرکت کو لے کے وہ کر رہے ہیں، وہی کام ارتقاء کو لے کے آپ کر رہے ہیں۔ آپ بھی ایکسپوز ہو گئے، وہ بھی ایکسپوز ہو جائیں گے۔ اندھیرا روشنی کے آگے نہیں ٹھہر سکتا، باطل کا مقدر ہی فنا ہونا ہے۔
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
Replying to @qaiseraraja
@qaiseraraja demonstrating live the crisis of intellectual honesty in Pakistan. What he is accusing the opponents of Mufti Tariq Masood doing, QAR does the very & exact same thing with Engineer Mirza.
Matlab is banday ko aisay besharmi say jhoot boltay sharam bhi nahi aati.
THE CRISIS OF INTELLECTUAL HONESTY IN PAKISTAN
🎬 Watch the full podcast on EON Reloaded!👇
🔗youtu.be/xQis7GmVCgM
📲 Join Matrix: 03264444721
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
بےشرمی اور بدتمیزی
تجھے اردو نہیں آتی،کیا رسول کی تعلیمات اس طرح بداخلاقی سے بات کرنا ھے؟
پھر کسی کو اسٹیج پر بلاکر ایسے شرمندہ کرنا۔اس یوٹیوبر طارق جمیل کو ذرہ برابر شرم نہیں آتی۔
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
اسد الرحمان کے ملتان والے مدرسے میں تعلیم دینے کا ایک منظر- ایک بچے کو جانور سے بھی بدتر طریقے سے مارا جا رہا ہے۔۔😡😡😡
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
اس معصوم بچے نے نجانے کتنی دیر اس اجڈ ملا سے مار کھائی اور پھر بیچارے نے کسی طرح قرآن پاک تک پہنچ کر اسے بھی اٹھا لیا کہ وہ اس جانور کو اسی کا واسطہ دے کر خود ہر تشدد سے روک سکے، لیکن یہ درندہ باز نہیں آیا۔ میں والدین سے پوچھنا چاہتا ہوں اگر آپ کو اپنے بچوں سے اتنی ہی نفرت ہے تو انھیں پیدا کیوں کرتے ہیں؟
معاشرے کے سب سے فرسٹریٹڈ لوگوں کے پاس اپنے بچے کیوں بھیجتے ہیں؟ پولیس کے پاس کیا نظام ہے کہ مدارس اور سکولز میں بچوں کی زندگیاں اور نفسیات محفوظ رکھی جا سکے؟
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
بس یادیں یادیں یادیں رہ جاتی ہیں۔۔۔
@qaiseraraja @revivalistsorg
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
لوگ دو وقت کی روٹی کے لیے پریشان ہیں، اور ادھر ہمارے صاحبِ بہادر کو "چار شادیاں، چار شادیاں" سوجھ رہی ہیں!
مولانا صاحب نے ویڈیو میں بڑے مزے کی اور پتے کی بات کہی ہے کہ مسلمانوں (خصوصاً آج کے شوقین مزاج لوگوں) کو جیسے ہی دین کی کوئی ایسی اجازت ملتی ہے، وہ فوراً اس پر ٹوٹ پڑتے ہیں۔ حالانکہ قرآن نے چار شادیوں کی اجازت کو ایسے ہی کھلا نہیں چھوڑ دیا، بلکہ اس کے ساتھ عدل کی بھاری شرط لگا دی ہے۔
مگر ہمارے معاشرے کا المیہ یہ ہے کہ خواہشات کی تسکین کے لیے تو فوراً شریعت کا یہ نکتہ یاد آ جاتا ہے۔ ہمارے 60 سالہ بابے جوانی کا بھوت سوار کیے 18 سالہ دوشیزہ سے شادی کھڑکا رہے ہوتے ہیں! اب ذرا عقل کے ناخن لے کر خود ہی سوچیں کہ جس شخص کی اپنی عمر ہڈیوں کا ڈھانچہ بننے والا ہو، وہ ایک طرف دودھ جیسی گوری نئی نویلی دلہن اور دوسری طرف گھر کی پرانی ماسی، یعنی برسوں ساتھ نبھانے والی پہلی بیوی کے درمیان خاک عدل کرے گا؟
مولانا نے تو اپنے اتنے سال کے تجربے کی بنیاد پر صاف کہہ دیا کہ جس نے بھی دوسری شادی کی، اس نے پہلی والی کی دنیا تباہ کر کے رکھ دی!
تو بھائی، اپنے حالات پر غور کریں، فرمائشیں کم کریں اور ایک ہی پر شکر کریں، کیونکہ عدل والا پہاڑ نما بوجھ اٹھانا ہر کسی کے بس کا روگ نہیں ہے!
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
Replying to @ScienceKiDuniy
شرم تو مسلمانوں کو کبھی آنی نہیں ہے۔۔۔ اس پہ بھی سُبحان اللہ کہیں گے۔۔۔ اگر مسلمانوں کی ماں بہن بیٹیاں ایمان والیاں ہیں تو یہ خوش ہیں کہ ایمان والیوں کو کہا گیا نبی کو اپنا جسم تحفے میں دے دیں۔۔۔ یہ تھا اصل مقصد اسلام کا۔۔۔ دھڑادھر شادیاں، لونڈیاں۔۔۔ تحفے میں ایمان والیاں۔۔۔
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
فحاشی کیا ہے ؟
پاکستان: عورت کا ننگا سر فحاشی ہے ۔
انڈیا: عورت کا پینٹ شرٹ پہننا فحاشی ہے ۔
افغانستان: عورت کا ناخن یا سر کا بال نظر آنا فحاشی ہے ۔
یورپ: عورت کا بکنی پہننا فحاشی ہے ۔
جگہ اور قوم بدلنے سے فحاشی بدل جاتی ہے ۔
سو سال پہلے یورپ میں کوئی لڑکی بکنی پہن کر سر عام باہر نہیں نکل سکتی تھی ۔ آج وہاں ہر کوئی مرضی کا مالک ہے ۔ اٹھارہ سال کے بعد لڑکی ہر وہ کام کر سکتی ہے جس سے کسی کو جسمانی اذیت نہ پہنچے ۔
شائد موبائل فون کی آمد سے ترقی کی رفتار تیز ہو چکی ہے ۔ پہلے لگتا تھا کہ شدت پسندی دو سو سال بعد ختم ہو جائے گی آج لگتا ہے بس پچاس سال کی مہمان ہے یہ پاکستان میں!
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
ہائے اللّہ ماں صدقے جائے بیویوں کو چائیے کہ وہ اپنے شوہر کے بڈھے ہونے کا ویٹ کریں کیونکہ ان کے اندر کا حرامی ٹھرکی مرد تو تب ہے مرے گا اس سے پہلے
Something is better than nothing پر گزارا کریں ۔۔❤️
ہاں لیکن تمکنت نے ایسے بات کی تو کی کیسے ☹️ سارا دن منہ کا کتا بندھا ہوتا ہے ہر وقت عورتوں کے خلاف بیان ویڈیو بکواس ہوتی لیکن اگر ان کی زبان میں جواب مل گیا تو تلملا رہے بیچارے ☹️☹️☹️😭
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
ویسے پوچھنا تھا اگر کوئی خاتون خوش خوراک ہو اسے کتنی روٹیوں پہ گزارا کرنا چاہیے؟ علماء کرام رہنمائی فرمائیں۔ 🙏🏽
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
Mufti Tariq masood had Heart attack after this Episode. love you Dr Tamkenat 🤭🤭
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
“Marry virgin women, for they have sweeter mouths, more fertile wombs, and are more content with little.” Narrated by Utbah ibn Uwaym, Source: Sunan Ibn Majah 1861
Boys always marry virgin girls without any Haram Past. Don't listen to Cuck/Dayooth.
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
Marry an unemployed man, his fortune will open after Nikah - Hina Afridi.
Meanwhile she married a well-settled guy and locked in 5 lakh monthly maintenance + luxury travel before even signing the Nikkah papers.






















