
Deputy Information Secretary of PPP Karachi Division. Ex-Information Secretary PPP Dist South. Ex-Member PPP Karachi Executive Committee. #Bhuttoist
Karachi, Pakistan
Joined September 2017
- Tweets123K
- Following624
- Followers26.1K
- Likes239K
Pinned Tweet
Me with My Greatest Leader , First Woman Prime Minister of #Pakistan Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto.
#PPP #PPPEmpowersWomen #PPPForWomenRights
@BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @FaryalTalpurPk @SaeedGhani1
صوبے بھی نہیں بننے اور اب ایسا لگتا ہے محسن نقوی اپنی کرکٹ بورڈ کی سربراہی سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے گے 🤠
Shakeel Choudhry retweeted
اگر پنجاب کی تقسیم پنجاب اسمبلی کے بغیر ہوگی ہم نہیں مانیں گے
ندیم افضل چن
پیپلز پارٹی کا مؤقف واضح ہے پنجاب کی تقسیم یا نئے صوبوں کی تشکیل کسی کی سیاسی خواہش ذاتی ایجنڈے یا من مانی سے نہیں بلکہ آئینِ پاکستان میں درج طریقۂ کار کے مطابق ہوگی۔ آئین سے ہٹ کر کوئی راستہ قابلِ قبول نہیں۔
@NadeemAfzalChan
Shakeel Choudhry retweeted
پاکستان پیپلز پارٹی کا ایک اور تاریخی کارنامہ
نوجوانوں کیلئے یوتھ کارڈ کا باقاعدہ اجرا کر دیا گیا
@BBhuttoZardari
Shakeel Choudhry retweeted
Empowering Sindh’s Youth, Securing Their Future! 🇵🇰
Under the leadership of Chairman @BBhuttoZardari, the Sindh Youth Card aims to empower ONE MILLION young people through:
Bank accounts, digital wallets & Visa debit cards
Discounts at 180+ businesses
Scholarships, fee concessions & financial assistance
Technical & digital skills training
Planned public transport & railway concessions
Jobs, paid internships & career opportunities
Business support & proposed loans up to Rs500,000
Proposed interest-free instalments for laptops, smartphones, motorcycles & work equipment
Our youth need more than promises. They deserve opportunities, financial independence and a fair chance to succeed.
The PPP believes in investing in young people, not just talking about their future!
@BBhuttoZardari @MediaCellPPP @PPP_Org @AseefaBZ @BakhtawarBZ
#SindhYouthCard #BilawalBhuttoZardari #YouthEmpowerment #PPP #SindhYouthCard
Shakeel Choudhry retweeted
مہنگائی اور مشکل معاشی حالات میں نوجوان سب سے زیادہ متاثر ہیں۔ سندھ یوتھ کارڈ نوجوانوں کو ریلیف، مالی معاونت اور خودمختاری کے مواقع فراہم کرنے کی جانب سندھ حکومت کا ایک اہم اور قابلِ تحسین اقدام ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سندھ یوتھ کارڈ کے اجراء کی افتتاحی تقریب سے خطاب
Shakeel Choudhry retweeted
Sindh Youth Card Launched ❤️🖤💚
This Is Pakistan People’s Party ❤️🖤💚
#YouthEmpowerment #SindhYouthCard
@BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @MuradAliShahPPP
Shakeel Choudhry retweeted
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ٹرانسپورٹ منسٹر آپ کے سامنے بیٹھے ہیں انہوں نے جو کام کیا ہے وہ قابلِ فخر ہے۔سندھ ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں عوام کو جدید، محفوظ اور باعزت سفری سہولیات فراہم کر رہا ہے
@BBhuttoZardari #SindhYouthCard #Sharjeelinam
Shakeel Choudhry retweeted
بلاول بھٹو کو سندھیوں کو جیالوں کو پیپلزپارٹی والوں کو خود کو محب وطن ثابت کرنے کیلئے تیرے جیسے دلے بھڑوے دلال کے سرٹیفیکیٹ کی ضرورت ہی نہیں جو چند ٹکوں کے عوض آئے روز اپنا ابا باپ بدلتا رہتا ہے بڑی دھمکیاں لگا رہا ہے لُوسی ہو تم بس لُوسی
یہ بلاول👇 یہ جیالے👇 چل نکل کُوووو تے🖐
Shakeel Choudhry retweeted
لطیف آبادنمبر 4 پی ایس 63 میں 6 ایم جی ڈی واٹرفلٹریشن پلانٹ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔
صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن، میئر حیدرآباد کاشف علی شوروکی خصوصی توجہ اور سیدہ ہما نقوی کی نگرانی میں حیدرآباد کےشہریوں کو صاف پانی کی فراہمی کی جانب اہم پیش رفت!
Shakeel Choudhry retweeted
لگتا ہے دھوبی کے کتے کو زیادہ گہری چوٹ لگ گئ کہ لگاتار بھونک رہا ہے
کتا سمجھا کہ آگے ہوتھیے ہیں جو چپ کرکے اسکی بونگیاں سن لیں گے- اسکو کیا پتہ کہ آگے جیالے ہیں جو دھوبی اور اسکے کتے کو گھر تک پہنچا کر آتے ہیں
😂😂😂
چلے اچھی بات ہے کہ محسن نقوی نے #PCB کی صدارت کی ذمےداری سنبھال لی ہے۔۔۔
محسن نقوی نے کہا کہ جنوری کے تیسرے ہفتے میں تین ٹیموں کا مقابلہ کروائیں گے، ایک ہفتے ٹورنامنٹ جاری رہے گا۔
تفصیلات: jang.com.pk/news/1636042
Shakeel Choudhry retweeted
سیاسی مخالفت میں اتنے پست نہ ہو جائیں کہ غریبوں کی غربت ان کے لباس اور سندھ کی صدیوں پرانی ثقافت اجرک اور سندھی ٹوپی کا مذاق اڑانے لگیں مگر عوام کی عزتِ نفس اور ثقافت کا وقار ہمیشہ قائم رہتا ہے۔ شرم آنی چاہیے @FarhanKVirk
Shakeel Choudhry retweeted
brighter future begins with empowered youth @BBhuttoZardari @AseefaBZ
Shakeel Choudhry retweeted
Chairman PPP inaugurates Pakistan’s 1st YouthCard initiative in Sindh,a landmark step towards youth empowerment &new opportunities.This historic initiative is in line with PPP’s manifesto &Chairman @BBhuttoZardari’s vision for a brighter future for Sindh’s youth.
#SindhYouthCard
“آج ہم ایک اور انقلابی قدم اٹھانے جا رہے ہیں۔ سندھ حکومت ایک بار پھر پاکستان کے دیگر صوبوں اور وفاقی حکومت سے پہلے ایک تاریخی اقدام کے ذریعے نئی مثال قائم کرنے جا رہی ہے۔ سندھ یوتھ کارڈ اسی سلسلے کی ایک اہم کڑی ہے اور یہ تو محض ہماری ابتدا ہے۔ یہ کارڈ مستقبل میں نوجوانوں کو مزید سہولیات اور مالی معاونت فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں تعلیم، روزگار، کاروبار اور دیگر مختلف شعبوں میں آگے بڑھنے کے نئے مواقع فراہم کرنے کا ذریعہ بنے گا۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سندھ یوتھ کارڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
#SindhYouthCard
Shakeel Choudhry retweeted
کراچی کے لوگ خوفزدہ بلا وجہ نہیں تھے، کیوں کہ اسی کی دہائی سے دو ہزار سولہ تک احتجاج کے نام پر MQM جس طرح قتل و غارت کرتی رہے ہے وہ لوگوں کے ذہنوں پر نقش ہے اور اسی وجہ سے لوگ خوفزدہ تھے، مگر کل کی ریلی کے پرامن اختتام کے بعد اس ٹوئٹ مقصد صرف نفرت کو ہوا دینا ہی سمجھ میں آتا ہے
کل کراچی میں کئی دوستوں سے بات ہوئی سب ہی ڈرے ہوئے تھے اپنے گھروں سے بھی نہیں نکلے کیونکہ شہر میں سندھ قوم پرست جماعتوں کی ریلیاں تھیں ۔ سب کو تشویش تھی کے کیا حالات ہوں گے ؟ اگر بلاول بھٹو کی خون خرابے والی کہی بات سچ ہو گئی تو کیا ہو گا ؟
سوال یہ ہے کہ بلاول بھٹو تو کہ چکے کہ حالات خراب ہوئے تو میں تو ہاتھ کھڑے کر لونگا تو اب بچائے گا کون ؟ نئے صوبے بنانے والوں نے کیا سوچا ہے ؟
#Karachi
لاہور کو لکسمبرگ بنانے کا دعویٰ کرنے والی ن لیگی سرکارِ
تمن گورچانی ضلع راجن پور کو انسانوں کے رہنے کے قابل تو بنا دیں
یہ ویڈیو دیکھ کر انسانیت کانپ جائیں ۔۔🥹🥲
جب پنجاب کے حکمراں سرائیکی عوام کے ساتھ اتنا بڑا ظلم و زیادتی کریں گے تو پھر وہ بھی ۔۔۔۔
Shakeel Choudhry retweeted
کہا جاتا ہے کہ پیپلزپارٹی، پنجاب کی تقسیم چاہتی ہے، ہم آئینی طریقہ کار کے مطابق پنجاب اسمبلی کی دو تہائی اکثریت سے قراداد کی منظوری کے بغیر پنجاب کی تقسیم بھی نہیں مانیں گے۔۔۔
ایتھے رکھ ملنگی۔ چن صاحب نے پنجاب کی تقسیم کے بارے بھی پیپلزپارٹی کا موقف واضح کر دیا۔ نون لیگ بھی چُپ کا روزہ توڑے اور صوبوں کی تقسیم پر اپنا موقف واضح کرے۔۔۔
@NadeemAfzalChan
Shakeel Choudhry retweeted
تمن گورچانی ضلع راجن پور ۔۔۔!
وڈیو میں اس بندے نے کی اک بات کی ہے " ہم اسلام آباد اور لاہور کی کسٹڈی میں ہیں"
کافی غور طلب ہے
Shakeel Choudhry retweeted
یہ لاہور کا جناح اسپتال ہے، جس کی تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے کبھی تھکتے نہیں تھے۔
اب حقیقت سب کے سامنے ہے۔



























