اخبارِ جہاں (@SheikhGe8) header
اخبارِ جہاں (@SheikhGe8) profile picture

انتہائی سینئر خود ساختہ صحافی

گوگل کو پتا
Joined July 2022
Photo by اخبارِ جہاں (@SheikhGe8)Photo by اخبارِ جہاں (@SheikhGe8)Photo by اخبارِ جہاں (@SheikhGe8)Photo by اخبارِ جہاں (@SheikhGe8)Photo by اخبارِ جہاں (@SheikhGe8)Photo by اخبارِ جہاں (@SheikhGe8)Photo by اخبارِ جہاں (@SheikhGe8)Photo by اخبارِ جہاں (@SheikhGe8)Photo by اخبارِ جہاں (@SheikhGe8)Photo by اخبارِ جہاں (@SheikhGe8)
شنید ھے کہ مبینہ طور پر مولانا کی سکیورٹی واپس بحال کر دی گئی ھے اور کہا گیا ھے کہ ہم نے سکیورٹی واپس لی ھی نہیں تھی۔ اللہ جانے کون بندہ ھے اور کون بشر
1
3
127
جھوٹ 😂😂😂
ایران پر دوبارہ حملوں کا معاملہ اگلے سال تک ملتوی
1
49
صرف 13 دن۔۔۔۔
3
5
656
😂😂🤭🤭 باجی اخلاقا 80 فیصد فرما رھی ورنہ حقیقت میں 180 فیصد کمی ھوئی ھے۔
گورنر راج کے بعد دہشتگردی کے واقعات میں 80 فیصد کمی آئی ہے، مشیر اطلاعات ثمر بلور
2
5
140
گورنر کے پی کے نے ایک دن بولا تھا مولانا کو کابل چلے جانا چاہیے🤭🤭 اب مولانا کی سکیورٹی بھی واپس لے لی گئی ھے۔ مولانا آپ کو اب واقعی کابل چلے جانا چایے 🤭🤭🤭
1
1
13
388
اخبارِ جہاں retweeted
Replying to @PublicNews_Com
ہم نے قریبا پونے دو سال پہلے ایک تفصیلی رپورٹ تحریر کی تھی وہ پڑھیں تو اسلام کا پھیلاؤ سمجھیں۔ 2035 کے اندازے بتانے والوں کو ہم نے وجوہات سمیت تفصیلا بتایا تھا۔ مطالعہ کر کے حظ اٹھائیں
ایک تحقیق کے مطابق اسلام اور اہل اسلام پر جب بھی سخت وقت آیا یا آزمائش کا وقت آیا تو اسلام کی ترقی اور پھیلاؤ میں حیران کن طور پر اضافہ ھوا۔ ابتداء اسلام سے ھی یہ سلسلہ جاری ھے لیکن عمومی طور پر عالمی سطح پر اسلام کے پھیلنے کی تیزی پچھلے 2 سو سال میں 1000 گنا سے بھی زائد ھے۔
1
4
36
ہم نے اسلام کے پھیلاؤ کے حوالے سے ایک مختصر تھریڈ لکھا تھا اور ایسے تمام رپورٹوں سے بہترین رپورٹ وجوہات کے ساتھ بیان کی تھی۔ ملاحظہ ھو xitter.gq/SheikhGe8/status/19098…
4
166
جمیعت کے دشمنوں میں مودی اور نیتن یاہو بھی شامل ھے۔ 🤭🤭 مادر لینڈ فادر لینڈ
دہلی میں ابابیلوں کا شو ۔ بتانےکا مقصد ہےکہ جمعیت علماء اسلام صرف پاکستان کےنظرئیےاور آئین کی امین نہیں عالمِ اسلام میں فکری دینی اورسیاسی تشخص رکھنےوالی ایک تحریک ہے #لبیک_مولانا⁩ ⁧#غلام_فاشسٹ_حکمران⁩ ⁧#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں⁩ ⁧#شرمناک_سیاسی_انتقام⁩ ⁧#ناکہ_بندی_نامنظور⁩
2
7
262
اخبارِ جہاں retweeted
عدالتوں میں ثبوت قائد ملت نے بھی جمع کروادئیے تھے اُسکے باوجود بھی عدالتوں نے قائد کو بمع اہل و عیال کے سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا تھا کیا آپ اُسی عدالت کی بات کررہی ہیں جس کے بارے قائدین نے بتایا تھا یہ انتقام کیلئے بنائے گئے ہیں؟
مولاناصاحب! اگر الزامات بےبنیاد ہیں تو ثبوتوں کےساتھ عدالت میں جواب دیں، احتجاج اور دھمکیوں سےکیوں کام لیاجارہاہے؟ قانون سب کےلیےبرابر ہے، نہ مدارس کےطلبہ سیاسی دباؤ کاہتھیار بن سکتےہیں اور نہ سڑکوں پرطاقت کامظاہرہ احتساب کامتبادل ہے۔ ریاست کو بلیک میل کرنےکا دوراب ختم ہوناچاہیے۔
2
16
55
865
😂😂😂 پشاور بار کی دعوت سب سے پہلے قبول کی ھے۔ 😂😂😂
مفتی محمود مرکز پشاور پہنچ گئے
1
7
197
اخبارِ جہاں retweeted
طلال چوہدری صاحب مولانا فضل الرحمن حکمران نہیں رعایہ ہے تو فضل الرحمن کے سوال پر گالیاں نہیں حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے طرح جواب دو
2
7
156
اخبارِ جہاں retweeted
حنا پرویز بٹ صاحبہ! 2019 میں آپ مولانا فضل الرحمان کے کارکنوں کے اخلاق، نظم و ضبط اور استقامت کی تعریفیں کرتی تھیں، آج وہی مولانا آپ کی تنقید کا نشانہ ہیں۔ آخر سیاست نے اتنا مؤقف کیسے بدل دیا؟ کل کے محسن آج مخالف کیسے ہوگئے؟ #لبیک_مولانا @hinaparvezbutt
32
2
72
942
قومی خزانے پر پلنے والی مخلوق یہ بیانیہ بنا رھی کہ مولانا کے ساتھ کہیں نو مئی والا ہاتھ نا ھو جائے اور مولانا کی سیاسی بصیرت دیکھتے ھوئے مجھے یہ کہنا چاہیے کہیں مولانا کے ساتھ ٹکرانے کے شوق میں حکومت یا مقتدرہ اپنا 9 مئی نا کر لے جس طرح مقتدرہ بلنڈر مار رھی یہ زیادہ قرین قیاس ھے
6
21
454
میرے علاوہ کوئی عقل مند نہیں جو مشورہ دے رہا ھو کہ آپ کے اقدامات سے مولانا مزید مضبوط ھو گے ہیں اور عوام الناس کے تمام طبقات مولانا کا ساتھ دے رھے ہیں مولانا نے آپ کو اپنی سیاسی بصیرت سے تنہاء کر دیا ھے اور آپ بلنڈر پر بلنڈر مار رھے۔ قومی خزانے پر پلنے والوں کے علاوہ کوئی آپکا
میرا تو بس یہی مشورہ ھوا گا پہلے کم چک لینا پھر گورنر راج لگانا🙏🙏 کیونکہ کے راج لگانے کے بعد آپ کو اپنی حرکت پر افسوس بھی ھونا اور سیاسی شہادت بھی کسی کو نصیب ھو جائے گی۔اور ایسے کسی بھی ایڈونچر کی قیمت جب ادا کرنے کا وقت آنا تو آپ کے بھرتی شدہ "صحافی" آپ کی بجوائیں گے۔
2
6
22
508
نا ساتھ دے رہا اور نا ھی کوئی ساتھ کھڑا ھو رہا۔ آپ مزید ایکسپوز ھو رھے اور بھرم تک کھوتے جا رھے۔ باقی مولانا قطعا مینج نہیں ھو گے اور آپ کی حرکتوں سے وہ مزید سختی کریں گے اور آپ کو بند گلی میں دھکیلیں گے
7
99
ہم نے 2025 میں تجویز دینا شروع کی تھی۔ آج کے حالات میں مولانا کی سکیورٹی واپس لینے کے بعد اب یہ سکیورٹی ونگ ضرور بنانا چاہیے۔
جمیعت کو باقاعدہ اپنا سکیورٹی ونگ بنا کر اپنی سکیورٹی یقینی بنانی چاہیے۔ اب کسی اور کو نا سکیورٹی کا کہنا چاہیے اور نا ھی اس سکیورٹی کا بھروسہ کرنا چاہیے ۔
3
12
248
اخبارِ جہاں retweeted
نوازشریف کے گھر سے انڈین شہری برآمد ہوا کرتے تھے عمران خان کے گھر سے افغان شہری برآمد ہوا کرتے تھے آج مولانا کے گھر کے آس پاس بھی افغان شہری برآمد ہورہے ہیں ایک ہی سکرپٹ پر آخر کب تک قوم کو بیوقوف بناتے رہوگے اس سے زیادہ بیوقوف عوام وہ ہے جو ان باتوں پر یقین کرتی ہے
مشکوک چہل قدمی پر چیکنگ ہوئی تو واویلا کیوں؟ مولانا کے گھر کے آس پاس جو معمول کی ناکہ بندی اور چیکنگ ہو رہی ہے، اسے سیاسی انتقام بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔ حالانکہ خبریں ہیں کہ وہاں مشکوک لوگوں اور افغان شہریوں کی آمد و رفت جاری ہے اور بیرونی رابطوں کے اشارے بھی مل رہے ہیں۔ ایسے میں چیکنگ ختم کرانے کا مطالبہ دراصل سیکیورٹی کو خطرے میں ڈالنا ہے۔
1
23
1
55
992
اخبارِ جہاں retweeted
مولانا فضل الرحمٰن کے گھر کا محاصرہ کرنا اور ان کی سیکیورٹی واپس لینا سیاسی پولرائزیشن میں مزید اضافے کا باعث بنے گا۔ سوال یہ ہے کہ جب تک مولانا کی تقاریر حکومت کے حق میں ہوتی رہیں، ان کا کچن اور جنریٹر بھی جائز تھا، لیکن اختلافِ رائے سامنے آتے ہی سب کچھ ناجائز کیسے ہوگیا؟ ریاستی وسائل کو سیاسی پسند و ناپسند کے بجائے یکساں اصولوں کے تحت استعمال ہونا چاہیے۔
26
331
30
1,556
32,026
اخبارِ جہاں retweeted
پنجاب بھر کے تمام ناظرین خاص کر جھنگ کے لوگ مدد کریں۔۔۔ یہ نوجوان بچپن میں گھر سے نکلا تھا اور لاوارث قرار دیکر اسے ایک شیلٹر میں ڈال دیا گیا۔ پھر وہاں کچھ عرصہ رہ کر دوسرے شیلٹر منتقل ہوا۔ وہاں جوان ہوا اور نکال دیا گیا۔ نوجوان کا کہنا ہے گھر میں اسے کلیما کہتے تھے(شاید کلیم نام ہو)۔ والد کا نام سلیم یاد ہے۔ دو بھائی تھے۔۔ بڑے کا نام بلال اور چھوٹے بھائی کا نام حمزہ تھا۔ ایک چھوٹی بہن کا نام یاد ہے جو ساتھ مدرسہ پڑھنے بھی جاتی تھی۔ثناء نام تھا۔ گھر کے قریب قبرستان تھا۔ علاقے کا نام یاد نہیں ہے۔ بس شہر کا نام جھنگ یاد آرہا ہے۔(یہ بھی ہوسکتا ہے کوئی اور شہر ہو لیکن پنجاب کا ہی کوئی شہر ہوگا)۔ آپ تمام سے اپیل ہے اللہ کی رضا کے لئے اس ویڈیو کو خوب زیادہ شئیر کریں۔ یہ بچارا بہت ہی کسمپرسی کی زندگی گزار رہا ہے۔ مزدوری کرتا ہے اڈے پر آکر بیٹھتا ہے کبھی کام ملتا ہے اور کبھی نہیں۔ بہت ڈرا ہوا سہما ہوا اور ہوش و حواس باختہ رہتا ہے۔ اس اندھیری زندگی سے نکالنے کے لئے اسکا گھر ڈھونڈنے میں مدد کریں۔ آپکا ایک شئیر بہت بڑی نیکی کا سبب بن سکتا ہے۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں 03162529829 19 nov 2026 #waliullahmaroof #punjab #Jhang #MissingChild
3
283
1
295
2,852