Pinned Tweet
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا ارحم الراحمین میرے لئے آپ کے سوا کوئی نہیں ہے۔ جس کی عام بلا کے نزول کے وقت میں پناہ لوں
اے الله ہمیں دنیا میں بھی بھلائی عطا فرما اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں جہنم کی آگ سے بچا آمین
سوہا مغل retweeted
آج مشکل وقت ہے تو کیا ہوا اچھا وقت بھی ضرور واپس آئے گا!
ان شاءالله 🌷💮
#اردوقومی_زبان
سوہا مغل retweeted
ہماری عزیز ساتھی بہن دوست@mesamalik کی والدہ رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں
آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ھے🤲🏻
اللہ تعالی ان کو صبر جمیل عطا کریں۔اور ان کی والدہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کریں۔آمین
سوہا مغل retweeted
اسرائیل میں نیتن یاہو کو شکست
🚨🔥🚨 اسرائیل کے تین ٹی وی نیٹ ورکس کے تازہ ترین 'ایگزٹ پولز' (exit polls) بالکل ایک جیسے نتائج ظاہر کر رہے ہیں:
نیتن یاہو کا بلاک: 50 نشستیں۔
یہودی اپوزیشن: 52 نشستیں۔
عرب قیادت والی جماعتیں: 18 نشستیں۔
کوئی بھی بڑا بلاک تنہا حکومت بنانے کے لیے درکار 61 نشستوں کی تعداد تک نہیں پہنچ سکا۔
نیتن یاہو اقتدار سے محروم تو نہیں ہوئے، لیکن انہیں اکثریت بھی حاصل نہیں ہے۔ اور آئزن کوٹ کی زیرِ قیادت اپوزیشن کو انہیں ہٹانے کے لیے بیرونی حمایت کی ضرورت ہوگی۔
اسرائیلی ووٹروں نے ایک ایسی صورتحال پیدا کر دی ہے جہاں کوئی واضح فیصلہ نہیں ہو سکا (ڈیڈ لاک)۔ اب حکومت سازی کے لیے کشمکش شروع ہوگی۔
سوہا مغل retweeted
تک ابیب میں اپوزیشن کا جشن
نیوز اینڈ ویوز کے مطابق ۔۔۔۔۔۔۔
🚨🔥🚨 تل ابیب میں، ووٹنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد اپوزیشن کے حامی جشن منا رہے ہیں۔
ایگزٹ پولز (exit polls) سے ظاہر ہوتا ہے کہ نیتن یاہو کا بلاک اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے.
سوہا مغل retweeted
عمران خان کی اسلام آباد جیل منتقلی فائینل؟
🚨 عمران خان کو نیو اسلام آباد جیل منتقل کیا جا سکتا ہے
پاکستان کی نئی اسلام آباد ماڈل جیل مکمل ہو چکی ہے، اور حکام اس کے باقاعدہ افتتاح کے بعد قیدیوں کو جیل منتقل کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان بھی ان لوگوں میں شامل ہیں جن کی مبینہ طور پر مجوزہ انتظامات کے تحت منتقلی متوقع ہے۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 27 اکتوبر 2026 کو نئی جیل کی تکمیل کا اعلان کیا تھا۔ اطلاعات کے مطابق جن قیدیوں کے مقدمات اسلام آباد کی عدالتوں میں زیر سماعت ہیں ان کی منتقلی اس سہولت کے باضابطہ افتتاح کے بعد متوقع ہے۔
سوہا مغل retweeted
🚨🇮🇷🔥🇺🇲🚨 ’نیوز اینڈ ویوز‘ (News and Views) کے مطابق،بین الاقوامی ثالث فیصل محمد کی جانب سے اہم تجزیہ.
ایران جارحانہ موڈ میں ہے اور اپنے خلاف امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے مسئلے کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دینا چاہتا ہے۔ ایران نہیں چاہتا کہ اگلی جنگ ’محدود‘ نوعیت کی ہو۔
تہران کا واضح موقف یہ ہے کہ امریکہ کے ساتھ ہونے والی اگلی کشمکش اتنی مہنگی ثابت ہونی چاہیے کہ مستقبل میں کوئی بھی امریکی صدر دوبارہ ایسی کوشش کرنے کی جرات نہ کر سکے۔
ایرانی حکام کھلے عام علاقائی توانائی کے بنیادی ڈھانچے اور امریکی اثاثوں پر وسیع پیمانے پر حملوں، اور ممکنہ طور پر ایک ایسی طویل جنگ کی بات کر رہے ہیں جس کا مقصد زیادہ سے زیادہ معاشی نقصان پہنچانا ہو۔
دوسرے لفظوں میں: واشنگٹن شاید ایک مختصر جنگ چاہتا ہے۔
لیکن تہران اس بات کو یقینی بنانے کی تیاری کر رہا ہے کہ ایسی کوئی مختصر جنگ نہ ہو سکے۔
(فیصل محمد)
سوہا مغل retweeted
ان ویڈیوز میں جو زبان بولی جا رہی ہے اس کا درست ترجمہ اور تشریح سامنے آنا بہت ضروری ہے۔
چونکہ یہ مناظر بلوچستان سے متعلق ہیں اور اس سے یہ تاثر گہرا ہو رہا ہے کہ چور اور کوتوال ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، اس لیے اس پر آفیشلی وضاحت آنا ناگزیر ہے۔
ہم جیسے عام لوگ جو ریاست کے ساتھ کھڑے ہیں، ان کی تشفی کے لیے کم از کم اتنا ضرور بتا دیا جائے کہ آیا یہ ویڈیوز اصلی ہیں یا AI سے بنائی گئی ہیں، تاکہ پروپیگنڈے اور حقیقت میں فرق واضح ہو سکے۔
سوہا مغل retweeted
چائنہ میں چھتر مارنے والی مشین بنا لی گئی۔ وقت کی بچت ہو گی ۔ ویڈیو دیکھ کر غریب عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی کیونکہ اس سے وقت کی بچت ہوگی ۔😃😄😅🤣😂
سوہا مغل retweeted
سورة البقرة 86
اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ اشۡتَرَوُا الۡحَیٰوۃَ الدُّنۡیَا بِالۡاٰخِرَۃِ ۫ فَلَا یُخَفَّفُ عَنۡہُمُ الۡعَذَابُ وَ لَا ہُمۡ یُنۡصَرُوۡنَ
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے دنیا کی زندگی کو آخرت کے بدلے خرید لیا ہے ، ان کے نہ تو عذاب ہلکے ہونگے اور نہ ان کی مدد کی جائے گی
سوہا مغل retweeted
Replying to @spacescience123
That's exactly my point, this was not a meeting of principles, but of interests.
Everyone loves their own role, Turkey wants NATO and also wants to lead the Muslim world,
Saudi wants to sell oil and also fears the Houthis.
We were there for nothing, we went as a mediator and returned as a spectator, and the benefit will go to the one who never even thanked us.
سوہا مغل retweeted
❀⋆⸜ 𝐀́𝗇𝗀𝖾𝗅𝖺'𝑠 𝘂𝗽𝗱𝗮𝘁𝗲 𝑖𝑛 𝖺𝗇𝗀𝖾𝗅𝗂𝖼-𝗴𝗮𝗹𝗹𝗲𝗿𝘆 ˒ 𝑎𝗱𝗱 𝘁𝗲𝘅𝘁: Otra cosa que me encanta hacer en el camarín es tomar fotos preciosas mientras me preparo para un show, claramente este no es el look.
سوہا مغل retweeted
❀⋆⸜ 𝐀́𝗇𝗀𝖾𝗅𝖺'𝑠 𝘂𝗽𝗱𝗮𝘁𝗲 𝑖𝑛 𝖺𝗇𝗀𝖾𝗅𝗂𝖼-𝗴𝗮𝗹𝗹𝗲𝗿𝘆 ˒ 𝑎𝗱𝗱 𝘁𝗲𝘅𝘁: Prepararme en un camarín para uno de los shows de mi gira siempre me hace sentir una enorme emoción y gratitud por todas estas cosas increíblemente lindas que me pasan.
سوہا مغل retweeted
This November: 85% graphic health warnings. A tobacco tax that finally moves. A tobacco-free future for Pakistan's youth. Follow along. #GHW85 #ProtectOurYouth #PACT
میرے حق میں کوئی دعا سائیں
بے رنگ ہوں رنگ چڑھا سائیں
میں کون ہوں کیا ہوں کیسا ہوں
میں کچھ بھی نہیں سمجھا سائیں
میری رات تو تھی تاریک بہت
میرا دن بے نور ہوا سائیں
تھا چھید پیالے کے اندر
نہیں آنکھ میں اشک بچا سائیں
وہی تشنہ لبی وہی خستہ تنی
میراحال نہیں بدلا سائیں
#Duaa
#رازِ_محبت
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
اس بھاگتی ہوئی زندگی میں
اپنی ذات میں کم از کم اتنا ٹھہراؤ پیدا کرنے کی کوشش ضرور کریں کہ آپ نماز سکون سے پڑھ سکیں
” اپنے رب کی خاطر“
سوہا مغل retweeted
پاکستان کےسب سےقدیم اورضعیف العمر سیاستدان سائیں قائم علی شاہ ہیں
دستیاب معلومات کےمطابق انکی عمرتقریباً98سال ہے..!
یعنی پاکستان بنتےوقت انکی تقریباًعمر20سال تھی، یہ پاکستان کےواحدسیاستدان ہیں جنہوں نےپاکستان بنانےمیں بھی کرداراداکیااورپاکستان بربادکرنےمیں بھی کسرنہ چھوڑی .!! 😅
سوہا مغل retweeted
حنا پرویز اور دوسری کنیزوں کی طرف سے
میڈم گُڑیا عُرف جرلن رانی کو سالگرہ کی شُبھ
کامنائیں
























