Sohail Ahmed (@Sohail2nice) header
Sohail Ahmed (@Sohail2nice) profile picture

پاکستان ھے تو پاکستانی ہو ورنہ صفر ہو https://xitter.gq/t.co/uWBStKRS3m

Mors, Denmark
Joined October 2021
Photo by Sohail Ahmed (@Sohail2nice)Photo by Sohail Ahmed (@Sohail2nice)Photo by Sohail Ahmed (@Sohail2nice)Photo by Sohail Ahmed (@Sohail2nice)Photo by Sohail Ahmed (@Sohail2nice)Photo by Sohail Ahmed (@Sohail2nice)Photo by Sohail Ahmed (@Sohail2nice)Photo by Sohail Ahmed (@Sohail2nice)Photo by Sohail Ahmed (@Sohail2nice)Photo by Sohail Ahmed (@Sohail2nice)
جو تکلیف ہمیں الله کی طرف متوجہ کرے وہ تکلیف نہیں نعمت ہے اور جو نعمت ہمیں الله سے غافل کرے وہ نعمت نہیں مصیبت ہے الله سے تعلق جوڑنا آسان ہے، اللَّهِ دھتکارتا نہیں ہے، اس کی طرف ہاتھ بڑھاؤ تو وہ خود آگے بڑھ کر تھام لیتا ہے. الله تعالیٰ ھماری غفلتوں کو معاف فرمائے
95
159
3
302
28,382
Sohail Ahmed retweeted
Replying to @UjalaRaza_
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
1
2
3
16
Sohail Ahmed retweeted
توں عطا ہی عطا، میں خطا ہی خطا توں کجاں من کجاں 🥺 رحمت کائنات جناب محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم، 🖤 #جمعة_مباركة
9
21
50
869
Sohail Ahmed retweeted
Replying to @umrbg
عام آدمی ہونے کی حیثیت سے فوج کا ہر عام سپاہی میرا ہے۔ یہ وہ سپاہی ہے جو سروس میں رہتے ہوئے ملک سے باہر جائیداد نہیں بناتا۔ اسکے بچے عام سرکاری سکول میں پڑھتے ہیں۔ یہ سپاہی ریٹائر ہو کر ملک کے اندر کہیں چوکیداری کرتا ہے یا زیادہ سے زیادہ کوئی چھوٹی سی دوکان بنا کر روٹی کماتا ہے۰
1
3
15
Sohail Ahmed retweeted
عمران خان نے کہا تھا 'یہ ملک بھی میرا اور فوج بھی میری' کیا آپ متفق ہیں؟
59%ہاں
41%نہیں
143 votes • 19 hours
15
26
1
30
669
Sohail Ahmed retweeted
🚨پٹواری کی ایک پاکستانی بچے کے ہاتھوں سر عام درگت بچے نے پٹواری کو تن کر رکھ دیا ہے مریم کی تعریف کرنا مہنگا پڑ گیا پٹواری کو چھپ کر جھوٹ بول رہے ہو 🔥🤪✌️👍
2
71
1
239
3,500
🚨🇵🇰 پاکستان میں مسافر بس ایل پی جی ٹینکر سے ٹکرا گئی، اور اس کے بعد لگنے والی آگ میں 10 افراد ہلاک 😖 جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون اور ایک کمسن بچہ بھی شامل ہے۔ اس اثر سے آگ کے شعلے بھڑک اٹھے جو دونوں گاڑیوں میں تیزی سے پھیل گئے اور کچھ مسافر پھنس گئے۔
1
10
11
280
Sohail Ahmed retweeted
(ہم یاد بھی دلاتے رہیں گے) اگر خدانخواستہ عمران خان کو جیل میں کچھ ہو جاتا ہے تو کیا ہو گا؟ اس کو ایسے سمجھیں، جب بے نظیر Assassinate ہوتی ہیں تو ان کے Beneficiary آصف علی زرداری کو حکومت سونپ دی جاتی ہے اور عوامی ردعمل کو ٹھنڈا کر دیا جاتا ہے۔ یہ Vote of Sympathy ہے۔ اب اگر اس بار کچھ ہوا تو پی ٹی آئی کی Compromised قیادت سے ایک فرد کو اٹھا کر وزیراعظم اور دوسرے کو صدر بنا کر دیا جائے گا۔ اور عوامی ردعمل کو ٹھنڈا کرنے کی بھرپور کوشش کی جاۓ گی۔ لیکن عوام نہیں مانے گی۔
9
9
216
Sohail Ahmed retweeted
Replying to @Sohail2nice
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
1
1
5
بلاول کا پیمپر لیک ہو گیا🤣 دو دن پہلے بڑا پھنے خان بنا تھا،🖐️ پریس کانفرنس میں بولا "مخصوص نشستیں PTI کی ہیں" آج پینٹ میں ہی پیمپر لیک ہو گیا۔😆 نہ عمران خان کا نام لیا، نہ PTI کا حق رکھا، بس سافٹ ویئر اپڈیٹ ہو گیا۔ صبح بولا: "حق PTI کا ہے" شام کو بولا: "28ویں ترمیم پر بات ہو سکتی ہے" یہ سیاست ہے یا پیمپر بدلنے کا میشنیں؟ ہر 24 گھنٹے بعد نیا پیمپر، نیا بیان، نیا سودا۔ جس کو اپنی بات پر کھڑا ہونا نہیں آتا، وہ قوم کو کیا کھڑا کرے گا؟ لاکھ دی لعنت ایسے لیڈروں اور سیاستدانوں پر، جو صبح عوام کے سامنے پھنے خان بنتے ہیں، شام کو اسٹیبلشمنٹ کے سامنے پیمپر کھولیں۔ دنیا بیٹھ گئی، اور ہمارے لیڈر ابھی تک پیمپر میں ہی ہیں۔
2
10
12
81
السلام علیکم! جمعہ مبارک 🌼 ہم جمعہ کے دن انسانی حقوق، انسانیت اور اخلاقیات پر خوبصورت تحریریں تو بہت لکھتے ہیں، مگر سوال یہ ہے کہ کیا ہم خود بھی ان پر عمل کرتے ہیں یا یہ سب محض لفظوں کی نمائش ہے؟ یاد رکھیے! انسانیت تحریروں سے نہیں، کردار اور عمل سے ثابت ہوتی ہے فـــائزہ خان 🌼
7
15
18
225
Sohail Ahmed retweeted
او تیری خیر اب دلہا کیا پیئے گا؟😂😂
6
5
11
278
Sohail Ahmed retweeted
السلام علیکم شب بخیر #خاتم_الرسلﷺ زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
28
40
131
1,183
Sohail Ahmed retweeted
تاریخ ورق می‌خورد این‌بار قطب‌نمای جهان شرق را نشانه رفته است.
در #نظم_جدید و در حال ِشدن ِجهانی، حتی نگاه #غرب هم به #شرق است. #آغازِ_پایان
1
4
21
165
Sohail Ahmed retweeted
جو اصل بات ہے۔۔۔ صوبے بنانے کا مقصد ہی یہی ہے۔۔۔ ریٹائرڈ جرنیلوں کو روزگار فراہم کرنا۔۔۔ اعوام کی کوئی خاصیت نہیں ملک خداداد میں۔ اور صوبے بنیں یا نہ بنیں مگر سرائیکستان لازمی بننا چاہیے۔ @JimmyVirkk #ImranKhansLifeIsAtRisk #ReleaseAleemaKhan #انصاف_عمران_خان_کاحق
2
9
218
Sohail Ahmed retweeted
#تشریح_القرآن سورۃ البقرہ، آیت 161-162 تشریح: ان آیات مبارکہ میں اللہ تعالیٰ ان لوگوں کا انجام بیان فرما رہا ہے جو کفر اختیار کرتے ہیں اور اسی کفر کی حالت میں دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں۔ ایسے لوگوں پر اللہ تعالیٰ، فرشتوں اور تمام لوگوں کی لعنت ہے۔ 4 #قافلہ_ادب #خاتم_النبیین_محمدﷺ
7
7
145
Sohail Ahmed retweeted
بلاول نے بھی مان لیا تھا کہ #انصاف_عمران_خان_کاحق
24 گھنٹے میں بلاول زارداری کا سافٹ ویئر اپڈیٹ بلاول بھٹو اپنے کہے سے مکر گئے،عمران ریاض باقی تفصیلات ویڈیو🚨
3
3
34
Sohail Ahmed retweeted
﷽ اَل٘جَبَّارُ🕊️ Al_jabbar The Compeller الجبارُ _زبرست غلبہ رکھنے والا #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام خلاصہ: الجبار وہ ہے جو سب پر غالب بھی ہے اور ٹوٹے ہوئے دلوں کو جوڑنے والا بھی
1
12
12
47
Sohail Ahmed retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا الٰہی !ہمیں ایسی عافیت عطا فرما جو نظر نہ آئےمگر ہر لمحہ ہمارے ساتھ ہو، ایسا سکون عطا فرما جو حالات کا محتاج نہ ہو، ایسا صبر عطا فرما جو آنکھوں کے آنسوؤں کو بھی عبادت بنا دے. آمین یا رب العالمین
23
29
2
37
367
Sohail Ahmed retweeted
24 گھنٹے میں بلاول زارداری کا سافٹ ویئر اپڈیٹ بلاول بھٹو اپنے کہے سے مکر گئے،عمران ریاض باقی تفصیلات ویڈیو🚨
13
247
3
903
40,224
جزاک اللہ خیرا کثیرا صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم #خاتم_الرسلﷺ
Replying to @MZSiddiqui786
وﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢﺍسَـــﻼَﻡُ ﻭَﺭَﺣْﻤَــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
1
2
29