RT @Office_ASRM: We did not leave. We were removed.
Reports that @RuhullahMehdi "left" the JKSSB protest site are false. Late tonight the…
Soul Quill retweeted
تم سر گنو میں تولوں گا
یہ نورِ وفا کا پیالہ ہے
خود لطفِ خدا نے پالا ہے
یہ جان ہے روشن آنکھوں کی
یہ بھیڑ نہیں ہے بختوں کی
اپنی مرضی کے مالک ہیں
یہ راہِ وفا کے سالک ہیں
سر سبز وطن کا چہرہ ہے
یہ بھیڑ نہیں ہے، دریا ہے
یہ ظلم بہا لے جائے گا
جب دریا موج میں آئے گا


















